╭══💜═════ღ❦ღ══╮ ("محبت کیوں کی میں نے") ╰══ღ❦ღ═════💜══╯⠀ 1* یہ راتوں کی نیندیں اڑا دیتی ہے 2* یہ دن کی تاریخی کو اجاڑ دیتی ہے 3* یہ ہنستے چہرے کو رولا دیتی ہے 4* یہ چلتے قدم کو روکا دیتی ھے 5* نہ چین سے یہ محبت سونے دیتی ہے 6* یہ منہ کا نوالہ کیوں چہیں دیتی ھے 7* یہ بات میں باتیں کیوں یاد کرا دیتی ھے 8* یہ محبت کیوں دکھ دیتی ھے 9* یہ محبت کیوں درد دیتی ھے 10* یہ زندہ انسان کو کیوں مار دیتی ھے 11* یہ محبت کیوں رسوا کر دیتی ہے 12* یہ آنکھوں سے آنسوں کیوں بہا دیتی ھے 13* یہ خون کے آنسوں کیوں رولا دیتی ھے 14* نہ یہ محبت سکوں دیتی ھے 15* نہ یہ محبت سرور دیتی ھے 16* نہ یہ محبت عزت دیتی ہے 17* نہ یہ محبت شہرت دیتی ھے 18* نہ یہ محبت پناہ دیتی ہے ھائے محبت 19* نہ یہ محبت خیالوں سے جاتی ھے 20* نہ یہ محبت خوابوں سے جاتی ھے ╭══💜═════ღ❦ღ══╮ کیانی گکھڑ ✍️💫 ╰══ღ❦ღ═════💜══╯
سب کا دل رکھتے رکھتے موت نے أ گھیرا کہاں جاتے ہرجانب تھا اندھیر ا ہی اندھیرا وہ جگر گوشے جنھیں خون جگر دے کر تھا پالا افسوس انھوں نے داغ رفاقت دے کر ھے چھوڑا دکھ بھری دنیا میں تنہہا تنہا رہتا ھوں میں اب میرے لیے یکساں ہیں اندھیر ا ھو یا سویرا چہرے پر ھو خوشی دنیا تو بس یہ چاہتی ھے دل میں درد ہی درد ھے چہرہ مسکراتا ھے میرا تو اپنے درد کو روتاھے اور بھی تجھ سے ھونگے مبین کردار ابنا ابنا نبھا رھے ہیں سب ناتو میرا نا میں تیرا
@@harshjoshideepakسزا کا قافیہ مزا ہوتا ہے یہ ہم وزن ہے لیکن سجا کا قافیہ التجا بھی ہوتا ہے جو کہ ہم وزن نہیں ہے اس میں حرف روی کے بعد کے الفاظ ایک جیسے ہونے چاہیے اور حرف روی کی حرکت ایک جیسی ہونی چاہئے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت اچھا ۰۰ بہت عمدہ ۰۰۰۰ ما شا ء اللہ ۰۰۰۰ سر جی ۰۰۰ آپ نے بہت بہترین اور عام فہم انداز میں گوش گزار کردئیے سر جی ۰ بہت بہترین ۰۰۰۰ انتہائ باریکی سے ۰۰۰ اعرابی امور کی وضاحت کی گئی ۰۰۰۰ جوقابل ذکر بھی ہے۰۰۰اور قابل قدر بھی ہے ۰۰۰۰ ویسے سر جی تما م تر ویڈیوز اسئی طرح کی ہو تی ہیں ۰۰۰۰ ما شاء اللہ ۰۰۰ ہم بلا شبہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ۰۰۰ جہا ں حضرت کر م اللہ وجہہ کاقول ہے کہ جس سے ایک لفظ بھی سیکھا گویا اس کا وہ غلام ہو گیا " اس قو ل سے میرا پورا اتفاق ہے اور ایقان بھی ۰۰۰۰ یہا ں ایک لفظ کاتصور ہی کیا ہو گا سر جی ۰۰۰۰ یہاں تو ساری زندگی ہی غلا م ہو ئ ۰۰۰۰ بس ۰۰۰۰ اسئی لحا ظ سے آپ کا اور ہمارا یہ ربط ( کسی خوش کن تاثر سے کم تو نہیں ) امید کہ یہ ربط مسلسل یو ں مستحکم اور قوی در قوی ۰۰۰۰ چلتا رہے ۰۰۰ ہم بھی آپ کی کوشیشو ں اور معیار پر برقرار رہے ۰۰۰۰ کبھی آپ ہم سے نا امید۰۰۰۰ نہ ہو نے پائیں ۰۰۰۰ بس یہ احسا س غالب ہے ۰۰۰۰ ہا ں یہ اور بات ہے کہ ۰۰۰ بلبل قید میں قدرے ہراساں ضرور ہے ۰۰۰۰ اسکی مشق مسلسل سے وہ بے شک وہ آزاد ہوگا ۰۰۰۰ اور نگاہ کی نظر کرم سے مستفید ہو گا ۰۰۰۰ اور یقنی طور پر کہا جا سکتاہے ۰۰۰۰ یہی ہو گا ۰۰۰۰ بس سر جی ۰۰۰۰ آپ کا بہت بہت شکریہ ۰۰۰۰ آپ پر باران رحمت کی بارش ہو ۰۰۰۰ اور بے پناہ ہو ۰۰۰ ہر طور سے ہو ۰۰۰ دوجہاں میں ہو ۰۰۰۰ قائم و دوائم ہو ۰۰۰۰۰ آمین ثم آمین یا رب العالمین
وعلیکم السلام
زبردست جناب
Boht ahla information hay .
بہت اچھا۔۔
اس ویڈیو میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔۔بہت بہت شکریہ سر ۔۔
خداآپ کوبرکت والی زندگی عطافرماۓ۔
ماشاءاللہ سر اللہ انشاءاللہ آپ کو لمبی زندگی دے آپ بہت انتہائی محنت سے سمجھا رہے ہیں شکریہ سر
Ameen
کمال سر جی
mashaallah
بہت شکریہ بھائی جان ۔ آپ کے سمجھانے کا
بہت زبردست ہے شکریہ
Very informative
Jazakallah
Bahut khub !
sir aapki video se Bahut kutch mujhe sikhne ko mila
Bahut Bahut Shukriya
Sir boht Khoob aur behtreen tareekey se ap samjhatey hein shukriya KHUDA AP ko Salamet rekhey Ameen
سر! بہت عمدہ اور غور طلب معلومات آپ نے دی۔ بہت بہت شکریہ۔ سر! أپ سلامت رہیں۔
Waah, shukriya
poem
بہت زبردست بھائی ماشاء اللہ
شکریہ۔۔۔کمال❤
ماشاءاللہ
Wa sir kya qub Samjaya ap lajawab hai
ماشاءاللہ بہت خوب سر
سبحان اللہ کیا انداز تعللم ہے ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست ماشاء اللہ تبارک اللہ 👍❤️
Bahut khoooooob
Very Informative Lesson ❤❤❤ Thanks so much Sir, ❤
جزاك اللهُ
╭══💜═════ღ❦ღ══╮
("محبت کیوں کی میں نے")
╰══ღ❦ღ═════💜══╯⠀
1*
یہ راتوں کی نیندیں اڑا دیتی ہے
2*
یہ دن کی تاریخی کو اجاڑ دیتی ہے
3*
یہ ہنستے چہرے کو رولا دیتی ہے
4*
یہ چلتے قدم کو روکا دیتی ھے
5*
نہ چین سے یہ محبت سونے دیتی ہے
6*
یہ منہ کا نوالہ کیوں چہیں دیتی ھے
7*
یہ بات میں باتیں کیوں یاد کرا دیتی ھے
8*
یہ محبت کیوں دکھ دیتی ھے
9*
یہ محبت کیوں درد دیتی ھے
10*
یہ زندہ انسان کو کیوں مار دیتی ھے
11*
یہ محبت کیوں رسوا کر دیتی ہے
12*
یہ آنکھوں سے آنسوں کیوں بہا دیتی ھے
13*
یہ خون کے آنسوں کیوں رولا دیتی ھے
14*
نہ یہ محبت سکوں دیتی ھے
15*
نہ یہ محبت سرور دیتی ھے
16*
