Part 1 of 2: حضرت آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان نہیں ہیں بلکہ پہلے (اولین) بشر اور موجودہ نوع انسانی کے جد امجد ہیں جن کی تخلیق اللّٰہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اعلیٰ عقل وشعور ، علم وفضل اور روح عطا کر کے فرمائی ۔ دوسری بشر حواء علیہ السلام ہیں جو کہ آدم علیہ السّلام کی زوجہ اور تمام اولاد آدم ( تمام مرد و زن) کی والدہ محترمہ ہیں ۔ حضرت آدم علیہ السلام سے جو خاص نوع انسانی پیدا کی گئی اور جس میں کثرت اور برکت عطا فرمائی گئی اس کو قرآن کریم میں بشر اور بنی آدم کہا گیا ہے۔ القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 1 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّكُمُ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَةٍ وَّخَلَقَ مِنۡهَا زَوۡجَهَا وَبَثَّ مِنۡهُمَا رِجَالًا كَثِيۡرًا وَّنِسَآءً ۚ ترجمہ: اے انسانوں اپنے اس رب کا تقویٰ اختیار کرو جس نے تمہیں ایک جان (انسان) سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے پھیلا دیے (زمین میں) کثیر تعداد میں مرد اور عورتیں۔ القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات آیت نمبر 13 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ ترجمہ: اے انسانوں ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ جدید سائنس کی اصطلاح میں دنیا میں صرف ایک ہی نوع انسان موجود اور باقی ھے جس کو Homo Sapiens کہا جاتا ھے ۔ یہ بات جدید جینیاتی سائنسی ریسرچ سے ثابت ھو چکی ھے کہ اس وقت دنیا میں موجود تمام بنی نوع انسان (مختلف رنگ و نسل اور زبان) افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک ہی ماں کی اولاد ھے۔ دنیا کی تمام عورتوں خواہ ان کا تعلق دنیا کے کسی بھی براعظم یا ملک سے ھو ان میں ایک خاص Genome Material جسے Mitochondria DNA کہتے ھیں سو فیصد (100٪) مشترک اور ساخت میں یکساں ھے۔ یہ Mitochondria DNA صرف ماں سے ہی جینیاتی وراثت (Genetically Inheritance) کے ذریعے اولاد (مرد و زن) میں منتقل ھوتا ھے ۔ اس mtDNA میں موجود Biological Clock کی مدد سے موجودہ انسانوں کی اولین انسانی ماں کے وجود کا اندازہ تقریباً دو لاکھ سال سے تین لاکھ سال لگایا گیا ھے ۔ اس دنیا میں حیوانی جبلت والے انسانوں (Homonins) کا وجود آدم علیہ السّلام سے بھی بہت پہلے انتہائی قدیم ترین زمانے سے موجود تھا ۔ دنیا کے مختلف علاقوں میں لاکھوں سال پرانی انسانی باقیات دریافت ہوچکی ہیں ۔ تقریباً 70 لاکھ سال پرانی حیوان نما انسانی باقیات مکمل حالت میں دریافت ہوچکی ھے جبکہ تقریباً 90 لاکھ سے ایک کروڑ 10 لاکھ سال پرانی حیوان نما انسان کے باقیات جزوی حالت میں دریافت ھو چکی ھیں ۔ یہ حیوان نما وحشی انسانوں کی عقل و شعور اور علم سے عاری قدیم ترین نسلیں تھی جن کی تقریبا آٹھ سے زیادہ اقسام دریافت ہو چکی ہیں ۔ القرآن - سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 184 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاتَّقُوا الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ وَالۡجِـبِلَّةَ الۡاَوَّلِيۡنَؕ * ترجمہ: اور ڈرو اس (اللّٰہ) سے جس نے تمہیں پیدا کیا اور (تم سے) پہلے (حیوانی) جبلت والوں کو بھی. القرآن - سورۃ نمبر 76 الانسان آیت نمبر 1 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ هَلۡ اَتٰى عَلَى الۡاِنۡسَانِ حِيۡنٌ مِّنَ الدَّهۡرِ لَمۡ يَكُنۡ شَيۡـٴً۬ـا مَّذۡكُوۡرًا * ترجمہ: یقیناً انسان پر زمانے کا ایک وقت (طویل ترین دور) ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے بنی آدم کو اپنی مخلوقات میں بہت سوں پر خاص فضیلت عطا فرمائی ھے اور ان کی ھدایت و رہنمائی کے لئے ہر زمانے میں تواتر کے ساتھ اپنے پیغمبر و رسول بھیجتے رہے ہیں - مثال کے طور آدم علیہ السلام پہلے بشر اور نبی تھے ۔ ان ہی کے بیٹے شیث (Seth) علیہ السّلام دوسرے نبی تھے اور اسی طرح سلسلہ نبوت و رسالت تواتر سے جاری رہا ۔ لہذا مندرجہ بالا قرآنی آیت (سورة الانسان آیت 1) بنی آدم (بشر) کے بارے میں تو نہیں ھو سکتی ۔ بلکہ یہ آیت قران بنی آدم (بشر) سے پہلے والی حیوان نما قدیم وحشی نوع انسانی (حیوانی جبلت والوں) کے بارے میں ہی ھو سکتی ہے جس کا ذکر سورة الشعراء (آیت 184) میں کیا گیا ھے جو انتہائی خون خرابہ اور فساد برپا کرتی تھی - یہی وجہ ھو سکتی ھے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ نے بشر (آدم علیہ السّلام) کی تخلیق کا ارادہ فرمایا اور فرشتوں کو اس کے متعلق بتایا تو فرشتوں نے انسان کو فسادی اور خون خرابہ کرنے والا قرار دیا تھا ۔ جیساکہ قرآن کریم سے واضح ھوتا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے فرشتوں کو آنے والے وقت یعنی غیب کا علم نہیں دیا ۔ لہذا فرشتوں نے اس وقت کے قدیم وحشی خونخوار انسانوں کو دیکھ کر ہی جانتے بوجھتے ہی یہ بات کی ھوگی ۔ القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 30 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اِنِّىۡ جَاعِلٌ فِى الۡاَرۡضِ خَلِيۡفَةً ؕ قَالُوۡٓا اَتَجۡعَلُ فِيۡهَا مَنۡ يُّفۡسِدُ فِيۡهَا وَيَسۡفِكُ الدِّمَآءَۚ وَنَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِكَ وَنُقَدِّسُ لَـكَؕ قَالَ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ * ترجمہ: اور یاد کرو جب کہ کہا تھا تمہارے رب نے فرشتوں سے کہ میں بنانے والا ہوں زمین میں ایک خلیفہ۔ انہوں نے کہا : کیا آپ زمین میں کسی ایسے کو مقرّر کرنے والے ہیں جو اس میں فساد مچائے گا اور خون ریزی کرے گا ؟ اور ہم آپ کی حمد و ثنا کے ساتھ تسبیح اور آپ کی تقدیس میں لگے ہوئے ہیں ۔ (اللّٰہ تعالیٰ نے) فرمایا : بیشک میں جانتا ہوں جو کچھ تم نہیں جانتے.
Bohth hi zaberdasth answer jo waqai main samjh atha hey oor behthreen dalil kay sath. Pehli dafa ithna acha samjha hey. ALLAH sehth atha fermaey ghamdi sahib ko.jazak allah khaira
I have applied for US visa and one of my priorities is to meet Ghamidi Sahab... I hope i can meet him.... May Allah give both of us long and healthy Life
ہمیں اس چیز پر فخر رہے گا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں غامدی صاحب کے دور میں پیدا فرمایا اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Subhanallah Although I sometimes disagree with ghamdi saahab's view, but there is no doubt I have great respect for him as a scholar. It is enlightening to hear him speak.
*Send down 8 pairs of fully developed animals, initiation of evolution by changes from generations after generations* يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ خَلْقًا مِّن بَعْدِ خَلْقٍ *in period of 3 dark age* فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ which means, these are hidden from humans studies or cannot be explored.... Until they evolve to different species we have today, this was by Panspermia? ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ This is your Lord the greatest architect and ownership of universes belong to mighty Him. لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ There is no God except Him فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ Then how can you get astray / lost?? Dude before sending these 8 pairs, a planet was selected 9 billion years after big Bang 2:117 / 51:1-4 / 21:13 / 41:11 *And this planet was prepared by 4 billion years changes* 1) By Collision with Thea and making of moon giving spin and rotation 79:28-30 2) Then Irons was sent to create gravity on hot and lava boiling Pre Earth to hold water and atmosphere 57;26 3) Then water was sent to cool this Lava earth Meteorites bombardments 71:25 / 23:18 4) Then creation of cool hard crust 88;20/13:3 / 15:19 / 50:7 5) Then first Sea and then first life life 41:30 / 24:45 / 29:20 / 30:27 / 20:53 6) Creation of Oxygen layer and Atmosphere by Microbial and plant life creation 71:25 / 23:18 *Then earth was made to support Panspermia* by Oxygen, Water, Food, Gravity and Atmosphere..
