C One News HD
C One News HD
  • 1 631
  • 138 186
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن کے زیر اہتمام کریمنل جسٹس سسٹم کی موضوع پرسیمینار کا انعقادکیاگیاجس
جی ناظرین اب رخ کرتے ہیں سرگودہا سے کرائم رپورٹر محمد حارث شیخ کی رپورٹ کے مطابق / ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن کے زیر اہتمام کریمنل جسٹس سسٹم کی موضوع پرسیمینار کا انعقادکیاگیاجس کی صدارت پراسیکیوٹر پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے کی ۔سیمینارمیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان ،کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی ، ریجنل پولیس آ فیسر شارق کمال صدیقی ، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی ، ڈپٹی پراسیکیوٹر ز احمد سعید ، سلطان چھٹہ ، ارشد فاروقی ، جیل سپرنٹنڈنٹ ابوبکر اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر احسان اللہ ٹوانہ سمیت بار عہدیداران اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کے اندر سے جرائم کے خاتمہ کے لئے ہم سب ایک پیج پر ہیں ۔ پولیس اور پراسیکیوشن کی کوارڈی نیشن کو بہتر بنایا جارہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ کریمنل جسٹس سسٹم میں جب تک عدلیہ ، بار، پولیس ، جیل حکام ، پراسیکیوشن اور انتظامی ادارے ایک دوسر ے کی اہمیت کو نہیں سمجھیں گے تو انصاف کی جلد فراہمی عوام الناس کو ممکن نہیں ہوسکے گی۔ سیمینار سے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر احسان اللہ ٹوانہ سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔بعدازاں پراسیکیوٹر ز جنرل نے مہمانوں میں اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کیں۔
มุมมอง: 0

