Who is Satan? شیطان کون ہے؟ | Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 92

  • @gumchoos
    @gumchoos ปีที่แล้ว +23

    Ghamidi Sb is the Einstein of our times! One of the greatest Islamic scholars of all time!

  • @muhammadshoaib76200
    @muhammadshoaib76200 ปีที่แล้ว +45

    Javed Ghamidi shb the gem 💎 دکھ یہ ہے کہ آپ پہلے سے بہت زیادہ کم انرجی سے بول رہے ہیں 💔 ۔۔۔۔ اللہ عزوجل آپکو عمر خضری عطا فرمائے

  • @faiqkhan8982
    @faiqkhan8982 ปีที่แล้ว +23

    غامدی صاحب سے اختلاف ہوتاہے مگر دل پھر بھی ان کی عزت کرتا ہے

  • @naqash353
    @naqash353 7 หลายเดือนก่อน +15

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @alihassan7484
    @alihassan7484 ปีที่แล้ว +10

    Ghamdi sab Allah tala apko sahat slamti Ata frmay Ameen

  • @kidsvideo3682
    @kidsvideo3682 ปีที่แล้ว +6

    Allah tala ghamdi Sahb KO seht wali lmbi zindgi at a frmay Amen

  • @MysimpleRuralLife
    @MysimpleRuralLife ปีที่แล้ว +7

    Ma sha Allah Nice sharing..

  • @Muslimofficial-e1u
    @Muslimofficial-e1u 6 หลายเดือนก่อน +4

    بلکل غامدی صاحب بہترین گفتگو کرتے ہیں

  • @mha8252
    @mha8252 11 หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ غامدی صاحب

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 ปีที่แล้ว +4

    اللہ آپکو صحت و سلامتی دے ❤❤❤

  • @videovoice4622
    @videovoice4622 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ ماشاللہ💖💖💖

  • @mirzasaleembeig8178
    @mirzasaleembeig8178 3 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ جزا عطاء فرمائے آمین

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 ปีที่แล้ว +8

    غامدی صاحب سے سوال ہے شاید عجیب لگے اس لئے پیشگی معذرت
    ابلیس یعنی عزازیل ارادہ و اختیار رکھتا ہے تو وہ اگر توبہ کر لے تو کیا ہو گا۔ کیا قبول ہو گی؟ انسانی امتحان پر کیا اثر پڑے گا؟

  • @sirnadeemanwer4261
    @sirnadeemanwer4261 8 หลายเดือนก่อน +2

    شکر ہے غامدی صاحب آپ نے آج شیطان اور جن کے فرق کو بتایا ورنہ آپ نے ہمیشہ دونوں کو ایک ہی کہا، اور بہت ساری جگا پر آپ نے جن اور شیطان کو ایک ہی مخلوق ثابت کیا، ہے کوئی جو میرے اس سوال کا جواب دے، جب انسان کی تخلیق نہیں ہوئی تھی تب جنوں کو کون بہکاتا تھا، کیوں آپ ہی سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ جنوں کے ہان پیغمبر بھی آتے تھے، اور شریعت بھی ہے اور وہ جنّت اور دوزخ کو حقدار بھی ہونگے تو جنوں کو کون بہکاتا تھا، بقول آپکے انسان کو جنات بہکاتے ہیں تو پھر شیطان کون جس کی ڈیوٹی صرف جنوں اور انسانوں کو بہکانا ہے، شاید جنوں کی تخلیق پوشیدہ ہے

  • @mazharhussainmazharhussain5352
    @mazharhussainmazharhussain5352 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ❤