this video clip is almost comprehensive answer of many confusions regarding evolution and the most first human on earth...Ghamidi saahab...thank you very much , you are truly a legend.❤
We are fortunate to have such an amazing scholar of the time with us. Ghamidi sahib explains various issues with a good knowledge of the Quran, history, philosophy, and literature. May Allah bless him with a long life with good health and peace of mind 🌹🌹
Dunya may Adam say pehlay kaun tha. Chalo fareshtay aur jinnat thay. Un say pehlay kia tha. Schollar saab To the point baat nahi keh saktay. Saari guftagoo mubhen thi
Awesome explanation , your highness resolved worst of my confusions....stay blessed sir If possible kindly deliver a complete lecture on this topic, we are eagerly waiting sir
جزاک اللہ بڑے اچے طریقے سے وضاحت کی ہے۔ قرآن میں تخلیق انسانی کا ذکر کئ مقامات پر آیا ہے۔ اگر ان ساری آیات کو ایک ترتیب سے سامنے رکھا جائے تو کچھ ایسا ہی نقشہ سامنے آتا ہے۔ بشرطیکہ کہ خالص قرآنی مطالب کو سامنے رکھ کر پڑھا جائے، بغیر کسی بیرونی انسانی اثر کے۔ یہاں پر غامدی صاحب نے سورت سجدہ کی آیات کو زیادہ سامنے رکھا ہے۔
صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ hazrat Muhammad peace be Upon him صل اللہ علیہ والہ وسلم
القرآن - سورۃ نمبر20 طه آیت نمبر 117 فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَلِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰی ۟ ۞ ترجمہ: اس پر ہم نے آدمؑ سے کہا کہ ”دیکھو، یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے ، ایسا نہ ہو کہ یہ تمہیں جنّت سے نکلوا دے اور تم مصیبت میں پڑ جاو.
Very well expalined if any reads quran deeply there r few verses Which explain evoulution of Mankin in this way as explaind by ghamidi sahib.....مثلا ایک آیت ھے....اللہ تعالی فرماتے ھیں...انسان کے بارے میں.." جب میں اسے پوری طرح بنا چکوں""
Allah Almighty has created Man (Adam) as a separate creature. It is not mentioned in Quran that man had an animal physical feature earlier and afterwards Allah converted it into human being. Allah created man as crown of creation .It is mentioned in Surah Teen .
Masha Allah. Jazak Allah khair. In the present time , this centuary has produced many Islamic scholars, but 3 are shining stars of Islam. Maulana late Abu al ala Maudoodi , rah , Dr Zakir.Naik , Maulana Javed Ahmed Ghamdi. They speak Quranic translation in lectures and literature without mixing their own idealogy. Rest all , with due apology , are oriators to impress others with thei ideology. Scholars like Taqi Usmani and Tahir Qadri create their own idealogy by quoting Hadees. Brailwi school of thoughts are influenced Hindu ideology
قرآن مجید نے 6 دن بتایا ہے۔ وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَمَا مَسَّنَا مِنْ لُغُوبٍ ○ آیت 38 اور ہم نے سارے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا ، اور ہمیں ذرا سی تھکاوٹ بھی چھو کر نہیں گذری ۔
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے (سبحان اللہ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
اللّٰہ کا واسطہ دیتیں ہیں اپکو، خدارا اس موضوع پر استاد محترم کا تفصیلی خطبہ و نشست منعقد کیجیۓ۔ اس بات کا قوی احساس ہورہا ہے کہ کچھ اچھوتے شعوبے ہیں اس علم کے جسپر غامدی صاحب حفظہ اللہ روشنی ڈال سکتے ہیں
یہ موقع آدمُ علیہ سلام سے پہلے کا ہے 😮؟ ہمارے محترم علما کو کیا ہو گیا ہے- یہ وقت ہے قوم کو گائیڈ کرنے کا کہ اس وقت دنیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور فرد کا اس میں کیا کردار ہونا چاہئے-آپ نے قوم کو ماشااللّہ پچھلے کئی برسوں میں شعوردیا-اب آگے لے کر چلیں- اگلے مرحلے میں عمران خان کا ساتھ دیں - اللہ آپ کو صحت و زندگی عطا فرمائیں-آمین-
علم انسان کی اھم ضرورت ھے ساٸنس نمایاں ھے بات مزھب کو ساٸنس پر تولنے کی نہیں ساٸنس کی اھمیت کی ھے ساٸنس سے انکار مردہ پن ھے جب ھم اللہ کی قدرتوں ھی کو نہ سمجھ سکے تو اللہ کو کیا سمجھیں گے
