Baseerat TV
Baseerat TV
  • 192
  • 42 006
AllamaGhulamHussainHydrabadiEp.78علامہ غلام حسین حیدرآبادی
صدرالعلماء علامہ سید غلام حسنین نے سن1276ہجری بمطابق سن 1860عیسوی میں سرزمین حیدرآباد پر اپنی خوشبوپھیلائی، موصوف کے والد "میراشرف حسین" خاندان کے معزز اور باوقار افراد میں شمار ہوتے تھے۔
علامہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر پر حاصل کی پھر حیدرآباد میں مقیم علمائے کرام سے کسب فیض کیا۔ آپ نے مولانا محمد علی خراسانی، مولانا سیدعلی شوشتری، مولانا صادق علی، مولانا میر کاظم علی اور مولانا غلام نبی جیسے جیّد اساتذہ کی خدمت میں رہ کر منطق، فلسفہ، فقہ، اصول اور ادب کی تعلیم حاصل کی۔
حیدرآباد سے فراغت کے بعد نجف اشرف کا رخ کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر آیت اللہ شیخ محمد حسین مازندرانی، آیت اللہ شیخ زین العابدین مازندرانی، آیت اللہ سید ابوالقاسم طباطبائی اور آیت اللہ شیخ محمد حسین کاظمینی سے اجازے حاصل کرکے ہندوستان کی سرزمین پر نزول اجلال فرمایا۔
نجف سے ہندوستان آنے کے بعد موصوف نے اپنے اجتہاد کا اعلان کیاجس کے نتیجہ میں بعض امراء و رؤسا نے رجوع کیا اور آپ کی تقدیر کا ستارہ جگمگا اٹھا۔
علامہ معقولات و منقولات میں اپنی مثال آپ تھے۔ موصوف کے شاگردوں میں مولانا غلام علی حاجی ناجی گجراتی کا نامِ نامی اسمِ گرامی ستاروں کے درمیان چاند کی مانند چمکتا ہے۔
موصوف نے کچھ عرصہ حیدرآباد میں سرکاری ملازمت بھی کی اس وقت آپ کی تنخواہ سو روپیہ تھی۔ سرکاری ملازمت کے علاوہ موصوف نے مہوّا (کاٹھیاوار - گجرات) میں خوجہ جماعت سے منسلک ہوکر خدمات بھی انجام دیں۔
صدرالعلماء اپنے زمانہ کے مایہ ناز خطیب تھے، عربی اور فارسی میں اس درجہ ماہر تھے کہ دونوں زبانوں میں بلاتکلّف گفتگو کرلیا کرتے تھے۔ موصوف جوناگڑھ میں بھی استاد کی حیثیت سے پہچانے گئے۔
اپنے زمانہ کے علماء میں باصلاحیت شخصیت کے عنوان سے پہچانے جاتے تھے۔ اکثر دقیق مسائل پر بحث و گفتگو کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔ فلسفہ میں اتنے زیادہ ماہر تھے کہ عقائد میں نکتہ آفرینیاں کرتے تھے۔ علمائے لکھنؤ سے بہت عمیق روابط تھے، یہی سبب ہے کہ موصوف کی کتاب "شمس الہدایہ" پر تاج العلماء آیت اللہ علی محمد، مولاناعبداللہ اور مولانا محمد حسین وغیرہ جیسے جیّد علمائے کرام کی تقریظات موجود ہیں۔
صدرالعلماءغلام حسین علم و عمل میں وحید، مناظرہ میں فردِ فرید اور عقائد میں نہایت شدید تھے یہی سبب ہے کہ آپ نے میدان مناظرہ میں کبھی شکست کا منھ نہیں دیکھا، اپنے ہوں یا بیگانے، جس کے سامنے بیٹھ گئے اس کو قائل کرنے کے بعد ہی اپنی جگہ سے حرکت کی۔
علامہ نے افریقہ کے شہر "زنجبار" میں خوجہ جماعت کے ہمراہ دینی خدمات انجا م دیں، زنجبار میں قیام کے دوران ہی کتاب شمس الہدایہ تحریر فرمائی۔
مذکورہ کتاب کے علاوہ بھی موصوف کی کافی تالیفات ہیں جن میں سے: اثبات النبوۃ، تفسیر آیہ قربیٰ، تفسیر آیہ مباہلہ، تفسیر آیہ تطہیر، تفسیر وَ مَنْ عِنْدَہُ عِلْمُ اْلکِتَابْ، کتاب التوحید، ردّ الشّیخیۃ، ردّ التناسخ، الامامۃ والولایۃ، الآیات الالٰہیہ، مراتب الروح و النفس، شرح اصول فقہ اور شرح قصیدہ خلیلیہ وغیرہ جیسی عظیم کتابیں آپ کی عربی و فارسی صلاحیتوں کا منھ بولتا شاہکار ہیں۔
آخرکار یہ علم وعمل کا درخشاں آفتاب بتاریخ 8 ربیع الاوّل سن 1352ہجری بمطابق2جولائی سن 1923عیسوی میں سرزمینِ حیدرآباد پر غروب ہوگیا، آسمانِ علم و فقاہت پر تاریکیاں حاکم ہونے لگیں، بلبلِ ہزار داستاں چہچہاتے ہوئے یک بیک ایسا خاموش ہوا کہ عزیزوں کی نالہ و فریاد پر بھی زبان نہیں کھولتا۔
رضائے الٰہی کے سامنے سرجھکائے ہوئے چاہنے والوں کی آہ و فغاں کے ہمراہ جنازہ اٹھایا گیا؛ علماء، افاضل، طلاب و مومنین کی موجودگی میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور دائرۂ میرمومن میں سپردِ لحد کردیا گیا۔
ماخوذ از : نجوم الہدایہتحقیق و تالیف: مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی، ج4، ص129، دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمیکروفلم دہلی، 2023ء۔
۞۞۞
มุมมอง: 29

