9-The Dallas Lectures- Counter Narrative Part 4 خُطباتِ ڈیلس ۔ جوابی بیانیہ ۔ اسلامی ریاست اور قومیت

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • Khutbaat ey Dallas خُطباتِ ڈیلس
    -------------------------------------------------
    Traditional and Counter Narrative Lecture Series:
    During his US tour in June 2015, Javed Ahmad Ghamidi, renowned religious scholar, Thinker and Quran exegetist, conducted a series of lectures to explain traditional religious interpretation of Islam, history of its evolution over centuries and how this erroneous misinterpretation provides intellectual support to narrative of violent and extremist factions of Islam such as Taliban and ISIL.
    Later, while explaining his own point of view in Counter Narrative Lectures series, he highlighted counter and accurate narrative of Quran. In his counter narrative, Javed Ahmad Ghamidi, provided comprehensive arguments to clarify misconception of traditional narrative and how shall we move towards its reformation.
    The Traditional and Counter Narrative Lectures were recorded in Dallas, TX, June 7th to 11th, 2015 by US Chapter of Al-Mawrid Global, Al-Mawrid United States.
    جون ۲۰۱۵ میں ، ممتاز مفکر ،مفسر اور عالم ِ دین ، جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران المورد امریکہ کی طرف سے ڈیلس شہر میں ایک سلسلہ خطُبات کا اہتمام کیا گیا۔ ان خُطبات میں غامدی صاحب نے
    مسلمانوں کے روایتی بیانئیے، اس کی تاریخ اور عہد بہ عہد ارتقا کو موضوعِ گفتگو بنایا۔ ان خطبات میں غامدی صاحب نے تفصیل سے بتایا کہ دین کی چند غلط تعبیرات کس طرح
    امت مسلمہ کے لئے وجہِ فساد بن گئی ہیں۔ اور ان غلط تعبیرات کے نتیجے میں پیدا ہونے والا روایتی بیانیہ ، کسطرح طالبان اور اسلامی ریاست جیسے تشدد پسند گروہوں کو فکری اساس فراہم کرتا ہے۔
    بعد ازاں، اپنے نکتہ ِ نظر کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے مفصل استدلال سے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ فکرِ فراحی کی روشنی میں وہ دین کی کیا تعبیر کرتے ہیں اور اس تعبیر کے نتیجے میں جوابی اور دین کا صحیح ترین بیانیہ کیسے وجود میں آتا ہے۔
    For more info and content, please visit:
    www.almawridus.org
    www.JavedAhmadG...
    www.al-mawrid.org/

ความคิดเห็น • 8

  • @رضابٹ
    @رضابٹ 6 ปีที่แล้ว +2

    اللہ غامدی صاحب کو لمبھی زندگی عاطا فرمائے

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 5 ปีที่แล้ว

    exceptlional talk, clarifying long lasting misconception

  • @amshayaan2789
    @amshayaan2789 4 ปีที่แล้ว +1

    اگرنقصان کسی دینی حکم کی بنیاد نہیں بنتاتوپھر "لاتقتلوا انفسکم ان اللہ کان بکم رحیما" کے باریمیں آپ کیا کہینگے؟؟؟؟؟

  • @ISLAM00202
    @ISLAM00202 4 หลายเดือนก่อน

    33:25

  • @SaeedHassan8n
    @SaeedHassan8n 8 ปีที่แล้ว

    عالمی حکومت کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کی جانب بڑھ رہا ہے ۔
    جی ہاں " ون ورلڈ گوورنمنٹ " اسی خفیہ ایجیڈا کا نام ہے ۔

    • @shahabkhan3786
      @shahabkhan3786 6 ปีที่แล้ว

      Ghamidi sb is meaning one muslim united state of islamic countries.