السلامُ علیکم استاد۔ آج کل آپکی کتاب "آؤ شاعری سیکھیں" پڑھ رہا ہوں، جو مین نے ۳ دن پہلے شروع کی ہے اور انشالا اگلے کچھ دنوں میں ختم کر لونگ۔ آپ نے کتاب بہت آسان زبان میں لکھی ہے، اور بہت دلچسپ طریقے سے۔ رباعی والے سبق پر آ چکا ہوں۔ یہ سمجھ میں آ رہا ہے رباعی کے اصول تھوڑے مشکل ہوتی ہیں، لیکن انشاء االلہ میں محنت کر کے سمجھ لونگا۔ ایسی کتاب لکھنے کے لیے بہت شکریہ استاد۔
بہت دن کا تقاضہ پوری ہوءیئ ہیں۔اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا کرے, چوں کہ میں بنگلہ ,اردو کی شعر لکھتا ہوں تو موافق ایپ مجے ملا لیکن اب عربی اور فارسی ک بھی ایسا ایب چاہتا ہوں ;;مجھے شوق ہے
Asslam o Alikum Usman bhi kaisa hain ap umeed krta houn ap thek ho gain agr ho skay tu plzz muja koi shari sikna kay liya koi urdu lughat ki book bta dein jis ko par kar main apni poetry thek kar sakoun
مگر..... ایک چیز بتائیں؟؟؟ سحر sahar کے قوافی "حر" کے اختتام والے ہوں گے؟؟؟؟ یا اگر، عمر وغیرہ بھی ہیں؟ میں نے روی والی ویڈیو دیکھی تھی مگر اس سحر میں سمجھ نہیں آتی.... اور اگر اور عمر بھی قوافی ہیں ؟کیونکہ ا کے پر زبر ہے اور ع پہ پیش...
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ حضرت یہ میرے موبائل نہیں چل رہی ہے صرف قافیہ بتارہی ہے تقطیع اور ڈکشنری نہیں کھل رہی ہے کیا سمجھو رہنمائیی فرمائیں آپ کی مہربانی ہوگی ما شاء اللہ اس سے بہت کچھ سیکھا ہے اب نہیں ہورہا ہے بتائیں
حضرت میں نے وہ ایپ گوگل سےلوڈکیاہےمگراس سےکسی لفظ کی لغت تلاش رہا ہوں مثلا آپ نے دل کی لغت نکال کرکے کہا کہ اس کی پوری تحقیق آگی اسطرح نہیں نکل رہی ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں
Janab isi pattern par Quraan shareef ko acche se samajhne k liye, arabic to urdu translation waali dictionary (lughat) app bataaein. Uska link bhejein please
آسان ترجمہ قرآن مصنف: مفتی محمد تقی عثمانی قرآن کریم کا آسان اور عام فہم ترجمہ، مختصر تشریحات کے ساتھ دلکش ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ساتھ اب قرآن پڑھنا اور سمجھنا انتہائی آسان اور باسہولت۔ اینڈرائڈ ایپ انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: play.google.com/store/apps/details?id=com.atq.quranemajeedapp.org.atq
Sir ye tu ab play store mai nahi hai .plz replay lazim kardi.pehkay mai use krta tha .mai ne mobile restore kar diya tha .uskay bad play store par hai hi nahi
السلام علیکم۔۔۔بہت عمدہ اور کارآمد ایپ ہے۔۔۔۔لیکن ایک سوال کہ جو ہم اپنی شاعری کی تقطیع کرتے ہیں۔۔۔کیا وہ شاعری اس ایپ میں کاپی تو نہیں ہوتی؟ مطلب چوی ہو جانا؟ پلیز کوٸی انفارم کر دے شکریہ
pperfect down loading k liya mein ne urdu dic. aur what apps cell se nikal diya hai space k liya is k bawjood down loading nahi ho paraha hai advice dein _ jalees bharathi hyderabad ts s india
Poet Perfect App:
drive.google.com/file/d/1wI7XlsTdmaXvkefGX6JtM5FpOi4SMV87/view?usp=drivesdk
Lafz tool app:
play.google.com/store/apps/details?id=com.mus.qafiatool
Dictionary option doesn't work
ماشاءاللہ کافی معلوماتی ویڈیو ہے۔
آپکی ہر ایک ویڈیو معلومات مفید پر مبنی ہوتی ہے
بہت محبت بھائی!
