Aik tu ye astrologer Jo ke Islam Main mana hai upar se apney Naam ke Saath syed Laga raha hai. Jis bath pe is ne apni puri theory base ki hai "Adams Peak" uska koi proof nahi ke ye waqai real hai. Aur Jo Greece main ancient laptop mila hai uski koi aik web link nahi. 😂
4:30 Nabi ki awaz dobara sunai dai tu barish ya azab ajainga .. ?? ya aap Quran o Hadis ky Reference se sabit karain ?? apna demaghi baimari ko express na karain ..
ایسی کہانیاں آپ کو اکثر سننے کو ملتی ہیں جب لوگ سائنس کو مذہب میں گھسا دیتے ہیں۔ ویسے تو بات بری لگتی ہے سب مذہبی لوگوں کو جدت، تحقیق، لیکن بعد میں انہیں کہانیاں بھی بنانی ہوتی ہیں جیسے کہ "وائس ریکگنیشن" اور پھر "لیپ ٹاپ" کی کہانی جو یہ حضرات کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے تحقیق بہت ضروری ہے جس لیپ ٹاپ کا یہ ذکر کر رہے ہیں ایسی کوئی چیز ابھی تک دریافت نہیں ہوئی، نہ ہی کوئی چپ۔ جو سب سے قریب ترین چیز آج تک ملی ہے وہ ہے "بغداد بیٹری" اور اس کے بارے میں بھی محض قیاس ہے کہ شاید وہ بیٹری ہو، یقین نہیں ہے کہ وہ بیٹری ہی ہے۔ جی ہاں، صرف بیٹری، اگر مان بھی لیں تو بھی لیپ ٹاپ کی ایجاد ممکن نہیں ہے۔ ان حضرات کو تھوڑی تحقیق کرنی چاہیے کیونکہ انسان اپنے پیچھے بہت کچھ چھوڑتا ہے۔ اگر ہماری طرح کی کوئی تہذیب آئی ہوتی تو یقیناً اس کے آثار ہمیں آسانی سے مل جاتے۔ دوسری بات یہ کہ یہ صاحب 7500 سال پرانی بات کر رہے ہیں، جبکہ 9000 سال پرانی تہذیب دریافت ہو چکی ہے۔ صرف 5000 سال پہلے تو ہماری اپنی وادی سندھ کی تہذیب ہے، تو ان کی تحقیق یہاں بھی ناقص ہے۔ اور اول تو مذہبی بات آپ کو سائنس کے ساتھ کرنی نہیں چاہیے، دوم آپ کو مذہب کی بھی تحقیق کرنی چاہیے۔ آدم اور حوا کتنے سال پرانے ہیں، اس کے متعلق کیا دلیل ہے؟ قرآن میں یہ بات ہے نہیں، باقی کہاں پر یہ آیا ہے؟ اور اگر آیا ہے تو اس روایت کی کیا صحت ہے، وغیرہ وغیرہ۔ میں تو آپ سے کہوں گا کہ سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھیں اور صحیح لوگوں سے سیکھیں۔
او جناب آثار کہاں سے ملتے کیا آپ نے قوم لوط کے واقیعہ کی تفسیر نہیں پڑھی کہ جبریل علیہ سلام نے اپنے دایں ہاتھ سے زمین کو ایک سایڈ سے اٹھا کر آسمان کے قریب لیجاکر اس طرح پلٹ دیا جس طرح توے پر روٹی ڈالی جاتی ھے مطلب اوپر کی سایڈ نیچے اور نیچے کی سایڈ اوپر اب اگر ساینس کی زبان میں سمجیں تو زمین کی موٹای کتنی ھے مطلب اوپر والا حصہ تو ہزاروں میل نیچے چلا گیا اور آج کی ماڈرن ساینس اور ماڈرن انسان زیادہ سے زیادہ کلومیٹر تک ہی زمین کے اندر سوراخ کر سکا اس سے آگے تو سارے الات گرمی کی وجہ سے جل جاتے ہیں
Creation is a flow of Allah Qun fai kun is a continuous process Logic is..... There cannot be any change in the zatt and sifat of Allah... One cannot say Allah was Allah first and then he became the creator he is eternal And he is beyond time and space Creation operation and destruction is continuously happening every single moment
آپکی بات سے ایگری ہوں کیوں کے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ھے اللہ نے اس عالم جیسے ہزار ہا ہزار عالم پیدا کیے اور ہزار ہا ہزار آدم پیدا کیے
Labiba ji sayad haider kadri sahab sahab ki itni video dekhne ke baad mujhe kuchh aur ilham huwa aur inke ilme azeem se hum hum bhi noori ki noor ke bare me soch rahe the aj kuch pata chala 🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢
8:20. Koi zarori ni. Ho sakta hy Farishton ko allah hi ny bataya ho ke Adam ko decision making power bhi di jaye gi ( apni merzi se kuch kerny ka ikhtiyaar) tu us per Farishto ne kahi ho yea baat. jab sab apni apni merzi karen gy tu fasaad hoga hi. Although ke farishty jo kerty hen woh Hukam e ilahi se hi kerty hon , per yea kaha likha hy ke woh sochny or analytical capabilities ni rakhty hon gy ( Allah ne ataa ki ho gi unko)!!
