Ahmad Javaid reviews Book Dubdha by Asim Bakhshi - عاصم بخشی کی کتاب دبدھا: احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 18

  • @Onionfumes2024
    @Onionfumes2024 9 หลายเดือนก่อน +1

    بریگیڈیئر عاصم بخشی پاک فوج کے سب سے ذہین اور خوبصورت انسان ہیں... اللہ رب العزت ان کو مزید ترقی دے.. میری بڑی خواہش ہے ان سے ملاقات کی.. میں اس وقت دبدھا پڑھ رہا ہوں.. بہت دلچسپ اور اعلیٰ کتاب ہے..

  • @moirfan7685
    @moirfan7685 ปีที่แล้ว +3

    اچھا سلسلہ ہے۔ بہت خوب

  • @mahmood4106
    @mahmood4106 ปีที่แล้ว +2

    Excellent topic and lecture by Javaid sahib may Allah be pleased with him. Please rep upload this video as there is a problem in buffering. Gets stuck every then and now.

    • @daanishtv
      @daanishtv  ปีที่แล้ว

      It depends on your net speed

  • @Talathc
    @Talathc ปีที่แล้ว +1

    Very thought provoking

  • @hassanmahmood7551
    @hassanmahmood7551 3 หลายเดือนก่อน

    Kantian Metaphysical ideas SE impressed lag rhi

  • @MolanaFarooqShaheen
    @MolanaFarooqShaheen ปีที่แล้ว +1

    مُتَرْجِم

  • @makhdoomali4241
    @makhdoomali4241 11 หลายเดือนก่อน

    Agar ap yeh bta saken keh ahmed javed sahab kahan apnay lectures dete hen tau ain nawazish ho gi.ya yeh hi bta den keh kia yeh private gathering hoti he.

    • @daanishtv
      @daanishtv  11 หลายเดือนก่อน

      یہ آن لائن ہوتے ہیں

  • @mohammadkhan218
    @mohammadkhan218 ปีที่แล้ว

    احمد جاوید صاحب اپنے میریUSB on physics & spirituality کس کو دی

  • @naveedullah390
    @naveedullah390 ปีที่แล้ว

    حضرت نے اس کتاب پر جو مزید دو نشستوں کا ذکر کیا ہے اس کے ٹائم فریم بارے کوئی راہنمائی مل سکتی ہے؟

    • @daanishtv
      @daanishtv  ปีที่แล้ว

      اسی ماہ انشا اللہ

  • @balghari23
    @balghari23 ปีที่แล้ว

    اگلی نشستوں کا شدت سے انتظار رہیگا.
    سبحان اللہ "کوئی معیاری اونچے درجے کی علمی عارفانہ غلطی کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی جائے اس کی کوشش ہونی چاہئے"
    بخشی صاحب اور احمد جاوید صاحب جیسے لوگ ہمارے لئے امید کے چراغ ہیں۔ خدا ان کو سلامت رکھے۔
    شاھد صاحب کو اللہ سرسبز رکھے کہ وہ ایسی کمال کی شخصیات اور کتب اور گفتگو ہم کم نصیبوں مین تقسیم کرتے رہتے ہیں.

  • @ziakhan6177
    @ziakhan6177 ปีที่แล้ว

    معزرت کے ساتھ ، آپ کی گفتگو اتنی منطقیانہ اور فلسفیانہ ہے کہ کتاب تو کیا لیکچر ہی پلے نہیں پڑا ۔

  • @AhmedAbdullah-i5n
    @AhmedAbdullah-i5n 9 หลายเดือนก่อน

    اس معیار کے فرد فوج میں جنرل کے عہدے تک کیوں نہیں پہنچ پایا.... ؟؟؟؟؟؟

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 ปีที่แล้ว

    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
    ☝ *جزاك الله خیر ,محترم جاوید صاحب*
    ☝ *(ا) وحدت الموجود*
    ☝ *(ب) وحدت المعلوم*
    ☝ *(ت) وحدت المطلوب*
    ☝ *(ث) وحدت المقصود*
    *الله أكبر*
    *باسم الله الرحمن الرحیم*
    *المستقیم صرط 🇯🇵
    صرط الحمید🇯🇵
    صرط سویا🇯🇵
    ☝ *ھو الله الذی لا الہ الا ھو*
    *المتین*
    🇯🇵وا التین🇯🇵
    ☝ *ھو نہ جاٸیں سب کے سب فرق فرقے فراق*
    *کر لے تو گر المتین و واالتین میں فرق کا ادراک*
    ☝ *جب سے تو نے تین کو انجیر سمجھ رکھا ھے*
    *تب سے تو نے حکم اول بعد از کلمہ بھلا رکھا ھے*
    *ادراک ادراک*
    ” *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب ؟* “
    *نحج الھدٰی باری*
    🌀🌀🌀
    🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪

    • @mirzanasir263
      @mirzanasir263 ปีที่แล้ว

      khayli plao pukaty chalay jain

    • @malkjmyyl5747
      @malkjmyyl5747 ปีที่แล้ว

      @@mirzanasir263
      *جزاك الله*
      *لعنت الله علی الکذبین*
      *آمین*
      *الفاظ اور آواز نسلوں کا پتہ دیتے ھیں*