السلامُ علیکم استاد۔ آج کل آپکی کتاب "آؤ شاعری سیکھیں" پڑھ رہا ہوں، جو مین نے ۳ دن پہلے شروع کی ہے اور انشالا اگلے کچھ دنوں میں ختم کر لونگ۔ آپ نے کتاب بہت آسان زبان میں لکھی ہے، اور بہت دلچسپ طریقے سے۔ رباعی والے سبق پر آ چکا ہوں۔ یہ سمجھ میں آ رہا ہے رباعی کے اصول تھوڑے مشکل ہوتی ہیں، لیکن انشاء االلہ میں محنت کر کے سمجھ لونگا۔ ایسی کتاب لکھنے کے لیے بہت شکریہ استاد۔
ان شاء اللہ۔
وعلیکم السلام
Bhie kitaab ka naam batayay .ma b seekhna chahta hou
جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین
آمین۔
بہترین ایپ کو بہت ہی خوبصورتی سے پیش کیا آپ نے۔ ماشاءاللہ
اللہ خوش رکھے۔
بہت کچھ سیکھا جناب اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
Bohut shukrguzaar hun aapka is app ko share karne ke liye
Behtareen EPP h g ...bahut bhut shukriya apka app se taaruf karwane ka....Allah shado Abad rkkhe apko
جزاکم اللہ خیرا
مولانا صاحب
اللہ آپ کو تمام قسم کی برائیوں سے بچائے اور آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
آمین۔
مولانا صاحب
کیا آپ سے بات ہو سکتی ہے وہاٹس ایپ سے
Mashallah bahut achcha app hai..bahut bahut shukriya bhaijaan
اس سے بہتر کچھ نہیں۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
آپ کی ادب کے لیے خدمت کو سلام ہے اسامہ بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جزاک اللہ خیرا۔
It is good news sir,so Allah pak Apko kamiyab kar jo ap Ayase important atems uplod karty hoi,thanks sir
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات پہترین ایپ
Bahut hi khoob. Taqreeban Shairi ki her nauiyat ko wazeh kiya hai. Salam from Malaysia and Mumbai
Gazab app hai janaab
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ
جی محترم۔ بہت فائدہ ہوا۔ جزاک اللہ خیرا۔
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔
Masha Allah Masha Allah
بہت شکریہ۔
So useful Sir! Thanks a lot for sharing this video.
Wah janaab kiya kehnay. Boht khoob
بہت ہی بہترین ایپ ہے
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا 🌹
bahut khoob hazrat aap ne kam kiya hai
بہت دن کا تقاضہ پوری ہوءیئ ہیں۔اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا کرے,
چوں کہ میں بنگلہ ,اردو کی شعر لکھتا ہوں تو موافق ایپ مجے ملا
لیکن اب عربی اور فارسی ک بھی ایسا ایب چاہتا ہوں ;;مجھے شوق ہے
amazing sir very nice work jazakAllah
are wah ye to bohot shandar ssp hai
جی بالکل۔
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیر
اللہ خوش رکھے۔
thanks for you sir bundle of thanks
بہت شکریہ۔
عمدہ
کمال کی ایپ ہے یہ تو ماشاءاللہ
بہت اچھا
Masha Allah sir.Jazak Allah.