مطلبیہ کہ حوا اور آدم اک جانور تھا جس کو آسمان سے انسانی عقل اتار دی گئی اور جو جنت والے قصے اور ممنوعہ درخت کے پھل کا استعمال اور زمیں پر اتارنا سب جھوٹ تھا۔ واہ رے غامدی تیرے کیا کہنے
بہت ہی سہی کہا آپ نے ۔ ایک بات اور بھی ہے۔ ان سب پہلے جب کسی کا وجود نہیں تھا سیوا الله کے اور یہ تہہ تھا ہمیشہ کی جو زندگی ہے جسے موت نہیں۔ جیسا آپ بتایا۔ اس زندگی کا نام آخرت ہے۔ پھر اس کے بعد تمام مرحلے ہوے کاینات کے اور آخر میں انسان کا وجود ہوا زمین پر۔ اور آخر میں کیوں؟ کیونکہ انسان نے ہی جو ہمیشہ کی زندگی ہے۔ اس کے قوانین کا بار اٹھایا ہے۔ سورہ احزاب میں ہے ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برائے مہربانی اس پر پوری ایک نشست فرمائیں غامدی صاحب کے ساتھ کیونکہ عام امسان کے ذہن میں کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں اور بہترین لیکچر کی غامدی صاحب سے ہی توقع کی جا سکتی ھے جزاک اللہ خیر
Part 1 of 2:
حضرت آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان نہیں ہیں بلکہ پہلے (اولین) بشر اور موجودہ نوع انسانی کے جد امجد ہیں جن کی تخلیق اللّٰہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اعلیٰ عقل وشعور ، علم وفضل اور روح عطا کر کے فرمائی ۔ دوسری بشر حواء علیہ السلام ہیں جو کہ آدم علیہ السّلام کی زوجہ اور تمام اولاد آدم ( تمام مرد و زن) کی والدہ محترمہ ہیں ۔ حضرت آدم علیہ السلام سے جو خاص نوع انسانی پیدا کی گئی اور جس میں کثرت اور برکت عطا فرمائی گئی اس کو قرآن کریم میں بشر اور بنی آدم کہا گیا ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 1
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّكُمُ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَةٍ وَّخَلَقَ مِنۡهَا زَوۡجَهَا وَبَثَّ مِنۡهُمَا رِجَالًا كَثِيۡرًا وَّنِسَآءً ۚ
ترجمہ:
اے انسانوں اپنے اس رب کا تقویٰ اختیار کرو جس نے تمہیں ایک جان (انسان) سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے پھیلا دیے (زمین میں) کثیر تعداد میں مرد اور عورتیں۔
القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 13
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰكُمۡ مِّنۡ ذَكَرٍ وَّاُنۡثٰى وَجَعَلۡنٰكُمۡ شُعُوۡبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ
ترجمہ:
اے انسانوں ! ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ایک مرد اور ایک عورت سے اور ہم نے تمہیں مختلف قوموں اور قبیلوں میں تقسیم کردیا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔
جدید سائنس کی اصطلاح میں دنیا میں صرف ایک ہی نوع انسان موجود اور باقی ھے جس کو Homo Sapiens کہا جاتا ھے ۔ یہ بات جدید جینیاتی سائنسی ریسرچ سے ثابت ھو چکی ھے کہ اس وقت دنیا میں موجود تمام بنی نوع انسان (مختلف رنگ و نسل اور زبان) افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک ہی ماں کی اولاد ھے۔ دنیا کی تمام عورتوں خواہ ان کا تعلق دنیا کے کسی بھی براعظم یا ملک سے ھو ان میں ایک خاص Genome Material جسے Mitochondria DNA کہتے ھیں سو فیصد (100٪) مشترک اور ساخت میں یکساں ھے۔ یہ Mitochondria DNA صرف ماں سے ہی جینیاتی وراثت (Genetically Inheritance) کے ذریعے اولاد (مرد و زن) میں منتقل ھوتا ھے ۔ اس mtDNA میں موجود Biological Clock کی مدد سے موجودہ انسانوں کی اولین انسانی ماں کے وجود کا اندازہ تقریباً دو لاکھ سال سے تین لاکھ سال لگایا گیا ھے ۔
اس دنیا میں حیوانی جبلت والے انسانوں (Homonins) کا وجود آدم علیہ السّلام سے بھی بہت پہلے انتہائی قدیم ترین زمانے سے موجود تھا ۔ دنیا کے مختلف علاقوں میں لاکھوں سال پرانی انسانی باقیات دریافت ہوچکی ہیں ۔ تقریباً 70 لاکھ سال پرانی حیوان نما انسانی باقیات مکمل حالت میں دریافت ہوچکی ھے جبکہ تقریباً 90 لاکھ سے ایک کروڑ 10 لاکھ سال پرانی حیوان نما انسان کے باقیات جزوی حالت میں دریافت ھو چکی ھیں ۔ یہ حیوان نما وحشی انسانوں کی عقل و شعور اور علم سے عاری قدیم ترین نسلیں تھی جن کی تقریبا آٹھ سے زیادہ اقسام دریافت ہو چکی ہیں ۔
القرآن - سورۃ نمبر 26 الشعراء
آیت نمبر 184
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاتَّقُوا الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ وَالۡجِـبِلَّةَ الۡاَوَّلِيۡنَؕ *
ترجمہ:
اور ڈرو اس (اللّٰہ) سے جس نے تمہیں پیدا کیا اور (تم سے) پہلے (حیوانی) جبلت والوں کو بھی.
