گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول موجیانوالہ میں سالانہ انعامات کی تقریب القائم ٹرسٹ کے زیر انتظام

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 มี.ค. 2024
  • القائم ٹرسٹ کے زیر انتظام موجیانوالہ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں تقسیم انعامات کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
    تقریب کے مہمانِ خصوصی
    استاد محترم سید ناصر حسین شاہ ،
    اوورسیز پاکستانی محمد تقی
    اوورسیز پاکستانی میاں عاکف رضا
    صدر القائم ٹرسٹ چوہدری محمد احسن
    چوہدری علی جعفر
    حسنات علی جانی
    چوہدری ساجد نواز
    چوہدری زبیر افضل کھٹانہ
    چوہدری شکیل افضل
    شاہد اقبال بھٹی
    حسن رضا
    چوہدری فخر عباس
    انتظار حسین
    اور سینئر صحافی ارشد محمود تھے
    سالانہ تقریب میں نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں میڈلز ،شیلڈز ، ٹرافی اور نقدی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانی محمد تقی نے اپنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
    ساٹ
    اساتذہ اکرام نے شاندار کارکردگی پر طلباء کو خوب سراہا اور مزید محنت کی ہدایت کی
    کامیاب ہونے والے طلباء کا اس موقع پر کہنا تھا ہمارے اساتذہ کی محنت توجہ اور لگن نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم اپنے اساتذہ، اسکول اور اپنے والدین کا نام روشن کر سکیں ۔اسکول کے پرنسپل عدنان علی اور قاری شہباز رضا نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا
    #comparing #prizedistributionceremony #hosting #speechinurdu #seeratulnabi #meelad #seeraterasool #TalbakaPakistan #FarewellSpeechinUrdu #AlwidaiTaqreer #GASaqi #TalbakaPakistan #FarewellSpeeches #8thClass #CorruptionInPakistan #SpeechOnCorruption #GASaqi #GASaqi #Chashm #FarewellSpeechinUrdu #SeeratulNabi #meelad #AlwidaiTaqreer #GASaqi #FarewellSpeeches #8thClass

ความคิดเห็น • 2