Daanish TV - دانش ٹی وی
Daanish TV - دانش ٹی وی
  • 290
  • 327 883
Siraj Munir's Ideological Journey - Part 2 - Ahmad Javed | سراج منیر کا علمی سفر: احمد جاوید
سراج منیر مرحوم کی شخصیت اور علمی سفر پہ گفتگو کا دوسرا حصہ
Remembering Siraj Munir by Ahmad Javed
Part 1: اس گفتگو کا پہلا حصہ اس لنک پر دیکھئے
th-cam.com/video/UY4gm2vT9qg/w-d-xo.html
•Support & Connect:
Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv
Facebook: m. daanish.pk/​
Instagram: Daanish.pk
.
.
.
.
.
#sirajmunir #ahmadjavaid #سراج_منیر
#अहमद_जावेद #daanishtv #ahmedjaved #धर्म_और_दुनिया #ahmad_javaid #ahmadjaved #احمد_جاوید #احمدجاوید #DaanishTv #ShahidAwan #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز ##احمد_جاوید_لیکچرز #دین_ودنیا #ReligionAndWorld #ahmedjaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #GEOTV
มุมมอง: 390

วีดีโอ

یاسمین حمید: نسائی طرز احساس کا تعمیری رنگ | Yasmeen Hameed: A positive Feminist Voice
มุมมอง 4469 หลายเดือนก่อน
Yasmeen Hameed: A positive Feminist Voice | Ahmed Javaid یاسمین حمید: نسائی طرز احساس کا تعمیری رنگ • Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: m. daanish.pk/​ Instagram: Daanish.pk . . . . . #DaanishTV #YasmeenHameed #AhmedJavaid
Ahmad Javaid reviews Book Dubdha by Asim Bakhshi - عاصم بخشی کی کتاب دبدھا: احمد جاوید
มุมมอง 3.3Kปีที่แล้ว
Ahmad Javaid reviews Book Dubdha by Asim Bakhshi عاصم بخشی کی کتاب دبدھا پر احمد جاوید صاحب کا تبصرہ •Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: m. daanish.pk/​ Instagram: Daanish.pk . . . . . . #ahmadjavaid #AsimBakhshi #Dubdha #دبدھا #دانش #daanish #guftugu #अहमद_जावेद #daanishtv #ahmedjaved #ahmad_javaid #ahmadjaved #احمد_جاوید #احمدجاوید ...
Remembering Professor Ejaz Akram: Student Reflections on Engaging with a Remarkable Teacher
มุมมอง 1.5Kปีที่แล้ว
ڈاکٹر اعجاز اکرم کی یاد میں - In memory of (Late) Dr. Ejaz Akram In Memory of Professor Ejaz Akram, his students share their reflections on their own unique and varied experiences in their engagement with him. Join us as we pay tribute to the late Professor Ejaz Akram, a beloved teacher, and mentor to many. In this video, his students share their personal experiences and memories of their time ...
Karachi Shehar Nahi Hai
มุมมอง 2402 ปีที่แล้ว
•Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: m. daanish.pk/​ Instagram: Daanish.pk . . . . . #karachi #rawalpindi #oldkarachi
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - روایت، جدیدیت اور فکر غامدی | 09
มุมมอง 10K2 ปีที่แล้ว
Tradition, Modernity & Fikr Ghamdi | Guftugu 9 - Ahmad Javaid گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب نواں پروگرام خاص موضوع: فکر غامدی • Email your questions at: daanishpak@gmail.com اپنے سوالات اس ای میل پہ بھیجیے: daanishpak@gmail.com 00:00 Intro 00:48 Javed Sahab's Response مذہبی فکر میں روایت اور جدیدیت 02:35 Challenge of Secularism سیکولرازم کا چیلنج 04:03 Secularism and Modernism سیکولرزم او...
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | LAST Part 12 افتخار عارف: مذہبی شاعری-احمد جاوید
มุมมอง 4892 ปีที่แล้ว
دانش ٹی وی کی "معاصر شعرا سیریز" کے تحت اردو دنیا کے مقبول ترین شاعر جناب افتخار عارف پر گفتگو کا بارہواں اور آخری حصہ پیش خدمت ہے۔ پہلا حصہ: افتخار عارف کی شخصیت۔ / Part 1 th-cam.com/video/S6mUBn_ZkU4/w-d-xo.html دوسرے حصہ میں افتخار صاحب کی غزل پہ بات کی گئی ہے۔اسکا لنک درج ذیل ہے: th-cam.com/video/RQkZlPuPeIY/w-d-xo.html • Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: ...
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 08
มุมมอง 2.1K2 ปีที่แล้ว
گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب: آٹھواں پروگرام خاص موضوع: تصوف • Email your questions at: daanishpak@gmail.com اپنے سوالات اس ای میل پہ بھیجیے: daanishpak@gmail.com 00:00 Intro 00:47 - تصوف کے تمام سلسلوں کا نظام سلوک اور ان کے امتیازات اور اختلافات۔ خوبیاں، خامیاں اور خطرات 23:18 - کیا حقیقت باعتبار عرفان و ادراک احوال میں تبدیل ہو سکتی ہے؟ کیا ایک صوفی کو تقدیر و تدبیر کو ہم آہنگی کرنا پ...
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | Part 11 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
มุมมอง 6452 ปีที่แล้ว
دانش ٹی وی کی "معاصر شعرا سیریز" کے تحت اردو دنیا کے مقبول ترین شاعر جناب افتخار عارف پر گفتگو کا گیارہواں حصہ پیش خدمت ہے۔ پہلا حصہ: افتخار عارف کی شخصیت۔ / Part 1 th-cam.com/video/S6mUBn_ZkU4/w-d-xo.html دوسرے حصہ میں افتخار صاحب کی غزل پہ بات کی گئی ہے۔اسکا لنک درج ذیل ہے: th-cam.com/video/RQkZlPuPeIY/w-d-xo.html • Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: m.facebo...
