کارِ کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے پورا ماہ افطار دسترخوان سجانے کا بھرپُور عزم اٹھایا ھے ساٹھ سے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 มี.ค. 2024
  • کارِ کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے پورا ماہ افطار دسترخوان سجانے کا بھرپُور عزم اٹھایا ھے ساٹھ سے زیادہ چیپٹرز نے گجرات سمیت چودہ ہزار سے زائد لوگوں کے لیے افطار کا دسترخوان سجایا گیا
    گجرات چیپٹر نے رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں اپنی مدد آپ کے تحت دو سو سے زائد روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان سجایا جس میں مستحق افراد کے ساتھ ساتھ مسافر بھی شامل تھے ۔
    اس کے علاوہ کارِ کمال گجرات چیپٹر نےکچھ ہی مہینوں میں اپنے بیشتر علاقوں میں بیس سے زائد خاندانوں کو راشن ، مختلف خاندانوں کو ادویات اور بہت سے بلڈ کیسز میں خون کا عطیہ دے کر انسانی جان کی حفاظت اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے
    کارِ کمال ہر ماہ راشن اور ادویات دینے کے ساتھ ساتھ یتیم بچوں کی تعلیم کے اخراجات اور بیوہ خواتین کے لیے گھر بیٹھے چھوٹے پیمانے پر کام شروع کروانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔اس کے علاؤہ ہر مہینے غرباء و مساکین کو کھانا کھلانا اور ایسے سفید پوش لوگوں تک پہنچا کر ان کی مدد کرنے کا بیڑا بھی اٹھایا ہے ۔
    فاؤنڈیشن کے صدر نے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ھے تا کہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی مدد کی جا سکے
    #News #live #headlines #pakistan #news #live #pakistani #news live #latest #pakistani #news #news #headlines #livenews #update #latest #headline #breakingnews #news #News #Urdu#Urdunews#Pakistannews #today#PakistanNews #urdulivenews #pakistan#pakistannews#dawn#ImranKhan #Israel #Palestine#Elections2024#Conenews#Cone##C#One#Mojainwala#mandibahauddin#Gujrat##dingalan

ความคิดเห็น • 3

  • @maryamidrees2154
    @maryamidrees2154 2 หลายเดือนก่อน +1

    Kar e kamal ❤

  • @atsentertainment9106
    @atsentertainment9106 2 หลายเดือนก่อน +2

    Aye Mere Allah Hamen Hameaha aise naiki ka kaamon main lagaye Rakhna aur apne logon ki Khidmat pe Maamoor Rakhna Ameen.
    #Kaar e Kamal
    #Kaar e Kamal Gujrat Chaptef
    #Donate for Afterlife

    • @conenewshd6382
      @conenewshd6382  2 หลายเดือนก่อน

      آمین یارب العالمین