شق القمر (چاند دو ٹکڑے ہونے) کا واقعہ (2) جاوید احمد غامدی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ค. 2023
  • شق القمر (چاند دو ٹکڑے ہونے) کا واقعہ (2)
    جاوید احمد غامدی
    The Event of Shaq ul-Qamar (the Splitting of the Moon) (2)
    Javed Ahmad Ghamidi
    A founder president of Al-Mawrid.
    Ghamidi Centre of Islamic Communication
    -----------
    Visit our websites & follow us on social media to get notifications of our latest posts & live programmes.
    Websites:
    www.javedahmadghamidi.com
    www.ghamidi.tv
    Official TH-cam Channel:
    / javedghamidiofficial
    Facebook:
    / javedahmadghamidi
    Twitter:
    / ghamidicic
    Instagram:
    JavedGhamidi
    Telegram:
    t.me/Ghamidi_Centre
    WhatsApp
    Join our WhatsApp Dawah group “Nawa-e-Ghamidi” to receive small audio video clips & quotes of Ustaz Javed Ahmad Ghamidi.
    www.ghamidi.tv/whatsapp
    ‘Ghamidi’ App for Apple & Android users
    Click below to download or update the app.
    IOS link
    apps.apple.com/.../javed-ahma...
    Android link
    play.google.com/store/apps/de...
    #جاویداحمدغامدی
    #جاویدغامدی
    #غامدی
    #JavedAhmadGhamidi
    #JavedGhamidi
    #Ghamidi

ความคิดเห็น • 104

  • @user-ls7hz8yo2j
    @user-ls7hz8yo2j 25 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ، یہی درست تشریح ھے. پہلی قسط سے زیادہ دوسری قسط زیادہ موزوں ہے.

  • @zak10006
    @zak10006 ปีที่แล้ว +3

    اس سے صاف ظاہر ہے کہ مہارجہ کام تو کچھ کرتے نہی بس ہر وقت افق پر دیکھتے رہتے تھے نیکٹو راجے مھاراجے،

  • @KamranSher
    @KamranSher 10 หลายเดือนก่อน +6

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

    • @MuhammadIqbal-ic5of
      @MuhammadIqbal-ic5of 7 หลายเดือนก่อน

      😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😮😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @ahsanmahmood5145
    @ahsanmahmood5145 5 หลายเดือนก่อน +2

    The best interpretation is by Allama Ghulam Ahmed Pervez Sb

  • @rizwanahmed1756
    @rizwanahmed1756 11 หลายเดือนก่อน +3

    in ki baton me daleel hoti hy, beja behes nahi hoti....very good scholar.

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 5 หลายเดือนก่อน

      واقعی غامدی صاحب شکور قمر کو تو نہیں جھٹلا رہے لیکن اگر قیامت کی نشانیوں میں ہے اور قرب قیامت میں واقع ہوگا تو کس کے مطالبے پہ ہوگا یعنی بقول غامدی صاحب یہ واقعہ اچانک ایک دن ہو جائے گا اور اس کا ایک حصہ پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اس واقعے کے ہو جانے کے بعد مسلمان قافلوں سے پوچھیں گے دیکھو اب تو ایمان لے اؤ چاند دو ٹکڑے ہو گیا تو وہ اس پہ ایمان نہیں لائیں گے اور منہ پھیر کے چلے جائیں گے یہ کیسی بات کہہ رہے ہیں گاندھی صاحب کہ نہ کوئی کسی سے مطالبہ کرے گا نہ یہ چاند کے شکل کمات کی کوئی بات ہوگی خود بخود ایک دن چاند دو ٹکڑے ہو جائے گا پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اور یہ گفتگو کن لوگوں کے درمیان ہوگی اس کی کوئی وضاحت نہیں کی انہوں نے کیونکہ ان کے پاس اس بات کی کوئی وضاحت ہے ہی نہیں

  • @AR-yk1kv
    @AR-yk1kv 7 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah beautiful knowledge and wisdom
    JazakAllah

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    EVEN THERE ARE CLEAR VERSES OF HOLY QURAN WITH CLEAR TEXT CLARIFYING THE MIRACLES OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM BUT PEOPLE STILL DENIED.

  • @hakimashrafazad
    @hakimashrafazad ปีที่แล้ว +1

    جزاكم الله خيرا على هذا الموضوع المفيد جدا جدا
    🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹🌹🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹🌹

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน +2

    EVEN VISITORS OF MOON ARE WITNESS ON THIS MIRACLE.

    • @tariqawan5279
      @tariqawan5279 8 หลายเดือนก่อน +1

      He is not refusing the Shaq Ul Qamar, what he is prvoving that this was not as such a prophet miracle rather a miracle durectly by Allah SWT. Walla Allam, Allah knows best.