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 07
มุมมอง 2.3K2 ปีที่แล้ว
گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب: ساتواں پروگرام 00:00 Intro 00:45 آدمی کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہے کہ جس کا نام لینے سے وہ خود بھی ڈرتا ہے لیکن دینی احکام کی کسی حد تک پیروی بھی کرتا ہے۔ گناہ کرتے وقت اللہ کا خیال بھی دل میں آجائے تو بھی گناہ کرنے سے باز نہیں رہتا اور پھر اس گناہ سے بار بار توبہ بھی کرتا اور کڑھن بھی محسوس کرتا ہے۔ اس صورتحال میں بندہ کیا کرے؟ مزید یہ کہ ذہن میں مسلسل ایسے خ...
Siraj Munir: The Personality - Ahmad Javed سراج منیر: ایک شخصی تذکرہ: احمد جاوید
มุมมอง 6K2 ปีที่แล้ว
سراج منیر مرحوم کی شخصیت پہ گفتگو Remembering Siraj Munir by Ahmad Javed اس گفتگو کا دوسرا حصہ اس لنک پر ملاحظہ کریں th-cam.com/video/jGvZWlXlEZo/w-d-xo.html •Support & Connect: Patreon: www.patreon.com/join/daanishtv Facebook: m. daanish.pk/​ Instagram: Daanish.pk . . . . . #sirajmunir #ahmadjavaid #سراج_منیر #अहमद_जावेद #daanishtv #ahmedjaved #धर्म_और_दुनिया #ahmad_...
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 06
มุมมอง 1.7K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 06
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | Part 10 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
มุมมอง 3192 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | Part 10 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 05
มุมมอง 2.3K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 05
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 04
มุมมอง 2.8K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 04
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 03
มุมมอง 2K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 03
Brainwork in the Quran by Dr. Muhammad Waqar Raza - Comment by Ahmad Javaid
มุมมอง 7862 ปีที่แล้ว
Brainwork in the Quran by Dr. Muhammad Waqar Raza - Comment by Ahmad Javaid
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 02
มุมมอง 3.1K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 02
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | Part 9 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
มุมมอง 3212 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmad Javaid | Part 9 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 01
มุมมอง 3K2 ปีที่แล้ว
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 01
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 8 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
มุมมอง 3372 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 8 افتخار عارف: شخص اور شاعر- احمد جاوید
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 7 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 2702 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 7 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 6 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 3542 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 6 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Ovamir Anjum: Profile and Works - ڈاکٹر عویمر انجم: شخصیت و افکار - ایک تعارف
มุมมอง 7772 ปีที่แล้ว
Ovamir Anjum: Profile and Works - ڈاکٹر عویمر انجم: شخصیت و افکار - ایک تعارف
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 5 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 4212 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 5 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Dilawar Ali Azar - Ahmed Javaid دلاور علی آذر کی شاعری پہ احمد جاوید کی گفتگو
มุมมอง 1.7K2 ปีที่แล้ว
Dilawar Ali Azar - Ahmed Javaid دلاور علی آذر کی شاعری پہ احمد جاوید کی گفتگو
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 4 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 6032 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 4 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 3 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 9022 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 3 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 1 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
มุมมอง 4.5K2 ปีที่แล้ว
Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | Part 1 - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید
Noam Chomsky: The Taliban have a solid base in the community | Daanish TV - دانش ٹی وی
มุมมอง 8652 ปีที่แล้ว
Noam Chomsky: The Taliban have a solid base in the community | Daanish TV - دانش ٹی وی

