Aaiye Shayeri seekhte hain || Ek Ghazal ki islaah|| ایک غزل کی اصلاح ||آئیے شاعری سیکھتے ہیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 89

  • @aizazalam7133
    @aizazalam7133 2 ปีที่แล้ว +2

    Zabar10 Sir from Pakistan

  • @raina465
    @raina465 5 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب جناب
    جزاک اللہ خیرا

  • @mohdsuhail5505
    @mohdsuhail5505 2 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله

  • @sinnibli
    @sinnibli 3 ปีที่แล้ว

    AoA.
    Sir bohat Acha laga or kuch kuch understand b ho reha hai

  • @mohdsuhail5505
    @mohdsuhail5505 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @javaiddanish3440
    @javaiddanish3440 ปีที่แล้ว

    wah.....bht khoob..

  • @Aadilkhan-yo1qc
    @Aadilkhan-yo1qc 3 หลายเดือนก่อน

    Bahot khoob .....

  • @waheedriasatbhatti9611
    @waheedriasatbhatti9611 4 ปีที่แล้ว +1

    لاجواب وڈیو ، بہت کچھ سیکھنے کا موقع میسّر آیا ۔

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      بہت بہت شکریہ

  • @UrduOnline75
    @UrduOnline75 3 ปีที่แล้ว +1

    خوب

  • @JahangirDawar2023
    @JahangirDawar2023 3 ปีที่แล้ว

    اعلی
    مجھے بہت پسند آیا

  • @waqarhameedpoetry759
    @waqarhameedpoetry759 4 ปีที่แล้ว +3

    شب اِک خیال نے پریشان کر دیا
    کیوں بود کو اَجل کا سامان کر دیا
    اسرارِ ہستی خود رہی پردہ نشیں
    خاکی اس خیال سے نادان کر دیا
    حور و مے خلد میں رکھی حلال پر
    خاک پر ہی خاک کو حرام کر دیا
    بیگانگی ہے بندہ نوازی میں تیری
    کہ شہرتوں کے درمیاں گمنام کر دیا
    اہلِ جہاں کو یاد کوے کی نصیحت
    طائر کی اس صفت نے انسان کر دیا
    ہر آن دل آویز مگر اک خاص عطا ہے
    موت کو ہی سب کا انجام کر دیا
    دیر لگی دہر کی پیراستگی میں
    ذاتِ ذوالجلال نے بے جان کر دیا
    دنیا کو خود سمجھ کر آئے ہم وقار
    دنیا ہی سے خودی سے انجان کر دیا
    سر اصلاح فرما دیں میری کوشش کی

  • @saddam78690
    @saddam78690 3 ปีที่แล้ว +3

    कभी हँस के कभी रो के सब हाल सुना दिया
    जब भी तेरी याद आयी चराग़ जला के बुझा दिया

  • @tahirayaz6353
    @tahirayaz6353 4 ปีที่แล้ว

    بہت شکریہ محترم کافی عمدہ تفریق سے آپ سمجھاگۓ اللہ آپ کو سلامتت رکھے

  • @mohdsuhail5505
    @mohdsuhail5505 2 ปีที่แล้ว +1

    محمدسہیل ساداتپورگڑھی ضلع بجنور یوپی

  • @gulzarhasrat4026
    @gulzarhasrat4026 3 ปีที่แล้ว

    VERY NICE CORRECTION, GOD BLESS YOU,

  • @mohdsuhail5505
    @mohdsuhail5505 2 ปีที่แล้ว +2

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @robinadil4324
    @robinadil4324 4 ปีที่แล้ว +1

