Isn't that what made Satan rebel? A high status ethereal being made of the better element made to prostrate to a mere man of insignificant built? Allah jisay Izzat bakhshay aur uska hisaab kitaab akhirat mai he hoga..... Ghamidi sahab might be underrated in this world but would have his fair status he deserves for the next one.
Ghamdi Saab .may aap ki bohat izat Karti hoo or aap Kay byaan sun kr or bhi izaafah hota Chala jata hay ...aap ko Allah nay ekhlaakh k Alla darja atta farmaya hay ...Allah aap ko jantulfirdos may aalla makaam atta farmaye may aap se mulaakat ki Dua Karti hoo chahay Allah is dunya may Meri khwhish kabool farmaye ya us dunya may...laikin aap se mulaakat ki mashkoor hoo...Allah aap ko hamesha izato sehat atta farmaye is dunya may or us dunya may ..Ameen
Ghamdi sb has vast knowledge about Islam n most important his way of teaching is awesome. I love to watch his lecture when I want to learn something about islam.
"apne ilm aur apne aamaal ko pakeeza rakhna hai", kya zabardast baat hai MASHA ALLAH. SUBHAAN ALLAH HAI WABE HUMDEHI. may ALLAH GUIDE us AND HELP us with ease ameen summa ameen.
اسلام عليكم Jazak allah khair,sir Javed, Issey achcha jawaab shayad hi koi dey sakta ho, Agar aaj log sahi deen e ilaahi ko Sikhna chaahtey hai toh,plzzz Javed saahab ko suniye,aur inkey alfaazo pe gaur karey, Ye allah ka deen,in shaa allah,bilkul samjh Mei aajeyga, Javed sahab ko allah khair se apni amaan Mei rakhey,ameen
Jazakallah es dour e hazer main Junab Ghamidee sab is the only Muslim scholer whose teaching is too simple n to the point may Allah Kareem keep him happy healthy safe n sound. Allah madad. N are according the teaching of Quran Kareem. Me agree in all wd Ghamidee sab. Gm.iqbal.
It is one of the best Rational & Intellectual Thoughts by Ghamdi . Although I am not his student/ fan etc but I agree & appreciate with this statement.
انسانی ذھنی الجھنوں کا واحد حل اللہ کی قدرتوں کو دریافت کرنا ھے جب ھم اللہ کے بارے سوچنا شروع کریں تو اسکی قدرتوں کی طرف جاٸیں جو چہارسوھمارے اردگرد پھیلی ھوٸ ھیں ۔
Iss trah ke sawalat ka behtreen jawab aap ke paas hota hei. Wo log jo inn ke khilaf hein khudara ilmi ikhtelaf rakhiyey, shakhsi ikhtelaf ana aur takabur ko janam deta hei aur insan jo kisi bhi shakhs ko mehz ana aur banay banaye nazariye ki bunyad pe mustarad kerta hei bohat si maloomat se mehroom reh jata hei. Ghamdi sahan se disgree kijyey lekin har ehl e ilm ke paas apko denay ke liye zaroor kuch na kuch hota hei. Allah hum sab pe hadayat ke darwaazay khol dei.
Ankh ek physical chiz hai, aap kuch dekna na chaahen to aankh band kr sktay hain. Magar ilm or soch ka taluq dimagh se h, aap us ko kese rok sktay hain?