ความคิดเห็น

  • @GhufranAhmad-o8l
    @GhufranAhmad-o8l 9 วันที่ผ่านมา

    Kya hazrat ki tasaneef bhi hain

  • @palwashadoost4413
    @palwashadoost4413 10 วันที่ผ่านมา

    هر نا کام سړی لخپل تقدیر نالېږی ؟ چوپه خوله ستا بهتره ونه غږېږې ؟

  • @palwashadoost4413
    @palwashadoost4413 10 วันที่ผ่านมา

    حیف دگران لایق چې ته دهغه ځوم شوی ؟ چېرته پرېوزه آخر عمر نه پوهېږې ؟

  • @palwashadoost4413
    @palwashadoost4413 10 วันที่ผ่านมา

    ته رښتیا ویلي نشې مه نېغېږه ؟ ځوره ورونه یرېږې مه نېغېږه ؟ هاغه چاپسې غږېږې حاضرنده ؟ ای اس آی څخه ډارېږې مه نغېږه ؟

  • @SaleemKhan-gp4ud
    @SaleemKhan-gp4ud 17 วันที่ผ่านมา

    Subhanallah

  • @MuhammadBilal-wq1yt
    @MuhammadBilal-wq1yt หลายเดือนก่อน

    Interview ma Shikari novel la koe bat nae hwe.😢

  • @MuhammadBilal-wq1yt
    @MuhammadBilal-wq1yt หลายเดือนก่อน

    Shikari was best novel

  • @farrukhnazar8713
    @farrukhnazar8713 หลายเดือนก่อน

    This man is talking rubbish about Professor sahib.

  • @SaleemKhan-gp4ud
    @SaleemKhan-gp4ud หลายเดือนก่อน

    Jazak allah

  • @SaleemKhan-gp4ud
    @SaleemKhan-gp4ud หลายเดือนก่อน

    Allah aap ka nighban hai AAP ki azmat ko salaam

  • @luqmankhilji1
    @luqmankhilji1 หลายเดือนก่อน

    I read the whole book of him. Faraib Na tamam.

  • @AsmatUllah-yg5mq
    @AsmatUllah-yg5mq 2 หลายเดือนก่อน

    آنکھ سر شار تمنا ھے تو وعدہ کر لے چال کہتی ھے کہ پھر لوٹ کے آنا کیسا

  • @IftikharBhittani
    @IftikharBhittani 2 หลายเดือนก่อน

    Lar ao bar u afghan

  • @IftikharBhittani
    @IftikharBhittani 2 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂😂😂😂