วีดีโอ

AllamaNisarHussainAzeemabadi Ep.77 علامہ نثار حسین عظیم آبادی
มุมมอง 7028 วันที่ผ่านมา
عظیم فلسفی، متکلم ، ماہر علم نجوم وھیئت،حسام الاسلام علامہ سید نثار حسین سنہ 1268ھ بمطابق سن 1852ء میں سرزمین علی نگر ضلع گیا صوبہ بہار پر پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد سید اکبر حسین تھے۔ فارسی تعلیم مختلف اساتذہ سے حاصل کی اور اس میں ایسی مہارت پیدا کی کہ لوگ شادیوں کے موقع پر لال خط لکھوانے یا کچھ تحریر کرانے کیلۓ آپ کی طرف رجوع کرتے تھے ۔موصوف اردو میں بہترین شاعری کرتے تھے اور اسکی اصلاح " آغا میرز...
Maulana Ali IrshadMubarakpuriEp.¬76 مولانا علی ارشاد مبارکپوری
มุมมอง 505หลายเดือนก่อน
مولانا شیخ علی ارشاد نجفی مبارکپوری بتاریخ ۱۱ ذیقعدہ سن۱۳۴۵ہجری میں سرزمین مبارکپور ضلع اعظم گڑھ پر پیدا ہوئے۔آپ کے والد "مولانا حکیم علی حماد"بھی ایک با عمل عالم دین تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اس کے بعد اہلسنت کےمدرسہ" احیاء العلوم مبارکپور"میں داخلہ لیا اور مہربان اساتذہ سے کسب فیض کرنے کے بعد ایک سال تک"مدرسہ باب العلم مبارکپور"میں رہ کر عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔ مول...
Maulana Athar Abbas kalkattavi Ep.74مولانا اطہر عباس کلکتوی
มุมมอง 1952 หลายเดือนก่อน
مولانا سیداطہر عباس رضوی بتاریخ 16/ شوال 1382ہجری میں سرزمین لشکری پور ضلع چھپرہ صوبہ بہار پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید انور عباس رضوی کا شمار اپنے وقت کے متدین افراد میں ہوتا تھا۔ مولانا نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن لشکری پور میں مھربان اساتذہ سےحاصل کی اس کے بعد بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں دریائے گنگا کے کنارے پر آباد دنیاکے مشہور و معروف قدیمی شہر "بنارس" کا رخ کیا اور وہاں جامع العلوم جوادیہ...
مولانا محمدطاہر بجنوری Maulana Mohd Tahir Bijnori Ep.73
มุมมอง 1442 หลายเดือนก่อน
مولانا سیدمحمد طاہر زیدی عرف ملّاطاہرسن 1907 عیسوی میں سر زمین گوئلی ضلع بجنور پر پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد سید علی اظہر زیدی، گوئلی کے شریف النفس لوگوں میں سےتھے ۔ گوئلی، بجنور کےعلاقوں میں سے ایک علمی علاقہ ہے ،اس علاقہ کے لوگ ہمیشہ تعلیم یافتہ رہے ہیں جن میں سے خطیب اہلبیت مولانا شمس الحسن زیدی مرحوم ، ذاکر اہلبیت مولانا سرکار مہدی مرحوم و جسٹس رئیس الحسن زیدی مرحوم وغیرہ کے نام لئے جاسکتے ہیں۔...
علامہ مجتبیٰ حسن کاموپوریAllamaMujtabaHasankamupuri Ep.72
มุมมอง 2533 หลายเดือนก่อน