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 5 หลายเดือนก่อน

      واقعی غامدی صاحب شکور قمر کو تو نہیں جھٹلا رہے لیکن اگر قیامت کی نشانیوں میں ہے اور قرب قیامت میں واقع ہوگا تو کس کے مطالبے پہ ہوگا یعنی بقول غامدی صاحب یہ واقعہ اچانک ایک دن ہو جائے گا اور اس کا ایک حصہ پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اس واقعے کے ہو جانے کے بعد مسلمان قافلوں سے پوچھیں گے دیکھو اب تو ایمان لے اؤ چاند دو ٹکڑے ہو گیا تو وہ اس پہ ایمان نہیں لائیں گے اور منہ پھیر کے چلے جائیں گے یہ کیسی بات کہہ رہے ہیں گاندھی صاحب کہ نہ کوئی کسی سے مطالبہ کرے گا نہ یہ چاند کے شکل کمات کی کوئی بات ہوگی خود بخود ایک دن چاند دو ٹکڑے ہو جائے گا پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اور یہ گفتگو کن لوگوں کے درمیان ہوگی اس کی کوئی وضاحت نہیں کی انہوں نے کیونکہ ان کے پاس اس بات کی کوئی وضاحت ہے ہی نہیں

  • @KamranSher
    @KamranSher 10 หลายเดือนก่อน +3

    1) - اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ
    قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا
    The Hour has come near, and the moon has split
    (2) - وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا وَيَقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ
    یہ اگر کوئی معجزه دیکھتے ہیں تو منھ پھیر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ یہ پہلے سے چلا آتا ہوا جادو ہے
    And if they see a miracle, they turn away and say, "Passing magic."
    (3) - وَكَذَّبُوا وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ ۚ وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ
    انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر مقرر ہے
    And they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.
    (4) - وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ
    یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے
    And there has already come to them of information that in which there is deterrence -
    (5) - حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ ۖ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ
    اور کامل عقل کی بات ہے لیکن ان ڈراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائده نہ دیا
    Extensive wisdom - but warning does not avail [them].
    (6) - فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَىٰ شَيْءٍ نُكُرٍ
    پس (اے نبی) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے واﻻ ناگوار چیز کی طرف پکارے گا
    So leave them, [O Muhammad]. The Day the Caller calls to something forbidding,
    7) - خُشَّعًا أَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُنْتَشِرٌ
    یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وه پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے
    (8) - مُهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ ۖ يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ
    پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے
    (9) - كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ فَكَذَّبُوا عَبْدَنَا وَقَالُوا مَجْنُونٌ وَازْدُجِرَ
    ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندے کو جھٹلایا تھا اور یہ دیوانہ بتلا کر جھڑک دیا گیا تھا
    The people of Noah denied before them, and they denied Our servant and said, "A madman," and he was repelled.

  • @asadkhan-tb7eg
    @asadkhan-tb7eg ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah very well explained

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    ALLAMAH JALALUDDEEN SYUTI RA IS AUTHORITY AMONGST PAK O HIND ULAMA HAD 2 HUNDRED THOUSANDS AHADEES IN HIS MEMORY.

  • @JamesSmith-dy4bu
    @JamesSmith-dy4bu 8 หลายเดือนก่อน +1

    Thank you Sir!!

  • @zubaidakhabori2728
    @zubaidakhabori2728 11 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah SubhanAllah

  • @sheikhkaiser971
    @sheikhkaiser971 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ye kehta hai ek lehzay mai shaq hua aur waps judd gaya aur Huzoor saw. Nay farmaya dekho gawah rahu..
    Yaha pe phir sawaal uthta hai
    1. Aisa ni k ek lehzy mai shaq aur judd jaye ga aur loogo ka diyaan khud ba khud odhr jaye ga aur dekhy gay jab k onko pata ni hai aisa kuch hoga zahir si baat hai. Yani khud ba khud tawajah markooz hui chand ki tarf jab k onko phly se pata ni tha aisa kuch hoga
    2. Huzoor saw. Nay jab farmaya gawah rahu jab chand shaq hua aur waps judd gaya. Kya waha moojood loogo ki tawajah phly se chand ki trf thi ya Huzoor saw kay farmany se Aasmaan ki trf tawajah gaya
    Agr ye achanak se waqia hua jaisa k Ghamdi sahib ka maanaa hai phir kaise osi time pe sab k nigahy Asmaan ki trf gayi.
    Tawajah tou Huzoor saw nay dilayi odhr.. Aur aisa bhi idhr maloom hota hai k mojood loog odhr dekhny ki tayari mai thy jab chand shaq aur judd gaya ek lehzy mai baqoul isky.
    Aur ye sawaal hai k kya phly shqul qamar hua aur phir Aayat nazil hui
    Ya phly Ayat nazil hui aur osky baid shaqul qamr hua.