  • @drjinmin
    @drjinmin 10 หลายเดือนก่อน +1

    سورہ اعراف
    ولَقَدۡ خَلَقۡنٰکُمۡ ثُمَّ صَوَّرۡنٰکُمۡ ثُمَّ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ ٭ۖ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ لَمۡ یَکُنۡ مِّنَ السّٰجِدِیۡنَ ﴿۱۱﴾قَالَ مَا مَنَعَکَ اَلَّا تَسۡجُدَ اِذۡ اَمَرۡتُکَ ؕ قَالَ اَنَا خَیۡرٌ مِّنۡہُ ۚ خَلَقۡتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۱۲﴾قَالَ فَاہۡبِطۡ مِنۡہَا فَمَا یَکُوۡنُ لَکَ اَنۡ تَتَکَبَّرَ فِیۡہَا فَاخۡرُجۡ اِنَّکَ مِنَ الصّٰغِرِیۡنَ ﴿۱۳﴾قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾قَالَ فَبِمَاۤ اَغۡوَیۡتَنِیۡ لَاَقۡعُدَنَّ لَہُمۡ صِرَاطَکَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿ۙ۱۶﴾ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ وَ عَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ ؕ وَ لَا تَجِدُ اَکۡثَرَہُمۡ شٰکِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡہَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ؕ لَمَنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۸﴾
    (تمھاری سرگذشت یہ ہے کہ) ہم نے تمھیں پیدا کیاتھا، پھر تمھاری صورتیں بنائی [290] تھیں، پھر فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کے سامنے سجدہ ریز ہو [291] جاؤ۔ سوابلیس [292] کے سوا سب سجدہ ریز ہو گئے۔ وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہیں[293] ہوا۔فرمایا: تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روک [294] دیا، جب کہ میں نے تجھے حکم دیا [295] تھا؟ بولا: میں اُس سے بہتر ہوں، تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اُس کو مٹی [296] سے۔فرمایا: اچھا تو یہاں سے [297] اتر، اِس لیے کہ تجھے یہ حق نہیں کہ یہاں بڑائی کا گھمنڈ کرے، سو نکل جا، یقینا تو ذلیل [298] ہے۔بولا: مجھے اُس دن تک مہلت [299] دے، جب لوگ اٹھائے جائیں گے۔فرمایا: تجھے مہلت [300] ہے۔بولا: پھر اِس لیے کہ تو نے مجھے گم راہی میں ڈالا [301] ہے، اب میں بھی اولاد آدم کے لیے ضرور تیری سیدھی راہ پر گھات میں بیٹھوں [302] گا۔پھر اِن کے آگے اور پیچھے، دائیں اور بائیں، ہر طرف سے ضرور اِن پر تاخت کروں گا [303] اور تو اِن میں سے اکثرکو اپنا شکرگزار نہ پائے [304] گا۔فرمایا: نکل جا یہاں سے، ذلیل اور راندہ۔ (یاد رکھ کہ) اِن میں سے جو تیری پیروی کریں گے، میں بھی ضرورتم سب سے اکٹھے جہنم کو بھردوں [305] گا۔

  • @SalahuddinMahmood-f1i
    @SalahuddinMahmood-f1i 8 หลายเดือนก่อน

    جی میں تقریبا" اسی کے قریب ہوں لیکن یقین کامل ہے کہ اللہ کریم ہے غفورالرحیم ہے

  • @nadeemusmani3918
    @nadeemusmani3918 ปีที่แล้ว +3

    May Allah bless Him with good health inshaAllah

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤جزاک الله غامدی صاحب ❤❤❤خان احمد سراعالمگیر ❤❤❤

  • @shakeelkhan-rg8tp
    @shakeelkhan-rg8tp 2 หลายเดือนก่อน

    Very nice sir

  • @Drzaheerkhan3184
    @Drzaheerkhan3184 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah, what a great schalor.

  • @rabeelB
    @rabeelB ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ جزاک اللہ

  • @wellwisher7807
    @wellwisher7807 26 วันที่ผ่านมา

    واقعہ کربلا کے متعلق مجھے غامدی صاحب کے مؤقف سے اختلاف ہے مگر میرے نزدیک غامدی صاحب انتہائی قابلِ احترام شخصیت ہیں۔ اگر ہمارے علماء کرام میں غامدی صاحب جیسا لہجہ، متانت، سنجیدگی، بردباری اور شائستگی پیدا ہو جائے تو مجھے یقین ہے کہ ہمارا پیارا مُلک پاکستان جنت الفردوس کی مانند ہوجائے

  • @MBilalShaikh
    @MBilalShaikh ปีที่แล้ว +3

    Beautiful explanation by Ghamidi sb

  • @alirauf967
    @alirauf967 5 หลายเดือนก่อน

    Kya bat ha...Shatan Shatan ko pehchanta ha...sabit ho gaya

  • @MuhammadUmar-gf3vw
    @MuhammadUmar-gf3vw ปีที่แล้ว +2

    Beautiful explanation. JazakAllah

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 5 หลายเดือนก่อน +2

    غامدی صاحب کافی ضعیف لگتے ہیں اور آواز میں وہ طاقت نہ رھی۔اللہ عزوجل سے دعا ھے کہ اللہ عزوجل ان کو صحت و توانائی عطا فرمائے

  • @Nashriyat7275
    @Nashriyat7275 6 หลายเดือนก่อน

    بالکل درست فرمایا

  • @sairashamsheer8985
    @sairashamsheer8985 หลายเดือนก่อน

    nice

  • @swdsandhu
    @swdsandhu 7 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah 😮

  • @tahir.m.chughtai
    @tahir.m.chughtai 8 หลายเดือนก่อน

    Thanks!