یہ وہ لوگ ہیں کہ سائنس اور عام انسان کی ریسریچ پر تو ان کو اعتماد ہے، لیکن قرآن مجید جو کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اس میں جو بیان کیا ہے یہ اس پر اعتراض کررہے ہیں،
ya toh mein akela bewaqoof hun ya toh saare jo ye podcast sun rhe hein woh saare farigh hein... chacha apni hi soch ko science ki research bata k explain kre ja rhe hein, sahil adeem non pta version
parishton nay jinno ko dekha tha jo zameen ke khakim they before human bieng,wo apas mien jangay and aur jadal karte rahy..tu parishton nay Allah se request ki keh yeh makhlooq bhi jinnat ke traha zameen mien fasaad pailayega...Parishtin ko ex dekhnay ka experience howa tha.har muslim yeh baat janta hai
Zada zehan lagany ki zarurat he nahi....Imam Ali AS aur Imam Baqir AS kay aqwal mojud hyn iss mozu par. Jiska lube lubab ye hy ky Hazrat Adam sy pahlay bhe insan rahty thy
Aby o uncle Agar hazrat adam se pehly koi or insaan hota to Sab se pehle Quran mein zikar hota Quran pak ne waziya Kar diya ham Adam ko Matti se paisa Kiya.
السلام علیکم اس ٹاپک کو میں بھی ٹچ کر چکا ہوں اور شیعہ سنا عشری میں باقاعدہ اس کا ایک الگ ٹاپک ہے کیا ادم ایک نہیں ہے اس سے پہلے ہزار یا اس سے زیادہ ادم ائے ہیں اور اخری ادم کی اولاد ہم ہیں اور سب سے بہترین مخلوق بھی
Well ye bhi khooraizi se murad jinnaton se hai kyn ke insan se pehle lakhon saal tk jinnat zameen par khoonraizi karte rahe. Anbiyan ko bhi nahi chora.
علاج کی ضرورت نہیں۔ کاش ھم نے کبھی ذاتی طور سرچ کی ھوتی ھو کہ ھم سب کو بہت ساری معلومات مل جاتی۔ جو باتیں شاہ صاحب جو فرما رھے ہیں یہ 100 فیصد درست فرما رھے ہیں غیر مسلم کہاں سے کہاں پہنچ گے۔ ھم ایک دوسرے پر کیچڑ ہی اچھالتے رھتے ہیں۔ جو حقیقت بتا رھے ہیں اس کو چیک یا سرچ کرنے میں کوئی حرج نہیں ھے۔ مطالعہ ضروری ھے
Assalam walekum bhai sahab sawal karne wali badi Nirali hai jawab dene wala bhi jab bhi kafi achcha deta hai aadam se pahle kya tha Adam aane ke bad kya hua yah koi baat hui hai HAL aur mastak Bal ka kuchh sawal jawab hota to achcha tha use kya Lena dena hai are din ki baten samjhao yaar tab koi baat banenge
Bhae IBRAHIM A. S NEARLY 5000 YEARS BEFORE, QAUME SAMUD 1500,QAUME AAD 1000, QAUME NOOH 1500,QUUME IDREES 500,SETH 1000. UNE SAY PEHLAY HABEEL O QABEEL. BHAE ADAM A. S SAY PEHLAY QABEEL KI NASAL NAHE THEE JO FASAD KI JER KA THEKA AUR ANBIYA KI BLOOD LINES KI DUSHMAN. AP LOF SAWAE QABEEL KI NASLON KO DIRECTLY YA INDIRECTLY DEFEND KERNAY KAY ILAWA KERTAY HEE KIA HAIN
Is ho sakta he ke lecture se musalmano ko kya fayda hua ye to nahi pata par nuksaan 100% hoga ... Kam jaankari wale log Shaq me pad jayenge lanat ho ispar or isko platform debewalon par
Bhai saab, aap hindu dev malaayi kahaniyon mein gharq ho chuke hain, tair kar baahar aaiye warna gumraah ho jaayenge... insaan aakhiri takhleeq hai Allaah ki insaan se pahle bahut saare creations ho chuke the ye Quran mein maujood hai jis mein Jinn bhi shumaar hain... ab ulti pulti stories suna kar apna aur qaum ka beda gharq mat karo...