วีดีโอ

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر وصدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا دورہ بھمبر برنالہ
มุมมอง 32 ชั่วโมงที่ผ่านมา
بھمبر آزاد کشمیر سے رپورٹ کر رھے ھیں ھمارے بیوروچیف محمد اقبال راجہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر وصدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا دورہ بھمبر برنالہ ضلع بھمبر کی تنظیم نو کے بعد صدر تحریک انصاف کا پہلا دورہ ھے ضلعی صدر تحریک انصاف چوھدری محمد اصف عمر شہزاد جرال مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحصیل صدر راجہ عدنان سماھنی سے میجر طارق اور برنالہ سے عبدالمالک اعوان اور ضلع بھمبر کے دیگر ع...
شور کوٹ۔پنجاب بھر کی طرح شور کوٹ کے گورنمنٹ سکولز میں بھی سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی
มุมมอง 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา
رپورٹ محمدزاہد سروہی شور کوٹ۔پنجاب بھر کی طرح شور کوٹ کے گورنمنٹ سکولز میں بھی سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شور کوٹ سٹی میں بھی سٹوڈنٹس کی جانب سے کمپین کا آج آخری روز 5 بچے صدر کے امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں جبکہ نائب صدر کیلئے بھی 5 امیدوار سامنے آئے ہیں جنرل سیکٹری کا امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گیا ہے 1800 بچے ووٹ کاسٹ کریں گے تمام بچوں کو...
ناصر اقبال بوسال کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی رہائشگاہ آمد
มุมมอง 52 ชั่วโมงที่ผ่านมา
ملکوال او سی مسلم لیگ ن کے ایم این اے ناصر اقبال بوسال کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی رہائشگاہ آمد ، رانا شمشاد کی خیریت دریافت کی فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت کی وی او مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے کنوینر ناصر اقبال بوسال نے مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی خیریت دریافت کی ناصر اقبال بوسال اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حاجی رانا محمد شمشاد ...
شورکوٹ مہر بشیر احمد کوڈھن مورخہ 10 مئی 2024 کو اپنی سروس مکمل کر کےگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرک سیال
มุมมอง 67 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شورکوٹ مہر بشیر احمد کوڈھن مورخہ 10 مئی 2024 کو اپنی سروس مکمل کر کےگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میرک سیال
گجرات/CEO ہیلتھ ڈاکٹر ذاکر علی رانا کا وفد کے ہمراہ ،سندس فاؤنڈیشن مرغزار کا وزٹ۔
มุมมอง 777 ชั่วโมงที่ผ่านมา
گجرات/CEO ہیلتھ ڈاکٹر ذاکر علی رانا کا وفد کے ہمراہ ،سندس فاؤنڈیشن مرغزار کا وزٹ۔
الخدمت ویلفئیر سوسائٹی بھگوال کا شاندار اقدام ،گورنمنٹ بوائز اسکول میں الخدمت بلاک کا سنگِ بنیاد۔
มุมมอง 3219 ชั่วโมงที่ผ่านมา
الخدمت ویلفئیر سوسائٹی بھگوال کا شاندار اقدام ،گورنمنٹ بوائز اسکول میں الخدمت بلاک کا سنگِ بنیاد۔
کشمیر موومنٹ کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد
มุมมอง 70วันที่ผ่านมา
گجرات سے ادریس احمد کی رپورٹ کے مطابق کشمیر موومنٹ کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت کشمیر موومنٹ کے مرکزی چئیرمن راجہ محمد نعیم نے کی ، ریلی میں تاجر برادری کے علاوہ شہریوں اور اسکول کے طلباء نے شرکت کی شرکاء میں سیٹھ ظہیر صراف، جرگہ لویہ کے چئیرمن جلال خان ، مہر اسلم مٹھو ،ملک اصف اعوان، عمر شریف قادری ، فدا حسین عظیمی ...
تھانہ کینٹ کے علاقہ کوٹ اسداللہ میں بااثر افراد کی بھینس کھیتوں میں گھس گئی منع کرنا جرم بن گیا
มุมมอง 65วันที่ผ่านมา
گوجرانوالہ سے ہمارے بیوروچیف کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ کوٹ اسداللہ میں بااثر افراد کی بھینس کھیتوں میں گھس گئی منع کرنا جرم بن گیا،بااثر ملک گروپ نے فائرنگ کر کے سرکاری ڈاکٹر محمد اصغر گورائیہ جبکہ سکول ٹیچر محمد عباس کو مسجد کے باہر سے گھسیٹتے ہوئے پسٹل اور رائفل کے بٹ مار کرزخمی کر دیا،دونوں زخمیوں کو DHQ ہسپتال گوجرانوالہ میں منتقل کر دیا گیا،زخمی ڈاکٹر محمد اصغر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو...
فلاحی تنظیم سندس فاؤنڈیشن کے وفد کا ڈی سی کمپلیکس کا وزٹ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے ملاقات
มุมมอง 6714 วันที่ผ่านมา
فلاحی تنظیم سندس فاؤنڈیشن کے وفد کا ڈی سی کمپلیکس کا وزٹ،
جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں پُرامن احتجاج ۔صوبائی امیر ڈاکٹر طارق سلیم کی میڈیا
มุมมอง 614 วันที่ผ่านมา
گجرات/ جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں پُرامن احتجاج ۔ صوبائی امیر ڈاکٹر طارق سلیم کی میڈیا سے گفتگو! حکومت سے کیا مطالبہ کیا۔۔۔۔ ادریس احمد کی رپورٹ
سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ امراضِ خون میں مبتلا زیرِ علاج بچوں کی عیادت ۔سندس فاؤنڈیشن کے مختلف شعبہ جات
มุมมอง 1014 วันที่ผ่านมา