  • @javeriaabdulsalam2847
    @javeriaabdulsalam2847 6 หลายเดือนก่อน

    Nice sir

  • @i.3840
    @i.3840 8 หลายเดือนก่อน

    کیا شیطان پرضروری یقین رکھنا ایمان کا حصہ ہے؟

  • @arar8556
    @arar8556 ปีที่แล้ว

    Marvellous.

  • @suhaiblatifee2332
    @suhaiblatifee2332 ปีที่แล้ว

    Agr Farishton k paas ikhtiar hai Achai aur burai ka tou kia farishton say burai ya gunah sarzad nh hota pls reply

  • @MuhammadAkbar-eq4tv
    @MuhammadAkbar-eq4tv 5 หลายเดือนก่อน

    Kia Islam may menstrual cup use karna halaal hy?

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel01 ปีที่แล้ว +1

    thanx

  • @ateeqahmad2606
    @ateeqahmad2606 ปีที่แล้ว

    شیطان کو ہم تو نہی پہچانتے مگر شائد ----

  • @angliaftab6702
    @angliaftab6702 9 หลายเดือนก่อน +1

    He’s Gem-

  • @SherHassanSajhi
    @SherHassanSajhi ปีที่แล้ว +1

    سہی

  • @aliakber2k10
    @aliakber2k10 9 หลายเดือนก่อน

    Ustad mohtram nay farmaya k, farishtay irada o ikhtiyar raktay hein? bra e mherbani wazahat farma daien.

  • @aneeskhalifa2043
    @aneeskhalifa2043 ปีที่แล้ว

    Mgr Jo ibdidaa Mai mtlb jesy hi ham Jawan hona shuru hoty hain Tarah Tarah k gunahon k waswasy aty hain ya Dil Mai koi gair zaruri khuwahish peda hoti hai to woh kia hoti hai woh Kesy achanak ajata khud ba khud ek khuwahish peda ho koi insan b gunah nh krna Chahta JB tk usko usky krne ka khayal na aye to yeh khayal kia hai kia yeh nafs ka masla hai? Q Kay shaitan to phr bad mai ajata hai

  • @usamaqadir7910
    @usamaqadir7910 4 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    1)ایک دکھ بھری داستان ہے -
    اسلام کس زبان میں ہمیں ملا؟ عربی زبان ہے قرآن اور حدیث کی-
    2)تقریبا سب ڈاکٹر اور انجینئر جو کے اس زبان سے واقفیت نہی رکھتے-
    3)کیسے دین کی باتیں کرتے ہیں جن کو عربی اصول و ضوابط اور قرآن اور احادیث کے بھی اصول و ضوابط پتہ نہ ہوں؟
    4)عربی کے اصول اور ضوابط ہوتے ہیں- قرآن اور حدیث کے بھی اصول و ضوابط ہیں-
    5)مگر عوام الناس اور یہ ڈاکٹر اور انجینئر حضرات کی جہالت اور نا واقفیت ان چیزوں سے ان کو علم پر اور اہل علم پر لبکوشاہی پر آمادہ اور تیار کرتے ہیں-

  • @samiullahktk1020
    @samiullahktk1020 ปีที่แล้ว

    I want to The book of mezaan where is i purchase

  • @DJAmir76
    @DJAmir76 9 หลายเดือนก่อน +1

    اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم

  • @ahsansyed2058
    @ahsansyed2058 ปีที่แล้ว

    surah anbiya mai hazrat sulaiman ke sath jo jin the unhe saitan kyu kaha gya hai, jbki vo jin the?

  • @mp-youtube7355
    @mp-youtube7355 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤

  • @Dr-bilalzakria
    @Dr-bilalzakria ปีที่แล้ว +1

    جواب مطمئن بخش نہیں ہے شیطان کو حکم سجدے کا تھا کہ نہیں یہ سوال اہم ہے
    دوسرے بات کہ شیطان اللہ سے مکالمے کے دوران دوزخ کو کیو پسند کرتا ہے

  • @fahadalikhan
    @fahadalikhan ปีที่แล้ว

    Kon se puranay saheefon main Iblees ka naam Azazeel aaya hai? Mujhe aisa koi saheefa nahi mila. Thanks.