ماشاءاللہ
بارک اللہ فی علمک
Mashallah sir slamty hu kush raho
ماشاءاللّٰہ
سر بہت عمدہ اور معلوماتی ویڈیو ہے جزاک اللّٰہ۔۔
ایک بار ڈاؤنلوڈ کی تھی لیکن سمجھ نہیں آتی تھی ڈیلیٹ کردی تھی۔۔آپکا بہت شکریہ
یہ ایپ
اللہ خوش رکھے.
اللہ آپ کو خوش رکھے
جزاک اللہ
Qabil e tareef. Masha Allah.
بہت بہت شکریہ حضرت
واه كيا كهنے
جزاک اللہ خیرا
Xlent sheb
ماشاءاللہ بہت اچھا
اللہ خوش رکھے۔
Qibla salamat Rahain
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
Bht achi app ha
Subhan Allah ❤️
سبحان اللّه ماشاءالله
شاندار ایپ
JazakAllah hu khair
🇵🇰🌹🇹🇷subhan Allah 🇵🇰🌹
بہت شکریہ۔
اسلام علیکم جناب اس ایپ سے ہمارے شعر کی تقطیع یا اصلاح ہوسکتی ہے یااستاد کی ضرورت درکار ہے
خوب
Asslam o Alikum Usman bhi kaisa hain ap umeed krta houn ap thek ho gain agr ho skay tu plzz muja koi shari sikna kay liya koi urdu lughat ki book bta dein jis ko par kar main apni poetry thek kar sakoun
Bahut shukriya
Zabardast usama sahib
جناب ہمکو بتا دیجئے یہ جو ہم معنی سرچ کرتے ہیں جناب ہم اسمے بہت سرچ کے ہے جناب وہ کہاں پر ملیگا جناب ہم بہت پریشان ہیں پلیز بتا دیجئے
ویڈیو دھیان سے دیکھیں۔
Masha ALLAH
شکریہ۔ 🙂
زبردست
Best
just installing this amazing App
ماشاءاللہ۔۔۔جزاک اللہ
پہلا کمنٹ😎
کیا بات ہے! :)
جزاک اللہ...محترم
Mash Allah
بہت شکریہ۔
MashAllah
مگر..... ایک چیز بتائیں؟؟؟
سحر sahar کے قوافی "حر" کے اختتام والے ہوں گے؟؟؟؟ یا اگر، عمر وغیرہ بھی ہیں؟ میں نے روی والی ویڈیو دیکھی تھی مگر اس سحر میں سمجھ نہیں آتی.... اور اگر اور عمر بھی قوافی ہیں ؟کیونکہ ا کے پر زبر ہے اور ع پہ پیش...
جی اگر اور عمر بھی سحر کے قوافی ہیں۔
Shukriya jazakAllah
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
حضرت یہ میرے موبائل نہیں چل رہی ہے صرف قافیہ بتارہی ہے تقطیع اور ڈکشنری نہیں کھل رہی ہے کیا سمجھو رہنمائیی فرمائیں آپ کی مہربانی ہوگی ما شاء اللہ اس سے بہت کچھ سیکھا ہے اب نہیں ہورہا ہے بتائیں
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ خیرا بھائی!
بہت مدد ملے گی اس ایپلیکیشن سے... ان شاء اللہ
اسلام علیکم ۔مہربانی کر کہ اپیلیکیشن کا پورا نام کیا ہے ۔ذرا رہنمائی کردیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حضرت ایپ 📲 Download نہیں ہو رہی؟؟...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ڈسکرپشن
پلے سٹور سے نہیں مل رہی
ایپ شیئر کیجیے بہت مہربان ہو گی حضرت
میں واٹس ایپ پر میسیج کیے ہیں لیکن آپ جواب نہیں دے رہے ہیں
ڈسکرپشن میں لنک دیا ہے۔
دیا تو ہے لیکن
لفظ ٹول لکھا ہے
Good
حضرت میں نے وہ ایپ گوگل سےلوڈکیاہےمگراس سےکسی لفظ کی لغت تلاش رہا ہوں مثلا آپ نے دل کی لغت نکال کرکے کہا کہ اس کی پوری تحقیق آگی اسطرح نہیں نکل رہی ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں
ویڈیو دوبارہ دیکھیں
ماشاءاللہ
💝
بے حد شکریہ.