دینِ اسلام بہ نفسِ قرُان دِین کے معنی ہیں آئین اور قانون- اللہ کے نزدیک اگر کوئ دِین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-19)- اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حَاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا- دِینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-83)- یہ دِینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دِین- یہ دِینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی معیاری دِین- یہ دِینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا- یہ دِینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچٌا دِین- یہ دِینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا- یہ دِینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دِین- یہ دِینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کَھرا دِین- یہ مرتَضَىٰ دِین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا- مصطفےٰ، مجتبےٰ اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل- ”اللہ جسے چاہتا ہے دِین کے لے چُنتا ہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیے گۓ- ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل عِمرَان آیت-81)- ”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26)- حضرت ھود، لُوطً اور اِبراھییم (علیہ سَلام) اولادِ حضرت نوح (علیہ سَلام) میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيلَ، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ (علیہ سَلام) یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87)- حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ (علیہ سَلام) سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13)- ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیے دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)- پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لے اَنبیاء کو چُنَا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قایم رکھا اُمت در اُمت نہیں! اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلمِ اکبر اور ظلمِ اَصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اوراَپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبّب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87، 88)، یعنی ہر نبی یا رَسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پراختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”بیشک اللہ نے چُن لیا آدم، نوح، آلِ اِبراھیم اور آلِ عِمرَان کو سب جہان والوں میں سے‟ (سورة آل عِمرَان آیت-33)- بہ نفسِ قران اِسم عِمرَان جس کا ذِکر اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منصوب کیا جا سکتا ہے: حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) کے والد، حضرت مَریَم (سلام اللہ علیہا) کے والد اور مولا علی (علیہ سَلام) کے والد حضرت ابو طالب (علیہ سَلام) جن کا نام عِمرَان ہے- حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) سے اولاد نہیں ہوئ اور حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) نے شادی نہیں کی، اِس لے لفظ آل اِن ہستیوں سے منصوب نہیں کیا جاسکتا- لِہٰـزا ہمیشہ رہنے والی اِمامت کا سلسلہ جس کا وعدہ اللہ نے اولادِ اِبراھیم میں رکھنے کا کیا وہ آلِ عِمرَان (آلِ ابو طالب) ہیں- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24)- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں قربانی زبحِ ِعظیم تھی جو کہ روشن دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادیِ کٌل اور اِمام اٌلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامِ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِماُم اٌلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40)- نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مھدی (علیہ سَلام)}، حضرت ابراھیم و إِسْمَاعِيلَ (علیہ سَلام) سے جڑا ہے Continue on next comment
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں نے قرآن نازل کیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میی آپ لوگوں کے پاس ایسی کتاب چھوڑ رہا کہ میرے وفات کے بعد ہم کسی فتنے میں نہ پڑھے اور یہ بھی فرمایا کہ عالم بہت ہونگے لیکن علم کسی کہ ساتھ نہیں ہوگا تو ہم جاہل لوگ اتنے لکھنے پڑھنے کہ باوجود ایسے لوگوں کے سامنے بیٹھ کر علم حاصل کرتے ہے جن کے بارے میں ہمیں صحیح سے پتہ نہیں چلتا کہ کون ہے کہا سے آیا ہے خدا کے لیے خود قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کرو ایسے کسی پر بھروسا نہیں کرنا چاہیے جو ہمیں گمراہ کرے
”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفٌار کتنا نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32)- 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغامِ وہی کو جو آپ کے رَب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا میری رِسالت کا کوی کام نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کے شرسے بچاے گا، بیشک اﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰـزا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی (علیہ سَلام) کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- اِعلانِ ولایتِ علی کے فوراً بعد یہ وہی نازل ہوئ، ”۔ ۔ ۔ اج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین ِاسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3 دینِ اِسلام کی بنیاد قرُان ہے اور قرُان میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کا وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اگر وَارث بیمار ہو جاے تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلُیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، وہاں وارثانٍ قرُان أُولِي الْأَمْر ہیں- ”اے اِیمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْرِ وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خُلافہ جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے اُن کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسی بن جعفر، علی بن موسی، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقر (علیہ سَلام) کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اٍن 12 آئمہ میں دینٍ اسلام میں اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ اِمامتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الإسراء آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اٌن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اٌسے اِیمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہو گا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اورعیسَیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسَیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ”دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256)- ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-103)- ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا ہے‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-- ”جِس نے اِسلام کے لے اپنے سینے کو کھُولا وہ اپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمرآیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئ اور دین چاہا اٌسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا“ (سورة آلِ عِمرَان آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اپنی حُجّت بنائ اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب 3ہے (سورة الشورہ آیت-1
@@smaquasim1745 dunno why are you just giving a nonsense reply. Most of people wants to listen to him those who don't know good Urdu. That's why English subtitles are demanded
کسی دانا کا بھی یہ کہنا ہے کہ ہمیں اللّٰہ تعالیٰ کی صفات پر غور کرنا چاہیئے نہ اللّٰہ تعالیٰ کی ذات پر ؛ یہ صلاحیت ہم محدود اختیارات رکھنے والے بندوں حاصل نہیں ہے لہذا جیسے کہ کائنات اللّٰہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کررہی ہے ہمیں بھی چاہئے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کریں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود ابرہیم پڑھنے کی کوشش کریں اور اطمینان کی بات تو یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش دیکھے گا
جب بھی غامدی صاحب کو سنتا ہو میرا ایمان تازہ ہوجاتا ہے
Agreed 👍💯
O Almighty this isn't fair, you cannot give someone this level of intellect. And if you do so at least you cannot let him be so underrated.
Sari duniya ko to nabi saw bhi raas nhi aaye bhai Allah chahe jise hidayat tk pahuchaye 🤝
Isn't that what made Satan rebel? A high status ethereal being made of the better element made to prostrate to a mere man of insignificant built?
