ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ ، اللہ تعالی آپکے علم میں برکت عطا فرماۓ۔ آمین
بہت بہت شکریہ
*جزاك الله خير في الدنيا والآخرة، تمام کائناتوں اور عالمین و مخلوقات کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
Masha Allah Mohtram, Bahut Hi MULAMATI VIDEO....Jazak Allah Khaira.
Very nice vedeo sir maja aagaya
Sir.Salaam alaikum.Kya ye word ya pdf file mil sakti hai.Badi meherbani hogi...
Boht khoob muzaffar sahib
بہت خوب
Sir guzarish arz ye he ke sab se aasan behr kon si he or sir agr shair men do bahren aajaen to wo nhi chaly ga
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلنسب سے آسان بحر ہےاور ایک ہی بحر میں کلام کہنا ہوتا ہے..
nice sir pure tayari ke bad vidio banaiye ga
Jee Insha Allah
@@nigaah ان شاءاللہ In Sha Allah
@@nigaah یہ بحر کی مثالیں آپ نے بنائ ہیں؟
Sir sabaq no one kaha si meliga ap ka chanel to sub b nahe horaha
Playlist bana hua hai
nice video.. sir is video ki pdf milegi kya.. 24 behr ki pdf
بارہ مہینوں کا سلطان آیا۔ اس میں کونسی بحر ہے وضاحت فرمادیں نوازش ہوگی
انجوائے نظم کالج نامہ خدا کے واسطے ان قربتوں میں فاصلے رکھنا مرے دشمن نہ ہو جائیں تمہارے یار کالج میں
السلام علیکم محترم نگاہ صاحب؛ بحروں اور تقطیع کے اصول بتانے والی کتاب یا آن لائن سائٹ بتانے کی زحمت فرمائیں. شکریہ!
آپ پلے لسٹ میں دیکھ لیں... بہت سی سائٹس کے اوپر ویڈیو بن چکی ہے
K f media urdu
💖💖💖💖💖
Sir koikitan nh hai kya iski
آپ جو بحروں کے نام میں جو مشکل الفاظ ہیں انکی بھی اچھی طرح وضاحت کر دیں جیسے مخبون، مجتث، مسکن، وغیرہ ان سب سے کیا مراد ہے سب کی کر دو مہربانی ہوگی
سر مان لیجیئے ہم نے ایک شعر کے پہلے مصرعے کے رکن میں ساکن کا اضافہ کر دیا ہے تو کیا ہمیں دوسرے مصرعے میں بھی اس کا اضافہ کرنا ہوگا؟ کیا ہمیں پوری غزل میں اسی کے مطابق لکھنا ہوگا؟
بالکل نہیں...
یعنی ہم ایک مصرعے میں ہی کریں گے تو ٹھیک رہے گا؟
جی ایک مصرع میں ہی دوسرے میں نہیں
اسسلام علیکم sir ان ساری بہروں پر ویڈیو نہیں بنایء
لگ بھگ پر بنا چکا ہوں.. باقی پر بنانے والا ہوں
@@nigaah مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اس بہر پے ابھی نہیں بنا یا آپنے
کہیں تو بنا دوں
Kya aap batsakhte hai jaan, kya jaise alfaz ko takti pe kaise likhe
جان.... فعل
@@nigaah ج اور ا متحرک ن ساکن. کیا میں ک متحرک ی اور ا کو شمار کرے یا نہی
@@nigaah Muje confusion waha p hota hai jaha ek sath 2 sakin haroof aate Jaise jaise aazad hai aap kuch bataye
کیا..... کو کا پڑھنا ہےک متحرک ا ساکن
جس حرف پر زبر زیر یا پیش ہو وہ متحرکجس حرف پر جزم ہو وہ ساکنجان..... ج متحرک ا اور ن ساکن
کوئی رباعی ہو تو اسکا وزن اور جاچ کیسے کریں؟ کہ یہ پابندی ہے یا آزاد پلیز۔
رباعی کی ایک مخصوص بحر ہےلاحول ولا قوۃ الا باللہکے وزن پر ہی رباعی کے مصرعے ہوتے ہیں..
محترم استاد صاحب سبق نمبر ١٠ کب اپلوڈ کر یں گے؟
ماشاء اللہ... آپ کی دلچسپی کو سلام
Shukriya sir
Bahut bahut shukriya
Sir net ki preparation Kar rahi hu 1 month baad phd ka bhi pepper hai
@@zainabhasan4824 MA SHA ALLAH.Paper kaisa raha apka?