    • @Iqrarkhan393
      @Iqrarkhan393 ปีที่แล้ว

      Kitne saheefe padh liye, padhte rahiye mil jaayegaaa

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 10 หลายเดือนก่อน

    Shaitaan koi shayy nahi bulke insaan ke maffad parast serkush zazbaat hote hai.😮

  • @HotelPasha
    @HotelPasha 3 หลายเดือนก่อน

    I still couldn't understand if iblis was a jin or an angel?

  • @nustratamir17
    @nustratamir17 ปีที่แล้ว

    Shaytaan kub mureh gha?

  • @yasirjanjua7149
    @yasirjanjua7149 7 หลายเดือนก่อน

    Baqi sab theek hai ghamdi sab boht baray alim e deen hain lakin yeh jo maizban sab hain in ki hallat dekhain french cut dhari rakhi hai kia yeh hades ki books kay mutabk sehi hai.

  • @smf.chishty3822
    @smf.chishty3822 ปีที่แล้ว

    ہمکو تو غامدی ہی ش۔۔۔۔۔

  • @hasanraza192
    @hasanraza192 ปีที่แล้ว

    Shetaan Says Corruption Kaa Saaboot Nahee Case Dismissed .

  • @Mirha_Writes
    @Mirha_Writes 7 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤nazar🎉🎉🎉🎉

  • @oye214
    @oye214 ปีที่แล้ว

    Host shadi pe aya ho hai??
    Very well explained SubhanAllah..

  • @DrNaeem-
    @DrNaeem- ปีที่แล้ว

    Shateen power is out of range beyond Allah??

  • @bapu8984
    @bapu8984 7 หลายเดือนก่อน

    Ya Allah 😢 ye bol rahe h shetan koi alag makhluk nahi h 😮

  • @Innovate_n_elevate
    @Innovate_n_elevate 7 หลายเดือนก่อน

    Why mohlat? Shaitan ka kya wajood Allah k saamne.... Kal main kahun, Mujhe mauka dijiye, Allah ka martaba is baat ki ijazat nhi deta.. Baat samjh nhi aai

  • @Themosnter
    @Themosnter 7 หลายเดือนก่อน

    Abhi bhi boht se swal they

  • @haqeeqatkyahaiquranacademi4198
    @haqeeqatkyahaiquranacademi4198 7 หลายเดือนก่อน

    ملائکہ میں شیطان نہیں ہے۔۔یہ جن و انس میں ہوتے ہیں۔۔غامدی صاحب آپ نے برتر مخلوق کہاں سے پڑھ کر کہا۔۔نبی تمام تخلیقات میں افضل اور برگزیدہ ہیں۔۔ اور نبیوں کا تعلق فقط نوع انسان سے ہے۔۔
    جنات جس سے بنائے گئے ہیں وہ قرءان مجید میں درج ہے۔۔۔خیال آرائی سے انرجی کہنے کی کیا ضرورت ہے۔

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 5 หลายเดือนก่อน

    Mohtrem Ghamdi SB.Asp kee akser baaten bilkul bhy samajh nahen aaten .Itny saqeel istelahaat Aor alfaaz, Jin ka mutlib Jana,nay Kay lieay dictionary ka Sahara Lena perrta hay.Aor falsafa to bil KUL hee samajh say bahir hay.Az Rah E Karam aam feham zuban Aor alfaaz ISTEMAL Kia keejieay .

  • @TravelwithJhon
    @TravelwithJhon 4 หลายเดือนก่อน

    Can you please explain sahi muslim hadees 6421(6422) Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying. Allah fixed the very portion of adultery which a man will indulge in. There would be no escape from it. The adultery of the eye is the lustful look and the adultery of the ears is listening to voluptuous (song or talk) and the adultery of the tongue is licentious speech and the adultery of the hand is the lustful grip (embrace) and the adultery of the feet is to walk (to the place) where he intends to commit adultery and the heart yearns and desires which he may or may not put into effect.