    This is so helpful Sir. Thanks for your efforts 🙏😆😍

  • @moyasin7159
    @moyasin7159 3 ปีที่แล้ว

    Asalamu,alykum ,,
    ma shaa Allaah bohut khobsorat tariqe se aap ne samjha ya taqriban bat samajh min aai ,, Allaah ta aala aap ko jazae khair de ,, guzarish ye he ke kafi waqt se gazal likh rahon ,, magar hosne itfaq kehie ke abhi tak kisi se apni islah na ho saki ,, aek gazal arsal kar na chahta hon agar aap ka hen to ,, take aozane gazal pora ho sa kae ,,, ye gazal ka mtla pesh kar ta hon wazan ki islah ke lie ,, shukriya ,,
    مطلع عرض ،،،
    پیتے ہیں زہر ہم اور لوگ دئے جاتے ہیں
    تلخ ہے جام مگر پھر بھی پئے جاتے ہیں ،،
    کلام شاعر ادیب گیہلوی فرحان یاسین ،،،
    اگر آپ کہیں تو مکمل غزل ارسال کردونگا ،،،
    اور ایک اور عرض ہے جناب اگر آپ کا واٹس اپ
    نمبر عنایت ہوجائے شکریہ ،،،

  • @ishratamjad
    @ishratamjad 3 ปีที่แล้ว

    JazakaAllah
    I liked your video and wants to be your regular student.

  • @SAwrite01
    @SAwrite01 3 หลายเดือนก่อน

    اسلام وعلیکم سر میں اصلاح کے لیے ایک غزل بجھنا چاہتا ہوں

  • @JahangirDawar2023
    @JahangirDawar2023 4 ปีที่แล้ว +3

    غزل براے اصلاح
    آپ کی اجازت سے
    کس طرح ان سے کنارہ کرتے
    اور دوری کا ارادہ کرتے
    قیمتی خوب تھی دیدارِ صنم
    آنکھ گر ہوتی خسارہ کرتے
    رہتی گر درمیاں سےتھوڑی جگہ
    بات ملنے کی دوبارہ کرتے
    میرا کیوں کوئی سہارا ہوگا
    اچھا ہوتا بے سہارا کرتے
    تم جو کرتے ذرا کم مجھ سےتو
    عشق ہم تم سے زیادہ کرتے
    ماند پڑتی نہیں صورت تیری
    ساتھ میرے جو نظارہ کرتے
    کون کہتا ہے غلط ہے داور
    مر نہیں جاتے تو فاقہ کرتے

    • @JahangirDawar2023
      @JahangirDawar2023 3 ปีที่แล้ว +1

      حضور اس پر آپ نے کچھ نہیں کہا ؟

    • @jibranshafqat9784
      @jibranshafqat9784 3 ปีที่แล้ว

      ایک شعر براے اصلاح عرض ہے
      رات کی جب تک دینا میں خماری رہتی ہے
      ہر بستر پر بھوک کی تابعداری رہتی ہے
      نثاد ابن شفقت

  • @maliksufyanalikhansufyan2528
    @maliksufyanalikhansufyan2528 4 ปีที่แล้ว +2

    zamane ne sikhya he mje jene ka saleqa
    sufyan .
    ehd.e.wafao me wafa krne ka tareeqa

  • @rraashiqchannel1500
    @rraashiqchannel1500 2 ปีที่แล้ว

    Md Aashik

  • @majidbandirkar5541
    @majidbandirkar5541 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ

  • @er.syedmuzammilhussainrizv1124
    @er.syedmuzammilhussainrizv1124 2 ปีที่แล้ว

    Salam alekum
    zyada se zyada takhti pe video banaye aur aese he gazal aur sher ke islah krke
    sher ke takneek se ru ba ru karaye

  • @aghalodhi5226
    @aghalodhi5226 2 ปีที่แล้ว

    بشر کیا چیز ہے آغا یہاں قرآن بکتا ہے
    میں نے دیکھا ہے ہاتھوں سے بنا بھگوان بکتا ہے
    یہ میری غزل کا شعر ہے