  • @IftikharBhittani
    @IftikharBhittani 2 หลายเดือนก่อน

    Lanattttt behjta tumhari shakeel per

  • @AbidKhan-v6h6g
    @AbidKhan-v6h6g 2 หลายเดือนก่อน

    بے مثال لاثانی

  • @hafizfaiz8631
    @hafizfaiz8631 2 หลายเดือนก่อน

    احمد اقبال صرف ڈائجسٹ پہ دلچسپ بات کر سکتا باقی ککھ نہیں

  • @hafizfaiz8631
    @hafizfaiz8631 2 หลายเดือนก่อน

    بکواس انٹرویو

  • @nasirfarooq-x8q
    @nasirfarooq-x8q 2 หลายเดือนก่อน

    اصطلاحات کے اطلاقات اور محکوم محققین ’’اگرمیں حاکم ہوتا، اصلاحات کی ابتدا اصطلاحات کے درست اطلاقات سے کرتا۔ اگراصطلاحات کی درست تعریفات اور اطلاقات نہ کیے جائیں، لفظ چیزوں سے ہم آہنگ نہ ہو پائیں گے‘‘۔ کنفیوشس کنفیوشس نے یہ بات ڈرامائی اسلوب میں کہی۔ مگرایک ایسی حقیقت کی جانب اشارہ کردیا، جسے عموما محکوم محققین نہ سمجھ پائے، یہ عام فہم بات ہے بھی نہیں۔ ہمیشہ ہی ایسا ہوا ہے کہ محکوم یا مرعوب تہذیبیں، قومیں، معاشرے، اور افراد غالب ونافذ زبان اور اُس کی اصطلاحات میں ہی اپنے معنی اورتناظرتلاش کرتے ہیں۔ ساری قدریں اورترجیحات متعین ہوتی ہیں۔ اسلوب تحقیق وتحریراختیار کیا جاتا ہے۔ گوہمارے یہاں کوئی کمی نہیں، یہاں اس موضوع کا مخاطب ہمارے وہ محققین ہیں جومغرب میں پائے جاتے ہیں۔ یہ مغرب کے نظریہ علم اور اصطلاحات میں ہی اسلام کی تشریح کرتے ہیں۔۔۔ واضح طورپرمغربی اسلوب تحقیق ونظرسے ہی اسلام کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔ یہ اسلام کی تفہیم میں مسلسل , classical, rationalism, empiricism, renaissance, وغیرہ کے حوالے دیتے ہیں۔ سادہ سی بات ہے۔ کسی بھی زبان کا تناظر اورمعنی کسی بھی دوسری زبان کے تناظراور معنی میں قطعی طورپرنہ سمجھا جاسکتا نہ سمجھایا جاسکتا ہے۔ دونوں کا متوازی مطالعہ اور تحقیق ہوسکتی ہے، مگر انہیں ایک دوسرے کے لیے حوالہ یا حجت نہیں بنایا جاسکتا۔ یہ ایک بہت اہم علمی و تحقیقی قضیہ ہے جس پرماہرلسانیات اورمحققین کوتفصیلی کام کی ضرورت ہے۔ (ناصر فاروق)

  • @hassanmahmood7551
    @hassanmahmood7551 3 หลายเดือนก่อน

    Kantian Metaphysical ideas SE impressed lag rhi

  • @arahmanniazi3241
    @arahmanniazi3241 3 หลายเดือนก่อน

    It's good to have an opinion as a host but bad to show it with your attitude. The host didn't do a good job being neutral when arguments were cutting his opinions.

  • @modkashif100
    @modkashif100 4 หลายเดือนก่อน

    Alaah k marfat kisi ki baaton sy nhi Quran sy milti hai

  • @modkashif100
    @modkashif100 4 หลายเดือนก่อน

    kash aap koi daleel bhi dety

  • @sultanbahoobook1242
    @sultanbahoobook1242 4 หลายเดือนก่อน

    Kya ap plz reference k liye books mention kar sakte hain

  • @affanahmedkhan7362
    @affanahmedkhan7362 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤ jazakallah ❤

  • @Kashmirikashmiri-rk7nx
    @Kashmirikashmiri-rk7nx 5 หลายเดือนก่อน

    حرف حرف سچے موتی ۔ بے شک پاکستان میں پاکستانیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے بس نکھارنے والے مل جائیں ۔ سلامت رہیں بےشک پاکستانی سب سے اچھی قوم ہے صیم بٹ

  • @FAHADALI-ze8gr
    @FAHADALI-ze8gr 5 หลายเดือนก่อน

    can I get dr. Maryam contact no. I need answers of some questions about Islam iphone.

  • @paladinent1
    @paladinent1 5 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum ek behtar Microphone istimaal karain awaz ki quality bohat kharab hai

  • @bilalsafi9499
    @bilalsafi9499 5 หลายเดือนก่อน

    یہ دعوٰی کہ غامدی صاحب نے صرف متمول طبقہ کو متاثر کیا ہے ایک بے بنیاد دعوی ہے اور صرف تعصب پر مبنی ایک تاثر ہے. وہ جدید تعلیم یافتہ طبقہ کو مخاطب اور متاثر کررہے ہیں. ان صاحب جیسے جدید مولوی جدید تعلیم یافتہ طبقہ کو الحاد کی طرف دھکیل رہے ہیں اور غامدی صاحب ان جوانوں کو الحاد اور لا دینیت کی طرف جانے سے روک رہے ہیں. یہ ایک دوسرا بے بنیاد دعوی یہ ہے کہ غامدی صاحب دین کی دعوت کا کام نھیں کررہے ہیں. غامدی صاحب کا تو سارا کام دین کی صحیح فھم کی ترویج اور ابلاغ ہے. یہ صاحب شاید تصوف پر غامدی صاحب کی تنقید کی وجہ سے خار کھائے ہوئے ہیں اور الحاد کے خلاف ان کو اپنی بھت بڑی کنٹریبیوشن سے discredit کررہے ہیں..