میں آپ کو اب دوسری کہانی کی طرف لے کر جاتا ہوں ۔ 😅 کسی ایک بات کا کوئی حوالہ کسی مذہب کی کتاب کا حوالہ ۔ اوہ بھائی یہ علم کہاں سے حاصل کیا آپ نے ۔ کہانیوں اور مفروضوں پر بات نہیں ہوتی ۔ جب آپ ایک طرف ہو سکتا پر زور دے رہیں ۔ تو پھر کسی بھی بات کو ،* ہو سکتا* کے زمرے میں لا کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کوئی سائنٹیفک تحقیق کے حوالے سے بات کر رہے ہیں تو ضرور اس تحقیق کا کوئی اندارج ہو گا کوئی کتاب ہو گی ۔ اور اگر کسی بھی مذہبی کتاب سے پڑھا ہے تو ضرور اسکے کوئی صفحات دنیا میں موجود گے ۔
Aur jor se feko. Islam dies without Lies. This guy just make delusional claims without any proof. Living in his own paradise of assumptions. Watching this crap show for an anchor😂
سائنس نے پیغمبر کی آوازیں خلا سے ریکارڈ کر لی ۷۰ کی دہائی سے میں سنتا آ رہا ہوں اب جو آوازیں شیئر کی گئیں وہ دھوکہ نکلا۔ جبرائیل علیہ السلام کا واقعہ کا ایک ہی سوال سنایا جبکہ ۳ سوالات جبرائیل علیہ السلام نے پوچھے تھے۔ جس پرانا لیپ ٹاپ ملا یہ بھی سائنس کا دھوکہ ہے۔ کچھ عرصہ پہلے موبائل فون بھی گردش میں تھا۔ سائنس کی جتنی بھی ریسرچ ہے قرآن سے ہے پہلے وہ مشاہدات سے اسے پھیرتے رہتے ہیں پھر ایک دن قرآن کی اصل کا اقرار بھی کرتے ہیں۔
( سوچ تو ذرا- کہ تو کس آدم کی اولاد سے ہے، کچھ الہامی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ اس دنیا میں چودہ ہزار آدم آچکے ہیں، اور کسی نے کہا کہ آدم صفی الله چودھویں اور آخری آدم ہیں، اس دنیا میں واقعی بہت آدم ہوئے ہیں، یاد کرو جب آدم صفی الله کو مٹی سے بنایا جارہا تھا تو فرشتوں نے کہا تھا کہ یہ بھی دنیا میں جا کر دنگا فساد کرے گا، یعنی فرشتے پہلے والے آدموں کے حالات سے باخبر تھے، ورنہ انہیں کیا خبر کہ الله کیا بنا رہا ہے، اور یہ جاکر کیا کرے گا (لوح محفوظ) میں مختلف زبانیں مختلف کلمے مختلف جنتر، منتر، اور مختلف الله کے نام مختلف سورتیں حتیٰ کہ جادو کا عمل بھی درج ہے، جوکہ (ہاروت ماروت) دو فرشتوں نے لوگوں کو سکھایا تھا، اور بطور سزا وہ دونوں فرشتے مصر کے ایک شہر بابل کے کنویں میں الٹے لٹکے ہوئے ہیں، ہر آدم کو کوئی زبان سکھائی پھر انکی قوم میں نبیوں کو ھدایت کے لیئے بھجا تبھی تو کہتے ہیں کہ دنیا میں سوا لاکھ نبی آئے، جبکہ آدم صفی الله کو آئے ہوئے صرف چھ ہزار سال ہوئے ہیں، اگر ہر سال ایک نبھی آتا تو چھ ہزار ہی ہوتے، کچھ عرصہ بعد الله نے ان اقوام کو انکی نافرمانی کی وجہ سے تباہ و برباد کیا نیست و نابود کیا؟ جیساکہ کہ آثار قدیمہ کے شہروں کا بعد میں نمودار ہونا اور وہاں کی لکھی ہوئی زبانوں کا کسی کے سمجھ میں نہ آنا، اور کسی قوم کو پانی کے ذریعے غرق کیا اور ان میں سے طوفان نوح کی وجہ سے کچھ افراد ان خطوں میں کشتی ⛵ کے ذریعے بچ گئے، آخر میں الله نے آدم صفی الله کو ان سب سے بہتر بنا کر عرب میں بھجا گیا اور پھر بڑے بڑے نبی بھی اسی آدم کی اولاد سے پیدا ہوئے مخلف آدموں کی مختلف زبانیں انکی بچی ہوئی قوموں میں رہیں؟ جب آخری آدم آئے تو انکو سریانی زبان سکھائی گئی جب اس آدم کی اولاد نے دور دراز کی سیاحت کی تو پہلے والی آدموں کی قوموں سے بھی ملاقات ہوئی اور کسی نے اچھی جگہ سبزہ دیکھ کر انکے ساتھ ہی بود و باش اختیار کی، ( جتنے بھی آدم بنائے گئے تھے وہ زمین سے مٹی منگوا کر بنائے گئے تھے زمین پر چھوڑے گئے، صرف آدم صفی الله کو بہشت کی مٹی سے بنایا گیا تھا پھر جنت سے نکال کر زمین پر بھیج دیا گیا، رب کی طرف سے آدم صفی الله کو سجدہ کا حکم ہوا، کیونکہ اس سے پہلے نہ ہی کوئی آدم بہشت میں بنایا تھا اور نہ ہی کسی آدم کو فرشتوں نے سجدہ کیا تھا عزازیل نے حجت کری سجدہ سے انکاری ہوا تو اس پر لعنت پڑی اس نے پھر صفی الله کی اولاد سے دشمنی شروع کر دی، جبکہ پہلے آدموں کی قومیں اسکی دشمنی سے محفوظ تھیں، اسکے بہکانے کے لیئے خبیث جن ہی کافی تھے کیونکہ ابلیس سب خبیثوں سے زیادہ پاور فل تھا
Muhammad Saw jesa koye nhi hoga
Very intellectual and thought provoking discussion with Mr. Syed Haider Jafri
Oh shutup
Thanks dear sir gratitude universe blessing you 👍🙏
Bhai khyali pulao suna tha log banate hai aaj dekh bhi liya
Masha Allah aap bahut khoobsurat hai..ma'm.
MashaAllah Very intelligent man
I have similar research in the matter, and I agree with Syed Haider sahab on most points, excellent video.
Aik tu ye astrologer Jo ke Islam Main mana hai upar se apney Naam ke Saath syed Laga raha hai. Jis bath pe is ne apni puri theory base ki hai "Adams Peak" uska koi proof nahi ke ye waqai real hai. Aur Jo Greece main ancient laptop mila hai uski koi aik web link nahi. 😂
Logical 👍
When matric fails try to become a philosopher
Bilkul durust farmaya
When You Think You Are Islamic Researcher But You Haven't Even Studied The Quran And Ahadees Shareef
Exactly
Islam me ek parda parne ke hukum hai... But Ancar does not wearing parda...Allah ke ajab yehi hai bando....
Axha khasa din chal rha tha, kia dekh lia Yar had hoti ha. Allah hidayat da ap ko
4:30 Nabi ki awaz dobara sunai dai tu barish ya azab ajainga .. ?? ya aap Quran o Hadis ky Reference se sabit karain ?? apna demaghi baimari ko express na karain ..