  • @zubaidakhabori2728
    @zubaidakhabori2728 11 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah khair

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 2 หลายเดือนก่อน

    یہاں چاند سے مراد آپ (ص)کی زات ہے اور فیوچر کی پشین گوئی ہے کہ آپ ہجرت کرنے والے ہیں اور چاند مدینے جا کے اتمام کو پہنچے گا؟؟

  • @ashahmed7866
    @ashahmed7866 7 หลายเดือนก่อน +1

    30 min per real waqyaaaa byan hai.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    DEFINITELY, THERE ARE SOME OPPONENTS OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM, S HONOR IN ISLAMIC HISTORY WHO DENIED HONOR AND MIRACLES OF PROPHET.

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 5 หลายเดือนก่อน

      واقعی غامدی صاحب شکور قمر کو تو نہیں جھٹلا رہے لیکن اگر قیامت کی نشانیوں میں ہے اور قرب قیامت میں واقع ہوگا تو کس کے مطالبے پہ ہوگا یعنی بقول غامدی صاحب یہ واقعہ اچانک ایک دن ہو جائے گا اور اس کا ایک حصہ پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اس واقعے کے ہو جانے کے بعد مسلمان قافلوں سے پوچھیں گے دیکھو اب تو ایمان لے اؤ چاند دو ٹکڑے ہو گیا تو وہ اس پہ ایمان نہیں لائیں گے اور منہ پھیر کے چلے جائیں گے یہ کیسی بات کہہ رہے ہیں گاندھی صاحب کہ نہ کوئی کسی سے مطالبہ کرے گا نہ یہ چاند کے شکل کمات کی کوئی بات ہوگی خود بخود ایک دن چاند دو ٹکڑے ہو جائے گا پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اور یہ گفتگو کن لوگوں کے درمیان ہوگی اس کی کوئی وضاحت نہیں کی انہوں نے کیونکہ ان کے پاس اس بات کی کوئی وضاحت ہے ہی نہیں

  • @ghazanfarjanjua3471
    @ghazanfarjanjua3471 11 หลายเดือนก่อน

    Ghamdi sb, Kiya yeh waqa Nabi S.A.W ki farmaaish per huwa?

  • @jahanzaib52426
    @jahanzaib52426 4 หลายเดือนก่อน +2

    حقیقی عالم غامدی صاحب

  • @DrLatifkhan
    @DrLatifkhan 8 หลายเดือนก่อน +1

    Does Shaq ul Qamar means that moon was divided or split into two? Can Patna mean exploded? What happened at moon could have been observed only through the pieces of moon falling to ground may be like meteorites which were observed by other people on the earth too.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    INCLUDING ALL SECTS TEACH HOLY TAFASEER OF ALLAMAH JALALUDDEEN SYUTI RA IN THEIR SYLLABUS.

  • @zubaidakhabori2728
    @zubaidakhabori2728 11 หลายเดือนก่อน

    👍👍

  • @imranvali1372
    @imranvali1372 4 หลายเดือนก่อน +1

    اینکر ٹھیک کہنے کے لیے بیتاب رہتا ہے

  • @hsanniz2150
    @hsanniz2150 ปีที่แล้ว

    shaq ul qamar kitnay mumalik mai daikha gaya tha any reporting about it in world literature of that era

  • @muhammadharoonsyedthesemaf3487
    @muhammadharoonsyedthesemaf3487 8 หลายเดือนก่อน

    Make Difference between focal point and finger point

  • @muhammadharoonsyedthesemaf3487
    @muhammadharoonsyedthesemaf3487 8 หลายเดือนก่อน

    Understand Quake on moon either focal point or figure point, is it an emission of splitting energy from the body of prophet?

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    HISTORY BOOKS BASED ON AHADEES ARE ALSO TAUGHT IN DARSE NEZAMY WERE WRITTEN BY ALLAMAH JALALUDDEEN SYUTI RA

  • @arifalkasiri8405
    @arifalkasiri8405 5 หลายเดือนก่อน

    Fairly recently, a large meteor came down in Russia during the night.
    When it came down.
    Some sort of such incident is possible.

  • @jaisrithor
    @jaisrithor 3 หลายเดือนก่อน

    woh kaun si soorah 10:00 ki aayat number 53 hai?

    • @ZAYN-dz2xu
      @ZAYN-dz2xu 15 วันที่ผ่านมา

      Surah haaa meem sajda

    • @jaisrithor
      @jaisrithor 15 วันที่ผ่านมา

      @@ZAYN-dz2xu surah sajda ki 53rd aayat?