  • @usamazulfiqarabbasi7107
    @usamazulfiqarabbasi7107 6 หลายเดือนก่อน

    بالکل درست بات۔ غامدی نظر و فکر سے محروم ہے۔

  • @sanakust
    @sanakust 6 หลายเดือนก่อน

    "ناقابل تسخیر افغانوں کا افسانہ" تاریخ میں ناقابل تسخیر افغانوں جیسا کوئی وجود موجود نہیں تھا۔ سائرس دی گریٹ سے شروع ہوں تو مغلوں تک جاری حملہ آوروں کی اس عظیم پریڈ کے ذریعے افغانوں/پختونوں/پشتونوں نے یا تو عاجزی سے سر تسلیم خم کیا یا باہر والوں کے ہاتھوں پٹائی کھاٸی۔ افغانوں/پختونوں/پشتونوں نے ہر حملہ آور کے سامنے سرتسلیم خم کیا۔ تاریخ میں کبھی کسی کے لیے مزاحمت نہیں ہوئی۔ لڑائی میں پختون/پشتون کی ہمت کی صرف وہ کہانیاں ہی ہیں جنہیں وہ سینا گزٹ کہتے ہیں - وہ کہانیاں جو زبانی بیان کی جاتی ہیں۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایک تاریخ کے طور پر ان کہانیوں کی کیا اوقات ہے۔ پہلی بار افغان جنگ میں برطانوی افواج کے خلاف افغانوں نے حملہ آور کا مقابلہ کیا۔ اپنی ذلت آمیز شکست پر اپنی بے چینی کو چھپانے کے لیے، انگریزوں نے ناقابل تسخیر افغان کا افسانہ ایجاد کیا، جس سے اس یقین کو تقویت ملی جو سب سے پہلے ابوالقاسم فرشتہ نے پیدا کیا۔ اس وقت سے لے کر اب تک ہر مورخ ہونے کا بہانہ کرنے والے احمق ادیب نے افغانستان کو سلطنتوں کا قبرستان کہا ہے۔ اگر یہ سچ تھا، اگر افغان واقعی کبھی کسی بیرونی کو شکست دینے کے قابل ہوتے، تو Achaemenians، Greeks، Scythians، Parthians، Kushans، Sassanians، ترکوں، منگولوں، مغلوں اور دیگر کو سلطنتوں کے اس افسانوی قبرستان میں شکست دے دی جاتی۔ وہ بھارت تو ناں پہنچ پاتے. ان تمام بیرونی حملہ آوروں نے نہ صرف ہندوستان میں حکومت بنائی بلکہ انہوں نے افغانستان کو بھی اپنے قبضے میں رکھا۔ ایک اور عام غلط خیال یہ ہے کہ غزنویوں، غوریوں اور سلاطین کے بادشاہ سب پختون تھے۔ یہ ہمارے لیے اب تک کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ وہ پختون نہیں تھے۔ وہ سب ترک تھے۔ اس احمقانہ غلط فہمی کا موجد ابوالقاسم فرشتہ ہے جس نے اپنی تاریخ فرشتہ 17ویں صدی کے درمیانی سالوں میں مغلیہ دور حکومت میں لکھی۔ اس نے بار بار ترکوں کو افغان کہا اور غلطی سے کہا۔ ایک بار ایسا ہوا تو ہر جاہل یہ ماننے لگا کہ وہ تمام نام نہاد فاتح درحقیقت افغان تھے۔ ~ سلمان رشید، افغانستان کے ذریعے غیر ملکی حملہ آور

  • @sanakust
    @sanakust 6 หลายเดือนก่อน

    کابل دہلی سلطنت کا حصہ تھا...... اور ہندوستان پر مسلمان مغلوں نے حکومت کی، جو ازبک ترکمانستانی نسل کے تھے، پشتون نہیں تھے۔ غوری، غزنوی، تغلق جنہوں نے پہلے افغانستان پر حکومت کی تھی وہ بھی ترک تھے نہ کہ پشتون یا تاجک۔ اگر افغانستان نے سوویت یونین اور امریکیوں کو شکست دی ہے، بغیر اپنے علاقے کا کوٸی حصہ کوٸے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے ان کی پشت پناہی کی تھی اور انکے مہاجرین کو پناہ دی۔ اور انکی اس جنگ میں سپلائی لائنوں کی حفاظت کی۔ اپنے طور پر، وہ کبھی بھی یہ جنگ نہیں جیت سکتے تھے. کیا افغانی سوویت اور امریکیوں سے لڑ سکتے تھے اگر پاکستان نے انکی آبادی کا تحفظ نہ کیا ہوتا یا انہیں بیس ایریا اور سپلائی لائن نہ دی ہوتی؟

  • @daanishtv
    @daanishtv 6 หลายเดือนก่อน

    سراج منیر کا ایک دلگداز تذکرہ daanish.pk/51111/

  • @Nisha-iw1vw
    @Nisha-iw1vw 6 หลายเดือนก่อน

    Insightful

  • @FarooqBhatti.
    @FarooqBhatti. 6 หลายเดือนก่อน

    احمد جاوید صاحب اور شاہد اعوان صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ یاد رفتگان کی ایسی بازگشت کہ مناظر ابھرنے لگیں، کیا ہی نعمت ہے۔ ❤

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 6 หลายเดือนก่อน

    When comparing him with Shams ur Rehman Farooqi, I think a better term for Siraj's (metaphysically embedded) perspective as a critic would be "principial criticism"

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 6 หลายเดือนก่อน

    It will be useful to do a similar video or two on Jamal Panipati, too, since you have touched upon "Traditionalism" (Riwayat) and its influence on people like Hassan Askari and others, including Saleem Ahmed. Just a suggestion. Hope you will give it a consideration.