القرآن - سورۃ نمبر 76 الانسان
آیت نمبر 1
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هَلۡ اَتٰى عَلَى الۡاِنۡسَانِ حِيۡنٌ مِّنَ الدَّهۡرِ لَمۡ يَكُنۡ شَيۡـٴً۬ـا مَّذۡكُوۡرًا *
ترجمہ:
یقیناً انسان پر زمانے کا ایک وقت (طویل ترین دور) ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا۔
اللّٰہ تعالیٰ نے بنی آدم کو اپنی مخلوقات میں بہت سوں پر خاص فضیلت عطا فرمائی ھے اور ان کی ھدایت و رہنمائی کے لئے ہر زمانے میں تواتر کے ساتھ اپنے پیغمبر و رسول بھیجتے رہے ہیں - مثال کے طور آدم علیہ السلام پہلے بشر اور نبی تھے ۔ ان ہی کے بیٹے شیث (Seth) علیہ السّلام دوسرے نبی تھے اور اسی طرح سلسلہ نبوت و رسالت تواتر سے جاری رہا ۔ لہذا مندرجہ بالا قرآنی آیت (سورة الانسان آیت 1) بنی آدم (بشر) کے بارے میں تو نہیں ھو سکتی ۔ بلکہ یہ آیت قران بنی آدم (بشر) سے پہلے والی حیوان نما قدیم وحشی نوع انسانی (حیوانی جبلت والوں) کے بارے میں ہی ھو سکتی ہے جس کا ذکر سورة الشعراء (آیت 184) میں کیا گیا ھے جو انتہائی خون خرابہ اور فساد برپا کرتی تھی - یہی وجہ ھو سکتی ھے کہ جب اللّٰہ تعالیٰ نے بشر (آدم علیہ السّلام) کی تخلیق کا ارادہ فرمایا اور فرشتوں کو اس کے متعلق بتایا تو فرشتوں نے انسان کو فسادی اور خون خرابہ کرنے والا قرار دیا تھا ۔ جیساکہ قرآن کریم سے واضح ھوتا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے فرشتوں کو آنے والے وقت یعنی غیب کا علم نہیں دیا ۔ لہذا فرشتوں نے اس وقت کے قدیم وحشی خونخوار انسانوں کو دیکھ کر ہی جانتے بوجھتے ہی یہ بات کی ھوگی ۔
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 30
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اِنِّىۡ جَاعِلٌ فِى الۡاَرۡضِ خَلِيۡفَةً ؕ قَالُوۡٓا اَتَجۡعَلُ فِيۡهَا مَنۡ يُّفۡسِدُ فِيۡهَا وَيَسۡفِكُ الدِّمَآءَۚ وَنَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِكَ وَنُقَدِّسُ لَـكَؕ قَالَ اِنِّىۡٓ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ *
ترجمہ:
اور یاد کرو جب کہ کہا تھا تمہارے رب نے فرشتوں سے کہ میں بنانے والا ہوں زمین میں ایک خلیفہ۔ انہوں نے کہا : کیا آپ زمین میں کسی ایسے کو مقرّر کرنے والے ہیں جو اس میں فساد مچائے گا اور خون ریزی کرے گا ؟ اور ہم آپ کی حمد و ثنا کے ساتھ تسبیح اور آپ کی تقدیس میں لگے ہوئے ہیں ۔ (اللّٰہ تعالیٰ نے) فرمایا : بیشک میں جانتا ہوں جو کچھ تم نہیں جانتے.
Excellent
Allah Ghamidi saab ko Lambhi umer dey, aisay Aalim qismat walon ko hi miltay hain
Boht Boht ALLAH ka shukar hy jis ne aysy achy insan or alam atta farmay sir bout shukria
عمدہ معلومات عمدہ تجزیہ
تفصیلی لیکچر کا انتظار رہے گا اس مختصر گفتگو میں چند انتہائی اہم پہلو رہ گئے ہیں ۔ جزاک اللہ
خدا کی ابدی دنیا لیکن اللہ کی ذات ٹائم سے مبرا ہے
Thankyou so much Guruji. May Allah grant you long life full of good health
Jazzak Allah
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Mashallah
Bohth hi zaberdasth answer jo waqai main samjh atha hey oor behthreen dalil kay sath. Pehli dafa ithna acha samjha hey. ALLAH sehth atha fermaey ghamdi sahib ko.jazak allah khaira
I have applied for US visa and one of my priorities is to meet Ghamidi Sahab... I hope i can meet him.... May Allah give both of us long and healthy Life
Finally i got visa after 4 months and met ghamdi sahab
@@HistorywithShahrukh mashallah bro, so happy for you
اللہ تعالیٰ لمبی صحت و عمر عطا فرمائے ۔۔استاد محترم کو۔
غامدی صاحب کا کوئی مقابلہ نہیں الفاظ کے چناؤ میں ماشاءاللہ
subhan Allah kia khoob andaz e byaan May Allah bless you with long life great ghamdi sb
Ma sha Allah,, bahot khub history of Islam, Bayan karney Wale ko, Allah Ager Dey,, Ameen
تو پھر جنت میں کیسے پہنچے اور کیسے اترے اور جو باقی انسان تھے ان کا کیا ہوا
Wow. Just wow Ghamdi Sahab. Allah aap ko lambi air sehatmamd umer day aur aap ki Mushkilien assan karein jo abb ko munker aur munharif say milay.