    • @ZAYN-dz2xu
      @ZAYN-dz2xu 10 วันที่ผ่านมา +1

      @@jaisrithor brother surah haa meem sajda Quran me 2 surah hai sajda k name se 1 single sajda hai wo ni dusri wali haa meem sajda 41 number surah ki 53rd ayat

  • @pervez252
    @pervez252 7 หลายเดือนก่อน +3

    قرآن پاک کی کچھ آیات اتنی آسان نہیں ہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں.

    • @SuhailHanifMian
      @SuhailHanifMian 7 หลายเดือนก่อน +1

      I disagree, Quran is very easy to understand, but still I respect your view.

  • @zubaidakhabori2728
    @zubaidakhabori2728 11 หลายเดือนก่อน +1

    Translation of Quraan needs to b understood.

  • @ytcrush7269
    @ytcrush7269 8 หลายเดือนก่อน

    Please don’t mind my interpretation from gamdi sahib
    If we take word “ ayat” we get 4 different degree meanings , in which 1st degree is ayah’s of quran which lead us to Allah(SWT). 2nd degree is everything thing in universe which lead us to Allah(SWT) . 3rd degree which is also refer as mojaza but this degree will lead us to unusual ayah performed by nabi or rasool with will of Allah (SWT). 4th degree is also mojaza and in this degree unusual ayah done by will of Allah (SWT) himself.
    So gamidi sahib saying this waqiyah is 4th degree not 3rd degree as it is popular in umaah!!!
    I just the idea what i get please don’t mind if take it wrong.

  • @khalidcheema7295
    @khalidcheema7295 5 หลายเดือนก่อน

    Miracles are for the public to see and believe in the prophets. Splitting of the moon took place without the prior knowledge of the general public. What does Allah mean by the word 'Iq'taraba'.How is the day of judgement near for those who witnessed the split.

  • @SufiMAslam
    @SufiMAslam 6 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام العیکم۔سر، میرے زہن میں ایک سوال ہے مشرکیں مکہ اس وقت یہ کیا کہا کہ محمد نے ہم پر جادوکیا ؟ اور یہ کیا کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو باہر سے انے والے لوگ بھی دیکھیں گے ۔ اس بات سے کیا یہ واضح نہیں کہ مشرکیں مکہ اور محمدؐ کے مابین اس واقعہ کے متعلق پہلے بات ہوئے اس وجہ سے مشرکیں مکہ اس واقعہ کو رسول اللہ کی طرف منسوب کرکے جادو کا نام دیا؟ ۔ جواب ضرور دے۔شکریہ

    • @mohammadsubhani3882
      @mohammadsubhani3882 5 หลายเดือนก่อน

      ظاہر ہے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے چاند کے دو ٹکڑے کیے تبی کفار نے کہا کہ یہ جادو ہے اگر ویسے یہ چیز ہوتی تو لوگ جادو کا نہ کہتے اس سے ثابت ہوا کہ یہ معجزہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا تھا

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    THESE PEOPLE ARE ONLINE ARE WITNESSING ON THIS MIRACLE.

  • @MaqboolHussainasad
    @MaqboolHussainasad 4 หลายเดือนก่อน +1

    ۔۔۔ تو کیا ان راوی صحابہ کا جو چشم دید گواہ ہیں ، جن کفار نے اسے جادو کہا ان کا، اور خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عین اس لحظہ کے دوران جس کو آپ نے لحظہ بھر کے لئے کہا، جمع ہونا اور اس واقعہ کو دیکھنا، محض اتفاق تھا ؟ کہ لمحہ بھر کے لئے ہوا اور سب نے یکبارگی دیکھ لیا ؟

  • @ziarehman1234
    @ziarehman1234 6 หลายเดือนก่อน

    Janab Ghamdi sahib with due respect I would draw your attention to the next ayah which starts with “IF” and then continued with “IMPERFECT VERB FORM”. Which shows that it is pointing to the reaction which would appear if something would have happened. So in fact the 2nd ayah rather negates the actual happening of the incident. Please reconsider whole concept again.

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 6 หลายเดือนก่อน

      You actually need reconsidering your comments.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    THERE WERE MUHADDESEEN TOO WHO INTENTIONALLY DENIED MIRACLES.

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 6 หลายเดือนก่อน

    Shakkul kamer nahi naa shkkul shams😢
    Sab mazhabi afsaane hai joo hadisso may likhe hai😢😢😢

    • @ahsanmahmood5145
      @ahsanmahmood5145 5 หลายเดือนก่อน

      The best interpretation is by Allama Ghulam Ahmed Pervez Sb

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    MUHAMMAD EBNE ABDUL WAHAB NAJDY CAME LATOR,THERE WERE PRIOR DENIEL OF MIRACLES BY TAUHEEDYS.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    THERE WERE SEVERAL AHADEES WERE EVALUATED BY TAUHEEDYS AS ZAEEF AGAINST MIRACLES OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    AS PEOPLE DENIED MIRACLES OF PROPHET MUHAMMAD SALLALAHO ALAIHE WASALLAM ABOUT HIS PARENTS BELIEF AFTER BECOMING ALIVE FROM GRAVE.