ماشاء اللہ بہت خوب آپ کا نمبر مل جایے گا
جی ڈسکرپشن میں ہے
مجھے نہیں ملا
+91 6209 088 728
Kouch samj nahe a rahi
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ واہ واہ میں نے آپ کا فون نمبر چاہئے عنایت فرمائیں
ڈسکرپشن میں دیا جا چکا ہے
میر نام محھد یونس
Sir AP ka watts app number ha
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ ، اللہ تعالی آپکے علم میں برکت عطا فرماۓ۔ آمین
بہت بہت شکریہ
*جزاك الله خير في الدنيا والآخرة، تمام کائناتوں اور عالمین و مخلوقات کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
Masha Allah Mohtram, Bahut Hi MULAMATI VIDEO....Jazak Allah Khaira.
بہت بہت شکریہ
Very nice vedeo sir maja aagaya
بہت بہت شکریہ
Sir.
Salaam alaikum.
Kya ye word ya pdf file mil sakti hai.
Badi meherbani hogi...
Boht khoob muzaffar sahib
بہت خوب
Sir guzarish arz ye he ke sab se aasan behr kon si he or sir agr shair men do bahren aajaen to wo nhi chaly ga
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
سب سے آسان بحر ہے
اور ایک ہی بحر میں کلام کہنا ہوتا ہے..
nice sir pure tayari ke bad vidio banaiye ga
Jee Insha Allah
@@nigaah ان شاءاللہ In Sha Allah
@@nigaah یہ بحر کی مثالیں آپ نے بنائ ہیں؟
Sir sabaq no one kaha si meliga ap ka chanel to sub b nahe horaha
Playlist bana hua hai
nice video.. sir is video ki pdf milegi kya.. 24 behr ki pdf
بارہ مہینوں کا سلطان آیا۔ اس میں کونسی بحر ہے وضاحت فرمادیں نوازش ہوگی
انجوائے نظم کالج نامہ
خدا کے واسطے ان قربتوں میں فاصلے رکھنا
مرے دشمن نہ ہو جائیں تمہارے یار کالج میں
بہت خوب
السلام علیکم
محترم نگاہ صاحب؛
بحروں اور تقطیع کے اصول بتانے والی کتاب یا آن لائن سائٹ بتانے کی زحمت فرمائیں. شکریہ!
آپ پلے لسٹ میں دیکھ لیں... بہت سی سائٹس کے اوپر ویڈیو بن چکی ہے
K f media urdu
💖💖💖💖💖
Sir koikitan nh hai kya iski
آپ جو بحروں کے نام میں جو مشکل الفاظ ہیں انکی بھی اچھی طرح وضاحت کر دیں جیسے مخبون، مجتث، مسکن، وغیرہ ان سب سے کیا مراد ہے سب کی کر دو مہربانی ہوگی
سر مان لیجیئے ہم نے ایک شعر کے پہلے مصرعے کے رکن میں ساکن کا اضافہ کر دیا ہے تو کیا ہمیں دوسرے مصرعے میں بھی اس کا اضافہ کرنا ہوگا؟ کیا ہمیں پوری غزل میں اسی کے مطابق لکھنا ہوگا؟
بالکل نہیں...
یعنی ہم ایک مصرعے میں ہی کریں گے تو ٹھیک رہے گا؟
جی ایک مصرع میں ہی دوسرے میں نہیں
اسسلام علیکم sir ان ساری بہروں پر ویڈیو نہیں بنایء
لگ بھگ پر بنا چکا ہوں.. باقی پر بنانے والا ہوں
@@nigaah مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اس بہر پے ابھی نہیں بنا یا آپنے
کہیں تو بنا دوں
Kya aap batsakhte hai jaan, kya jaise alfaz ko takti pe kaise likhe
جان.... فعل
@@nigaah ج اور ا متحرک ن ساکن. کیا میں ک متحرک ی اور ا کو شمار کرے یا نہی
@@nigaah Muje confusion waha p hota hai jaha ek sath 2 sakin haroof aate Jaise jaise aazad hai aap kuch bataye
کیا..... کو کا پڑھنا ہے
ک متحرک ا ساکن
جس حرف پر زبر زیر یا پیش ہو وہ متحرک
جس حرف پر جزم ہو وہ ساکن
جان..... ج متحرک ا اور ن ساکن
کوئی رباعی ہو تو اسکا وزن اور جاچ کیسے کریں؟
کہ یہ پابندی ہے یا آزاد پلیز۔
رباعی کی ایک مخصوص بحر ہے
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
کے وزن پر ہی رباعی کے مصرعے ہوتے ہیں..
محترم استاد صاحب سبق نمبر ١٠ کب اپلوڈ کر یں گے؟
ماشاء اللہ... آپ کی دلچسپی کو سلام
Shukriya sir
Bahut bahut shukriya
Sir net ki preparation Kar rahi hu 1 month baad phd ka bhi pepper hai
@@zainabhasan4824 MA SHA ALLAH.
Paper kaisa raha apka?