13)مفاعیلن:- مدارس ہے مکاتب ہے اجازت ہے بغاوت ہے تلاوت ہے ثقافت ہے جہالت ہے حکایت ہے خلافت ہے دیانت ہے ذکاوت ہے رعایت ہے زیارت ہے سلامت ہے شرارت ہے صداقت ہے ضمانت ہے طباعت ہے ظلالت ہے عداوت ہے غرابت ہے فراست ہے قباحت ہے کتابت ہے لیاقت ہے ملامت ہے نظامت ہے وراثت ہے ہدایت ہے وغیرہ وغیرہ
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ آج پہلی بار میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی ہے۔ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئ۔کیوں کہ مجھے مدتوں سے علم عروض کی تلاش تھی ۔آپ کی ویڈیو دیکھ کر میری تلاش مکممل ہوتی نظر آرہی ہے میں شعر و شاعری کے اسرار و رموز سے مکمل واقف نہیں ہوں قوی الامید ہوں کہ آپ اس علم میں میری مدد فرمایںگےمجھے شعر وشاعری لکھنے کا شوڨ ہے۔ الفاظ میرے ذہن میں خود بخود ترتیب ہو جاتے ہیں۔چار مصرع کے دو شعر گوشِ گزار کر رہی ہوں خدارا رہنمائ عطا فرما دیں ۔ کوئ اندیکھا انجانا کچھ جانا پہچانا سا یادوں کے نگر میں آکر جسکا بس جانا سا۔ بن کے لہو رہتا ہے وہ شہہ رگوں میں پھر بھی اب تک ہے وہ بیگانا سا۔ میں بحر سے پوری طور پر واقف نہیں ہوں
@@nigaah مسلمان بنا کے کافر کو کافر نہ کر عدالت میں اَللہ کی حاضر نہ کر بھائی صاحب کیا اس شعر کو اصلاح کی صرورت ہے اگر ہے تو ٹھیک کردیں۔آپ کا بہت شکریہ
زبردست
Achche mashoron k liye shukria jaise ustaad zarur rakhen
So helpful and better understanding now!!! Thanks for sharing
Mashaallah. Bahot. Khoob
Very nice vedeo sir maja aagaya
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔آپ مہنت خوب کرتے ہیں اور علم بانٹتے ہیں۔۔۔۔کامیاب رہیں۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
Ghulam Rasool Ansari
مہنت نہیں محنت لکھتے ہیں۔
Khoob
بہت بہت شکریہ
ما شاء اللہ آپ بہوت مہنت کرتے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
اردو کے ساتھ انصاف کریں ۰۰۰بہت خوب صورت زبان ہے ۰۰۰ یہ ہماری پہچان ہے ۰۰۰ اس کو صیحح لکھنے اور پڑھنے میں محنت کریں
Walaikum Assalam
Superb👌👌👌Allah salamat rekhai
آمین ثم آمین
بہت اچھا بھائی جان
7)فعولن:- مہاجر مراکز مقاصد مدارس مکاتب زیارت شہادت وغیرہ وغیرہ
8) فعلاتن :- متعیّن متقابل متنازع بیَنات وغیرہ وغیرہ
Sir bahut shukriya sir
thnkx
Lahore main kisi ustad kay baray mian btaiay ga. athanks
بہت بہت شکریہ
میں بھارت میں رہتا ہوں جناب.......
14)مفاعلاتن:- مقابلہ ہو مناظرہ ہو محاسبہ ہو ترا مرا ہو گرا ہوا ہو لیا گیا ہو کیا گیا ہو وغیرہ وغیرہ
3) فعول :- نماز اذان قیام رکوع سجود قعود قنوت درود سلام
2)فعل:- اور مور جوڑ توڑ ڈور دوڑ لوگ وغیرہ وغیرہ
Playlist pr Nazar Sani kr lenge order ne nhi hain videos shayad
13)مفاعیلن:- مدارس ہے مکاتب ہے اجازت ہے بغاوت ہے تلاوت ہے ثقافت ہے جہالت ہے حکایت ہے خلافت ہے دیانت ہے ذکاوت ہے رعایت ہے زیارت ہے سلامت ہے شرارت ہے صداقت ہے ضمانت ہے طباعت ہے ظلالت ہے عداوت ہے غرابت ہے فراست ہے قباحت ہے کتابت ہے لیاقت ہے ملامت ہے نظامت ہے وراثت ہے ہدایت ہے وغیرہ وغیرہ
Shukriya
شکریہ
10)فاعلات:- عالمات کاتبات کائنات کاسبات حادثات حالیات مالیات ساویات ادویات ذاتیات غزلیات وغیرہ وغیرہ
1) فع:- جب کب اب سب کر مر ڈر وغیرہ وغیرہ
12) مفاعلن :- مداخلت مناسبت محاسبت مطابقت مسابقت وغیرہ وغیرہ
4) فعلن:- جب تم ہم تم جی کر مرکر کرکر گڑبڑ وغیرہ وغیرہ
بہت اچھی وڈیو ہے۔
Bahut bahut shukriya
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔
آج پہلی بار میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی ہے۔ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئ۔کیوں کہ مجھے مدتوں سے علم عروض کی تلاش تھی ۔آپ کی ویڈیو دیکھ کر میری تلاش مکممل ہوتی نظر آرہی ہے میں شعر و شاعری کے اسرار و رموز سے مکمل واقف نہیں ہوں قوی الامید ہوں کہ آپ اس علم میں میری مدد فرمایںگےمجھے شعر وشاعری لکھنے کا شوڨ ہے۔ الفاظ میرے ذہن میں خود بخود ترتیب ہو جاتے ہیں۔چار مصرع کے دو شعر گوشِ گزار کر رہی ہوں خدارا رہنمائ عطا فرما دیں ۔
کوئ اندیکھا انجانا کچھ جانا پہچانا سا
یادوں کے نگر میں آکر جسکا بس جانا سا۔
بن کے لہو رہتا ہے وہ شہہ رگوں میں
پھر بھی اب تک ہے وہ بیگانا سا۔
میں بحر سے پوری طور پر واقف نہیں ہوں
وعلیکم السلام
بہت خوب
9) فاعلاتن :- تو مرا ہے میں ترا ہوں قاتلانہ کافرانہ شادِخانہ الہمانہ مان جانا کام کرنا نام کرنا سوچ لانا بات کرنا رات ہونا ساتھ ہونا وغیرہ وغیرہ
شکریہ
Sir apni first video ka link to mention kr dain
Playlist
Aaiye Shayeri seekhte hain
Me tarteeb ke saath hai
@@nigaahthnkx sir
Kya dono misron men baher ka khayaal rakhna hota hai
Jee bilkul... Bahr ka khyal rakhna hota hai.. Magar thodi si tabdeeli ki gunjaish rahti hai
@@nigaah baher ka poora khayaal rakhna to mushkil hai
Sir kya sari ghazal ak bahr hi likhna hota ha agr mix ho jain tu
5)فَعِلن:- غمِ دل کھلِ تو ملِ گر خُدَ مت وغیرہ وغیرہ
شاعری سیکھیں کا کویی pdf نی ہے کیا سر
جی بہت ہے
Sir koi kitab bta dijiye
آپ وہاٹس اپ پر رابطہ کریں
@@nigaah ji واٹشاپ میں ایک ہفتہ ہوگیا اپ اب تک جواب دۓ نہیں۔۔۔
Seen krke chhodh dete hain bhai....
آج کل کچھ الجھن میں ہوں... ان شا ء اللہ بہت جلد ہنستے مسکراتے آؤں گا آپ کے روبرو
sir
پہلے کلام ذہن میں لائیں
یا وزن لکھنے کے بعد
ضرور جواب عنایت فرمائیں
اور سعادت دارین حاصل کریں
پہلے کلام
🌹🌹
Nice question
11) مفعول :- مکتوب منصور منصوب مقبول منظور مشہور معروف مدلول معمول معلول مسجود مسعود مقصود موصوف محکوم منظوم مضمون وغیرہ وغیرہ
6) فاعلن :- مر گیا مل گیا جو ہوا سو ہوا مت سنو مت پیو مت جیو آگیا پا گیا وغیرہ وغیرہ
Aap se baat karna chahtai h
Kis App Se Aap Is Video Ka Thumbnail Banaye Hain Please Bataiye
Picsart se
@@nigaah Shukriya Jazeela
Asalamulakum sir
بھائی صاحب کیا آپ معاوضہ لے کر میرے اشعار کی اصلاح کردیں گے تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔
Whatsapp +91 6209 088 728
@@nigaah بھائی صاحب میرے پاس واٹ سپ نمبر نہیں ہے۔ بھائی صاحب کیا آپ فیس بک پر ہیں۔اس لیے کہ میرے پاس صرف ایک یہ ہی ذریعہ ہے کسی سے بات کرنے کا۔
Jee bilkul
@@nigaah بھائی صاحب آپ ایک شعر کی اصلاح کرنے کی کتنی اجرت لیں گے۔ اور کیا آپ اپنا فیس بک فرنڈ اکاونٹ ادھر دے سکتے ہیں؟ شکریہ
@@nigaah مسلمان بنا کے کافر کو کافر نہ کر
عدالت میں اَللہ کی حاضر نہ کر
بھائی صاحب کیا اس شعر کو اصلاح کی صرورت ہے اگر ہے تو ٹھیک کردیں۔آپ کا بہت شکریہ
Asslamualikum sir
Urdu 50 Mark's ki subjective upload kijiye pls sir
جب سارا زمانہ خفا ہوگیا
مجھ سے راضی خدا ہو گیا
بھائی کیا آپ مہربانی کرکے بتائیں گے کہ اس مطلع کا وزن ٹھیک ہے یا غلط ۔ شکریہ
جب زمانہ خفا ہوگیا
مجھ سے راضی خدا ہوگیا
فاعلن فاعلن فاعلن
@@nigaah bohat bohat shukria bhai.... kya mein aap ko apna ustaad bana sakhta hoon??
@@nigaah بھائی صاحب کیا آپ معاوضہ لے کر میرے اشعار کی اصلاح کردیں گے تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔
جی بالکل
Sir ap apna number den
کیا آپ شعر کہتے ہیں ؟
کچھ کچھ کہ لیتا ہوں
اس طرح سے کھول کر کسی کتاب میں بتائی گئی ہو تو رہنمائی کریں
مہربانی ہوگی