  • @mubeenqureshi2021
    @mubeenqureshi2021 2 ปีที่แล้ว

    محمد کو بنانے سےپہلے رب بھی اداس تھا
    کائنات بنای اس کے لیے جو خاص الخاص تھا
    چاھا جب اس نے پہچانہ جاوں خلق میں
    عیاں کیا اس کو جو خود کے پاس تھا
    عاشق ھو گیا خود اپنا جمال دیکھ کر
    ظاہر ہوںیں صفات اس کی جو اعلی صفات تھا
    وہ بندوں کے گناہوں پر شرم سار ھو جاتا ہوگا مبین
    کیوں فرشتہ بنانے پر اس کو استفسار تھا

  • @asimhassan2418
    @asimhassan2418 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Sir G you are great , .Me Bhi Apni ek ghazal arsaal karta hon baraye meherbni Eslaah farmayiye gaaa

  • @skmurtazavi1414
    @skmurtazavi1414 4 ปีที่แล้ว +3

    مصرع, کیا پیار ہم نے جیسے زندگی میں
    بحر, مستفعلن مستفعلن فعولن
    ========================
    کیا دھوکا اس نے میری عاشقی میں
    کیا پیار ہم نے جیسے زندگی میں
    یہ ہو نہیں سکتا میں بھول جاؤں
    کس نے کہا یہ میری دشمنی میں
    گر تم وفا کر نہ سکو میرے سے
    تو نہ دکھا صورت تو زندگی میں
    مجھ کو محبت ہے صنم تیرے سے
    تم بھی محبت کر یہ زندگی میں
    رونے لگا دکھ کر غزل میرے کو
    سبطین کیا تو کیا شاعری میں
    براۓ مہربانی اس غزل کا اصلاح فرماکر بھیجیں آپ کی مہربانی ہوگی

  • @saddam78690
    @saddam78690 3 ปีที่แล้ว +1

    पूछा गर किसी ने क्या हाल है ग़ाफ़िल
    हाथ में लेकर मिट्टी को हवा में उड़ा दिया

  • @musawarnawaz8349
    @musawarnawaz8349 3 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @quratulainfarhan9205
    @quratulainfarhan9205 3 ปีที่แล้ว +1

    sir yai mafayilan fauuulan kyasai samjai

  • @ishtiaqrustum9639
    @ishtiaqrustum9639 3 ปีที่แล้ว

    Sir ap k ustad Ka name kya ha mje b in ki shagirdi krni ha

  • @alishahpar4566
    @alishahpar4566 2 ปีที่แล้ว +1

    سلام۔۔
    محترم آپنے چوتھے شعر پر غور نہیں فرمایا مصرعہ اول سالم بحر میں ہے میرے خیال سے یوں ہونا چاہیے
    ہمارے عہد میں ہوجاے ہار اب نفرتوں کی
    آپکا کیا خیال ہے۔۔۔۔۔؟

  • @abuzarrabbani5128
    @abuzarrabbani5128 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محترم جناب۔۔۔آپکی خدمت میں کچھ اشعار برائے اصلاح پیش کرنی تھی ،،،آپ تبصرہ فرمادیں اور مزید کچھ باتیں ۔۔۔۔بہت مہربانی اور عین نوازش ہوگی۔۔۔
    کمنٹ بکس کے ذریعے سے یا پھر پرسنل میں اجازت دیک شکریہ کا موقع دیں
    شکریہ

    • @nigaah
      @nigaah  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

  • @nasiralituri508
    @nasiralituri508 4 ปีที่แล้ว +3

    بہت خوب جناب
    حقیر بھی ایک عرصے سے لکھنے کی کوشش کرتا رہا ہے. لیکن زندگی نے کبھی استاد کے سامنے بیٹھنے کا موقع نہیں دیا. اگر آپ زحمت کریں کہ میں اپنا کچھ لکھا آپ کو بھیج دوں اور اگر آپ کی ہاں ہے تو کیسے بھیجوں
    عنایت ہوگی

