ناصر اقبال بوسال کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی رہائشگاہ آمد

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ค. 2024
  • ملکوال
    او سی
    مسلم لیگ ن کے ایم این اے ناصر اقبال بوسال کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی رہائشگاہ آمد ، رانا شمشاد کی خیریت دریافت کی فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت کی
    وی او
    مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے کنوینر ناصر اقبال بوسال نے مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا محمد شمشاد کی خیریت دریافت کی ناصر اقبال بوسال اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حاجی رانا محمد شمشاد کی رہائشگاہ پر آئے انہوں نے حاجی رانا محمد شمشاد پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کی انہوں نے کہا کہ حاجی شمشاد ایک شریف النفس بزنس مین اور ہماری پارٹی کا اہم حصہ ہیں ان پر حملہ قابلِ مذمت اور قابلِ افسوس ہے انہوں نے کہا کہ میری ڈی پی او منڈی بہاءالدین احمد محی الدین سے اس کیس پر بات ہوئی ہے ڈی پی او نے بتایا ہے کہ ملکوال پولیس حاجی شمشاد پر حملہ کرنے والے ملزموں کی تلاش کیلئے کام کر رہی ہے اور جلد ہی ملزم پولیس کی تحویل میں ہوں گے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ملکوال محمد نواز گوندل، مظفر اقبال گوندل ایڈووکیٹ، حاجی زاہد محمود سنی، خرم شہزاد بھلر، حسنین اقبال گوندل، سابق کونسلر مدثر حیدر بٹ، راجہ مسعود، حاجی ذوالفقار، شاہد محمود عاطف، عدنان محمود، ملک طارق عمران سمیت دیگر بھی موجود تھے

ความคิดเห็น •