  • @pir7866
    @pir7866 6 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ ہماری اور ہمارے آنے والے نسلوں کی غامدی کے باطل نظریات سے حفاظت فرمائے آمین

  • @FarooqBhatti.
    @FarooqBhatti. 6 หลายเดือนก่อน

    ہم نے ان کو جہاں بھی سنا، سنتے ہی رہ گئے۔ وہ دائیں بازو کے اتنا قریب تھے کہ اسلامی جمعیت طلبہ و طالبات کے پروگرامات میں بطور مربی نظر آیا کرتے تھے۔ نفیس اور شستہ اردو ہم لہوریوں نے ان سے سیکھی جتنی سیکھ سکے۔ شعر کی داد دینا بھی ان پر ختم تھا، "واہ، واہ کیا اچھا ہے" اس انداز میں کہتے کہ محفل پرجوش ہو جاتی۔ ان کی اچانک موت کا بہت دکھ ہے، آواری کے کسی کمرے چپکے سے فوت ہو گئے۔ ہم مولانا متین ہاشمی کو الگ جانتے تھے اور سراج بھائی کو الگ ۔۔۔ بہت دیر بعد پتہ چلا کہ دونوں باپ بیٹا ہیں۔ اللہ دونون سے راضی ہو

  • @FarooqBhatti.
    @FarooqBhatti. 6 หลายเดือนก่อน

    You made my day sir Shahid Awan 💝😇💝

    • @daanishtv
      @daanishtv 6 หลายเดือนก่อน

      welcome

  • @ubm123123
    @ubm123123 6 หลายเดือนก่อน

    ماشا اللہ کیسے عظیم بھائی تھے! علم کا مینار تھے حافظے کا بہتا دریا تھے گفت گو کے بادشاہ تھے تنقید اور جرات کے شہ سوار تھے سراج منیر صاحب سلیم منصور خالد

  • @syedhanifrasool
    @syedhanifrasool 6 หลายเดือนก่อน

    Very engaging and thought-provoking insight into Siraj Munir's life and works.

  • @usamazulfiqarabbasi7107
    @usamazulfiqarabbasi7107 7 หลายเดือนก่อน

    لاجواب

  • @usamazulfiqarabbasi7107
    @usamazulfiqarabbasi7107 7 หลายเดือนก่อน

    مسلمان اگر قوم پرست اور سیکولر ہو جائیں تو مغرب کو مسلمانوں سے کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ جدت پسندوں کی تردید بہت ضروری۔ آپ نے بالکل درست فرمایا کی غامدی فکر کلی طور پر بیرونی فکر ہے۔ یہ فکر قرآن پر غور کے نتیجہ پر پیدا نہیں ہوئی ۔

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal8960 7 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah jazakAllah khair

  • @abhinandansharma400
    @abhinandansharma400 7 หลายเดือนก่อน

    But how did he die?

    • @daanishtv
      @daanishtv 7 หลายเดือนก่อน

      Due to covid

  • @WasiqKhan-c1w
    @WasiqKhan-c1w 7 หลายเดือนก่อน

    May he rest in peace. I was a friend of Ejaz from his graduate student days in Washington, DC. Ejaz also came to teach at Franklin College Switzerland in Lugano, Switzerland when I was on the faculty there. Ejaz was a uniquely charismatic communicator who always made an impression on those around him. He will be missed and remembered by many. A huge loss for all who knew and loved him.