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 7 หลายเดือนก่อน +1

    اگر غامدی صاحب کو کسی آیت کا مفہوم مطلب یا شان نزول سمجھ نہیں ارہا ہے تو یہ ان کا مسئلہ ہے اس بات کا اتنا بڑا ہؤا کھڑا کر دینے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
    میں کوئی بہت بڑا عالم دین نہیں ہوں لیکن میرا غامدی صاحب سے کچھ سوالات ہیں میں ضرور چاہوں گا کہ کوئی صاحب جو میری بات سن رہے ہو یا غامدی صاحب ہی کی طرف سے ان سوالوں کے جواب دیے جائیں
    نمبر ایک۔ بقول غامدی صاحب کی اگر شق القمر قیامت کی نشانیوں کے بارے میں کہا گیا ہے قیامت کے بارے میں کہا گیا ہے تو قیامت کی تمام نشانیوں میں سے شق القمر کی کوئی نشانی بتائی گئی ہے یہ جتنی بھی قیامت کی نشانیاں بتائی گئی کیا اس میں شق القمر بھی ہے
    تو پھر یہ معجزہ کس کے مطالبے پر کیا گیا ہے

  • @VLOGMIX2580
    @VLOGMIX2580 2 หลายเดือนก่อน +1

    Thnx for the khlasa At the end 😊

  • @salmanbutt1422
    @salmanbutt1422 4 หลายเดือนก่อน

    شق قمر اور شب معراج جسمانی دونوں کا انکار کیا غاموی صاحب نے، مجھے شک ہو رہا آپ پر

  • @NasirAli-cb2rd
    @NasirAli-cb2rd 6 หลายเดือนก่อน

    Do you think if moon is split into two and laws of gravity and forces of attraction between two lunar pieces could be explained?
    We must refer this event to experts of lunar systems instead of asking from mullahs who only memorised storage if hadis.
    1500 years have passed where you will fit “ iqtaraba Saat” did it happened and when qiyaamat came.

    • @ahsanmahmood5145
      @ahsanmahmood5145 5 หลายเดือนก่อน

      The best interpretation is by Allama Ghulam Ahmed Pervez Sb

  • @mukhtarahmadansari237
    @mukhtarahmadansari237 ปีที่แล้ว

    😅

  • @danishsiraj8242
    @danishsiraj8242 ปีที่แล้ว

    Thek he Bohat SE khanyan shamil hojati hen lekin apke hi mutabiq agar yaka yak chaand phaata aur Nabi Pak ne tawajja dilai k qayamat nazdeek agai air ese hi chand sitare phat jayenge to Kia saare log JAMA hoke muntazir the Kia pehle SE btaya tha k aam chand phatega dekhlena ?? Dosra bayan zyada qawi he k log apke qayamat ki tambeeh Karne pe JAMA Howe apke pass Aaye koi daleel mangi tab Apne tawajja dilai k Dekho jese abhi ye chand phata ESA hi Hoga .Nabuwwat ki daleel k lye Nahi qayamat ki qayem hone k lye daleel mangi to ye tawajja dilai hogi.lekin ESA Nahi jesa Apne Kaha k ek waqya howa Apne dawajja dilai

  • @amjadali0606
    @amjadali0606 7 หลายเดือนก่อน

    اس وقت رات کے وقت کام کرنے کیلئے روشنی مسئلہ تھا چاند کی 14ویں کی رات کو لوگ ضرور۔ اس کی روشنی فائدہ اٹھاتے ھو نگے رات کام کرتے ھو گے ویسے اس لوگ باھر سوتے تھے یہ کوئ معمولی واقعہ نہ تھا یہ تاریخ میں درج نہ ھوتا سینہ بہ سینہ عوام میں مقبول ھوتا اور زندہ رھتے ۔۔۔۔