ایسی کہانیاں آپ کو اکثر سننے کو ملتی ہیں جب لوگ سائنس کو مذہب میں گھسا دیتے ہیں۔ ویسے تو بات بری لگتی ہے سب مذہبی لوگوں کو جدت، تحقیق، لیکن بعد میں انہیں کہانیاں بھی بنانی ہوتی ہیں جیسے کہ "وائس ریکگنیشن" اور پھر "لیپ ٹاپ" کی کہانی جو یہ حضرات کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے تحقیق بہت ضروری ہے جس لیپ ٹاپ کا یہ ذکر کر رہے ہیں ایسی کوئی چیز ابھی تک دریافت نہیں ہوئی، نہ ہی کوئی چپ۔ جو سب سے قریب ترین چیز آج تک ملی ہے وہ ہے "بغداد بیٹری" اور اس کے بارے میں بھی محض قیاس ہے کہ شاید وہ بیٹری ہو، یقین نہیں ہے کہ وہ بیٹری ہی ہے۔ جی ہاں، صرف بیٹری، اگر مان بھی لیں تو بھی لیپ ٹاپ کی ایجاد ممکن نہیں ہے۔ ان حضرات کو تھوڑی تحقیق کرنی چاہیے کیونکہ انسان اپنے پیچھے بہت کچھ چھوڑتا ہے۔ اگر ہماری طرح کی کوئی تہذیب آئی ہوتی تو یقیناً اس کے آثار ہمیں آسانی سے مل جاتے۔
دوسری بات یہ کہ یہ صاحب 7500 سال پرانی بات کر رہے ہیں، جبکہ 9000 سال پرانی تہذیب دریافت ہو چکی ہے۔ صرف 5000 سال پہلے تو ہماری اپنی وادی سندھ کی تہذیب ہے، تو ان کی تحقیق یہاں بھی ناقص ہے۔ اور اول تو مذہبی بات آپ کو سائنس کے ساتھ کرنی نہیں چاہیے، دوم آپ کو مذہب کی بھی تحقیق کرنی چاہیے۔ آدم اور حوا کتنے سال پرانے ہیں، اس کے متعلق کیا دلیل ہے؟ قرآن میں یہ بات ہے نہیں، باقی کہاں پر یہ آیا ہے؟ اور اگر آیا ہے تو اس روایت کی کیا صحت ہے، وغیرہ وغیرہ۔
میں تو آپ سے کہوں گا کہ سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھیں اور صحیح لوگوں سے سیکھیں۔
او جناب آثار کہاں سے ملتے کیا آپ نے قوم لوط کے واقیعہ کی تفسیر نہیں پڑھی کہ جبریل علیہ سلام نے اپنے دایں ہاتھ سے زمین کو ایک سایڈ سے اٹھا کر آسمان کے قریب لیجاکر اس طرح پلٹ دیا جس طرح توے پر روٹی ڈالی جاتی ھے مطلب اوپر کی سایڈ نیچے اور نیچے کی سایڈ اوپر اب اگر ساینس کی زبان میں سمجیں تو زمین کی موٹای کتنی ھے مطلب اوپر والا حصہ تو ہزاروں میل نیچے چلا گیا اور آج کی ماڈرن ساینس اور ماڈرن انسان زیادہ سے زیادہ کلومیٹر تک ہی زمین کے اندر سوراخ کر سکا اس سے آگے تو سارے الات گرمی کی وجہ سے جل جاتے ہیں
Allah iss ko hadiyat de
Creation is a flow of Allah
Qun fai kun is a continuous process
Logic is..... There cannot be any change in the zatt and sifat of Allah...
One cannot say Allah was Allah first and then he became the creator he is eternal
And he is beyond time and space
Creation operation and destruction is continuously happening every single moment
In ke bolne ka matlab Allah ko bhi dhoka diya jasakta hai, nauzbillah 😮
pura podcast kaha hy
آپکی بات سے ایگری ہوں کیوں کے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ھے اللہ نے اس عالم جیسے ہزار ہا ہزار عالم پیدا کیے اور ہزار ہا ہزار آدم پیدا کیے
Labiba ji sayad haider kadri sahab sahab ki itni video dekhne ke baad mujhe kuchh aur ilham huwa aur inke ilme azeem se hum hum bhi noori ki noor ke bare me soch rahe the aj kuch pata chala 🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢
سید صاحب پہلے دنیا میں مخلوق تھی جسے جنات کہتے ہیں
Wo sare jinn logo ka existence tha wo log kafi smart hogaye they
Asa nhi ka dubra azab ajaee. Allah. Pak. Ki marzi sa ata ha azab asa mhi ho. Jana. Ka voice wapsa. Repeat kr dena sa
Complete podcast ???
Ware the ram and Krishna is messenger of allah is complete podcast..