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +2

      جی بالکل بھیجیں

    • @nasiralituri508
      @nasiralituri508 4 ปีที่แล้ว

      @@nigaah
      بہت بہت شکریہ جناب
      کچھ کلام لکھا ہوا پوسٹ کر رہا ہوں. امید ہے آپ رہنمائی فرمائیں گے
      نظم "کم ظرف"
      جو اعلیٰ ظرف ہوتا ہے،
      بڑا کم ظرف ہوتا ہے
      تمہاری جان کی خاطر،
      تمہاری آن کی خاطر
      تمہیں کچھ کہہ نہیں دیتا،
      تمہیں کچھ کر نہیں پاتا
      کہ تم پہ داغ لگ جائے،
      کہ تم بدنام ہو جاؤ
      تمہارے سب وعدے، قسمیں،
      چھپا کر دل میں رکھتا ہے
      اگرچہ بےوفا ہو کر،
      اسے برباد کرتے ہو
      دلِ عاشق کو توڑ کر،
      پلٹ کر دیکھتے نہیں
      مگر وہ سب دباتا ہے،
      کسی سے کچھ نہیں کہتا
      وہ چھپ کر رو بھی لیتا ہے
      مگر پھر بھی وہ ظالم ہے
      وہ وحشی ہے درندہ ہے
      وہ تیرے پیار کا قاتل
      ہمیشہ مسکراتا ہے
      تمہاری یاد کو لیکر
      وہ جیتا ہے نا مرتا ہے
      بڑا کم ظرف بندہ ہے
      جو تم سے دل لگاتا ہے
      جو اپنا دل جلاتا ہے
      غزل
      بن گئے اب جو فسانے کیا ہو
      داغ کے دے کے حوالے کیا ہو
      پلٹ کر تم نہ آؤ گے لیکن
      اب بلاؤ بھی تو جانے کیا ہو
      عشق تھا، دل لگی تھی، وحشت تھی
      کون سنتا ہے سناتے کیا ہو
      کچھ نہیں تو یہ کیا تکلف ہے؟
      بات پہ بات اٹھاتے کیا ہو

  • @Check66
    @Check66 3 ปีที่แล้ว +1

    On what mail is gazal to be sent for your isllah plz

  • @MuhammadUsman-dz5yh
    @MuhammadUsman-dz5yh 3 ปีที่แล้ว +1

    May I send you my ghazal for amelioration.please reply me soon.

  • @MsRBB-tk4fq
    @MsRBB-tk4fq 3 ปีที่แล้ว

    How can we check gazal

  • @JahangirDawar2023
    @JahangirDawar2023 4 ปีที่แล้ว +2

    السلام عليكم
    آپ کے ویڈیوز بڑے کام کے ہیں
    اگر اجازت ہو تو میں بھی ایک غزل اصلاح کے لئے ارسال کرنا چاہتا ہوں

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      جی ضرور

    • @zac19943
      @zac19943 4 ปีที่แล้ว

      @@nigaahکچھ الفاظ ھے میرے باس اس کی اصلاح کے لیے ارسال کرو تو کیے سے کرو
      اگر آپ چاھے تو
      آگر ھے ھے تو پھر کیسے بھیجو پلیز مچھے جلدی جواب دینا

    • @zac19943
      @zac19943 4 ปีที่แล้ว

      @@nigaah اپ کی بھت اچھا شرح کرتے ھو

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      وہاٹس اپ پر رابطہ کریں

  • @rraashiqchannel1500
    @rraashiqchannel1500 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ

  • @alafaqueclasses7234
    @alafaqueclasses7234 4 ปีที่แล้ว +2

    10th ka question dijiye na sir...?
    Time bahut kam hai hazrat

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      Kal subah 10 baje....