This is the first time I heard this explanation and it makes perfect sense. I would love to hear more from this scholar 😍
Dr. Israr Ahmed had explain that long time ago
th-cam.com/video/hF4pWRl1V_Y/w-d-xo.html
logical & true!
@@jackryder6732
I will say to you whatever 😂.
@@CHITOWNFASHall of it copy from Ahmaddia jamat 100%
What an amazing summary of the WHY. Javed Ahmed Ghamidi Sahib thank you for helping us understand Islam better. May you be rewarded Ameen
jawad awan
اللہ کریم
سب انسانوں کو ہدایت عطاء فرمائے اور خاص طور پر تمام مسلمانوں کو-
براہ کرم غامدی صاحب
یہ بھی فرمادین کہ اللہ کا کوئی وجود ہے کہ نہی ۔؟
شکریہ
ماشاءاللہ!
اللہ کریم! صحت و سلامتی عطاء فرمائے۔ آمین
جزاکم اللہ خیر
شکریہ استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب ❤
سبحان اللہ العظیم
جزاک اللہ خیر
ہمیں اس چیز پر فخر رہے گا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں غامدی صاحب کے دور میں پیدا فرمایا
اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ameen, Summa Ameen
GHAMIDI SAAB ko abhi 30 saal bhi ALLAH KUCH NA HONE DE...AISE HI SALAMAT RAKHE...AAMEEN
Alm. Zayda. He. Ok. Lakin. Gltia bhi he ku k insan hee ?
😀😃🤣😆
Ameen
SubhanAllah.kia zaberdast alfaz hain
Ghamdi sahab u are a learned person and such a amazing knowledge is taught in his highclass conversation
Thank you for the video, me boht arsey se dhoondh rha tha is topic py videos
Allah apko umr e deaz day ap ka andaz e biyan bht acha ha
Subhanallah
Although I sometimes disagree with ghamdi saahab's view, but there is no doubt I have great respect for him as a scholar. It is enlightening to hear him speak.
Allah
*Send down 8 pairs of fully developed animals, initiation of evolution by changes from generations after generations*
يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ خَلْقًا مِّن بَعْدِ خَلْقٍ
*in period of 3 dark age*
فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ
which means, these are hidden from humans studies or cannot be explored....
Until they evolve to different species we have today, this was by Panspermia?
ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ
This is your Lord the greatest architect and ownership of universes belong to mighty Him.
لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ
There is no God except Him
فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ
Then how can you get astray / lost??
Dude before sending these 8 pairs, a planet was selected 9 billion years after big Bang 2:117 / 51:1-4 / 21:13 / 41:11
*And this planet was prepared by 4 billion years changes*
1) By Collision with Thea and making of moon giving spin and rotation 79:28-30
2) Then Irons was sent to create gravity on hot and lava boiling Pre Earth to hold water and atmosphere 57;26
3) Then water was sent to cool this Lava earth Meteorites bombardments 71:25 / 23:18
4) Then creation of cool hard crust 88;20/13:3 / 15:19 / 50:7
5) Then first Sea and then first life life 41:30 / 24:45 / 29:20 / 30:27 / 20:53
6) Creation of Oxygen layer and Atmosphere by Microbial and plant life creation 71:25 / 23:18
*Then earth was made to support Panspermia*
by Oxygen, Water, Food, Gravity and Atmosphere..
this video clip is almost comprehensive answer of many confusions regarding evolution and the most first human on earth...Ghamidi saahab...thank you very much , you are truly a legend.❤
We are fortunate to have such an amazing scholar of the time with us. Ghamidi sahib explains various issues with a good knowledge of the Quran, history, philosophy, and literature.
May Allah bless him with a long life with good health and peace of mind 🌹🌹
Aur achcha mere channel se samjhiye
King of Worldly Scholars one and only the great Ghamdi Sahab may ALLAH bless you with health wealth &Prosperity❤
MashAllah JazakaAllah in both lives Ameen
This is the real islam which shows the fact and also relatable with logic and modern science 😊
ماشاللہ جزاکاللہ بہت شکریہ بہت اچھا بہت خوب اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثمہ امین
Aadam Ali Salam paigambar the ya Nabi
Dunya may Adam say pehlay kaun tha. Chalo fareshtay aur jinnat thay. Un say pehlay kia tha. Schollar saab To the point baat nahi keh saktay. Saari guftagoo mubhen thi
Masha Allah subhan Allah Allah Pak apko sallamt rakhye Aameen 🙏
غامدي صاحب الله کا نعمت هے امت کے لئے
Maa sha Allah,, excellent explanation
Excellent explanation. May Allah bless him with more honour.