8:20. Koi zarori ni. Ho sakta hy Farishton ko allah hi ny bataya ho ke Adam ko decision making power bhi di jaye gi ( apni merzi se kuch kerny ka ikhtiyaar) tu us per Farishto ne kahi ho yea baat. jab sab apni apni merzi karen gy tu fasaad hoga hi. Although ke farishty jo kerty hen woh Hukam e ilahi se hi kerty hon , per yea kaha likha hy ke woh sochny or analytical capabilities ni rakhty hon gy ( Allah ne ataa ki ho gi unko)!!
critical thinking never seen in human history 😂😂😂😂
"اوکے"
شکر ہے میڈم کو سارا پوائنٹ سمجھ میں آ گیا۔
بھائی صاحب آپ جبرئیل کو چھوڑیں۔کسی اچھے سے دماغی ڈاکٹر کو دیکھادے ایک دفعہ
Apko elaj ki I zrort hy Bhai
Jise khud ilm naa ho isse doosre pagal nazar aate hain
Inn k iss lecture k baad I come to know the real meaning of adam
تم ایک نہ سمجھ اور جاہل انسان ہو تم سے بحث کرنا فضول ہے
Ap jao. Kisi achy se ustad se thora elam lo. Ta k koi baat samjh aae
اور میں حیدر جعفری صاحب کو ریکویسٹ کرنا چاہوں گا کہ اپ شیعہ کتابوں پر ٹچ کریں اور ادم کی تخلیق پر اپ کو بہت زیادہ حقائق جاننے کو ملیں گے
Adam se pehly insano ki community develop ho gai thi. Adam ko os qom se chuna gya.
فرشتوں ، جنات اور شیطان نے " لوح محفوظ" میں پڑھا تھا کہ انسان فساد پیدا کرے گا
Hindu religion is knowledge
Insaan mai, ham Bani Adam subset hain.
یہ وہ لوگ ہیں کہ سائنس اور عام انسان کی ریسریچ پر تو ان کو اعتماد ہے، لیکن قرآن مجید جو کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اس میں جو بیان کیا ہے یہ اس پر اعتراض کررہے ہیں،
ya toh mein akela bewaqoof hun ya toh saare jo ye podcast sun rhe hein woh saare farigh hein... chacha apni hi soch ko science ki research bata k explain kre ja rhe hein, sahil adeem non pta version
1400 saal pahle hi islam mazhab aaya aur pakistan me 1 bhi Muslim nahi tha us waqt
Sir, normally u talk good but here u missed😊
parishton nay jinno ko dekha tha jo zameen ke khakim they before human bieng,wo apas mien jangay and aur jadal karte rahy..tu parishton nay Allah se request ki keh yeh makhlooq bhi jinnat ke traha zameen mien fasaad pailayega...Parishtin ko ex dekhnay ka experience howa tha.har muslim yeh baat janta hai
True
dear host kya mai aapse nikah kar sakta hoon?
chatta Adam ki meaning hai Adam ki 6th genration.Adam ke chatti Aulad mien se tha
Zada zehan lagany ki zarurat he nahi....Imam Ali AS aur Imam Baqir AS kay aqwal mojud hyn iss mozu par. Jiska lube lubab ye hy ky Hazrat Adam sy pahlay bhe insan rahty thy
jnab farishto ne jinnaat ko dekha tha aapas me khun bhate huwe
Bible mein hazrat Isaa ko last adam kaha gaya hai
Bacha laptop use kr rha tha😂😂
Shah g 13999 adam aie han aur last hazarat adam han total 14000 adaam ham
Kon hai ye log zyaada science ko maantay hai
Jab tak naye baat na kro koe sunta he nae
m tu bachi ko dekhny aya hon bhai. m biology seekhny aya hon. shadeed single hon.😍😍😂😂
Aby o uncle Agar hazrat adam se pehly koi or insaan hota to Sab se pehle Quran mein zikar hota Quran pak ne waziya Kar diya ham Adam ko Matti se paisa Kiya.
