Wah, Subhaan Allah, Ay kash Javaid sahib ko bhi log aysy hi suny jysy wo koi Talk Show ko sunty hain? Aysi Qalb-o-Zehan ki Rohani sershari hoti hy k bas la jawab.
اسلام و علیکم۔ استاد محترم بہت شکریہ۔ آپ کی بات نہائت ہی معقول لگتی ہے۔ میں اسی موضوع کے بارے میں ایک الجھن کا عرصہ دراز سے شکار ہوں۔ میں یہاں ، ناروے کے جس معاشرے میں رہتا ہوں وہاں آئے دن کوئی شخص قرآن الحکیم کو نظر آتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو بڑھکاتا ہے یا کوئی آنحضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ کی شان میں گستاخی کارٹون بنا کے کرتا ہے۔ یہ کام بظاہر اظہار آزادی کے نام پہ ہوتا ہے۔ لگتا ہے کہ یہاں کہ حقومتیں اس کی پشت پہ کھڑی ہیں۔ یہاں کی ذیادہ تر عوام Christian ہونے ، God پہ یا Jesus Christ پر یقین رکھنے کو خود بھی تیار نظر نہیں آتی۔ میری آپ سے دلی التجا ہے کہ آپ اس موضوع پہ بھی ایک ذرا تفصیلی گفتگو فرماہئں۔ اللہ تعالی مجھے سیدھے رستے پہ چلنے کہ توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جناب احمد جاوید صاحب کی ایک بات نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان میں مذہبی عدم برداشت اور تشدد کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔ انہوں نے جواب دیا کہ یہ جو شرمناک مذہبی تشدد ہے ایسے لگتا ہے کہ شیطان نے کچھ وقت کے لئے اپنے بعض منصوبوں کو پورا کرنے کے لیئے کلمہ پڑھ لیا ہے کیونکہ یہ کام کلمہ پڑھنے والا شیطان ہی کر سکتا ہے تاکہ کلمہ اپنے ایسینس میں مکروہ اور ڈراونا بن جائے ۔ دین دشمنی کی سب سے بڑی صورت کوئی اور نہیں بلکہ دین کے فدائین کا طرز عمل ہے ۔
میں تو اسی پر سرشار ہوں کہ استاد محترم کے لبوں پر میرا نام آیا
بہت شکریہ اعوان صاحب!
Wah, Subhaan Allah, Ay kash Javaid sahib ko bhi log aysy hi suny jysy wo koi Talk Show ko sunty hain?
Aysi Qalb-o-Zehan ki Rohani sershari hoti hy k bas la jawab.
بہت خوبصورت ، اللّٰہ فیض عام کرے ، ہمیں عطا ہوا ہے تو توفیقِ عمل بھی بخشے آمین
True
یہ بات آپ نے ٹھیک کی ہے بھڑکیں مارنا والا کلچر ہمیں پاک فوج میں بھی دکھتا ہے مولا جٹ اور سلطان راہی کو آئیڈیلائز کیا جاتا ہے
9:20 sec
اسلام و علیکم۔ استاد محترم بہت شکریہ۔ آپ کی بات نہائت ہی معقول لگتی ہے۔ میں اسی موضوع کے بارے میں ایک الجھن کا عرصہ دراز سے شکار ہوں۔ میں یہاں ، ناروے کے جس معاشرے میں رہتا ہوں وہاں آئے دن کوئی شخص قرآن الحکیم کو نظر آتش کرکے مسلمانوں کے جذبات کو بڑھکاتا ہے یا کوئی آنحضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ کی شان میں گستاخی کارٹون بنا کے کرتا ہے۔ یہ کام بظاہر اظہار آزادی کے نام پہ ہوتا ہے۔ لگتا ہے کہ یہاں کہ حقومتیں اس کی پشت پہ کھڑی ہیں۔ یہاں کی ذیادہ تر عوام Christian ہونے ، God پہ یا Jesus Christ پر یقین رکھنے کو خود بھی تیار نظر نہیں آتی۔ میری آپ سے دلی التجا ہے کہ آپ اس موضوع پہ بھی ایک ذرا تفصیلی گفتگو فرماہئں۔ اللہ تعالی مجھے سیدھے رستے پہ چلنے کہ توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ چوتھا حصہ ضرور سنئیے
سر ایسا لگتا ہے کہ جیسے احمد جاوید صاحب کی آواز کی رفتار کو بڑھایا گیا ہے۔ جو کہ نیچرل نہیں رہی۔
Brother, if it is as what you are sawing, Wallah it looks me better.
جناب احمد جاوید صاحب کی ایک بات نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان میں مذہبی عدم برداشت اور تشدد کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔
انہوں نے جواب دیا کہ یہ جو شرمناک مذہبی تشدد ہے ایسے لگتا ہے کہ شیطان نے کچھ وقت کے لئے اپنے بعض منصوبوں کو پورا کرنے کے لیئے کلمہ پڑھ لیا ہے کیونکہ یہ کام کلمہ پڑھنے والا شیطان ہی کر سکتا ہے تاکہ کلمہ اپنے ایسینس میں مکروہ اور ڈراونا بن جائے ۔
دین دشمنی کی سب سے بڑی صورت کوئی اور نہیں بلکہ دین کے فدائین کا طرز عمل ہے ۔