  • @voiceoftruth2812
    @voiceoftruth2812 ปีที่แล้ว

    Voice clear nai hai ghamdi sab ki

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 ปีที่แล้ว

    ☝☝☝
    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
    *غامدی صاحب*
    *شیطان کون ھے*
    *غضب خدا کا یہ جو تاریخ اسلام کہلاتی ھے یہ نہیں بتاتی کلمہ شھادہ کے بعد پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے*
    ☝ *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب*
    *سوال واجب*
    *جواب واجب*
    *ادراک واجب*
    *فتوٰی واجب*
    *دجو واجب*
    *٩٩٩*

  • @imtiazdar7787
    @imtiazdar7787 ปีที่แล้ว +2

    *جزاكم اللہ خیر بہت شکریہ محترم غامدی صاحب 9 منٹ بولے ماشاء اللہ تقریباً 1200 الفاظ تعداد تو بڑی معقول ھے لیکن ھر بار کی طرح بیدار مغزوں کو تِشنَہ چھوڑ دیتے ھیں ۔ ابھی کی تشنگی یہ ھے کہ اللہ سُبحان تعالٰی نے فرشتوں کے مقابل انسان کا درجہ کم رکھا سمجھ آتی ھے ۔ لیکن جس جس مادے مٹیریل سے اللہ تعالٰی نے فرشتوں جِنوں اور انسانوں کو بنایا ھے اُن میں مٹی کا درجہ ھمیشہ کم ترین کیوں بتایا جاتا ھے؟ یعنی قرآن کی کون سی نص سے یہ پتہ چلتا ھے کہ 3 مٹیریل میں مٹی کا درجہ کم ترین ھے؟ دوسرا سوال: کیا ھر انسان یہ اہلیت رکھتا ھے کہ ھر دفعہ یہ سمجھ سکے جو ذھن میں آیا ھے یہ شیطانی وسوسہ ھے یا خیر کا اشارہ کہ اس بات پر سوچو اس میں انسانوں کی خیر کا پہلو ھے؟ آخری سوال کا جواب بھی قرآن مجید کی نص سے دیں برائے مہربانی بہت بہت شکریہ،*

  • @nstargrichmfti1483
    @nstargrichmfti1483 7 หลายเดือนก่อน

    Shaitan means fasadi aadmi
    So there is no separate excistenence of Satan. Allah made two qualities in insaan in the beginning first angel quality second bad quality. Thus You or insaan is angle or Satan. There is no separate excistenence of ROOH. ROOH MEANS HUQM ACCORDING TO QURAN.

  • @nasirshah40
    @nasirshah40 3 หลายเดือนก่อน

    Isn't able to explain the Adam & Iblees event from the Quran, but is giving his own explanation. Dr. Jeffrey Lang or Pervez has a better explanation with verses/signs from the Quran.

  • @havehave5741
    @havehave5741 ปีที่แล้ว

    Why is Ghamidi's "Music is halaal" against Allah's command?
    Sahih al-Bukhari 5590
    Narrated Abu 'Amir or Abu Malik Al-Ash'ari:
    that he heard the Prophet (ﷺ) saying, "From among my followers there will be some people who will consider illegal sexual intercourse, the wearing of silk, the drinking of alcoholic drinks and the use of musical instruments, as lawful. And there will be some people who will stay near the side of a mountain and in the evening their shepherd will come to them with their sheep and ask them for something, but they will say to him, 'Return to us tomorrow.' Allah will destroy them during the night and will let the mountain fall on them, and He will transform the rest of them into monkeys and pigs and they will remain so till the Day of Resurrection."