علامہ سید مجتبی حسن کاموپوریسن 1331ہجری بمطابق سن 1913عیسوی میں سرزمین کاموپور ضلع غازی پور پر پیدا ہوۓ۔ آپ کے والد جناب محمد نذیر صاحب اپنے قبیلہ کے معزز و مکرّم انسان تھے۔ ¬¬علامہ نے ابتدائی تعلیم مئو اور بنارس میں تجربہ کار اساتذہ کے زیرسایہ حاصل کی، اس کے بعد جامعہ ناظمیہ اور پھر جامعہ سلطانیہ میں کسب فیض کیا۔ آپ سال بھر میں دو امتحان دیتے تھے، الہ آباد اور لکھنؤ بورڈ سے عربی، فارسی اور ارد...
Mumtaz-ul- Olama syed Mohmd Taqi EP. 71 آیت اللہ محمد تقی طاب ثراہ
มุมมอง 4693 หลายเดือนก่อน
ممتاز العلماء ایت اللہ محمدتقی طاب ثراہ فخرالمدرسین، ممتازالعلماء آیت¬اللہ سید محمدتقی نقوی سن 1234ہجری میں شہر لکھنؤ کی سرزمین پر پیدا ہوئے۔ آپ آیت¬اللہ سید حسین علیین مکان کے بیٹے اور غفرانمآب آیت¬اللہ سید دلدار علی طاب ثراہ کے پوتےتھے۔ آیت اللہ محمد تقی خاندان اجتہاد کے چشم و چراغ تھے۔ بہت ذہین، ذکی، فقیہ،اصولی اور بہت زیادہ اوصاف حمیدہ کے مالک تھے۔ جب موصوف کے والد کی رحلت ہوئی تو آپ ہی ان ...
MaulanaSubhan Ali khan Barelvi Ep.68 مولانا سبحان علی خان بریلوی
มุมมอง 5084 หลายเดือนก่อน
مولانا سبحان علی خان سن 1180 ہجری میں شہر بریلی صوبہ اترپردیش میں پیدا ہوئے ، موصوف کے والد جناب علی حسین کنبوہ کے نام سے معروف تھے۔ علامہ عبدالحیی کے بقول: "مولانا سبحان علی کے بزرگ قائن (خراسان-ایران)سے ہندوستان آئے تھے"۔ نواب سبحان علی خان کا شمار اپنے دور کے مشہور و معروف اور بزرگ علماء میں ہوتا ہے، موصوف علم منطق، فلسفہ، ادب، تفسیر، حدیث اور فقہ وغیرہ میں قابلِ رشک مہارت کے مالک تھے۔ مولان...
Maulana Ali Husain mubarkpuri Ep.70مولانا علی حسین مبارکپوری
มุมมอง 1604 หลายเดือนก่อน
مولانا شیخ علی حسین قیصر مبارک پوری ابن شیخ عبدالمجید بتاریخ8؍مارچ سن 1908 عیسوی میں سرزمین مبارکپور ضلع اعظم گڑھ صوبہ اترپردیش پر پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق مبارکپور کے علمی خانوادہ سے تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اس کے بعد بنارس کا رخ کیا اور مدرسہ جوادیہ میں رہ کر جید اساتذہ سے کسب فیض کیا یہاں تک کہ فخرالافاضل کی سند حاصل کی ۔ پھر لکھنؤ کا رخ کیا اور سلطان المدارس میں جید اساتذہ...
Allama Manzur Husain Rajetvi Ep.69علامہ منظور حسین رجیٹوی
มุมมอง 2205 หลายเดือนก่อน
علامہ منظور حسین بتاریخ 24 رجب سن 1349ہجری بمطابق 15 دسمبر سن 1930 عیسوی میں سرزمینِ شیعہ نگر (رجیٹی) ضلع غازی آباد صوبہ اترپردیشپر پیدا ہوئے، یہ علاقہ دور حاضر (یعنی1445ہجری/2024عیسوی) میں ضلع ہاپوڑ میں شمار ہوتا ہے۔موصوف کے والد "مولوی سعید احمد" بھی اپنے زمانہ کے مبلغین میں شمار ہوتے تھے۔ مولانا منظور حسین نے نماز اور دینیات اپنی والدہ سے سیکھی اور قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد نیز مولانا ناص...
Maulana Hakeem Mohammad IsmaeelBalyaviEP.67مولانا حکیم محمد اسمٰعیل
มุมมอง 3395 หลายเดือนก่อน
