بے شک ، احمد جاوید ہمیں سرشار رکھتے ہیں احمد جاوید صاحب اور افتخار عارف صاحب جیسے لوگ کسی بھی معاشرے کو انعام کے طور پر عطا کیے جاتے ہیں، یہ نصیب کا مقام ہوتے ہیں ، کوشش کا درجہ نہیں اللّٰہ انہیں سلامت رکھے ، فیضِ عام رکھے آمین
اس زمانے میں ایسی گفتگو تو امر محال لگتی تھی مگر کس شاندار انداز میں احمد جاوید صاحب نے چیزوں کی وضاحت کی ہے کہ مبہم سے ممکنات کا سفر طے ہوا ، ایسا لگا کہ تاریکی میں چراغ روشن کر دیا گیا ہو ، سبحان اللہ
All parts links. Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید :- Part 1: th-cam.com/video/S6mUBn_ZkU4/w-d-xo.html Part 2: th-cam.com/video/RQkZlPuPeIY/w-d-xo.html Part 3: th-cam.com/video/tnTsgksVh8I/w-d-xo.html Fouth part of this series: th-cam.com/video/vWqHwfQh8gQ/w-d-xo.html
شاندار گفتگو سننے والا بہت کچھ سیکھ سکتا ہے ۔
استاد محترم احمد جاوید سلامت رہیں
بہترین تفہیم۔ جس سے ناقد کا گہرا علم مترشح ہے۔ افتخار عارف کی شاعری او ر شخصیت کا عمدہ تجزیہ
Thank you Shahud Sahib. I thoroughly enjoyed this series. واقعی دم غنیمت ہے احمد جاوید صاحب کا اس قحت الراجال زمانہ میں۔
بے شک ، احمد جاوید ہمیں سرشار رکھتے ہیں
احمد جاوید صاحب اور افتخار عارف صاحب جیسے لوگ کسی بھی معاشرے کو انعام کے طور پر عطا کیے جاتے ہیں، یہ نصیب کا مقام ہوتے ہیں ، کوشش کا درجہ نہیں
اللّٰہ انہیں سلامت رکھے ، فیضِ عام رکھے آمین
آج کی گفتگو سنہرے حروف میں لکھی جانے کے قابل ہے۔ آپ دونوں کو سلام عقیدت
Fouth part of this series:
th-cam.com/video/vWqHwfQh8gQ/w-d-xo.html
اس زمانے میں ایسی گفتگو تو امر محال لگتی تھی مگر کس شاندار انداز میں احمد جاوید صاحب نے چیزوں کی وضاحت کی ہے کہ مبہم سے ممکنات کا سفر طے ہوا ، ایسا لگا کہ تاریکی میں چراغ روشن کر دیا گیا ہو ، سبحان اللہ
بجا فرمایا، ایسا ہی ہے۔
All parts links. Iftikhar Arif: Poet & Personality - Ahmed Javaid | - افتخار عارف: شخص اور شاعر - احمد جاوید :-
Part 1: th-cam.com/video/S6mUBn_ZkU4/w-d-xo.html
Part 2: th-cam.com/video/RQkZlPuPeIY/w-d-xo.html
Part 3: th-cam.com/video/tnTsgksVh8I/w-d-xo.html
Fouth part of this series:
th-cam.com/video/vWqHwfQh8gQ/w-d-xo.html