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma ปีที่แล้ว +1

    غامدی صاحب نے شیطان کو سمجھا ہی نہیں ۔اس نے خود کو برتر سمجھا ہی نہیں اور آدمییوں کو بھی کمتر نہیں سمجھا۔ ملائیکہ اور شیطان اور ابلیس اللہ،کی پیدا کردہ قوتیں ہیں جو اسکے حکم پر کام کرتی ہیں۔ انکو انسانوں سے پہلے بغیر دھونوے کی آگ سے پیدا کیا گیا تھا۔ انکو جان کہا گیا ہے، یعنی وہ دکھائ بالکل نہیں دیتی ہیں۔ 15:27 میں اللہ نے کہا ہے،” اورالجان( وہ مخصوص قوتیں جو دکھائ نہیں دیتی ہیں ) انکو ہم نے اس سے پہلے( انسانوں سے)بغیر دھوویں کی آگ سےپیدا کیا تھا۔” اور 15:26 میں ہے کہ،” اورہم نے انسان کوکھنکھناتےسڑے ہوۓگارے سےپیدا کیا تھا( یعنی پیدائش کی شروعات اس سے ہوئ)(1526) پھر 1528 میں ہے کہ،”اور ج تمہارے آقا و مالک نے ملائیکہ ( اللہ کی قوتوں کو) میں کھنکھناتے سڑے ہوۓگارے سے ایک نشر ( انسان ) بنانے والا ہوں۔”۔ سے کو کہا 2:34 to38 میں بتایا کہ،” اور ج تمہارے آقا و مالک نے ملائیکہ سے کہا( نہ دکھائ دینے والی قوتوں کو) میں زمین پر اپنا ایک خلیفہ ( جو میرے بعد زمین پر خود حاکم ہوگا جو اپنے کام کرنے کے فیصلے خود اپنی مرضی سے کریگا) تووہ کہنے لگے کیا تو ایسوں کو حاکم بنانے والا ہے جو اس پر برے کام ہی کرینگے۔۔۔۔۔” پھر انکو اللہ نے کہا کہ انکی اطاعت کرنا۔تو اچھی قوتوں نے مان لیا مگر ابلیس ( انتہائ مایوسی کی قوت ) اور شیطان( سرکشی کرنے والی قوت ) نے انکار کر دیا یہ کیہ کر کہ وہ انسانوں کے ماتحتی میں کام نہیں کرینگے کیونکہ سہ ان سے حکم منوانے میں بڑے حاکم ہیں ( اابی و استکبر 2:34). پھر 2:35 ,36 میں ہے کہ،” پھر اس نے( شیطانی سرکشی کرنے اور کرانے والی قوت جو ہر انسان میں ہوتی ہے) اس نے ان دونوں کو( آدم اور اسکی زوجہ) جس جنتی زندگی میں وہ تھے نکلوا دیا تھا۔اور ہم نے کہا تم س یہاں سے نکل جاؤ ایک دوسرے کے دشمن ہوگۓ۔۔۔۔” 2:37 میں دہرایا کہ تم سب اکٹھے ( جمیعا) اس سے گر جاؤ( یعنی زمین پر)۔تو ان آیات سے ثابت ہو گیا کہ ابلیس اور شیطان دو قوتیں ہیں جو ہر انسان میں ہوتی ہیں اور ان سے اللہ کی نافرمانی اور سرکشی کرواتی ہیں،انکو بہکا پھسلا کر۔

  • @kentcumberland2216
    @kentcumberland2216 ปีที่แล้ว +1

    Unfortunately, Ghamdi and other so called scholars of this time have deviated from the true path and gone astray.
    Muslims in general and of Pakistan in particular are in dangerously grave situation.
    Instead of taking lead and standing up to horrific conditions and providing guidance and leadership to the community to collectively and effectively fight back they are wasting their time in discussing the matters of distant past and other non issues which have nothing to help alleviate the current and the future sufferings which are very evident and are clearly and visibly knocking at the doorsteps.
    These scholars have left the handling of worldly matters and affairs to the corrupt politicians and other sold out institutions.
    May Allah Kareem guide them to the right path. Aameen.

    • @1asad
      @1asad ปีที่แล้ว

      it seems you don't know Ustad Imam Ghamidi watch this series th-cam.com/video/WwKNS_u3flQ/w-d-xo.html

    • @shahanjahan2368
      @shahanjahan2368 ปีที่แล้ว

      To begin with, you could maybe try asking your father as to why didn't he imbibe you with basic moral etiquettes to talk in a public space. Coming to your ignorant objection
      The very foundation and the ideas and concepts of Islam, from the inception itself( esp in south asia) have been either taight in a politicised way to gain advantage on the grounds, or to puppeteer the poor gullibles. What Ghamidi sb is doing is akin to the Renaissance that happened in Europe. They went back to their ancient civilization to find a way out of the cultural rut that they went into. It is of paramount importance to understand the basics of Islam, the concept of God, Shaitan, Angels, Prophets so on and so forth. The current problems of the society that you are talking about wouldn't have gained prominence atleast in the Muslim majority nations, had we been firm on our theological fundas. If the foundation of a building is weak, no amounts of support to the superstructure would keep it intact. As simple as that. We need to go back to the basics and find the answers to everything, and not just rely on the political ullemas and muftis who have corrupted our minds entirely.

  • @safirbilal4935
    @safirbilal4935 ปีที่แล้ว +1

    Kya bakwas

  • @syediftikharhassan2946
    @syediftikharhassan2946 หลายเดือนก่อน

    Ghamadi u r shaitan

  • @AbuBakar_035
    @AbuBakar_035 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