شور کوٹ۔پنجاب بھر کی طرح شور کوٹ کے گورنمنٹ سکولز میں بھی سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ค. 2024
  • رپورٹ محمدزاہد سروہی
    شور کوٹ۔پنجاب بھر کی طرح شور کوٹ کے گورنمنٹ سکولز میں بھی سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی
    گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شور کوٹ سٹی میں بھی سٹوڈنٹس کی جانب سے کمپین کا آج آخری روز 5 بچے صدر کے امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں جبکہ نائب صدر کیلئے بھی 5 امیدوار سامنے آئے ہیں جنرل سیکٹری کا امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گیا ہے 1800 بچے ووٹ کاسٹ کریں گے تمام بچوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں (میاں غضنفر عباس کاٹھیہ) بہت شکریہ محمد زاہد سروہی آپ ہمیں اپڈیٹ کررہے تھے

ความคิดเห็น •