DAHAR(01) : Kia Aadam say Pehlay Bhi Zameen par Insaan Thay By Engineer Muhammad Ali Mirza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 716

  • @nazIslamicguidance
    @nazIslamicguidance 3 ปีที่แล้ว +67

    ماشاءاللہ علی بھائی کا لیکچر سن کر علم میں اضافہ ہوتا ہے کوئی نہ کوئی نئی بات سیکھنے کو ملتی ہے جزاک اللہ

    • @amjadhussain5827
      @amjadhussain5827 3 ปีที่แล้ว +1

      Agreed

    • @funnyvideo4961
      @funnyvideo4961 3 ปีที่แล้ว +2

      نئی نہیں پرانی بات سیکھنے ملتی ہے۔

    • @yasir-ahmad
      @yasir-ahmad 2 ปีที่แล้ว

      کوئی نہ کوئی نئی بات مگر سچائی سے کوسوں دور۔۔۔۔
      سائنس کی جدید ترین تحقیقات
      theory of simulation or
      simulation hypothesis
      سے آنکھیں بچا کر قدیم یونانی فلسفہ مادہ کا نظریہ theory of matter اور ارتقاء کا نظریہ theory of evolution کی رٹ لگانا بھی علمی بد دیانتی ہے!!!
      کیا مادہ موجود ہے یا نہیں؟
      تعصب کی بنا پر مادے کے وجود کے بارے میں ایسے ایسے مفروضے قائم کر لیتے ہیں کہ کبھی یہ سوچنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کرتے کہ کیا یہ موجود ہے بھی یا نہیں یا یہ محض ایک سایہ ہے ۔ جدید سائنس آس تعصب کو ختم کر دیتی ہے اور ایک نہایت اہم اور مرعوب کن حقیقت منکشف کرتی ہے۔
      برقی سگنلز کی دنیا
      انسان کے پاس جو بھی معلومات موجود ہیں وہ اس کے خواس خمسہ یعنی دیکھنے سننے سونگھنے چکھنے اور چھونے کے ذریعے دماغ نے مرتب کی ہیں۔
      دیکھنا یہ ہے کہ انسانی دماغ کو یہ خواص خمسہ کیا اور کیسے کوئی اطلاع یا انفارمیشن پہچاتے ہیں اور وہ کس ثبوت کے تحت کوئی فیصلہ مرتب کرتا ہے۔
      1۔ دیکھنا
      روشنی کے فوٹان جب آنکھ کے عدسے lense سے ٹکرا کر آنکھ کے عقب میں واقع پردۂ چشم پر پڑتے ہیں جہاں یہ برقی اشاروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ جنہیں نیوران ایک چھوثے سے نکتے کی جانب منتقل کر دیتے ہیں جس کو مرکز نگاہ کہتے ہیں اور جو دماغ کے پچھلے حصے میں واقع ہوتا ہے۔
      مرکز نگاہ میں ان برقی اشاروں کا ادراک ایک عمل کی مختلف شکلوں کے بعد ایک تصویر کی مانند کیا جاتا ہے۔
      دیکھنے کا فعل دماغ کے پچھلے حصے میں موجود ایک چھوٹے سے نقطے میں واقع ہوتا ہے جہاں "گھپ اندھیرا"ہوتا ہے اور جو روشنی سے بالکل علیحدہ کر دیا گیا ہوتا ہے۔
      مرکز نگاہ جہاں تصویر بنتی ہے وہاں مادہ کی کوئی حقیقت نہیں بلکہ صرف "برقی سگنلز" ہوتے ہیں وہاں کوئی روشنی نہیں ہوتی ۔
      سننا
      کان کا بیرونی حصہ auricle کے ذریعے آواز کو کان کے وسطی حصے کی جانب بھیج دیتا ہے۔ اور یہ "برقی سگنلز" میں تبدیل کر کے دماغ کو بھیج دیتا ہے۔ جس جگہ دماغ آواز کا ادراک کرتا ہے وہاں بالکل خاموشی ہوتی ہے۔ اور صرف محسوس کی جانے والی آواز نقول کے "برقی سگنلز"۔
      سونگھنا