مولانا حکیم سید محمد اسمٰعیل رضوی سن 1299 ہجری میں سرزمین میران چک حسین آباد ضلع بلیا صوبہ اترپردیش پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد "سید ولایت علی" کا شمار اپنے علاقہ کے متدین افراد میں ہوتا تھا۔ حکیم اسمٰعیل نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی، والد محترم نے موصوف کی تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دی۔ ان کے خلوص اور توجہ کی برکت سے آج بھی ان کے تین پوتے "مولانا سید خورشید عباس رضوی مولانا شاہد عباس ر...
MaulanaZahur Husain Mirapuri EP.66
มุมมอง 4295 หลายเดือนก่อน
مولانا سید ظہور حسین ملقب بہ"ظہیر الملت " سن 1282 ہجری میں سرزمین میراں پور ضلع مظفرنگر پر پیدا ہوئے۔ موصوف کے والد "سید زندہ علی" نے ان کا تاریخی نام "غلام محمد حسن" رکھا جو بعد میں "ظہور حسین" سے تبدیل گیا۔ آپ کے والد میراں پور کے زمینداروں میں شمار ہوتے تھے مگر گردش ایام نے ان کی زمینداری چھین لی۔ آپ نے قرآن، احکام اور اردو زبان کی تعلیم گھر پر حاصل کی اور ابتدائی تعلیم سرکاری اسکول میں جیدا...
AllamaAyyubSirsviEp.65
มุมมอง 3136 หลายเดือนก่อน
علامہ ایوب سرسوی، شمال ہندوستان میں آباد بستی "سرسی سادات ضلع مرادآباد" کو مردم خیز سرزمین کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے، اسی سرزمین پرسن 1326ہجری میں حکیم سید شبر حسین نقوی کے دولتکدہ میں ایک بچہ دنیا میں آیا جس کو ایوب حسین کے نام سے موسوم کیا گیا، یہ بچہ جب نوجوانی اور جوانی کے مراحل طے کرتا ہوا آسمانِ علم و عمل کی سیر کرنے لگا تو اس کے سامنے منطق و فلسفہ جیسے علوم دست ادب جوڑتے نظر آئے جس کے ن...
Allama Altaf Hussain Kalkattavi Ep 64
มุมมอง 9716 หลายเดือนก่อน
علامہ مرزا الطاف حسین کلکتوی نے بتاریخ 8 محرم سن 1304ہجری بمطابق 9 جون سن 1886عیسوی میں سرزمین کلکتہ صوبہ بنگال پر پیدا ہوئے۔ موصوف کے والد "معیار العلماء مولانا مرزا محمد تقی " اور آپ کے دادا "قائمۃ الدین مرزا محمد علی" بیا اپنے زمانہ کے مشہور و معروف علماء و خطباء میں شمار کئے جاتے تھے۔ اسی طرح سراج العلماء کے بھائی "فاضلِ جلیل علامہ مرزا محمد نقی" بھی اپنے زمانہ کے مشہور عالم دین تھے۔ سراج ا...
Allamasayed Ali AzharKhujvi EP.63
มุมมอง 2066 หลายเดือนก่อน
فخرحکماء علامہ حکیم سید علی اظرن کھجوی سن 1277ہجری بمطابق سن 1860عیسوی میں سرزمین "کھجوہ ضلع سیوان صوبہ بہار" پر پیدا ہوئے ، مولانا موصوف کے والدمولانا سید حسن(باخدا) کھجوی بھی اپنے زمانہ کے جید علماء میں شمار کئے جاتے تھے۔ علامہ علی اظہر کے والد نے ایک شب خواب میں دیکھا کہ مولوی سیدعابد حسین نے انہیں ایک مروارید عطا کیا، اتفاق سے اسی شب میں علامہ علی اظہر کی ولادت ہوئی اور آپ کے والد نے آپ کا ...
MaulanaTaseerHussainZaidiPhandervi EP.62