Bohat hi khoobsurati sy aap ny is bat ko bayan kia. Bohat Khoob!!
Subhan Allah
Jazakala khair
Thank you very much for your very informative and very interesting program
Creation of Adam and Eve
This is not in Islam his is evolutionist. You have to leave from teachings of Muhammad SAw and not him. He is incorrect abt his theory
ASSALAMUALAIKUM My Honorable Ustaz e Muhtaram,
May ALLAH KAREEM Shower His Countless Blessings on your kind self and your Respected Family (Aameen).
Wah, subhanullah , Mashallah, what an eye opening explanation.
Pehlay insan aur pehlay he muslim.
Awesome explanation , your highness resolved worst of my confusions....stay blessed sir
If possible kindly deliver a complete lecture on this topic, we are eagerly waiting sir
بارک اللہ عزوجل
Matchless scholar. Long live GHAMDI SAHIB.
JazakAllahoo Khairan kaseerah
جزاک اللہ بڑے اچے طریقے سے وضاحت کی ہے۔
قرآن میں تخلیق انسانی کا ذکر کئ مقامات پر آیا ہے۔ اگر ان ساری آیات کو ایک ترتیب سے سامنے رکھا جائے تو کچھ ایسا ہی نقشہ سامنے آتا ہے۔ بشرطیکہ کہ خالص قرآنی مطالب کو سامنے رکھ کر پڑھا جائے، بغیر کسی بیرونی انسانی اثر کے۔
یہاں پر غامدی صاحب نے سورت سجدہ کی آیات کو زیادہ سامنے رکھا ہے۔
Ma Sha ALLAH
Ghamidi Sahab is a diamond 💎
That's why he is not in Pakistan.
Great explanation that's why we respect and love you bestwishes fromCanada . GODBLESS
صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم صلئ اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ hazrat Muhammad peace be Upon him صل اللہ علیہ والہ وسلم
very good explanation according to Quran
I highly request a full lecture on this topic.!
Mashallah Ghamdi sab bot Acha explain kia ha ap na
Excellant define of mankind creation in selected words with logic by respected Ghamidi sb......
Masha Allah 👍🏻
Nicely explained 👍🏻
ماشااللہ غامدی صاحب
Sir mashALLAH you are great
Very true islamic scholar.
القرآن - سورۃ نمبر20 طه
آیت نمبر 117
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَلِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰی ۟ ۞
ترجمہ:
اس پر ہم نے آدمؑ سے کہا کہ ”دیکھو، یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے ، ایسا نہ ہو کہ یہ تمہیں جنّت سے نکلوا دے اور تم مصیبت میں پڑ جاو.
😅
Allah ap ko salamat rakhy ghamdi sab
بہتر یہ ہے کہ جب محترم آپ ، اللہ تعالیٰ، حدیث کی روشنی میں کوئی بات کریں تو قرآن اور حدیث کو بیان فرمائیں۔
اس بات میں بہت گہرائی ہے۔
سمجھیں۔
❤
I really appreciate Ghamidi Sahab
He is very wise person
Very well expalined if any reads quran deeply there r few verses Which explain evoulution of Mankin in this way as explaind by ghamidi sahib.....مثلا ایک آیت ھے....اللہ تعالی فرماتے ھیں...انسان کے بارے میں.." جب میں اسے پوری طرح بنا چکوں""
Masha Allah.
Nicely explained.
Superman of islamic universe 💕
😂
Well explained.Thank you Ghamdi sir
شاندار 👍
Subhan allah👌👌👌👌👌👌
اللّه سب مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائے اور انھیں اپنی امان میں رکھے
دو نمازیں اکٹھی پڑھنا جائز ہے یا نہیں
Very realistic explanation, appreciated.
Great personality and. Great work
- If Allah is omniscient! Then this response makes no sense.
- If Allah is NOT omniscient! Then this response makes perfect sense.
😂😂😂😂
The information is provided by Allah himself in Quran. What has it to do with Omniscient 😂😂
@@adilmapnoo837 Well replied 👍
Allah Almighty has created Man (Adam) as a separate creature. It is not mentioned in Quran that man had an animal physical feature earlier and afterwards Allah converted it into human being. Allah created man as crown of creation .It is mentioned in Surah Teen .
Excellent explanation for scholars specially for life sciences..
زمین سے پیدا ہوئ اورمٹی سے پیدا ہوئ کہنے میں بہت فرق ھے
Ni ha fark.. sense same rehti.. aj b tree zameen se peda hty.. interchangeable ha dno.. mitti se plants ugty ha ya zameen se same sense hoti..