      طیران پذیر مالیکیول volatile molecules ناک میں موجود باریک بالوں میں پہنچتے ہیں جو اپیتھیلیئم حصے epithelium region میں ہوتے ہیں تو یہ ایک باہمی تعامل chemical reaction میں شامل ہو جاتے ہیں۔جہاں ان کا نتیجہ "برقی سگنلز" کی شکل میں دماغ میں ارسال کر دیا جاتا ہے۔ جہاں اس سے خوشبو اور بدبو کا ادراک کیا جاتا ہے۔ دماغ میں جس جگہ بو کا ادراک کیا جاتا ہے وہاں اس سے آنے والا نہ تو کوئی مالیکیول پہنچ سکتا اور نہ ہی اس کا کوئی اور طبعی وجود۔
      چکھنا
      چار قسم کے کیمیائی آخذ receptors انسانی زبان میں ہوتے ہیں۔ یہ نمکین، میٹھے،کھٹے اور تلخ ذائقوں کے متعلق ہوتے ہیں۔ ذائقہ چکھنے والے یہ آخذ بہت سی کیمیائی عمل پذیری کے بعد نتیجہ کو "برقی سگنلز" میں تبدیل کر دیتے ہیں اور پھر انہیں دماغ کو ارسال کر دیتے ہیں۔ دماغ ذائقے کا احاس صرف "برقی سگنلز" سے ہی کرتا ہے۔کسی مادی ثبوت سے نہیں۔
      چھونا
      کسی چیز کو چھونے سے تمام معلومات جو بیرونی دنیا یا اشیاء کو پہچاننے میں مدد کر سکتی ہیں جلد پر موجود حسی رگوں کے برقی نظام کے ذریعے دماغ کو ارسال کر دی جاتی ہے۔وہ جگہ جہاں چھونے کے ادراک کا احساس ہوتا ہے اسے دماغ میں چھونے کا مرکز یا مرکز لمس کہا جاتا ہے۔ مرکز لمس بھی کوئی فیصلہ صرف "برقی سگنلز" کی نوعیت کی بنا پر ہی مرتب کرتا ہے۔کسی مادی ثبوت کی بنا پر نہیں۔
      لہذا
      دماغ کو فیصلہ کرنے کیلئے کسی مادی ثبوت کی نہیں بلکہ" برقی سگنلز " کی ضرورت ہوتی ہے۔خواہ یہ سگنلز کسی بھی ذریعہ سے موصول ہوں۔
      مزید یہ کہ انسان کے جسم کی شبیہہ بھی دماغ کے اندر "برقی سگنلز" ہی بناتے ہیں اور اس کے خواص خمسہ کی ترکیب بھی یرقی سگنل ہی ہیں۔
      انسان کا اپنے جسم کو دیکھ کر محسوس کرنا کہ میں اس کے اندر ہوں ایسا نہیں بلکہ اس کا جسم "برقی سگنلز" کی صورت میں اس کے دماغ کے اندر موجود ہے۔
      ہمارے "حواس خمسہ" سے متعارف شدہ " بیرونی دنیا" دراصل ان " برقی سگنلز" کا مجموعہ ہے۔ تمام زندگی ہمارے دماغ ان خاکوں کی جانچ اور تشخیص کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں ہمارا " حقیقی " چیزوں سے تعلق ہے حالانکہ ہم عکسوں کے خاکوں (برقی سگنلز) سے واسطہ رکھتے ہیں۔
      "ہر وہ شے جسے ہم دیکھتے، چھوتے، سنتے اور مادے کے طور پر جس کا ادراک کرتے ہیں، "دنیا" یا "کائینات" سوائے ان برقی سگنلز کے کچھ بھی نہیں جو ہمارے دماغ میں پیدا ہو رہے ہوتے ہیں۔"
      ہر شے ادراک کا مجموعہ ہوتی ہے اور وہ ادراک صرف ذہن میں موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا زیادہ درست ہو گا کہ وہ دنیا جو فی الحقیقت وجود رکھتی ہے وہ ادراک کی دنیا ہے۔
      صرف ایک ہی ایسی دنیا ہے جسے ہم جانتے ہیں اور وہ ہے وہ دنیا جو ہمارے ذہنوں میں موجود ہوتی ہے۔ یہی وہ واحد دنیا ہے جس کا ہمیں یقین ہو سکتا ہے۔
      یہ بات کبھی ثابت نہیں کی جا سکتی کہ دماغ میں جس ادراک کا مشاہدہ ہوتا ہے وہ مادی باہمی ربط رکھتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ ادراک ایک "مصنوعی منبع" سے آ رہے ہوں؟