  • @aiyoubshaikh5228
    @aiyoubshaikh5228 3 ปีที่แล้ว +1

    جناب
    ہم نے ایک شعر باندھا پر اس شعر میں مطلب واضع نہیں ہے ربط نہیں ہے
    ربط و مطلب واضع شعر کیسے کہا جائے؟
    کیسے لکھا جائے
    برائے مہربانی بتادیں اچھے سے

    • @nigaah
      @nigaah  3 ปีที่แล้ว

      آپ وہ شعر یہاں پوسٹ کریں

    • @aiyoubshaikh5228
      @aiyoubshaikh5228 3 ปีที่แล้ว +1

      @@nigaah
      ترا رخ دیکھتا ہر جا
      مرا کامل ملا ہر جا
      پلایا ہے مگر لایا
      کھلی من کی سنا ہر جا

    • @aiyoubshaikh5228
      @aiyoubshaikh5228 3 ปีที่แล้ว

      @@nigaah اب بتائیں ہم نے بھیج تو دیا آپ کو مطلب واضع / ربط تو نہیں ہے

  • @khumugh6964
    @khumugh6964 4 ปีที่แล้ว +1

    السلام وعلیکم سر کیا آزاد نظم میں ایسے اوزان باندھے جاسکتے ہیں ۔
    مفاعیلن مفاعیلن فعلن
    مفاعیلن
    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
    مفاعیلن فعولن فعولن
    مفاعیلن فعلن مفاعیلن
    مفاعیلن فاعلن فاعلن فاعلن
    اصلاح فرمادیں شکریہ ۔

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +2

      اسے سمجھنے کے لیے ایسے دیکھیں.. آسان طریقہ یہ ہے
      مفاعیلن
      مفاعیل
      مفاعی.. فعولن
      مفاع..
      مفا
      مف
      م
      اس لحاظ سے اس میں فعلن تو آ نہیں سکتا..
      == = -
      ==-
      =-
      -

    • @khumugh6964
      @khumugh6964 4 ปีที่แล้ว

      @@nigaah شکریہ سر

    • @Muhammadshahzaib_zaib
      @Muhammadshahzaib_zaib ปีที่แล้ว

      ​@@nigaah ❤😊

  • @quratulainfarhan9205
    @quratulainfarhan9205 3 ปีที่แล้ว +1

    iski alg sai koi video

  • @syedmuhammadwaqi9534
    @syedmuhammadwaqi9534 2 ปีที่แล้ว

    حضرت اپکا اسم گرا می کیا ہے

  • @MuhammadHashimNawazAwan
    @MuhammadHashimNawazAwan 24 วันที่ผ่านมา

    وہ بچھڑنا چاہتا ہے
    غم بھی دِکھنا چاہتا ہے
    ہم نہیں روتے، سنو تم
    آنسو بہنا چاہتا ہے
    وہ پرانا شخص ہے یاد
    وہ ہی ملنا چاہتا ہے
    اتنی مشکل سے رکا جو
    کچھ، وہ کہنا چاہتا ہے
    میں نہ آیا یاد تم کو
    تو یہ کہنا چاہتا ہے
    یہ جگہ تو ہے کسی کی
    تو بھی رہنا چاہتا ہے ؟
    ✍️محمد ہاشم نواز اعوان
    جناب یہ میری غزل ہے اس کی بھی اصلاح کر دیں پلیز

  • @TechnicalGulamali1
    @TechnicalGulamali1 4 ปีที่แล้ว +2

    Humko aapki pahli video se start karna h to kya karein

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      Main link de deta hun

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว +1

      سبق 1
      th-cam.com/video/SaXG331oSog/w-d-xo.html
      سبق 2
      th-cam.com/video/O5H-lFevSE8/w-d-xo.html
      سبق 3
      th-cam.com/video/s6n1ySU7sP0/w-d-xo.html
      سبق 4
      th-cam.com/video/MMqzgwLSqwg/w-d-xo.html
      سبق 5
      th-cam.com/video/-9t9RVOZYpQ/w-d-xo.html
      سبق 6
      th-cam.com/video/oOJjO5H7JNA/w-d-xo.html
      سبق 7
      th-cam.com/video/ZTcOxzzGu9M/w-d-xo.html
      سبق 8
      th-cam.com/video/-oDQQOVDBoY/w-d-xo.html
      سبق نمبر 9
      th-cam.com/video/Vtm_-HwOfqQ/w-d-xo.html