عقل کے اندھے زمین کیا ھے یہی مٹی سے بنی ھے زمین پر اور کیا ھے مٹی اور پتھر ھیں
Masha Allah. Jazak Allah khair. In the present time , this centuary has produced many Islamic scholars, but 3 are shining stars of Islam. Maulana late Abu al ala Maudoodi , rah , Dr Zakir.Naik , Maulana Javed Ahmed Ghamdi. They speak Quranic translation in lectures and literature without mixing their own idealogy. Rest all , with due apology , are oriators to impress others with thei ideology.
Scholars like Taqi Usmani and Tahir Qadri create their own idealogy by quoting Hadees. Brailwi school of thoughts are influenced Hindu ideology
Very deep and wise explanation.... Thank you.
قرآن مجید نے 6 دن بتایا ہے۔
وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَمَا مَسَّنَا مِنْ لُغُوبٍ ○ آیت 38
اور ہم نے سارے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا ، اور ہمیں ذرا سی تھکاوٹ بھی چھو کر نہیں گذری ۔
Awakening explanation
Beautiful explanation I was looking to it for ages
MashaALLAH gamidi sahab
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے
(سبحان اللہ)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
جزاک اللہ
اسکی باتوں اورانسان بندر کی اولاد ہے، کے نظریہ والوں میں کیا فرق ہے؟
Ma sha allah.
What a great explaination.
Ya Allah hum sub ko imaan ki dolat ata farma.
I always watch his lectures because of his urdu... subtitles ke bagair muje sab nahi samajta
اللّٰہ کا واسطہ دیتیں ہیں اپکو، خدارا اس موضوع پر استاد محترم کا تفصیلی خطبہ و نشست منعقد کیجیۓ۔ اس بات کا قوی احساس ہورہا ہے کہ کچھ اچھوتے شعوبے ہیں اس علم کے جسپر غامدی صاحب حفظہ اللہ روشنی ڈال سکتے ہیں
th-cam.com/video/LVZnjjczjOI/w-d-xo.html
Haris bhai i think ye video apky liay kafi helpful hogi...
Bs kr dy bhai, aysa kiya hogya
یہ موقع آدمُ علیہ سلام سے پہلے کا ہے 😮؟ ہمارے محترم علما کو کیا ہو گیا ہے- یہ وقت ہے قوم کو گائیڈ کرنے کا کہ اس وقت دنیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور فرد کا اس میں کیا کردار ہونا چاہئے-آپ نے قوم کو ماشااللّہ پچھلے کئی برسوں میں شعوردیا-اب آگے لے کر چلیں- اگلے مرحلے میں عمران خان کا ساتھ دیں - اللہ آپ کو صحت و زندگی عطا فرمائیں-آمین-
محمد حارث صاحب ۔۔۔اگر آپ سے رابطہ ہوسکے۔
او جى جناب ملک غازى ممتاز قادری ضاب کو سلام
Love u javid ahmad ghaamidi
علم انسان کی اھم ضرورت ھے ساٸنس نمایاں ھے بات مزھب کو ساٸنس پر تولنے کی نہیں ساٸنس کی اھمیت کی ھے ساٸنس سے انکار مردہ پن ھے جب ھم اللہ کی قدرتوں ھی کو نہ سمجھ سکے تو اللہ کو کیا سمجھیں گے
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
Alhamdulillah...
مطلبیہ کہ حوا اور آدم اک جانور تھا جس کو آسمان سے انسانی عقل اتار دی گئی اور جو جنت والے قصے اور ممنوعہ درخت کے پھل کا استعمال اور زمیں پر اتارنا سب جھوٹ تھا۔ واہ رے غامدی تیرے کیا کہنے
بہت ہی سہی کہا آپ نے ۔ ایک بات اور بھی ہے۔ ان سب پہلے جب کسی کا وجود نہیں تھا سیوا الله کے اور یہ تہہ تھا ہمیشہ کی جو زندگی ہے جسے موت نہیں۔ جیسا آپ بتایا۔ اس زندگی کا نام آخرت ہے۔ پھر اس کے بعد تمام مرحلے ہوے کاینات کے اور آخر میں انسان کا وجود ہوا زمین پر۔ اور آخر میں کیوں؟ کیونکہ انسان نے ہی جو ہمیشہ کی زندگی ہے۔ اس کے قوانین کا بار اٹھایا ہے۔ سورہ احزاب میں ہے ۔
May ALLAH pak grant him a thousand years life to this awesome man ❤️❤️❤️
May Allah bless you on solving the real theory ❤👍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی اس پر پوری ایک نشست فرمائیں غامدی صاحب کے ساتھ کیونکہ عام امسان کے ذہن میں کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں اور بہترین لیکچر کی غامدی صاحب سے ہی توقع کی جا سکتی ھے جزاک اللہ خیر
available on youtube