کشمیر موومنٹ کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ค. 2024
  • گجرات سے ادریس احمد کی رپورٹ کے مطابق
    کشمیر موومنٹ کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت کشمیر موومنٹ کے مرکزی چئیرمن راجہ محمد نعیم نے کی ، ریلی میں تاجر برادری کے علاوہ شہریوں اور اسکول کے طلباء نے شرکت کی شرکاء میں سیٹھ ظہیر صراف، جرگہ لویہ کے چئیرمن جلال خان ، مہر اسلم مٹھو ،ملک اصف اعوان، عمر شریف قادری ، فدا حسین عظیمی و دیگرز موجود تھے ۔ریلی کچہری چوک سے ہوتی ہوئی گجرات پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ محمد نعیم کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہمارا فخر ھے ان کا مزید کہنا تھا۔۔۔۔۔

ความคิดเห็น • 1

  • @user-hh8hb2yl1h
    @user-hh8hb2yl1h 24 วันที่ผ่านมา

    پاکستان زندہ باد