نہ یہ محبت عزت دیتی ہے
17*
نہ یہ محبت شہرت دیتی ھے
18*
نہ یہ محبت پناہ دیتی ہے
ھائے محبت
19*
نہ یہ محبت خیالوں سے جاتی ھے
20*
نہ یہ محبت خوابوں سے جاتی ھے
╭══💜═════ღ❦ღ══╮
کیانی گکھڑ ✍️💫
╰══ღ❦ღ═════💜══╯
Sir ye meny likhi hy kia ghlti ki meny plzz bten
Sir assalamualaikum
Sir mjy apki vedios sy bhot knowledge Milla ha Allah apko kamyab Kary Ameen
Waah
بہت بہت شکریہ حضور
بہت شکریہ
🌹🌹🌹🌹
🤔🤔👍🏼💜💜
سب کا دل رکھتے رکھتے موت نے أ گھیرا
کہاں جاتے ہرجانب تھا اندھیر ا ہی اندھیرا
وہ جگر گوشے جنھیں خون جگر دے کر تھا پالا
افسوس انھوں نے داغ رفاقت دے کر ھے چھوڑا
دکھ بھری دنیا میں تنہہا تنہا رہتا ھوں میں
اب میرے لیے یکساں ہیں اندھیر ا ھو یا سویرا
چہرے پر ھو خوشی دنیا تو بس یہ چاہتی ھے
دل میں درد ہی درد ھے چہرہ مسکراتا ھے میرا
تو اپنے درد کو روتاھے اور بھی تجھ سے ھونگے مبین
کردار ابنا ابنا نبھا رھے ہیں سب ناتو میرا نا میں تیرا
Salam jiger or shehar ya dono banty hy na baki nazar safar k upar zabar hy?
Shehar jigar hum vazn nahin hain shayad
جگر.. فَعُو
شہر.. فَاْع
@@nigaah Sir ! Bilkul, behad Shukriya 💐 😌 🙏
Free online coaching math and science
وقت بہت قیمتی ہے سونا بہت دیکھا اسے
آج تک جانا نہیں کیسے خریدوں یا بیچوں اسے
تمام عمر گزار دی ہم نے تیرے اِنتظار میں دل میرا آج بھی بیکرار ہ تیرے انتظار میں
Bher e zamzama pe ek video
Assalam alaikum
Kafiye ka aib eeta ke bare me koi video mujhe aapki nhi mil rahi agar koi hai to btayen
Shukriya
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جی Aaiye shayri seekhte hain
پلے لسٹ میں ہے
Kya kafiya ham wazan hona chahiye?
Bilkul bhaijaan
@@harshjoshideepak ji nhi
@@SadiqueKhan449 ji !
Kripya aap hi batlayen ?
@@harshjoshideepakسزا کا قافیہ مزا ہوتا ہے یہ ہم وزن ہے
لیکن سجا کا قافیہ التجا بھی ہوتا ہے جو کہ ہم وزن نہیں ہے
اس میں حرف روی کے بعد کے الفاظ ایک جیسے ہونے چاہیے اور حرف روی کی حرکت ایک جیسی ہونی چاہئے
@@SadiqueKhan449 Ji ! Behad shukriya, aapne bahut pyar se batlaya sikhlaya, shukrguzaar hoon 💐 😌🙏
Asalamualaykum
Sir
Agar pehla shair ma hum zindagi aur tishnagi qafiya ha
Toh dusra shair ma khushi la sakhta ha
بہت سے شعرا نے ایسا کیا ہے
مگر یہ غلط ہے
@@nigaah shairi ka lihaz sa Galat ha na?
Aur sir agar aap mera number lo ga
Mujha takhti ka ilm sikhna tha .......