  • @mdraziullah6394
    @mdraziullah6394 4 ปีที่แล้ว +1

    sir bpsc urdu mans ka class sallybau wise karaye

  • @AshfaqShafqati
    @AshfaqShafqati ปีที่แล้ว

    تجھے بار بار یاد کرکے بھولنا چاہتا ہوں
    کوئ طریقہ تو بتا تجھے بھولنا چاہتا ہوں
    مسئلہ یہ ہے کہ مجھے تم سے محبت ہو گیا ہے
    کوئی حل تو بتا تجھے بھولنا چاہتا ہوں
    میرے دل کی سکون ہو تم!! خیر چھوڑو مریض ہوں میں اس مرض کی دوا چاہتا ہوں
    😎😎😎😎 کیسا ہے

  • @anaytullahali2635
    @anaytullahali2635 4 ปีที่แล้ว +1

    Sir Mafola fayalan ko ek baar aur samjhaiye ye kahi nahi milta hai aur na samajh me aata hai, esko hindi me kya kahte hain ye bhi batayiye pls pls sir.

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      Ye arbi hai... Khair Kal hindi me post karunga

  • @doctorkhalida8528
    @doctorkhalida8528 3 ปีที่แล้ว

    AoA sir pl apna no den me ne sekhna ap se

  • @saamir7865
    @saamir7865 3 ปีที่แล้ว +1

    میری نماز نہیں تیری نماز بے نمازی میں
    میری پستی کا ہے راز تیری سرفرازی میں
    ہے مدار عوام الناس حاظر و ناظر پے
    میری معراج تیری مقبول ظاہر سازی میں
    گستاخی بے ادبی کا نہیں عامر مرتکب
    میری مریدی نا رہے خدشہ تیری بے نیازی میں

  • @muhammadrafay736
    @muhammadrafay736 ปีที่แล้ว

    سر آپ غلطی کا تلفظ درست ادا کریں غَلَطی درست ہے غَلطی نہیں

  • @educatethepeople4996
    @educatethepeople4996 4 ปีที่แล้ว

    سر اصلاح کے قابل ہو تو اصلاح فرما دیجئے شکریہ۔
    شب فراق کچھ یوں جشن انتظار کرتے رہے
    پرانی تصویر تھی اور چشم گوہر نثار کرتے رہے
    بد حالیاں فقط تیری عہد شکنی سے نہیں
    شوق جنوں میں اعتبار در اعتبار کرتے ر
    تیرے اندازِ انکار میں اقرار کی مٹھاس تھی
    سو ہم بھی اظہار محبت بار بار کرتے رہے ۔
    بےسبب کہاں ہے بارشوں کا رک جانا
    سچ کو جھوٹ سرے بازار کرتے رہے

  • @irfanjami8542
    @irfanjami8542 9 หลายเดือนก่อน

    جناب آپ افاعیل کو غلط ہڑھ رہے ہیں باقی سب آپ کا بہت اجھا ہے۔

  • @MdSalim-lj2ck
    @MdSalim-lj2ck 4 ปีที่แล้ว +2

    Sir is pe or vdo bnaeaga

    • @nigaah
      @nigaah  4 ปีที่แล้ว

      Jee bilkul

  • @meerhussain9994
    @meerhussain9994 ปีที่แล้ว

    Salamun alaikum
    Ma b shayiri krta hoo lkn islah ki zarurat hai,
    Barai mehrbani mujy kisi se contact krwayiye

  • @saminashafiq9068
    @saminashafiq9068 2 ปีที่แล้ว +1

    Nice