มุมมอง 1506 หลายเดือนก่อน
MaulanaTaseerHussainZaidiPhandervi EP.62
Maulana Farzand Ali Budhanvi Ep.61
มุมมอง 2716 หลายเดือนก่อน
Maulana Farzand Ali Budhanvi Ep.61
Mufti MohammadAbbas ShoostriEP. 60 مفتی محمد عباس شوشتری
มุมมอง 3777 หลายเดือนก่อน
Mufti MohammadAbbas ShoostriEP. 60 مفتی محمد عباس شوشتری
Hakeem Moulana Murtaza Rizvi Balyavi EP.59 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
มุมมอง 2067 หลายเดือนก่อน
Hakeem Moulana Murtaza Rizvi Balyavi EP.59 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
Shaheede Rabe Meerza Mohamad Kamil Hindustani Olama e Kiram kaTaarruf EP-58
มุมมอง 4067 หลายเดือนก่อน
Shaheede Rabe Meerza Mohamad Kamil Hindustani Olama e Kiram kaTaarruf EP-58
Khtaeebe Akbar Moulana Mirza Athar Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf Ep 57
มุมมอง 3437 หลายเดือนก่อน
Khtaeebe Akbar Moulana Mirza Athar Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf Ep 57
مزار شہید ثالث قاضی نوراللہ شوستری آگرہ
มุมมอง 697 หลายเดือนก่อน
مزار شہید ثالث قاضی نوراللہ شوستری آگرہ
Moulana Kalbe Husain Naqviمولانا کلب حسنس نقویEp.56 #Hindustani Olama e KiramkaTaarruf
มุมมอง 6308 หลายเดือนก่อน
Moulana Kalbe Husain Naqviمولانا کلب حسنس نقویEp.56 #Hindustani Olama e KiramkaTaarruf
Ayatullah Syed Ali Rizvi EP.55 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
มุมมอง 3038 หลายเดือนก่อน
Ayatullah Syed Ali Rizvi EP.55 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
MOLANA WASI MOHAMMAD FAIZABADI PART. 54 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
มุมมอง 5168 หลายเดือนก่อน
MOLANA WASI MOHAMMAD FAIZABADI PART. 54 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
Mufti Mohammad Abbas Muzaffarpuri EP. 53 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
มุมมอง 1519 หลายเดือนก่อน
Mufti Mohammad Abbas Muzaffarpuri EP. 53 #Hindustani Olama e Kiram ka Taarruf
مولانا نبی بخش مبارکپوری
มุมมอง 1569 หลายเดือนก่อน
مولانا نبی بخش مبارکپوری
maolana zeshan naqvi soiwalan masjid old delhi me taqrer karte howe
มุมมอง 349 หลายเดือนก่อน
maolana zeshan naqvi soiwalan masjid old delhi me taqrer karte howe
8 rabiul awwal murshid abad 2023
มุมมอง 439 หลายเดือนก่อน
8 rabiul awwal murshid abad 2023
Moulvi Mohammad Baqir Dehlavi | مولوی محمد باقر دہلوی | Ep. 51 #Hindustani_Olama_e_Kiram_Ka_Taarruf
มุมมอง 2509 หลายเดือนก่อน
Moulvi Mohammad Baqir Dehlavi | مولوی محمد باقر دہلوی | Ep. 51 #Hindustani_Olama_e_Kiram_Ka_Taarruf