Bhai sher koi likhte hai to uska wazan nahi batata...mach not fond batata h
Sir mera mtlb hai ke jese English pronunciation kelihy Icon hota hai es trah Urdu ka kohi Application agr hai tu batwo
میرے علم میں نہیں.
Janab isi pattern par Quraan shareef ko acche se samajhne k liye, arabic to urdu translation waali dictionary (lughat) app bataaein. Uska link bhejein please
آسان ترجمہ قرآن
مصنف: مفتی محمد تقی عثمانی
قرآن کریم کا آسان اور عام فہم ترجمہ، مختصر تشریحات کے ساتھ
دلکش ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ساتھ اب قرآن پڑھنا اور سمجھنا انتہائی آسان اور باسہولت۔ اینڈرائڈ ایپ انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:
play.google.com/store/apps/details?id=com.atq.quranemajeedapp.org.atq
Waah
Sir ye tu ab play store mai nahi hai .plz replay lazim kardi.pehkay mai use krta tha .mai ne mobile restore kar diya tha .uskay bad play store par hai hi nahi
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔
@@UsamaSarsari pata hai mujhe sir lekin ab kesay dowenload karon plz
Replay karnay ka boht shukriya
good
WA salaam
Fantastic
Thanks
BEHTAREEN
ایپ بہت عمدہ ہے۔ لیکن اسپیس ( جگہ) بہت لے گا۔
ماشاء اللہ بہت اچھی ایپ ہے....
میرے خیال میں آن لائن چلتی ہے؟
جی جی بالکل.
جناب پلے اسٹور میں poet perfect کا آئیکون نہیں آرہا ہے۔
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے۔
*لفظ ٹول ایپ:*
اس ایپ میں آپ اردو زبان کے الفاظ کو مختلف انداز سے سرچ کرسکتے ہیں۔
مثلاً اگر آپ سرچ خانے میں "انس" لکھتے ہیں تو ایپ میں دیے گئے پانچ ٹولز کے درج ذیل پانچ طرح کے نتائج سامنے آئیں گے:
*پہلا ٹول (شروع سے تلاش):*
انس، انسان، انسانی، انسانوں، انسانیت، انسپکٹر، انسداد، انسولین، انسائیکلوپیڈیا
*دوسرا ٹول (آخر سے تلاش):*
بانس، سانس، پھانس، چانس، ڈانس، کھانس، فرانس، رومانس، رسپانس، ایڈوانس
*تیسرا ٹول (لفظ کے اندر تلاش):*
ان، نس، انس
*چوتھا ٹول (کہیں سے بھی بالترتیب):*
افغانستان، الانسان، انسؓ، انسائیکلوپیڈیا، انسب، انسلاکات، انسولین، انسٹافون، انسٹرومنٹ، انسٹرکشن، انسٹرکشنل، انسٹیٹیوٹ، انسپکشن، انسپکٹر، انس، انسان، انسانو، انسانوں، انسانی، انسانیت، انساں، انسداد، ایڈوانس، بانس، بانسریوں، بانسوں، بانسری، بانسے، بھلامانس، جانسن، جانسوز، جانسوزی، جھانسہ، جھانسے، خانساماں، دانست، دانستہ، دھانسو، رسپانس، رومانس، رومانسوں، روہانسا، روہانسی، روہانسے، سانس، سانسوں، سانسیں، سپانسر، فرانس، فرانسیسی، فرانسیسیوں، فنانس، مانس، مانسہرا، نادانستگی، ٹانسل، ٹانسلز، ٹرانسفر، ٹرانسپورٹ، ٹرانسپورٹر، ٹرانسکرپٹ، پانسا، پانسہ، پانسے، پھانس، پھانسنے، پھانسو، پھانسی، پھانسے، چانس، چانسلر، ڈانس، کانسونینٹ، کانسٹبل، کانسٹیبل، کانسپٹ، کانسہ، کھانس، کھانسا، کھانستا، کھانستی، کھانستے، کھانسنا، کھانسنے، کھانسوں، کھانسی، کھانسے، گھانس، گھانسوں