Allah jisay Izzat bakhshay aur uska hisaab kitaab akhirat mai he hoga..... Ghamidi sahab might be underrated in this world but would have his fair status he deserves for the next one.
Study the major philosophical discourses and then you will clearly see how weak human intellect is to discuss such universal topics
@@vision7446explain
He’s not under rated but recognized and appreciated by millions.
Ghamdi Saab .may aap ki bohat izat Karti hoo or aap Kay byaan sun kr or bhi izaafah hota Chala jata hay ...aap ko Allah nay ekhlaakh k Alla darja atta farmaya hay ...Allah aap ko jantulfirdos may aalla makaam atta farmaye may aap se mulaakat ki Dua Karti hoo chahay Allah is dunya may Meri khwhish kabool farmaye ya us dunya may...laikin aap se mulaakat ki mashkoor hoo...Allah aap ko hamesha izato sehat atta farmaye is dunya may or us dunya may ..Ameen
الله الله
کیا علم ہے کیا انداز ہے
الفاظ ہی نہیں 😍❤❤❤❤❤❤
i am.so lucky alhumdolillah that i could listen you ..we never find people like ghamdi saab in this decade.. love nd so much respect from india....
Jahannam jany ka dil kar raha hai kia????
@@kamrankhan468 ok brother.. let Almighty decide this 👍🤝
@@kamrankhan468 dafa kar jahanam ko
@@kamrankhan468 chutiya aag
@@kamrankhan468 tum jaise ne Islam ko kuch aur hi sabit kar diya
Ghamdi sb has vast knowledge about Islam n most important his way of teaching is awesome.
I love to watch his lecture when I want to learn something about islam.
Allah Pak Ghamdi Sb ko Jaza e Khair Ata Farmaye
"apne ilm aur apne aamaal ko pakeeza rakhna hai", kya zabardast baat hai MASHA ALLAH. SUBHAAN ALLAH HAI WABE HUMDEHI. may ALLAH GUIDE us AND HELP us with ease ameen summa ameen.
No drama no stories ❤
Exactly answered what he knew 🙂
Ghamidi........what a great learned true one and only scholar.
MAY GOD GIVE HUMANITY MORE LIKE HIM
only scholar? google.
Shk Ibn Baaz r.a
Shk inn uthaymeen. ra
shak salih al fawzan hfzilluh.
shaikh muqbil. r.a
Agreed
Ghamdi sahb boht aala ilm ke sath sath boht khoobsurat tarz e bayan rakhty hain.
اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے غامدی صاحب,,,
Masha Allah
Genius man
May you live long javed Ahmed ghamidi Sahib
Logical, Reasonable and faithful approach 👏👏
It will really help me during the debate with atheists ,
Jizakallaho khaira ☺️
Wisdom... At its peak
He explained in 6 minutes that God is for real !!!❤️❤️❤️❤️
I dont think so that anyone can reply as better as Ghamidi Sir...
Wahhhhhhh Ghamidi sb wahhhhhhhh wahhhhhhhhhh......What a philosopical understanding and conveying ...
May u live long javaid ahmed gamdhi saheb
Allah ke rahmat hun aap prr, may Allah bless u
What a tremendous explanation, subhanAllah.
O subhanallah
Ye to bahut barha mufti hai
Shame shame shame shame shame shame shame on you and ghamdi
Kamran Khan sharm tumko bhi magar nahin aati!
اسلام عليكم
Jazak allah khair,sir Javed,
Issey achcha jawaab shayad hi koi dey sakta ho,
Agar aaj log sahi deen e ilaahi ko Sikhna chaahtey hai toh,plzzz Javed saahab ko suniye,aur inkey alfaazo pe gaur karey,
Ye allah ka deen,in shaa allah,bilkul samjh Mei aajeyga,
Javed sahab ko allah khair se apni amaan Mei rakhey,ameen
Kabhi suno na
Tariq Masood sb ko taqi usmani sb ko zarwali Khan sb ko
@@kamrankhan468 bhai jab aqal ki jaga gobar bharwayin gy na to apny pass sy bey tuki chorny walon ko b zroro sunin gy
Jazakallah es dour e hazer main Junab Ghamidee sab is the only Muslim scholer whose teaching is too simple n to the point may Allah Kareem keep him happy healthy safe n sound. Allah madad. N are according the teaching of Quran Kareem. Me agree in all wd Ghamidee sab. Gm.iqbal.
It is one of the best Rational & Intellectual Thoughts by Ghamdi . Although I am not his student/ fan etc but I agree & appreciate with this statement.