    • @yasir-ahmad
      @yasir-ahmad 2 ปีที่แล้ว +2

      ہر شے ادراک کا مجموعہ ہوتی ہے اور وہ ادراک صرف ذہن میں موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا زیادہ درست ہو گا کہ وہ دنیا جو فی الحقیقت وجود رکھتی ہے وہ ادراک کی دنیا ہے۔
      صرف ایک ہی ایسی دنیا ہے جسے ہم جانتے ہیں اور وہ ہے وہ دنیا جو ہمارے ذہنوں میں موجود ہوتی ہے۔ یہی وہ واحد دنیا ہے جس کا ہمیں یقین ہو سکتا ہے۔
      یہ بات کبھی ثابت نہیں کی جا سکتی کہ دماغ میں جس ادراک کا مشاہدہ ہوتا ہے وہ مادی باہمی ربط رکھتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ ادراک ایک "مصنوعی منبع" سے آ رہے ہوں؟
      اس لیے
      " برقی سگنلز "کے پراسیس کو " ارتقاء" Evolution کی کوئی ضرورت نہیں۔

    • @tourofuniverse7890
      @tourofuniverse7890 ปีที่แล้ว +1

      Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.

  • @riazulhassan879
    @riazulhassan879 ปีที่แล้ว +2

    نبی باقی دنیا اور انسانوں سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں اور انکا اور رب کا معاملہ

  • @fhkhan990
    @fhkhan990 ปีที่แล้ว +48

    علی بھائی آپ کا اور ہر انسان (علاوہ اللّه کے پغمبر ) علم بہت ہی حقیر ہے ۔عام انسان اور پغمبر کی تخلیق ایک جیسی نہیں ہوسکتی ۔حقیر پانی سے عام انسان کی تخلیق تو ہوئی پر اللّه کے پیغمبر اور نبی کو اللّه نے جو ان کی شان کے مطابق تھا اس طرح ان کو تخلیق کیا اللّه کو اپنے ہر نبی سے محبّت تھی اور ہے ۔خاص کر ہمارے پیارے نبی سے سب سے زائدہ تھی اور ہے ۔لہٰذا ان کی تخلیق ہر گز دوسرے انسانوں کی طرح نہیں ۔کروڑوں درود و سلام پیارے نبی پر جن کے پسینہ مبارک کے آگے مشک بھی کچھ نہیں ۔

    • @abdulgaffar7388
      @abdulgaffar7388 ปีที่แล้ว

      Haqiqt haqiqt he dobara jb znda honghe to muti she bnenghe aadm a s. Ki trah ior muti pak he nmaz ke lie taium bhi hojata he sumjhe bhai Jan 1. Muslim bhai @

    • @The_AlviPerrots
      @The_AlviPerrots ปีที่แล้ว +2

      Bahi ap kehna kia chaty ho itna barha lacture to dia likn asal bat nhi bta rhy k kya kehna hay

    • @handleneedsmore3words
      @handleneedsmore3words ปีที่แล้ว +2

      ap ki yh baat sirf jazbati hai haqeeqt sy koi taluq nahi hai agar tumhry pas iss baat ki koi daleel hai quran or hadith sy to sabit kro warna chup raho

    • @tahirrahman5716
      @tahirrahman5716 ปีที่แล้ว

      علی بھائی آپ اپنی بکواس کو کنٹرول کریں۔۔۔۔۔آپ گستاخ رسول گستاخ صحابہ گستاخ عائشہ صدیقہ ہیں۔۔

    • @AbdulGhaffar-wn8gu
      @AbdulGhaffar-wn8gu ปีที่แล้ว

      بیشک

  • @MuhammadAtifRehan
    @MuhammadAtifRehan ปีที่แล้ว +3

    Beshak ALLAH hr chez pr qadir hai , ilm rkhta hai hr chez ka. magar phir b pura ikhtyaar bando ko diya k jo chahy accept kar len. ALLAH k doston se jinhon ne dushmni rakhi, hasad kiya, takabur kiya tareekh gawah hai ALLAH ne unko garq kar diya. Jitni bhi qaumen hoti thin hmesha dhoka kha jatin thin aur jab bhi koi ALLAH ka Banda ( Rasool , Nabi, Paighamber, Wali ALLAH ) haq ko bayan krty thy to log kafir, dewana, majnu ka khitaab hi dety thy. Drasal sab se bri azmaish jo ALLAH ne rkhi ( Ham ne bheja tum main se, tum jesa ) ye aik aisi bat hai jo aj tk nhi badli. Aaj bhi log HAQ ko chor kr shaitaan ko manty hain jo k gumraah kr rhy ALLAH k rasty se. Lalach paida kr k. jb k ALLAH farma rha k kiya tu ne dekha us shaks ko jis ne apni Khwahish e nafs ko hi apna mabood bana rakha hai? Aik shirk wo hai jo hmari nazar men shirk hai aur aik shirk wo hai jisy ALLAH shirk kehta hai. Ham apni maan rhy hain jab k hukm ALLAH ka manna hai.

  • @aslammunir6643
    @aslammunir6643 ปีที่แล้ว +3

    اور بہت سے أدم دنیا میں أتے رہے ہیں تقریبن چودہ ہزار کے قریب

    • @mohammadzayan-m7q
      @mohammadzayan-m7q 11 หลายเดือนก่อน

      Bohat se adam bnai or un main se chun liya or insaan per eik aisa bhi waqt aya k wo bula diya gaya or qabil e ziqar nahi thy
      Is ka matlab ye hai k insaan tha tabhi us ko qbil e zikar na rakha gaya
      Or farishton ko bhi isi liye ehtraz tha creation of adam ki.