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا سندس فاؤنڈیشن کا وزٹ امراضِ خون میں مبتلا زیرِ علاج بچوں کی عیادت ۔ سندس فاؤنڈیشن کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ ۔۔ سندس فاؤنڈیشن کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں ۔ڈپٹی کمشنر ادریس احمد کی رپورٹ
گجرات/ابرِ رحمت بنا شہریوں کے لئے زحمت، بارش سارے دعوے بہا کر لے گئی۔ سڑکیں ڈوب گئیں ،محلے تالا
มุมมอง 2321 วันที่ผ่านมา
گجرات/ابرِ رحمت بنا شہریوں کے لئے زحمت، بارش سارے دعوے بہا کر لے گئی۔ سڑکیں ڈوب گئیں ،محلے تالا
القائم ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کے مثالی انتظامات اوورسیز پاکستانی محمد تقی کا خراج تحسین
มุมมอง 2821 วันที่ผ่านมา
القائم ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کے مثالی انتظامات اوورسیز پاکستانی محمد تقی کا خراج تحسین
موجیانوالہ/اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب ۔مخیر حضرات کا خصوصی تعاون۔۔
มุมมอง 4721 วันที่ผ่านมา
موجیانوالہ/اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب ۔مخیر حضرات کا خصوصی تعاون۔۔
اجتماعی شادیوں کی تقریب القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیر اہتمام
มุมมอง 9921 วันที่ผ่านมา
اجتماعی شادیوں کی تقریب القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیر اہتمام
القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیر اہتمام سئنیر استاد احسان للہ کا خراج تحسین
มุมมอง 13821 วันที่ผ่านมา
القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیر اہتمام سئنیر استاد احسان للہ کا خراج تحسین
القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیرِ اہتمام ۔مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ۔سینئر ایڈووکیٹ سید
มุมมอง 15228 วันที่ผ่านมา
القائم ٹرسٹ موجیانوالہ کے زیرِ اہتمام ۔مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ۔سینئر ایڈووکیٹ سید
ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی ضمنی الیکشن کی مہم زور و شور سے جاری ہیں
มุมมอง 22หลายเดือนก่อน
ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی ضمنی الیکشن کی مہم زور و شور سے جاری ہیں
عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد آصف نے ڈی ایم ایس ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ جاری
มุมมอง 58หลายเดือนก่อน
عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد آصف نے ڈی ایم ایس ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ جاری
گجرات/ سینئر صحافی راجہ ریاض احمد راسخ کی خوشدامن کا نمازِ جنازہ ادا کر دیا گیا
มุมมอง 57หลายเดือนก่อน
گجرات/ سینئر صحافی راجہ ریاض احمد راسخ کی خوشدامن کا نمازِ جنازہ ادا کر دیا گیا
سید محمد یوسف شاہ کے ختم چالیسواں پر ایصالِ ثواب کیلئے انکی رہائش گاہ مدینہ سیداں میں
มุมมอง 172หลายเดือนก่อน
سید محمد یوسف شاہ کے ختم چالیسواں پر ایصالِ ثواب کیلئے انکی رہائش گاہ مدینہ سیداں میں
گجرات میں نماز عید الفطر کے اجتماعات
มุมมอง 47หลายเดือนก่อน
گجرات میں نماز عید الفطر کے اجتماعات
انجمن بہبودِ مریضاں رجسٹرڈ عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا ماہانہ اجلاس زیرِ صدرات میاں محمد
มุมมอง 124หลายเดือนก่อน
انجمن بہبودِ مریضاں رجسٹرڈ عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کا ماہانہ اجلاس زیرِ صدرات میاں محمد
21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السّلام گجر اخوت ٹرسٹ بھلیسرانوالہ کے زیر انتظام
มุมมอง 11หลายเดือนก่อน
21 رمضان المبارک بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السّلام گجر اخوت ٹرسٹ بھلیسرانوالہ کے زیر انتظام
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول موجیانوالہ میں سالانہ انعامات کی تقریب القائم ٹرسٹ کے زیر انتظام
มุมมอง 85หลายเดือนก่อน
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول موجیانوالہ میں سالانہ انعامات کی تقریب القائم ٹرسٹ کے زیر انتظام
پاکستان میں بھی جمعہ کو دنیا بھر کے مسیحیوں کی طرح عیسائی برادری نے "گڈ فرائیڈےمذہبی جوش و جذبے
มุมมอง 18หลายเดือนก่อน
پاکستان میں بھی جمعہ کو دنیا بھر کے مسیحیوں کی طرح عیسائی برادری نے "گڈ فرائیڈےمذہبی جوش و جذبے
سندس فاؤنڈیشن امراضِ خون میں مبتلا بچوں کی معیاری علاج گاہ ، جہاں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے
มุมมอง 81หลายเดือนก่อน
سندس فاؤنڈیشن امراضِ خون میں مبتلا بچوں کی معیاری علاج گاہ ، جہاں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے
کارِ کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے پورا ماہ افطار دسترخوان سجانے کا بھرپُور عزم اٹھایا ھے ساٹھ سے
มุมมอง 29หลายเดือนก่อน
کارِ کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے پورا ماہ افطار دسترخوان سجانے کا بھرپُور عزم اٹھایا ھے ساٹھ سے
23 مارچ بروز ہفتہ چیف آفیسر ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی ڈنگہ پرچم کشائی کی گئی
มุมมอง 3หลายเดือนก่อน
23 مارچ بروز ہفتہ چیف آفیسر ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی ڈنگہ پرچم کشائی کی گئی