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 5 หลายเดือนก่อน

      واقعی غامدی صاحب شکور قمر کو تو نہیں جھٹلا رہے لیکن اگر قیامت کی نشانیوں میں ہے اور قرب قیامت میں واقع ہوگا تو کس کے مطالبے پہ ہوگا یعنی بقول غامدی صاحب یہ واقعہ اچانک ایک دن ہو جائے گا اور اس کا ایک حصہ پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اس واقعے کے ہو جانے کے بعد مسلمان قافلوں سے پوچھیں گے دیکھو اب تو ایمان لے اؤ چاند دو ٹکڑے ہو گیا تو وہ اس پہ ایمان نہیں لائیں گے اور منہ پھیر کے چلے جائیں گے یہ کیسی بات کہہ رہے ہیں گاندھی صاحب کہ نہ کوئی کسی سے مطالبہ کرے گا نہ یہ چاند کے شکل کمات کی کوئی بات ہوگی خود بخود ایک دن چاند دو ٹکڑے ہو جائے گا پہاڑ کے دوسری طرف چلا جائے گا اور یہ گفتگو کن لوگوں کے درمیان ہوگی اس کی کوئی وضاحت نہیں کی انہوں نے کیونکہ ان کے پاس اس بات کی کوئی وضاحت ہے ہی نہیں

  • @hyderali8024
    @hyderali8024 7 หลายเดือนก่อน +2

    شق القمر کا واقعہ ماننے سے یا انکار سے ۔۔۔کیا ہوگا دنیا میں جو ظلم ہو رہا ہے مظلوموں کے ساتھ وہ ختم ہوجائیگا
    کیا دنیا کی بھوک بدحالی غربت بیماریان ختم ہو جائیگیں۔۔۔
    کیا جہالت وحشت ختم ہوجائیگی۔۔۔
    کوئی ایسا انقلاب برپا ہوجائیگا جو غریب امیر بن جائیگے۔۔۔
    تو ایسے واقعات کے بارے میں سوچنا اور بحث کرنا فضول ہے

    • @kashifali-ug1yk
      @kashifali-ug1yk หลายเดือนก่อน

      Mojza aik khas wqt k liye hota.. jo os wqt k logo ko dkhaya jata hai.. bhok or aflas or dosri musebatein aik alag mozo hain.. jo k bilkul khtm ho skti hai.. ager Islam ko oski rooh k mutabiq follow krein or Islam k Nizam implement kiya jaye.. modern economics es chez ko 100 percent accept krti hai.. k bhok or aflas ko khtm krny k liye aj 1400 Sal bad b itny resources hain k log bhok or aflas se nijat Hasil kr skein.. sirf resources ki distribution ka masla hai jo Islam ny properly define kr diya hai... zakat or khairat sadqa or efficient use of resources he wo chex hai jo Islam ny define kiye hain

  • @MAhmad-pj2tc
    @MAhmad-pj2tc 7 หลายเดือนก่อน

    Main Ghamdi sahib key elim ki qadar karta hon, or ghamdi sahib ki batein sunta hon kion key asar e hazir mein es tarah sey koi or explain nahein karta deen ko or deeni masail ko.
    Lekin es topic par ghamdi sahib ney heran kar dia,
    Ghamdi sahib agar aapney molana modoodi sahib key eqtebasaat hi sunaney they to woh hum khud hi parh letey or jo molana modoodi ney jahalat farmai hay apney tafseer mein us sey to aap bhi itefaq nahein kartey.
    Aadha waqt to aapney es par sarf kia hay key aap akeley nahein hain jo es tarah samjhey hain es shakal qamar waley muamley ko lekin hum to yeh chahtey hain key aap bataein key aap kesey samjhey hain es muamley ko.????
    Sawal to wahein mojood hay key kia chand filwaaeu 2 tukrey hoa tha??
    Agar hoa tha to kia srf unhein chand logoney dekha tha ???
    Us waat key tareekhdanon ney philosophers ney or shura ney esey kion record nahein kia or jadeed astronomers ney es ka pata kion nahein dia key chand 2 tukrey hoa tha kabhi??
    Aap ko pata hay key aap yeh kia farma rahey hain??? Key chand 2 tukrey ho gaya physically or Dunya mein result key taur par kuch nahein hoa ???
    Matlab Allah key kawaneen jo action reactions key taur par jurey hoey hain woh sabh khatam ho gaey .
    Afsos hoa key aapney humein jahil molvion ki kahanian sunaein jin ko suneney key liy abhi koi tayar nahein hay Dunya mein.
    Eik taraf aap farma rahey hain Allah munkareen par hujat qaim karna chahta tha dosri taraf aankh jhapaktey hi chand 2 tukrey hoa or eik second mein phir wesa ho gaya to munkareen ney to nahein dekha hoga key un kar hujat hoti???
    Or Aqtrab saat ka kia matlab hoa Qayamat barpa ho gai Chand phat gaya . Lekin qayamat to nahein aai??? Asoolan to chand key phatney sey qayamat aa jaani chaey thi.. ya nahein.
    Agar yeh molvi Dunya ko Deen samjhatey to Allah apney Nabi na bhejeta kabhi. Allah aap sabh molvion par rahm farmaey or es jahalat sey bachaey jo aap log elim key name par phelatey hain Dunya mein aameen