    • @kashifbaby406
      @kashifbaby406 6 หลายเดือนก่อน

      Jiska IQ Ziada tha USS may say Aik admi aik orat Ko select Kia.

  • @tariqshah1821
    @tariqshah1821 ปีที่แล้ว +3

    دھر وہ زمانہ ھے جب انسان اللہ کے کسی منصوبہ کا حصہ نہ تھا۔ اللہ اکبر

  • @anwarjameel8086
    @anwarjameel8086 4 ปีที่แล้ว +8

    Great logical information Jo dimagh b tasleem krta ha

  • @imvaac6179
    @imvaac6179 ปีที่แล้ว +2

    Ali Sahib may b reels Dekh Kar sota tha
    Ab may Teri videos Dekh Kar sota hoon
    Almost Teri har video dekhta hoon....
    Mera Akeeda theek hua Khuda k fazal se
    Thanku Sooo Much ......

    • @MumtazHussain-r4x
      @MumtazHussain-r4x 6 หลายเดือนก่อน

      Akeeda sahi huwa mgr bolne kaa andaz ni 😂😂😂😂😂😂

  • @irtizaali3852
    @irtizaali3852 3 ปีที่แล้ว +2

    Acha hy logo ka brain khul rah hy. Good work . molana injineer m.ali mirza.well done

  • @hbrehman816
    @hbrehman816 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ علی بھائی بہت خوب علم میں اوراضافہ ہوا شکریہ اللہ تعالیٰ ہدایت کاسبب بنائے آمین ❤️

    • @tourofuniverse7890
      @tourofuniverse7890 ปีที่แล้ว

      Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.

  • @sarfrazkhan3772
    @sarfrazkhan3772 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر مرزا دی گریٹ
    سورہ نوح آیت نمبر 17 انسانی پیدائش کا ذکر ھے قرآنی الفاظ
    اور تم کو زمین سے اگایا ہے نباتات کی طرح۔

  • @muhammadyameen5018
    @muhammadyameen5018 4 ปีที่แล้ว +15

    Very impressive and informative
    جزاک اللّہ خیرا فی الدنیا والآخرۃ

  • @m.waseem12
    @m.waseem12 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH sir. Aap Dr israr Ahmed Sahab ki Tarah hi kaam Karen hen. Or ALLAH Pak ney Dr. Israr Ahmed Sahab k baad apko bhi himat den or ye kaam jari rahy

  • @anis7708
    @anis7708 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ نے جو روحیں بنای تھی، ان روحو مے سے آدم کو چنا جد امجد کے لیے۔ نہ کی انسانو مے سے، کیوں کی ان سے پھلے انسان آباد نھيں تھے۔
    قرآن کی نص سے ثابت ھے کی سب سے پھلا انسان آدم کو مٹی سے بنایا گیا۔ اور پھر اس مے روح پھونکی گئ۔

    • @aleenaqureshi7322
      @aleenaqureshi7322 3 หลายเดือนก่อน

      Bilkul

    • @aleenaqureshi7322
      @aleenaqureshi7322 3 หลายเดือนก่อน

      Adam (A.S) kis time period mein dynia mein aie iss ka ilm nhi hae lakun saal pahle aie hun gae kyun kae hazart nooh kae time pae zindagi dubara shuru hui thi

  • @Voice_By_Zain_And_Isha
    @Voice_By_Zain_And_Isha 4 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت اچھے سے آپ نے بیان کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @mohammadfahim9668
    @mohammadfahim9668 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت اچھی تفسیر جو کہ ارتقا کے عمل اور انسانی تاریخ کو آپ نے قرآن کے ذریعے سمجھایا

    • @tourofuniverse7890
      @tourofuniverse7890 ปีที่แล้ว

      Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.

  • @shaziakhan1025
    @shaziakhan1025 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah boht bhtreen tafsir

  • @ShakeelAhmed-op7qr
    @ShakeelAhmed-op7qr 3 ปีที่แล้ว +20

    اللہ نے جو اپنے علم میں انسان پیدا کرنے تھے اس میں چن لیا.

    • @zainmahmood9088
      @zainmahmood9088 4 หลายเดือนก่อน +1

      Hoskta hai
      But dosra option bhi possible hai kiukai Hazrat Adam(A.s) se pehle kai insaano kai skeletons bhi mile hai !!!