*پانچواں ٹول (کہیں سے بھی بے ترتیب):*
اجناس، اداشناس، ارنسٹ، افغانستان، الإنسان، الاؤنس، الانسان، التونسی، الجنس، الناسوت، النسا، النساء، النسب، النسل، النفس، الناس، الیکٹرانکس، اناؤنسمنٹ، اناسی، اناپرستی، انتہاپسند، انتہاپسندوں، انتہاپسندی، اندلس، اندلسی، انسؓ، انسائیکلوپیڈیا، انسب، انسلاکات، انسولین، انسٹافون، انسٹرومنٹ، انسٹرکشن، انسٹرکشنل، انسٹیٹیوٹ، انسپکشن، انسپکٹر، انعکاس، انعکاسات، انفاس، انفراسٹرکچر، انٹرسٹ، انٹرفیس، انٹیلیجنس، انٹیلیجنسیا، انڈس، انڈسٹریل، انڈکس، انڈیکس، انکسارا، انکساری، انکساریاں، انکساریوں، انگلستان، انیسؔ، انتیس، انتیسواں، انتیسویں، انیس، انیسویں، انبساط، انتساب، انس، انسان، انسانو، انسانوں، انسانی، انسانیت، انساں، انسداد، انشورنس، انڈسٹری، انکسار، اڈمینسٹریٹر، آنسو، اٹیچمنٹس، اپائنٹمنٹس، اپنڈکس، اڈوانس، اکاؤنٹس، اکانومسٹ، اکنامکس، اہنسا، ایجنسی، ایجنسیاں، ایجنسیز، ایجنسیوں، ایسنس، ایلیمنٹس، ایمبولینس، ایمرجنسی، ایمرجینسی، اینجیلس، اینورسری، ایڈسنس، ایڈمنسٹر، ایڈمنسٹری، ایڈمنسٹریشن، ایڈمنسٹریٹر، ایڈمنسٹریٹرز، ایڈمینسٹریٹر، ایڈمینیسٹریٹر، ایڈوانس، ایڈوانسڈ، ایکسپیرئینس، باؤنس، بانس، بانسریوں، بانسوں، بانسری، بانسے، اوقیانوس، بھلامانس، جالینوس، جانسن، جانسوز، جانسوزی، جانگسل، جانگلوس، جھانسہ، جھانسے، خانساماں، خدانخواستہ، دانست، دانستہ، دقیانوسی، دقیانوسیت، دھانسو، رسپانس، رومانس، رومانسوں، روہانسا، روہانسی، روہانسے، سائنس، سائنسدان، سائنسدانوں، سائنسداں، سائنسی، سائینس، سائینسدان، سائینسی، سائینٹسٹ، سانس، سانسوں، سانسیں، ستیاناس، سپانسر، فانوس، فانٹس، فرانس، فرانسیسی، فرانسیسیوں، فنانس، لائسنس، لائسینس، لائیسنس، لائیسینس، مانس، مانسہرا، مانوس، مانچسٹر، نادانستگی، نامانوس، نامناسب، نفسانفسی، ٹانسل، ٹانسلز، ٹرانسفر، ٹرانسپورٹ، ٹرانسپورٹر، ٹرانسکرپٹ، پارکنسن، پانسا، پانسہ، پانسے، پرفارمنس، پلانٹس، پوائنٹس، پھانس، پھانسنے، پھانسو، پھانسی، پھانسے، چانس، چانسلر، ڈائنوسار، ڈانس، ڈاکومنٹس، کارنس، کارٹونسٹ، کارٹونسٹوں، کانسونینٹ، کانسٹبل، کانسٹیبل، کانسپٹ، کانسہ، کانشس، کانفرنس، کانفرنسوں، کانفرنسیں، کانگرس، کانگرسی، کانگریس، کانگریسی، کلائنٹس، کمپلائنس، کھانس، کھانسا، کھانستا، کھانستی، کھانستے، کھانسنا، کھانسنے، کھانسوں، کھانسی، کھانسے، گرانٹس، گھانس، گھانسوں
*• ٹٹوریل لنک:*
ایپ کو چلانا یہاں سے سیکھیں:
th-cam.com/video/k4dKs0Joi3A/w-d-xo.html
*• ڈاؤنلوڈ لنک:*
اس ایپ کو یہاں سے انسٹال کریں:
play.google.com/store/apps/details?id=com.mus.qafiatool
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
sir mery mobile pe app open nhi ho rha..