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 6 หลายเดือนก่อน

    میری جدید لسانی تحقیق تفہیم قرآن کا نتیجہ یہ نکلا کہ اللہ تعالی نے ہر آیت کا سچا مفہوم اسی آیت میں سچ ثابت کرکے ہمیشہ کے لیۓ اسے محفوظ کر دیا ہے صرف عربی لفظوں کے کھول کر بتاۓ ہوۓ معنی استعمال کرکے اور اسکے مفہوم میں ایک منطقی تعلق رکھ کر اسکے مفہوم کو سچ ثابت کرکے ہمیشہ کے لیۓ محفوظ کر رکھا ہے۔وہ دو اصول یہ ہیں کہ انزلنا ہ فی لسان عربی مبین اور رتلنا ہ ترتیلا۔ اب صرف یہ دیکھنا ہے کہ یہ دونوں اصول اگر اس آیت کے مفہوم میں موجود ہیں تو وہ بالکل درست مفہوم ہے۔ مثلا” آیت کے معنی نشانی غلط ہیں۔کیو مادہ ا ی ی کے کعنی جگہ جس میں کوئ رہتا ہو ہے، تو آیت وہ ہے جس میں اسکا مفہوم ہوتا ہے۔ یہ معجزہ بالکل نہیں ہوتا ہے۔اس لیۓ اس لفظ کے اندر جو معنی مادہ کے معنی سے تعلق رکھیں وہی درست ہونگے۔آپ ا ی ی کے کعنی لغات القرآن میں دیکھ لیں ( جاری)۔

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    HIS BOOKS RELATED TO MELAAD WERE DENIED.

  • @amjadali0606
    @amjadali0606 7 หลายเดือนก่อน

    شق القمر کو موجود لوگوں نے دیکھا باھر سے آنے والوں لوگوں نے بھی تصدیق کر دی ھے مگر عرب کے باھر کی دنیا ان سے زیادہ ستاروں پر نظر علم و تحقیق رکھتے تھے ان میں کسی ملک قوم کی تاریخ ایسا واقعہ نہیں ملتا نہیں ملتا -- اگر یہ نشانی ھے تو آج چاند سائنسدانوں سے سامنے کھلی کتاب ھے ناسا دوسرے اداروں وغیرہ کیلئے بھی کوئ نشانی باقی رکھنی چاھئے تھی

  • @uzumakiboruto1431
    @uzumakiboruto1431 3 หลายเดือนก่อน

    Phir jadu ka q bola hi

  • @shabbirAhmed-mo1mo
    @shabbirAhmed-mo1mo 6 หลายเดือนก่อน

    Itna bara mojza dekha b phir b eman nhi laey akb bt h in k jwab se itmenan nhi ho wa

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 10 หลายเดือนก่อน

    ALLAMAH JALALUDDEEN SYUTI RA WROTE DOWN SEVERAL HUNDRED THOUSANDS AHADEES WICH WERE DELETED BY OPONENTS OR DENIED OR BROUGHT TO LOWER RANKS.

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 8 หลายเดือนก่อน

    تعجب ہے غامدی صاحب جیسے عالم بھی اس آیت کو سمجھتے ہی نہیں ہیں جبکہ سیاق و سباق پر اپنی عقل و بصیرت سے غور و فکر کرکے اسے سمجھنا بہت آسان ہے۔54:1,2,3 کو قرآنی طریقہ سے انہوں نے سمجھا ہی نہیں ہےجو یہ ہے کہ عربی لفظوں کے موزوں مونی اور انکے آپس میں جو منطقی تعلق ہوتا ہے اس پر غور و فکر کرنے سے انکے ربط اور ترتیب کا علم ہو جاتا ہے۔مثلا” فتح جالندھری صاحب نے ترجمہ یوں کیا ہے کہ،” قیامت قریب آ چکی ہے اور چاند شق ہو گیا۔اور اگر پیغام الہی( آیت = اللہ کی بات۔ یہاں نشان معنی غلط ہیں) کو دیکھتے ہیں ( اس سے مراد لفظی معن میں نہیں بلکہ مجازی معنی می ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں ہیں) وہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو ہمیشہ کا جادو ہے، غلط ہے کیونکہ اس سے مراد ہے کہ یہ جھوٹ اور دھوکہ کی بات ہم سنتے آۓ ہیں۔اور جھوٹلاتے ہیں اور اپنی خواہشات اور خیالات کی پیروی کرتے ہیں اورہر کام کے حکم دینے کا وقت کے مقرر ہے۔ان سے ثابت ہوتا ہے کہ ابھی تک تو چاند نہیں پھٹا ہے مگر جب اسکے پھٹنے کا وقت آئیگا تو اسے حکم دیا جائیگا یعنی یوم قیامت کو۔