  • @shaybewhy8152
    @shaybewhy8152 ปีที่แล้ว

    Iblees buht pehly se tha jis ny isi dunia mein aa kr jang larri Allah k hukm se aur fatah hasil ki, tau yeh baat clear hogai k dunia me pehly jinnaat aye thy aur unky b qabeely thy itna saaf clear quran me sb majood hy, tb insan naam ki chiz dunia me nhi ti

  • @syednazirahmadgeelani6233
    @syednazirahmadgeelani6233 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah Ali Bhayee kov apni hifz o amaan mein rakhey

  • @MajidGhori
    @MajidGhori 3 ปีที่แล้ว +6

    جزاک اللہ!
    مسلم علمی کتابی۔
    محقق و مجدد اعظم مسلمانان امت محمد علی مرزا۔

    • @mumraizali4894
      @mumraizali4894 3 ปีที่แล้ว +1

      ہاہاہاہا ۔۔چمچہ گیری آپ لوگوں میں سے نہیں جائے گی

    • @MajidGhori
      @MajidGhori 3 ปีที่แล้ว

      @@mumraizali4894 اگر حق بات کہنا چمچہ گیری ہے تو ہم چمچہ گیر ہی ٹھیک ہیں۔ ہیں تو مسلم۔

    • @MajidGhori
      @MajidGhori 3 ปีที่แล้ว +1

      @@EffortlessEasy مجھے کچھ بتانا چاہ رہے ہیں آپ؟

    • @UsmanAli-fj8lj
      @UsmanAli-fj8lj ปีที่แล้ว

      ​@@MajidGhoriآپ پوری امت کے علماء کو سٹڈی کرنے کے بعد مرزا صاحب کو اس مرتبہ پر فائز فرما رہے ہیں ؟

    • @malikshahraizuttra1740
      @malikshahraizuttra1740 ปีที่แล้ว

      Chawal qisam ky insan ko kia kia alqbat dy diay

  • @mdansari670
    @mdansari670 3 ปีที่แล้ว +2

    Aadam aik he hai Allah ne unhe human being me se chuna hai na ki kai adamo me se

  • @ikramsadiq7515
    @ikramsadiq7515 ปีที่แล้ว +2

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔اللہ تعالیٰ ہمیں گمراہ کن خیالات اور افکار سے بچائے۔اور قصے کہانیاں سنانے اور بنانے والوں سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین

  • @shermuhammad1967
    @shermuhammad1967 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ فرماتے ھے ھم نے آدم کو مھٹی سے پیدا کیا یہ پہلا انسان تھا اس سے پہلے جننات تھے جیسا کہ قُرآن میں ھے

    • @masoodgujjar6887
      @masoodgujjar6887 ปีที่แล้ว +2

      Baishak
      Yehi Quran pai yaqeen rakhnai walon ko yaqeen rakhna chaye

  • @namaneemi4267
    @namaneemi4267 ปีที่แล้ว +2

    وہ بے قدر پانی انسان کے جسم کی اصل ہے، انسان کی اصل تو روح ہے جس کا بے قدر پانی سے کوئی تعلق نہیں

  • @thesports4
    @thesports4 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah for the video...

  • @mytruthtv
    @mytruthtv ปีที่แล้ว +2

    Best explanation cleared my mind

  • @mustafarazaansari-te8eo
    @mustafarazaansari-te8eo ปีที่แล้ว

    Allah ne apni makhlooq me se chun liya janab

  • @ZeeNasir1
    @ZeeNasir1 2 ปีที่แล้ว

    Kya bat hai. Meri information APK bayan k Baad sai nikli.
    Lakhon Saal pehly b insan Jese log mojood thy jinhe Neanderthal kehty hain par wo bht jld khtm hogye. Unki qism aor thi aor bani Adam ki doosri qisam hai.

    • @shahbazsayyed5059
      @shahbazsayyed5059 20 วันที่ผ่านมา +1

      Jaise neanderthal ke bare me aap ko aur mujhe pata hai to ye Engineer hai ham se zyada hi jante honge.aap to aese khush ho rahe ho jaise inhe ilham huaa ho.

  • @ranawaqas531
    @ranawaqas531 2 ปีที่แล้ว +10

    انسان کی پانی سے پیدائش بعد کا واقعہ ہںے، پہلا انسان مٹی سے بنایا گیا۔۔۔۔

    • @faizerazofficial
      @faizerazofficial 11 หลายเดือนก่อน

      اے بے وقوف شخص۔انسان پیدائش سے ہی پانی،مٹی اور ہوا سے بنایا گیا ہے

    • @shahidshafiq3184
      @shahidshafiq3184 9 หลายเดือนก่อน

      😅ja ja tur ja

    • @ranawaqas531
      @ranawaqas531 9 หลายเดือนก่อน +2

      @@shahidshafiq3184 I am sorry I couldn't get you..