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy 8 หลายเดือนก่อน

    اشرف المشروبات سبھی جانتے ہیں کہ کچھ پئیے بغیر زندگی ممکن نہیں ۔ عام مشروب پانی ہے مگرفی زمانہ کوئی چیز چائے کی مثل اور ثانی نہیں ۔ چائے کو تمام ڈرنکس پہ ڈھیروں فضیلتیں حاصل ہیں ۔ یہ سیاسی،مذہبی اور سماجی تقریبات کی شان اور جزوِ لا ینفک ہے ۔ سرکاری اداروں میں تو جیسے ایس او پیز کاحصہ ہے کہ احباب اپنے فرائض کی انجام دہی کریں یا نہ کریں ، چائے کے ناغے کا تصور بھی نہیں ۔ کسی مہمان یا آفیسر کی آمد کی صورت میں چائے کا آ نابھی ناگزیر ہو جاتا ہے ۔ نہیں تو مہمان کی عزت افزائی اورآفیسر کے پروٹوکول پر حروف آنے کے اندیشے جنم لے سکتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ چائے کی بابت یاروں کا عقیدہ غالب کے آموں کی مثل ہے کہ چائے ہو، میٹھی ہو اور ڈھیر ساری ہو ۔ چائے کے ادوار میں تو ایسے ذیا بیطسی دوست بھی روبہ صحت نظر آتے ہیں جو اقاتِ کار میں شوگر اور امراضِ جگر ومعدہ کا شکار ہوتے ہیں ۔ جبکہ حکماء انہیں باور کرا چکے ہوتے ہیں کہ چائے کی پتی سے بندے کا جگر تک کٹ سکتا ہے ۔ بعض دوست تو چائے کے ایسے رسیا ہوتے ہیں جیسے چائے کا چمچہ منہ میں لئے پیدا ہوئے ہوں ۔ ایسے حضرات عُسرت میں بھی چائے کی کثرت کی حسرت سے مالا مال ہوتے ہیں ۔ برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ سو سال قبل چائے ہماری خوراک کا حصہ ہرگز نہ تھی اور صرف اطِبّاء کے ہاں بطور درد کُش( پین کلر) دوا دستیاب ہوتی تھی ۔ شائد اسی لئے انگریزی میں چائے پینے کے عمل میں ،، ڈرنک ٹی ،، کی بجائے ٹیک ٹی استعمال ہوتا ہے ۔ اگر یہ پرانے دور میں اسی شان و شوکت سے پائی جاتی تو شعرو ادب کی دنیا میں ہ میں انگور کی بیٹی کے ساتھ ساتھ لپٹن و سپریم کے قصیدے بھی ملتے ۔ ساغرو مینا کے ہمراہ کیتلی و کپ کے اذکار چلتے اور اکثر بسیار نوش شعراء شوگر اور پیلیا کے باعث مرتے ۔ جہاں مئے خانوں کا ذکرِخیر ہوتا تو ساتھ ہی ٹی ہاءوسز اور چائے کے کھوکھوں کے گن بھی گائے جاتے مگرہم دیکھتے ہیں کہ آج ٹی ہاءوسز ، مئے خانوں کی جگہ لے چکے ہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ مئے نوشی، مدہوشی کا موجب بنتی تھی جبکہ چائے سستی اور خمار کو بھگا کرکم خوابی کا باعث ہے ۔ میر کے دور میں چائے ہوتی توفرحت ِ طبع کےلئے کہہ اٹھتے، چائے کو چاہیئے دو منٹ اثر ہونے تک ، ۔ اب معلوم ہواکہ ساغر صدیقی اپنی تخلیقات چائے کی ایک پیالی کے عوض کیوں قربان کر دیتے تھے ۔ اس لئے کہ وہ شعرو سخن کے ساتھ ساتھ بلا کے چائے شناس بھی تھے ۔ چائے اگر کلاسیکل دور میں عام ہوتی تو شعراء کرام اپنے دور کے مفتیا ن اور زاہدانِ تنگ نظر کے عتاب کا شکار ہونے سے بھی محفوظ رہتے کیونکہ چائے انہیں خود مرغوب ہوتی ۔ مگر غالب اپنی سچ گوئی اور اعترافی اسلوب میں تب بھی مانتے، چائے نے غالب نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے لیکن اب ماننا ہوگا کہ آج زندگی چائے کے بغیر ادھوری اور بے کیف ہے ۔ اب یہ بات طے ہے کہ چائے اظہارِ محبت اور چاہت کا موءثر ترین ذریعہ ہے ۔ ہیر رانجھا اگر دور حاضر میں ہوتے تو ہیر چوری کے ہمراہ چائے کا تھرمس لئے رانجھے سے ملنے جاتی ۔ ناراضگیاں اور گلے شکوے ایک کپ چائے سے دور ہو سکتے ہیں اور دوست چائے کے ساتھ ساتھ غصہ بھی پی سکتے ہیں ۔ بقول شاعر میرے پاس سے گزر کر مجھے چائے تک نہ پوچھی ۔ ۔ میں یہ کیسے مان جاءوں کہ وہ دور جا کے روئے اگر آپ چائے کے پینے پلانے کے گُر سے واقف ہیں تو بلا شبہ کامیاب انسان ہیں کیونکہ یہ حل المشکلات اور قاضی ا لحاجات بھی ثابت ہو تی ہے ۔ پی جانے والی چائے سے ہٹ کر چائے پانی کی مال افزاء اصطلاح تو سونے پہ سہاگہ کی تاثیر رکھتی ہے جس سے کام نہ نکلنے کی شرح کم ہوجاتی ہے ۔ رشتوں کے دیکھنے دکھانے کے عمل میں بھی چائے کا ہی کلیدی کردار کار فرما ہوتا ہے ۔ کسی کی ممی کسی کو چائے پہ بلاتی ہے تو کبھی کسی کے ممی پاپا چائے پہ بلائے جاتے ہےں ۔ علاوہ ازیں پھنسنے پھنسانے کی رومانوی سرگرمیاں بھی چائے کی مرہونِ منت ہیں ۔ رت جَگوں کےلئے تو ڈھیروں مفید ہے ۔ پڑھاکو سٹوڈنٹس رات کو نیند کے غلبوں سے بچنے کےلئے چائے کا ہی سہارا لیتے ہیں ۔ کچھ کی رائے میں چائے اس عدیم ا لفرصتی کے دور میں مل بیٹھنے اور پلٹ جھپٹ کر لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہے ۔ بعض اسے اعصاب کا چابک کہتے ہیں جبکہ اہلِ دل کا عقیدہ ہے کہ چائے تو بس چائے ہی ہے بلکہ ان کا کہنا ہے کہ اس چاء کو ڈالو ،چاہ میں جس چاء میں چاہ نہیں ۔ گویا ان حالات میں سٹارم اِن دی ٹی کپ کا محاورہ جوڑنا غلط نہ ہوگا ۔ کہنے کو تو دور حاضر کا اہم ایشو پانی ہے جس کی بنیاد پر اقوام عالم میں جنگیں متوقع ہیں مگر چائے کی اہمیت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ ہوسکتا ہے کہ مستقبل میں چائے کے پینے پلانے پہ بھی جھگڑے ہوں ۔ اس کی طلب ، رسد ،دستیابی اور تجارت کی بابت مقابلے ہوں ۔ اور ماضی کی کولڈ وارکی مانند چائے کے ا ایشوز پہ کڑک ،، وارم وار ز،، کی اصطلاح راءج ہوجائے اور ،، storm in a tea cup کی عملی تعبیربھی دیکھی جائے ۔ دیکھیں تو دنیا کے سب سے بڑے دو جنون ،سمارٹ فون اور چائے ہیں ۔ تاہم چائے کے کچھ المیے بھی ہیں جن میں خوش ذائقہ بسکٹوں کا چائے کی پیالی میں مفاجاتی انہدام اور کسی نا شناور مکھی کی ناکام تیراکی وغیرہ شامل ہیں ۔ اگر چائے نوشوں کو چائے کے مضر اثرات اور گرم مزاجی کا بتایا جائے تو فرماتے ہیں کہ چائے کے ہمراہ دیگر لوازمات یعنی بسکٹ وغیرہ کے تکلفات سے چائے معتدل ہو جاتی ہے ۔ ان کا ماننا ہے کہ دنیا کی عظیم نعمتوں میں چائے سرِفہرست ہے اور اس کے دانے دانے پہ پینے والے کا نام تک لکھا ہوا ہے ۔ بعض تو اس حوالے سے اندھی عقیدت رکھتے ہیں ،بقول شاعر ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے بیٹھ جاتے ہیں جہاں چائے بنی ہوتی ہے تمنا ہے کہ چائے جنت میں بھی میسر ہو مگر تا حال یہ مژدہ کسی عالم نے سنایا نہیں ، پرہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ جنت میں جس چیز کی خواہش ہو گی اس کا ذائقہ نصیب ہو گا ۔ گویا وہانں دودھ اور شہد کے ساتھ ساتھ چائے کی نہروں کی بھی حسب ِ خواہش فراوانی ہوگی اور وہ بھی حوروں کی میز بانی میں ۔ تو اب تسلیم کرنا ہی ہو گا کہ انسان اگر اشرف ا لمخلو قات ہے تو چائے اشرف ا لمشروبات ہے ۔ امجد محمود چشتی

  • @Challrennddy
    @Challrennddy 8 หลายเดือนก่อน

    اللہ اکبرج

  • @moammarqaddafi4858
    @moammarqaddafi4858 8 หลายเดือนก่อน

    احمد جاوید صاحب کی گفتگو کا اپنا رنگ ہے!