ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 07

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ส.ค. 2024
  • گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب: ساتواں پروگرام
    00:00 Intro
    00:45 آدمی کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہے کہ جس کا نام لینے سے وہ خود بھی ڈرتا ہے لیکن دینی احکام کی کسی حد تک پیروی بھی کرتا ہے۔ گناہ کرتے وقت اللہ کا خیال بھی دل میں آجائے تو بھی گناہ کرنے سے باز نہیں رہتا اور پھر اس گناہ سے بار بار توبہ بھی کرتا اور کڑھن بھی محسوس کرتا ہے۔ اس صورتحال میں بندہ کیا کرے؟
    مزید یہ کہ ذہن میں مسلسل ایسے خیالات آتے رہتے ہیں کہ اگر آدمی ان کا اظہار کرے تو اس کے کفر میں کوئی شک نہیں۔
    12:05 آپ نظام خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والی جماعت تنظیم اسلامی کے بارئے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اور ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ کی فکر کے بارئے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
    Dr Israr Ahmad and His ideology of bringing Khilafat.
    24:56 Outro
    • Email your questions at: daanishpak@gmail.com
    اپنے سوالات اس ای میل پہ بھیجیے: daanishpak@gmail.com
    •Support & Connect:
    Patreon: / daanishtv
    Facebook: / ​
    Instagram: / daanish.pk
    .
    .
    .
    .
    .
    #ahmadjavaid #guftugu #گفتگو #अहमद_जावेद #daanishtv #ahmedjaved #धर्म_और_दुनिया #ahmad_javaid #ahmadjaved #احمد_جاوید #احمدجاوید #DaanishTv #ShahidAwan #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز ##احمد_جاوید_لیکچرز #دین_ودنیا #AhmedJaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #drisrarahmed #drisrarahmad #ڈاکٹراسراراحمد #ڈاکٹراسرار
    #Dr.IsrarAhmed

ความคิดเห็น • 9

  • @RayyanAliKhan1
    @RayyanAliKhan1 8 หลายเดือนก่อน +2

    These two contemporaries (Dr israr Ahmed & Ahmed Javaid) exercise the greatest influence on me.
    Indepted for a lifetime!
    May my Lord immensely bless them both .
    Heartily speaking, i look up to both of them as grandfather figures for me
    Regards
    From Delhi

  • @haqirfan1382
    @haqirfan1382 3 หลายเดือนก่อน

    Aisa sochna deeni Amal hai

  • @islamsvoice3263
    @islamsvoice3263 2 ปีที่แล้ว +1

    جذاک اللہ سر آپ نے میرے سوال کا جواب دیا
    میں انتہائی مشکور ہوں آپ نے ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ کی شخصیت پر کھل کر بات کی جذاک اللہ خیرا

  • @haqirfan1382
    @haqirfan1382 3 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum 2: 51 to 3:15
    Aisa mumkin hai۔

  • @Talathc
    @Talathc 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوبصورت
    بڑا آدمی اختلاف بھی محبت اور خوبصورتی سے کرتا ہے ماشااللّٰہ

  • @mohammadateeq5791
    @mohammadateeq5791 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ ، حبطِ اعمال سے کیسے بچا جاۓ یا کیسے پتہ چلے کہ میں حبطِ اعمال کا شکار تو نہیں ہوں ؟؟
    اللہ پاک احمد جاوید صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرماۓ اور آپکو اس کارِ خیر کا بہترین بدل دے ۔ آمین

  • @awasimdar
    @awasimdar 2 ปีที่แล้ว +2

    ڈاکٹر اسرار احمد پر بہت پراثر گفتگو فرمائی اور تحریک خلافت کے اشکال پر پرُمغز تبصرہ ہے