    • @Introvert-vy9hv
      @Introvert-vy9hv 2 หลายเดือนก่อน

      @@shahidshafiq3184 O bhai awin bongiyan mt maro hüm last Adam ke olad şey haen 14th adam last adam or adam şey ply khin Adam guzar chuky haen jin mn rooh nae ti srf zindgi ti

    • @talhaejax8589
      @talhaejax8589 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@Introvert-vy9hvto phir unka hisab kitab nahi hoga ar dinosaur ka zikr Quran mein hai kyunk Allah to us waqt bhe Malik thaa

  • @syedtahirhussainshah104
    @syedtahirhussainshah104 4 ปีที่แล้ว +4

    Ali baye alla ap ko slamt rkge

  • @ehmadll8163
    @ehmadll8163 2 ปีที่แล้ว +4

    3:00 Hazrat Isa (as) ke bageir

  • @ayazkhan2739
    @ayazkhan2739 3 ปีที่แล้ว

    Wah sach ma ap teacher ho hamaray

  • @shaiknahid624
    @shaiknahid624 2 ปีที่แล้ว

    Jazakallah hu khair 🍇

  • @imranashraf6468
    @imranashraf6468 ปีที่แล้ว +1

    نسل انسانی زمین پر حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور پھر اسی نسل انسانی سے آپ حضرت آدم علیہ السلام کو ﷲ تبارک تعالیٰ نے چنا...

  • @munawarali5084
    @munawarali5084 2 ปีที่แล้ว

    سر روح تو سب جانور میں ہے مگر عقل صرف انسان کو دی

    • @asimmuhammad7170
      @asimmuhammad7170 6 หลายเดือนก่อน +1

      روح نہیں جان ہر ایک میں ہے روح صرف انسان کا خاصہ ہے

  • @ranafaisalabbas8308
    @ranafaisalabbas8308 2 ปีที่แล้ว

    Ali bhai zinda bad

  • @muhammadmujahid8264
    @muhammadmujahid8264 4 ปีที่แล้ว +5

    Love you and live long

  • @knowledgeofscieceurdu42
    @knowledgeofscieceurdu42 ปีที่แล้ว

    روح سے مراد ایمان ہے

  • @nadeemabbass5314
    @nadeemabbass5314 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah sir g good job or mashallah

  • @sherullahhunzai578
    @sherullahhunzai578 ปีที่แล้ว

    good research

  • @Bubbly-m4x
    @Bubbly-m4x ปีที่แล้ว

    Ali Bhai Allah subhana be farishton ourjinat our baqi makhloqat se fazilat de kar cun leya

  • @SALATTALIAN
    @SALATTALIAN 7 วันที่ผ่านมา

    Bohat khoobsorat Andaz e Biyan hai Masha Allah❤ Baki ap apny mukhalfin k Sath bhi esa khoobsorat Andaz e Biyan rakhyn Allah apko ajjar de ❤

  • @officeideas786
    @officeideas786 ปีที่แล้ว

    Engineer Mirza sb Great

  • @sajjadahmed7483
    @sajjadahmed7483 4 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah Ali bhai

  • @muhammadsattar9381
    @muhammadsattar9381 3 ปีที่แล้ว +2

    Labbaik ya rasoolallah

  • @MoinAdnan
    @MoinAdnan ปีที่แล้ว +1

    very well explained, #islamthestraightway

  • @allahdittachishti7739
    @allahdittachishti7739 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazak allah

  • @yasminkhan9260
    @yasminkhan9260 3 ปีที่แล้ว

    Bhotkhub

  • @abdulbasit1299
    @abdulbasit1299 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah ali bahi....🌹❣

  • @zahidimran2384
    @zahidimran2384 ปีที่แล้ว +1

    Great Ali bhai.❤❤❤❤❤

  • @sainnawaz5080
    @sainnawaz5080 3 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ

  • @qaisarvlogs4749
    @qaisarvlogs4749 2 ปีที่แล้ว +8

    آدم سے پہلے زمین پر جنات تھے کیوں کہ اللہ نے جنات کو انسان سے پہلے پیدا کیا تھا

  • @mixmasalagamer2961
    @mixmasalagamer2961 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah Ali bhai bhot bari kanfeyozan door ki aap ne Allah aap ko kheyr me rakhe

    • @ayankhan-jn9ku
      @ayankhan-jn9ku 2 ปีที่แล้ว

      Isne last me jo bola .... o apko samajh me aya

  • @sheriirajpoot9323
    @sheriirajpoot9323 2 ปีที่แล้ว +4

    Beautifull 😍😍

    • @tourofuniverse7890
      @tourofuniverse7890 ปีที่แล้ว

      Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.

  • @HabibKhan-ue3jg
    @HabibKhan-ue3jg 3 ปีที่แล้ว +1

    Great job

  • @shafqatmehmood9543
    @shafqatmehmood9543 3 ปีที่แล้ว +1

    True EMAM

  • @nadeemiqbal4742
    @nadeemiqbal4742 4 ปีที่แล้ว +8

    Very informative lecture.