Asslam o Alekum
Radeef na ho or sirf hum qafia alfaz se ghazal ho sakti ha. Please jawab zaror den
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جی بالکل ہو سکتی ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جیسا ، ویسا مطلع میں اور تنہا دوسرے شعر میں استعمال ہو سکتا ہے ؟؟ برائے مہربانی بتا دیں 🌺
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت اچھا ۰۰ بہت عمدہ ۰۰۰۰ ما شا ء اللہ ۰۰۰۰ سر جی ۰۰۰ آپ نے بہت بہترین اور عام فہم انداز میں گوش گزار کردئیے سر جی ۰
بہت بہترین ۰۰۰۰ انتہائ باریکی سے ۰۰۰ اعرابی امور کی وضاحت کی گئی ۰۰۰۰ جوقابل ذکر بھی ہے۰۰۰اور قابل قدر بھی ہے ۰۰۰۰ ویسے سر جی تما م تر ویڈیوز اسئی طرح کی ہو تی ہیں ۰۰۰۰
ما شاء اللہ ۰۰۰ ہم بلا شبہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ۰۰۰ جہا ں حضرت کر م اللہ وجہہ کاقول ہے کہ جس سے ایک لفظ بھی سیکھا گویا اس کا وہ غلام ہو گیا " اس قو ل سے میرا پورا اتفاق ہے اور
ایقان بھی ۰۰۰۰ یہا ں ایک لفظ کاتصور ہی کیا ہو گا سر جی ۰۰۰۰ یہاں تو ساری زندگی ہی غلا م ہو ئ ۰۰۰۰ بس ۰۰۰۰ اسئی لحا ظ سے آپ کا اور ہمارا یہ ربط ( کسی خوش کن تاثر سے کم
تو نہیں ) امید کہ یہ ربط مسلسل یو ں مستحکم اور قوی در قوی ۰۰۰۰ چلتا رہے ۰۰۰ ہم بھی آپ کی کوشیشو ں اور معیار پر برقرار رہے ۰۰۰۰ کبھی آپ ہم سے نا امید۰۰۰۰ نہ ہو نے پائیں ۰۰۰۰
بس یہ احسا س غالب ہے ۰۰۰۰ ہا ں یہ اور بات ہے کہ ۰۰۰ بلبل قید میں قدرے ہراساں ضرور ہے ۰۰۰۰ اسکی مشق مسلسل سے وہ بے شک وہ آزاد ہوگا ۰۰۰۰ اور نگاہ کی نظر کرم
سے مستفید ہو گا ۰۰۰۰ اور یقنی طور پر کہا جا سکتاہے ۰۰۰۰ یہی ہو گا ۰۰۰۰ بس سر جی ۰۰۰۰ آپ کا بہت بہت شکریہ ۰۰۰۰ آپ پر باران رحمت کی بارش ہو ۰۰۰۰ اور بے پناہ ہو ۰۰۰
ہر طور سے ہو ۰۰۰ دوجہاں میں ہو ۰۰۰۰ قائم و دوائم ہو ۰۰۰۰۰ آمین ثم آمین یا رب العالمین
بندگی اور زندگی میں ب پر زبر ہے اور ز پر زیر ہے تو قافیہ کیسے ہوا؟
کیا ایسی کوئ لغت ہے جس میں سارے قوافی بآسانی مل جائے ؟۔
جی اس پر ایک ویڈیو بنا دیتا ہوں کہ آپ قوافی کہاں تلاش کریں
السلام علیکم سر کیا آپ میری شاعری کی اصلاح کر سکتے ہیں ۔
اس کے ساتھ ساتھ علم عروض بھی ہو جائے
سر اصلاح کر دیں
Assalam o alaikum austad . Mai class 10 CBSE board sai hai hamai urdu subject ka syllabus reduce kab hogi ? 2022 session
Meri auqat se zyada usne diya is misre me beech se ye kaise gira diya aapne misra na mauzoo hai.
زیادہ.... زادہ. کبھی کبھی ضرورت شعری کے تحت
کیا... کا
کیوں.. کوں
بالکل اسی. طرح
Sir tgt Urdu ki rayyari karayen sir
غالب کا شعر ہوا اور دوا میں پیش اور زبر ہے آپ کا اصول غلط ہو گیا
ہم نے ہر جگہ یہی پڑھا ہے کہ حرف روی آخری لفظ ہوتا ہے
نا ردیف۔ ہ نا قافیہ ہ نا مقطع ہ نا مطلع ہ میری شاعری کا یہی مسلہ ہ
😀
Bhai apke number do
ماشاءاللہ
Masha allah