ความคิดเห็น

  • @yaweralikhawaja8717
    @yaweralikhawaja8717 9 วันที่ผ่านมา

    میرے دادا تھے اللہ پاک درجات بلند فرمایں۔ تقاریر میں علم بانٹتے تھے مجمع بھی علم کا متمنی تھا آج کل مجالس میں شور زیادہ علم کم ھو گیا ھے۔ مشہور انگریزی کہاوت ھے swhen a man speak loud he loses his point.اور زمانہ بھی کیا ھے جن علما نے دین حق کو بام عروج تک پہچانے میں دن رات ایک کیا انہیں کی نسلوں کو سننے کی بجاے ان لوگوں کو بار بار بلایا جاتا ھے جو ممبر کا تقدس ھی جانتےs

    • @baseerattv1610
      @baseerattv1610 9 วันที่ผ่านมา

      اچھا ہم نے تو لوگوں کو بتایا اور علامہ کو ایک طرح سے زندہ کیا

  • @hassanshah9755
    @hassanshah9755 13 วันที่ผ่านมา

    کیا یہ سلسلہ رک گیا ہے یا جاری ساری ہے اچھی معلوماتی ڈاکومنٹری ہے

  • @hassanshah9755
    @hassanshah9755 13 วันที่ผ่านมา

    بہترین کوشش و کاوش ہے آپ کی اللہ اسکا اجر عطا فرمائے گا

  • @aamiralipomy3082
    @aamiralipomy3082 26 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah

  • @nahjulbalagha1
    @nahjulbalagha1 28 วันที่ผ่านมา

    بہت اچھا قدم ہے۔ علما کا اور ان کی کتابوں کا تعارف ضروری ہے۔ جزاک اللہ

  • @nahiyamuqaddasas4141
    @nahiyamuqaddasas4141 หลายเดือนก่อน

  • @fazilrizvi1712
    @fazilrizvi1712 2 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah ♥

  • @mohaddisa6896
    @mohaddisa6896 2 หลายเดือนก่อน

    Khuda Rahmat kre Darjat bulnd Farmay Bahut Achhe the Marhum

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 2 หลายเดือนก่อน

    Beshak. Azeem Shia Esna Asharia Alim, Mohaqqiq,Munazir , Khatib oar religious scholar they. Aap ne aik tavil arsa Nisar Haveli ,Mochi Darvaza ki Qadim oar Tarikhi Imam Bargah me Ashra e Muharram ki Majalis se khitab farmaya. Khyber se Karachi tk shayad hi koi esi Imam Bargah ho, jahan aap ne khitab na farmaya ho. Aap k ,Tabhar e Ilmi, k digar masalik k jayyad olema bhi qail they. Allah Taala onhen karvat karvat , Jannat naseeb Farmaey oar Bargahe 14 da Masumin A S me on k drajaat buland hon. Ameen..❤🎉

  • @imranali-fy6if
    @imranali-fy6if 2 หลายเดือนก่อน

    Badi Makruh shakhsiyat thi

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 2 หลายเดือนก่อน

    زمیں کھاگئی آسماں کیسے کیسے۔خدا غریق رحمت فرمائے 😢❤

  • @iraazadari
    @iraazadari 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤

  • @NaushadHussain-kh2rj
    @NaushadHussain-kh2rj 3 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @shiavoice438
    @shiavoice438 3 หลายเดือนก่อน