  • @ahmadnadeem8026
    @ahmadnadeem8026 ปีที่แล้ว

    Good janab

  • @sifakhanvlog
    @sifakhanvlog 3 หลายเดือนก่อน

    ﴿2﴾ فِي كُلِّ دَهْرٍ وَ زَمَانٍ أَرْسَلْتَ فِيهِ رَسُولًا وَ أَقَمْتَ لِأَهْلِهِ دَلِيلًا مِنْ لَدُنْ آدَمَ إِلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ مِنْ أَئِمَّةِ الْهُدَى ، وَ قَادَةِ أَهْلِ التُّقَى ، عَلَى جَمِيعِهِمُ السَّلَامُ ، فَاذْكُرْهُمْ مِنْكَ بِمَغْفِرَةٍ وَ رِضْوَانٍ .
    ہر اس دور اور ہر اس زمانہ میں جس میں تو نے کوئی رسول بھیجا اور اس وقت کے لوگوں کے لیے کوئی رہنما مقرر کیا۔ حضرت آدم علیہ السلام کے وقت سے لے کر حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد تک جو ہدایت کے پیشوا اور صاحبان تقویٰ کے سربراہ تھے ( ان سب پر سلام ہو)

  • @adaytrader76
    @adaytrader76 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful explanation... mashaAllah

  • @abatauqeer1
    @abatauqeer1 3 ปีที่แล้ว +7

    Keep up the good work..
    Mashallah

    • @tourofuniverse7890
      @tourofuniverse7890 ปีที่แล้ว

      Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.

  • @yousafmisali
    @yousafmisali 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @mariamshah944
    @mariamshah944 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha ALLAH Masha ALLAH Ali bhai salamat raho💖💖

  • @NazirAhmed-wh3kd
    @NazirAhmed-wh3kd 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ

  • @AtifzahoorJanjowa-tm7qk
    @AtifzahoorJanjowa-tm7qk ปีที่แล้ว

    School of Thought

  • @hashimkhan9579
    @hashimkhan9579 2 ปีที่แล้ว

    Hazrat Esa exception hai

  • @SaifUllah-hh8jv
    @SaifUllah-hh8jv 3 ปีที่แล้ว

    Ali bhai bohat bohat thankx bohat kharab mind th ab Allah ka karam ha Allah ap ko ajar dy ameen ap ki hafazat kary ameen saifullah kamoki

  • @khurramsaleem1760
    @khurramsaleem1760 2 ปีที่แล้ว

    ALLAH ne sub se phalay insan hazat adam as ko banaya bus Quran main yeh hia .zameen per jinat thy magar insan phalay adam ki thy

  • @Cryptoversepk
    @Cryptoversepk ปีที่แล้ว +1

    اس موضوع پر آل محمد کی روایتیں موجود ہیں آپ سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں

  • @rafiqulhasan360
    @rafiqulhasan360 2 ปีที่แล้ว +1

    Great video
    Need to b updated
    Mere apne khayal main Hayat Ruh aur zindagi teen alag cheezain hain

  • @rajafaisal7631
    @rajafaisal7631 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @VoidFireGaming
    @VoidFireGaming 2 ปีที่แล้ว

    Great

  • @imranhabib8401
    @imranhabib8401 ปีที่แล้ว

    So nice, MashaAllah❤

  • @mj78909
    @mj78909 2 ปีที่แล้ว +2

    محمد علی مرزا صاحب ، برائے اصلاح ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں کیا حضرت آدم علیہ سلام مائی حوا علیہ سلام اور حضرت عیسی علیہ سلام
    بے قدر پانی کے بغیر پیدا ھوئے

  • @taufiqusman6655
    @taufiqusman6655 ปีที่แล้ว

    The Concept of Pre-Existence is a beautiful concept. We have all existed in the Spiritual World. Billions of Spiritual Beings are still in the Spiritual World. Our Belief is that the Spirit is from God so that means The Sprits have always existed. We are Spiritual Beings enjoying Physical Experience in these Worlds. After our stay in the physical world, we will go back to the Spiritual World. after perhaps some time in Burzaq.

  • @saleembukhari7675
    @saleembukhari7675 ปีที่แล้ว +3

    اللّہ تعالیٰ نے فرشتوں کو مجبور نہیں کیا، اس طرح کے الفاظ اللّہ تعالیٰ جل شانہ کی شان اقدس میں نہیں کہنے چاہئیں ۔بلکہ اللّہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا ۔

  • @muhammadpatel95
    @muhammadpatel95 2 ปีที่แล้ว +4

    Jazakallah ali bhai and team members.❤️

  • @waqerjanhassnihassni6825
    @waqerjanhassnihassni6825 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah

  • @unique-solar-lights85
    @unique-solar-lights85 2 ปีที่แล้ว

    کیا جنات میں بھی نبی آۓ ہیں

  • @sherullahhunzai578
    @sherullahhunzai578 ปีที่แล้ว

    zabardast

  • @sherullahhunzai578
    @sherullahhunzai578 ปีที่แล้ว

    good

  • @riazulhassan879
    @riazulhassan879 ปีที่แล้ว

    اور ہے اور باقی تمام امت کا معاملہ اور ہے

  • @mmunawar9892
    @mmunawar9892 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @gupshupkmoti3873
    @gupshupkmoti3873 ปีที่แล้ว

    Zindagi rooh ki waja se hai farq aqal awr beaqli ki hai.