Or ye app new phones main open nahi ho rahai
Hazrat ye App Avelebel nahi hai kya play store pe abhi
ڈسکرپشن دیکھیں۔
ایپ نہیں دیکھا رہا۔ ہے
حضرت یہ اصلاح اور تقطیع کیوں نہیں کر رہا ہے؟؟؟؟؟؟
پرانی ایپ ہے ، ممکن ہے اب تبدیلی آگئی ہو۔
@@UsamaSarsari
جب بھی اس طرح کی کوئی نئی ایپ آۓ تو ضرور آگاہ کیجیۓ
السلام علیکم
سر جی سات سے نو سال کے بچوں کے لیے کوئی تفریحی اصلاحی تعلیمی ایپ سے سناشائ درکار ہے
میرے علم میں نہیں۔
وعلیکم السلام
السلام علیکم۔ پہلے آپ کا نام سنا ۔ آج دیکھنے اور لیکچر سننے کا بھی موقع بہت خوشی ہوئی۔
سر اس ایپ میں تقطعی والا سسٹم نہیں چل رہا ۔
وعلیکم السلام
وقت کے ساتھ ساتھ ایپ میں تبدیلیاں ممکن ہیں۔
🌷حضرت🌷ہمارےوالےموباءیل🥀میں۔نہیں۔ویسےہورہاہےحضرت۔بتاءیے
السلام علیکم۔۔۔بہت عمدہ اور کارآمد ایپ ہے۔۔۔۔لیکن ایک سوال کہ جو ہم اپنی شاعری کی تقطیع کرتے ہیں۔۔۔کیا وہ شاعری اس ایپ میں کاپی تو نہیں ہوتی؟ مطلب چوی ہو جانا؟ پلیز کوٸی انفارم کر دے شکریہ
میرے علم میں نہیں۔
وعلیکم السلام
یہ ایپ vivo v15 pro میں نہیں چل رہا ہے براۓکرم راۓ دیں کہ اس ایپ کو vivo v15 pro اس فون میں کیسے چلاۓ
Sir pls baaten mare phn me ni arey
کوئی اور ایپ تلاش کرلیں۔
Sir plz bta dein k ye app kahan se or kesy mily gi?
ڈسکرپشن
pperfect down loading k liya mein ne urdu dic. aur what apps cell se nikal diya hai space k liya is k bawjood down loading nahi ho paraha hai advice dein _ jalees bharathi hyderabad ts s india
آپ کا مسئلہ حل ہوا؟
Thanks
Welcome
Poet perfect mere play store par nhi arahi mohtaram kya kiya jaye
یہ ٹرائی کریں:
play.google.com/store/apps/details?id=com.sarbakaf.qaafiyah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے موباٸل میں پلے ایپ میں یہ نہیں ہے اپ مجھے سنڈکردیں جزاك اللهُ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