  • @ZafarIqbal-js1uu
    @ZafarIqbal-js1uu 11 หลายเดือนก่อน +2

    بھائ کیا شقالقمر کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی نسبت کافی نہی ہے کہ یہ آپ کی حیات پاک میں ظہور ہوا اور لوگوں کے ایک گروہ نے اس کا مشاہدہ کیااور مشاہدے کے باوجود وحی کا انکار کیا۔ اگر یہی واقعہ آپ کے بعد کے دور میں ہوتا جب وحی موقوف ہو چکی ہوتی تو کیا اس کی وہی اہمیت ہوتی چو آج آپ بیان کر رہےہیں۔ کبھی بھی نہی۔ تو نسبت تو ہو گئی نا۔

  • @tauqirsyed712
    @tauqirsyed712 7 หลายเดือนก่อน

    Ghamidi's arguments took almost 2 hours on non-issue and just waste of time. He himself confirms that it is a MOAJZA but done by ALLAH directly and not through Muhammad PBUH. So, what is the difference? MOAJZA is always a MOAJZA whether done by ALLAH or through Holly Prophet. Conclusion is that moon was got splitted (not exploded) into two and most importantly agreed by all scholars.

  • @yasmeenzaman847
    @yasmeenzaman847 5 หลายเดือนก่อน

    For Sabihbutt... Pls be logical, ‘Dahri’ is not a license or certificate to consider someone to be a scholar. Sharpen ur observation skills people with ‘Dhari’ commit all kind of crimes. Your criticism is shallow pls argue/ contradict with ‘logic’. You just cannot measure up to Ghamidi Sahib.

  • @muhammadharoonsyedthesemaf3487
    @muhammadharoonsyedthesemaf3487 8 หลายเดือนก่อน

    کیا رسول اللّٰہ کی نسبت سے معجزہ شق القمر کو کفار مکہ نے نبی پاک کے جادو کرنے کی وجہ نہیں بتائی اور اس کے جادو نہ ھو نے کو باہر سے آنے والوں کے مشاہدے پر انحصار نہ کیا مگر باہر والوں کے مشاہدے نے معجزہ کو ثابت کیا

  • @hasananwer.9242
    @hasananwer.9242 ปีที่แล้ว +2

    فضول اور بںے مقصد گفتگو ۔معلوم نہیں بڑے میاں کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں ۔

  • @sabihabutt8506
    @sabihabutt8506 ปีที่แล้ว +1

    بڑے میاں پہلے کچھ دین کو پڑھ لیتے پھر کسی مشن پر نکلتے بے تکی باتیں ۔
    اللہ اپنے دین کی حفاظت کر لے گا تمھارا محتاج نہیں ھے
    دین کی بات کرنی ھے تو داڑھی تو رکھ لیتا اس مکروہ حلیے سے تو نہ آتا

    • @chand197
      @chand197 8 หลายเดือนก่อน +1

      He has beard, if you can not see, that's another thing.
      Beard is not necessary to be a scholar .

    • @tariqawan5279
      @tariqawan5279 8 หลายเดือนก่อน +1

      Brother if you not agreed, give a kniwledge based argument not like ignirant people start abusing. You are doing same thing that you are criticising.

    • @yasmeenzaman847
      @yasmeenzaman847 5 หลายเดือนก่อน

      Pls be logical, ‘Dahri’ is not a license or certificate to consider someone to be a scholar. Sharpen ur observation skills people with ‘Dhari’ commit all kind of crimes. Your criticism is shallow pls argue/ contradict with ‘logic’. You just cannot measure up to Ghamidi Sahib.

    • @kashifali-ug1yk
      @kashifali-ug1yk หลายเดือนก่อน

      His beard is full as he explained in one video he has very small beard and he is not shaving

  • @makshmd
    @makshmd หลายเดือนก่อน

    No result. Waste of time

  • @MohammadYaqoob-bd6ob
    @MohammadYaqoob-bd6ob 7 หลายเดือนก่อน +1

    بڑے میاں یہ کیا چورن بنارہے ہیں پہلے خود سمجھ لیتے پہر ہمیں سمجھاتے

    • @AdeemStudio
      @AdeemStudio 4 หลายเดือนก่อน

      aisa is leye k ap ko samaj nai a rae

  • @AsifSajjadOfficial
    @AsifSajjadOfficial ปีที่แล้ว

    Bakwasi

  • @tariqhamid1707
    @tariqhamid1707 10 หลายเดือนก่อน

    Is it a joke .

  • @uzumakiboruto1431
    @uzumakiboruto1431 3 หลายเดือนก่อน

    Phir jadu ka q bola hi