انسانی ذھنی الجھنوں کا واحد حل اللہ کی قدرتوں کو دریافت کرنا ھے جب ھم اللہ کے بارے سوچنا شروع کریں تو اسکی قدرتوں کی طرف جاٸیں جو چہارسوھمارے اردگرد پھیلی ھوٸ ھیں ۔
سبحان اللہ محترم غامدی صاحب
Iss trah ke sawalat ka behtreen jawab aap ke paas hota hei.
Wo log jo inn ke khilaf hein khudara ilmi ikhtelaf rakhiyey, shakhsi ikhtelaf ana aur takabur ko janam deta hei aur insan jo kisi bhi shakhs ko mehz ana aur banay banaye nazariye ki bunyad pe mustarad kerta hei bohat si maloomat se mehroom reh jata hei. Ghamdi sahan se disgree kijyey lekin har ehl e ilm ke paas apko denay ke liye zaroor kuch na kuch hota hei. Allah hum sab pe hadayat ke darwaazay khol dei.
Such a beautiful explanation. Love it
اللہ تعالی اپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر دے
Beautifully answered
سبحان اللہ
Well explained
Javed sir aap ko bahot malomat hei wah Allah aap ko aur hidayat de
Apni pic change kro joty hain.pic me or commnt me pak nam likha apny..beadbi hoti hai
@Kaif mirza 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
What a great answer,
May Allah guide us all
Ya allah he is gem. pakistanio kuch aqal kro or molvion ko choor k inse istifada hasil kro
mery bhai jb ap ny marna hy to apka janaza bhi molvi ny hi parrhana hy...................
Sad to say that was the reason he left Pakistan because of the mullahs and there following
Right
Allah pak ki croro Rahmet hoo app pr
Ghaidi sir is a great scholar,
Very excellent response
This lecture was so good
❤❤ He is great Islamic scholar.... Ahmed gamdi
wow tremendous!!!!
great answer
Nobody has ever answered in such way ❤️🤲
Wonderful Mr Ghamdi sahib.
Nice and complete answer..
جزاک اللہ
Wah kya baat hai...true scholar of the century.
Zbrdst sai or boht hi aqlana tor par bat smjai
Masha Allah
One of the best answers I have heard
Beautiful answer
yes
He is one and only
Great Ghamidi sahib
He is Genius..!!
living legend❤
Anither exceptional speech
Someone please translate ghamidi sahab's videos in English. It will help many people to gain knowledge and understanding
Amazing reply.
jazakallah
Kya explain kiya hai brilliant ❤
Subhan Allah
Beautiful
Say la illaha ilillaho muhammadur rasul Allah
subhan allah👌👌👌👌👌👌👌
Ankh ek physical chiz hai, aap kuch dekna na chaahen to aankh band kr sktay hain. Magar ilm or soch ka taluq dimagh se h, aap us ko kese rok sktay hain?
Dimagh b physically maujud hai, agar dimagh nikal diya jaye to kya ap soch sakte hain?
Limitations to hain har cheez ki
One of the better talks.
Amazing 🎉
Great explanation
دینِ اسلام بہ نفسِ قرُان
دِین کے معنی ہیں آئین اور قانون- اللہ کے نزدیک اگر کوئ دِین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-19)- اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حَاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا- دِینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-83)- یہ دِینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دِین- یہ دِینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی معیاری دِین- یہ دِینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا- یہ دِینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچٌا دِین- یہ دِینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا- یہ دِینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دِین- یہ دِینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کَھرا دِین- یہ مرتَضَىٰ دِین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا- مصطفےٰ، مجتبےٰ اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل-
”اللہ جسے چاہتا ہے دِین کے لے چُنتا ہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیے گۓ- ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل عِمرَان آیت-81)- ”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26)- حضرت ھود، لُوطً اور اِبراھییم (علیہ سَلام) اولادِ حضرت نوح (علیہ سَلام) میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيلَ، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ (علیہ سَلام) یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87)- حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ (علیہ سَلام) سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13)- ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیے دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)- پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لے اَنبیاء کو چُنَا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قایم رکھا اُمت در اُمت نہیں!
اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلمِ اکبر اور ظلمِ اَصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اوراَپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبّب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87، 88)، یعنی ہر نبی یا رَسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پراختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”بیشک اللہ نے چُن لیا آدم، نوح، آلِ اِبراھیم اور آلِ عِمرَان کو سب جہان والوں میں سے‟ (سورة آل عِمرَان آیت-33)- بہ نفسِ قران اِسم عِمرَان جس کا ذِکر اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منصوب کیا جا سکتا ہے: حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) کے والد، حضرت مَریَم (سلام اللہ علیہا) کے والد اور مولا علی (علیہ سَلام) کے والد حضرت ابو طالب (علیہ سَلام) جن کا نام عِمرَان ہے- حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) سے اولاد نہیں ہوئ اور حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) نے شادی نہیں کی، اِس لے لفظ آل اِن ہستیوں سے منصوب نہیں کیا جاسکتا- لِہٰـزا ہمیشہ رہنے والی اِمامت کا سلسلہ جس کا وعدہ اللہ نے اولادِ اِبراھیم میں رکھنے کا کیا وہ آلِ عِمرَان (آلِ ابو طالب) ہیں- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24)- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں قربانی زبحِ ِعظیم تھی جو کہ روشن دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادیِ کٌل اور اِمام اٌلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامِ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِماُم اٌلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40)- نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مھدی (علیہ سَلام)}، حضرت ابراھیم و إِسْمَاعِيلَ (علیہ سَلام) سے جڑا ہے
Continue on next comment
Jazzak Allah khair shekh
بہت خوب
Great explanation. MA
allah huakbar
May Allah blss u gamdi saheb ❤❤❤
I Shia town senthal District Bareilly up. Kibalah Javed Ghamidi is A one unique in exhortation Admonished instructions please.
😭😭😭😭😭😭ghamidi sir ❤️❤️😭
Intellectual man in this world
Beautiful Brain
👏🏻
jazaak ALLAH
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں نے قرآن نازل کیا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میی آپ لوگوں کے پاس ایسی کتاب چھوڑ رہا کہ میرے وفات کے بعد ہم کسی فتنے میں نہ پڑھے اور یہ بھی فرمایا کہ عالم بہت ہونگے لیکن علم کسی کہ ساتھ نہیں ہوگا تو ہم جاہل لوگ اتنے لکھنے پڑھنے کہ باوجود ایسے لوگوں کے سامنے بیٹھ کر علم حاصل کرتے ہے جن کے بارے میں ہمیں صحیح سے پتہ نہیں چلتا کہ کون ہے کہا سے آیا ہے خدا کے لیے خود قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کرو ایسے کسی پر بھروسا نہیں کرنا چاہیے جو ہمیں گمراہ کرے
Good answer ❤
”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفٌار کتنا نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32)- 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغامِ وہی کو جو آپ کے رَب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا میری رِسالت کا کوی کام نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کے شرسے بچاے گا، بیشک اﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰـزا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی (علیہ سَلام) کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- اِعلانِ ولایتِ علی کے فوراً بعد یہ وہی نازل ہوئ، ”۔ ۔ ۔ اج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین ِاسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3
دینِ اِسلام کی بنیاد قرُان ہے اور قرُان میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کا وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اگر وَارث بیمار ہو جاے تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلُیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، وہاں وارثانٍ قرُان أُولِي الْأَمْر ہیں- ”اے اِیمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْرِ وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خُلافہ جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے اُن کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسی بن جعفر، علی بن موسی، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقر (علیہ سَلام) کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اٍن 12 آئمہ میں دینٍ اسلام میں اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ اِمامتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الإسراء آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اٌن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اٌسے اِیمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہو گا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اورعیسَیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسَیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ”دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256)- ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-103)- ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا ہے‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-- ”جِس نے اِسلام کے لے اپنے سینے کو کھُولا وہ اپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمرآیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئ اور دین چاہا اٌسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا“ (سورة آلِ عِمرَان آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اپنی حُجّت بنائ اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب 3ہے (سورة الشورہ آیت-1
subhanAllaha......
Dhakad answer javed bhai
mashallah,
Allah o Akbar kabira
AllahuAkbar
Rational
Very good very good very good
excellent
Why there's no English subtitles?
Very nicely said Sir
💖💖💖💎💎💎
We really miss his videos having no English subtitles...pls add subtitles to all his videos...plsss
Pakistani Knows Urdu. even I am Indian, I know. Urdu and I read his books.
@@smaquasim1745 dunno why are you just giving a nonsense reply. Most of people wants to listen to him those who don't know good Urdu. That's why English subtitles are demanded
43-az-zukhruf and verse-71
Waow
Ghandi sahab you are the best
کسی دانا کا بھی یہ کہنا ہے کہ ہمیں اللّٰہ تعالیٰ کی صفات پر غور کرنا چاہیئے نہ اللّٰہ تعالیٰ کی ذات پر ؛ یہ صلاحیت ہم محدود اختیارات رکھنے والے بندوں حاصل نہیں ہے لہذا جیسے کہ کائنات اللّٰہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کررہی ہے ہمیں بھی چاہئے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کریں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود ابرہیم پڑھنے کی کوشش کریں اور اطمینان کی بات تو یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش دیکھے گا
🌷
Nice