ความคิดเห็น

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 11 วันที่ผ่านมา

    پاکستان زندہ باد

  • @mainabdulrehman7272
    @mainabdulrehman7272 18 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉

  • @oneplusnewshd6422
    @oneplusnewshd6422 23 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ

  • @ShahidIqbal-nc4ke
    @ShahidIqbal-nc4ke 26 วันที่ผ่านมา

    👍👍👍

  • @ghulamasghar4983
    @ghulamasghar4983 26 วันที่ผ่านมา

    Ma sha Allah

  • @ghulamasghar4983
    @ghulamasghar4983 27 วันที่ผ่านมา

    Ma sha Allah

  • @danimoviemojianwala
    @danimoviemojianwala 28 วันที่ผ่านมา

    زبردست ورک ❤

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @muahammadpervaiz5776
    @muahammadpervaiz5776 หลายเดือนก่อน

    Allah Kareem AAP KO jazaykhair Atta kary

  • @ShahidIqbal-nc4ke
    @ShahidIqbal-nc4ke หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @oneplusnewshd6422
    @oneplusnewshd6422 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @oneplusnewshd6422
    @oneplusnewshd6422 หลายเดือนก่อน

    Good work ❤

  • @doctorayaz
    @doctorayaz หลายเดือนก่อน

    No doubt it's an international level facility for thalassemic children's and the employees are very professional and soft hearted people's. Sundus Foundation deserves donations ❤❤❤

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo หลายเดือนก่อน

      Share to others please 🎉

  • @maryamidrees2154
    @maryamidrees2154 หลายเดือนก่อน

    Kar e kamal ❤

  • @atsentertainment9106
    @atsentertainment9106 หลายเดือนก่อน

    Aye Mere Allah Hamen Hameaha aise naiki ka kaamon main lagaye Rakhna aur apne logon ki Khidmat pe Maamoor Rakhna Ameen. #Kaar e Kamal #Kaar e Kamal Gujrat Chaptef #Donate for Afterlife

    • @conenewshd6382
      @conenewshd6382 หลายเดือนก่อน

      آمین یارب العالمین

  • @Idrees-jr5mo
    @Idrees-jr5mo 2 หลายเดือนก่อน

    😢انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

  • @nawaisadaqat
    @nawaisadaqat 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ اکبر

  • @rightnewspakistan454
    @rightnewspakistan454 2 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @user.faizankhan-
    @user.faizankhan- 2 หลายเดือนก่อน

    Allha pak inke maghfirat farma

  • @ehsanellahi9026
    @ehsanellahi9026 2 หลายเดือนก่อน

    Ameen

  • @HammadHammad-re2eu
    @HammadHammad-re2eu 2 หลายเดือนก่อน

    👍👍

  • @sheikhelectric102
    @sheikhelectric102 2 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah Hafiz Saab

  • @Idrees-jr5mo
    @Idrees-jr5mo 2 หลายเดือนก่อน

    زبردست

  • @ranasab8460
    @ranasab8460 2 หลายเดือนก่อน

    Good job 👍👍

  • @sohailabbas9386
    @sohailabbas9386 2 หลายเดือนก่อน

    گڈ ورک

  • @nawaisadaqat
    @nawaisadaqat 2 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @nawaisadaqat
    @nawaisadaqat 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @muhammadlatifjavid5743
    @muhammadlatifjavid5743 2 หลายเดือนก่อน

    Well done

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 2 หลายเดือนก่อน

    کامیابی آپکا مقدر ہو

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 2 หลายเดือนก่อน

    اچھی نیوز

  • @mudassirattari3026
    @mudassirattari3026 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mudassariqbal1234
    @mudassariqbal1234 3 หลายเดือนก่อน

    Nies ❤❤❤

  • @Idrees-jr5mo
    @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

    🎉❤

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ آپکو کامیابیوں کامرانیوں شادمانیوں سے نوازے آمین ❤

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ خیر 🎉

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    سب کے بھلے کی نیوز دیتے ھیں

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

      آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ برادر ❤❤❤

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ آپ کی ھر خبر کسی نعمت سے کم نہیں ھوتی

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

      بہت شکریہ جناب والا

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    بہت پیارے انداز میں رپورٹنگ کرتے ھیں ادریس بھائی

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

      محبتوں کا شکریہ برادر ❤

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    محسن نقوی صاحب نے کمال کا کام کیا ھے بہت ھی خوبصورت ھسپتال بن گیا ھے عملہ بھی ٹھیک تعاون کرتا ھے شاباش وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی صاحب❤❤❤❤❤❤❤ جیو

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب رپورٹنگ کی ھے

    • @Idrees-jr5mo
      @Idrees-jr5mo 3 หลายเดือนก่อน

      Thank you 🙏

  • @gurughanttaal2422
    @gurughanttaal2422 3 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ گڈ جاب ادریس احمد جزاک اللہ خیر

  • @Prophet-Muhammad302
    @Prophet-Muhammad302 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤

  • @mudassariqbal1234
    @mudassariqbal1234 3 หลายเดือนก่อน

    😊😊😊😊😊

  • @rightnewspakistan454
    @rightnewspakistan454 3 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @syedmuhammadafzaluraizikha6168
    @syedmuhammadafzaluraizikha6168 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالٰی سادات اکرام کو اخوت و خلوص و اخلاق سے نوازے۔ آمین

  • @syedmuhammadafzaluraizikha6168
    @syedmuhammadafzaluraizikha6168 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ زندہ باد

  • @syedtalibhussainshah1458
    @syedtalibhussainshah1458 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @Idrees-jr5mo
    @Idrees-jr5mo 4 หลายเดือนก่อน

    فاروق بھائی ذرا تحمل سے بولا کریں آپ بہترین رپورٹر ہیں

  • @gurughanttaal2422
    @gurughanttaal2422 4 หลายเดือนก่อน

    Good work🎉