    Allah taala Ulama e haq ke darajat buland farmae aameen

  • @husainabbas3358
    @husainabbas3358 3 หลายเดือนก่อน

    پروردگار عالم بحق اہلبیت علیہم السلام قبلہ و کعبہ کو اعلیٰ علیین میں محشور فرماےء اور ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے

  • @user-ym6ee4bq6o
    @user-ym6ee4bq6o 4 หลายเดือนก่อน

    Achy muhaqiq or Allim thy

  • @adnanraza1107
    @adnanraza1107 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @kabeerfcc4153
    @kabeerfcc4153 5 หลายเดือนก่อน

    Meray Walid marhoom ,qiblaa ka ye waqiyaa hamein bataya kartay thayy, maola darajaat buland farmay.

  • @altafmagray4849
    @altafmagray4849 5 หลายเดือนก่อน

    خدا جعنت فردوس عطا فرمائی

  • @adeelrizvi1446
    @adeelrizvi1446 5 หลายเดือนก่อน

    Allah marhum ke darjaat buland kare aur jaware masumeen a S me jagah ata kare aameen

  • @MohammadZaidi-fu2js
    @MohammadZaidi-fu2js 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @MohammadZaidi-fu2js
    @MohammadZaidi-fu2js 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @user-yo5id6ut6c
    @user-yo5id6ut6c 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah qibla

  • @user-yo5id6ut6c
    @user-yo5id6ut6c 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 5 หลายเดือนก่อน

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 5 หลายเดือนก่อน

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 5 หลายเดือนก่อน

    Subhaanallah.

  • @kulsumghazala1436
    @kulsumghazala1436 5 หลายเดือนก่อน

    Subhaanallah.

  • @rezaabbas56
    @rezaabbas56 5 หลายเดือนก่อน

    Maulana ki ilmi meeras kbuu bhwwch raha hai

  • @zakirhussainqamar6548
    @zakirhussainqamar6548 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @muhammadafzal2780
    @muhammadafzal2780 6 หลายเดือนก่อน

    اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ali8967
    @ali8967 7 หลายเดือนก่อน

    mashallah

  • @aliskitchen1162
    @aliskitchen1162 8 หลายเดือนก่อน

    Digital ka link bhi share kare

  • @user-dl8bl9zd5j
    @user-dl8bl9zd5j 9 หลายเดือนก่อน

    Maulana ibne hasan shb k no

  • @itratkashif206
    @itratkashif206 9 หลายเดือนก่อน

    Mera bachpan agha k Ghar mei guzra. In k ustad molvi Syed Mohammad aewaz Meri nani k walid Hain.

  • @zaidimohd9708
    @zaidimohd9708 10 หลายเดือนก่อน

    😭😭

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 10 หลายเดือนก่อน

    خداطغریق رزحمت فرماکر جوار رحمت 14معصومین علیھم السلام میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔😢❤

  • @MohammadZaidi-fu2js
    @MohammadZaidi-fu2js 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @MohammadZaidi-fu2js
    @MohammadZaidi-fu2js 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @syedjawad2777
    @syedjawad2777 ปีที่แล้ว

    Zabrdast

  • @Alamrizvi110
    @Alamrizvi110 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @Alamrizvi110
    @Alamrizvi110 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @saqlainrizvi1323
    @saqlainrizvi1323 ปีที่แล้ว

    हमारे दादा मोहतरम ❤

  • @meesamali5921
    @meesamali5921 ปีที่แล้ว

    Mashallah ❤

  • @meesamali5921
    @meesamali5921 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤

  • @SyedAhmedR
    @SyedAhmedR ปีที่แล้ว

    Jazakallah

  • @imranschudesra7091
    @imranschudesra7091 ปีที่แล้ว

    Inki ek kitab tohfa isna ashria ka meayaar yeh kaha se milegi aap ne kaha ke voh tabat me hai

  • @samirmirza1016
    @samirmirza1016 ปีที่แล้ว

    Khuda wand kareem Hamarey Ayatullah uzzam ka, saya hamare saron per bar qarar rakhe aur Jb. Ayatullah Rahat Hussain aalal lahu maqama ko aala illieen mein shimaar frmaye