  • @Everydayislam54
    @Everydayislam54 4 ปีที่แล้ว +27

    Aik Bar darood pak phar k done likh den JAZAKALLAH

    • @wish1333
      @wish1333 4 ปีที่แล้ว

      done

    • @ArifulIslam-vj4yn
      @ArifulIslam-vj4yn 3 ปีที่แล้ว

      @@wish1333 щыщ ощ

    • @wish1333
      @wish1333 3 ปีที่แล้ว

      @@ArifulIslam-vj4yn what

    • @wish1333
      @wish1333 3 ปีที่แล้ว

      Done

  • @OnlineTGEarnings
    @OnlineTGEarnings 12 วันที่ผ่านมา

    3rd Translation is the right.

  • @profbadremail5265
    @profbadremail5265 3 ปีที่แล้ว +4

    آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بارے میں قرآن مجید میں بتایا گیا ہے۔ اس سے ارتقاء کا کوئی اشارہ نہیں ملتا۔

    • @osamahmuhammad8143
      @osamahmuhammad8143 ปีที่แล้ว +2

      ارے بھئی ارتقاء ورتقاء کچھ نہیں
      انسان پہلے اب سے زیادہ طاقتور اور بڑا تھا ، اور اب آہستہ آہستہ کمزور اور پست قد ہوتا جارہا ہے کیونکہ اب بتی بجھنے والی ہے
      اسی کو یہ ارتقاء کہہ رہا ہے
      اصل میں یہ سائنس کو اسلام بنانا چاہ رہا ہے جبکہ سائنس انسانوں کے تجربات ہیں ، اور انسانوں کے تجربات میں خوب غلطیاں ہوتی رہتی ہیں

  • @aminraza5931
    @aminraza5931 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ نے اپنے تمام مخلوق میں سے آدم کو چنا اپنا خلیفہ کے لیے آدم سے قبل کسی کو اپنا خلیفہ نہیں بنایا

  • @rafiqshakir8417
    @rafiqshakir8417 ปีที่แล้ว +1

    سب کے سب نہیں آدم علیہ السلام ، حوہ علیہ السلام ،اور عیسیٰ علیہ السلام پانی کے اس قطرے کے بغیر تخلیق ھوئے ،نکلے اور پیدا ھوئے اللہ تعالیٰ کے حکم سے ۔

  • @knowledgeofscieceurdu42
    @knowledgeofscieceurdu42 ปีที่แล้ว

    انسان بندر نہیں تھا ہاں شاید اس وقت انسان کی شباہت بندر جیسی ہو مگر بندر نہیں تھا انسان انسان تھا

  • @hafeezkhan4820
    @hafeezkhan4820 ปีที่แล้ว

    کچھ اشارے نظریہ ارتقاء کے بارے ھے

  • @nationwideofficial7201
    @nationwideofficial7201 4 ปีที่แล้ว +7

    Assalamyalykom Ali bhai SUBHAN ALLAH MASHAALLAH ALLAH hum sub ko Quran Namaz qaim krr nai ke tofqe Ata frrmayae Ameen jazakAllah khair.

  • @IramKhan-g9k
    @IramKhan-g9k ปีที่แล้ว

    Kindly explain about hazarat sheesh .

  • @NabeelAhmed-ln3fw
    @NabeelAhmed-ln3fw 3 ปีที่แล้ว

    Theek baat ka ilm Allah ta'aala hiko hy. ......

  • @KSYEDPK
    @KSYEDPK 2 ปีที่แล้ว

    انجئیر صاحب نے “ھل” کو “ قد” سے بدل دیا اور ترجمہ “کیا” سے “بے شک” میں کر دیا

  • @asifwani871
    @asifwani871 ปีที่แล้ว +1

    But my question is this process starts after ADAM a.s

  • @Abdullahy45
    @Abdullahy45 ปีที่แล้ว

    روح ہی تو زندگی ہ جب وہ نکل جاتی ہے تو مردہ رہ جاتا ہے اگر جانوروں میں روح نہیں تو وہ زندہ کیسے ہیں اور مردہ کیسے ہوتے ہیں

  • @Sarahkkkool
    @Sarahkkkool ปีที่แล้ว

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ انسانوں سے ملتی جلتی مخلوق کے ڈھانچے ملے ہوں یعنی بندروں کے