السلام علیکم اس ٹاپک کو میں بھی ٹچ کر چکا ہوں اور شیعہ سنا عشری میں باقاعدہ اس کا ایک الگ ٹاپک ہے کیا ادم ایک نہیں ہے اس سے پہلے ہزار یا اس سے زیادہ ادم ائے ہیں اور اخری ادم کی اولاد ہم ہیں اور سب سے بہترین مخلوق بھی
Well ye bhi khooraizi se murad jinnaton se hai kyn ke insan se pehle lakhon saal tk jinnat zameen par khoonraizi karte rahe. Anbiyan ko bhi nahi chora.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ادم سے پہلے خون ریسی کرنے والے جنات تھے ۔
Ye bhi khoon rezi karega se moorad jinnat se hai koi isee Bata de .q k insaan se phele jinnat the
Aaj to kiamat lg Rahi hai
علاج کی ضرورت نہیں۔ کاش ھم نے کبھی ذاتی طور سرچ کی ھوتی ھو کہ ھم سب کو بہت ساری معلومات مل جاتی۔ جو باتیں شاہ صاحب جو فرما رھے ہیں یہ 100 فیصد درست فرما رھے ہیں غیر مسلم کہاں سے کہاں پہنچ گے۔ ھم ایک دوسرے پر کیچڑ ہی اچھالتے رھتے ہیں۔ جو حقیقت بتا رھے ہیں اس کو چیک یا سرچ کرنے میں کوئی حرج نہیں ھے۔ مطالعہ ضروری ھے
This guy is misleading himself and others
Assalam walekum bhai sahab sawal karne wali badi Nirali hai jawab dene wala bhi jab bhi kafi achcha deta hai aadam se pahle kya tha Adam aane ke bad kya hua yah koi baat hui hai HAL aur mastak Bal ka kuchh sawal jawab hota to achcha tha use kya Lena dena hai are din ki baten samjhao yaar tab koi baat banenge
Bhae IBRAHIM A. S NEARLY 5000 YEARS BEFORE, QAUME SAMUD 1500,QAUME AAD 1000, QAUME NOOH 1500,QUUME IDREES 500,SETH 1000. UNE SAY PEHLAY HABEEL O QABEEL. BHAE ADAM A. S SAY PEHLAY QABEEL KI NASAL NAHE THEE JO FASAD KI JER KA THEKA AUR ANBIYA KI BLOOD LINES KI DUSHMAN. AP LOF SAWAE QABEEL KI NASLON KO DIRECTLY YA INDIRECTLY DEFEND KERNAY KAY ILAWA KERTAY HEE KIA HAIN
مرزے پہ لعنت بیشمار
Hzrat adam se pahly koi b nai tha dunyia pa.logon k demag harab na kro sasti shohrat k liye.
Before Adam [pbuh] jinn was there on earth
😂
آپ اپنا علاج کریں
Is ho sakta he ke lecture se musalmano ko kya fayda hua ye to nahi pata par nuksaan 100% hoga ... Kam jaankari wale log Shaq me pad jayenge lanat ho ispar or isko platform debewalon par
Are chacha insaan se pehle dunya me jinnat rehte the.sabko pata hai ilm olama se bhi lijiye.
Bhai saab, aap hindu dev malaayi kahaniyon mein gharq ho chuke hain, tair kar baahar aaiye warna gumraah ho jaayenge...
insaan aakhiri takhleeq hai Allaah ki insaan se pahle bahut saare creations ho chuke the ye Quran mein maujood hai jis mein Jinn bhi shumaar hain...
ab ulti pulti stories suna kar apna aur qaum ka beda gharq mat karo...
Bongia
Ho bhi sakta hai ye possible he be😂😂😂😂
I believed it test tube baby ki baat aj hoti hai mager aj se 5000 saal pehley yeh process ho chuka hai arey bhaye duniya mei bahout kuch howa hai.
Ye kisi ko bhi beta bol deta hai
میں آپ کو اب دوسری کہانی کی طرف لے کر جاتا ہوں ۔ 😅
کسی ایک بات کا کوئی حوالہ کسی مذہب کی کتاب کا حوالہ ۔ اوہ بھائی یہ علم کہاں سے حاصل کیا آپ نے ۔
کہانیوں اور مفروضوں پر بات نہیں ہوتی ۔ جب آپ ایک طرف ہو سکتا پر زور دے رہیں ۔ تو پھر کسی بھی بات کو ،* ہو سکتا* کے زمرے میں لا کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ کوئی سائنٹیفک تحقیق کے حوالے سے بات کر رہے ہیں تو ضرور اس تحقیق کا کوئی اندارج ہو گا کوئی کتاب ہو گی ۔ اور اگر کسی بھی مذہبی کتاب سے پڑھا ہے تو ضرور اسکے کوئی صفحات دنیا میں موجود گے ۔
Aur jor se feko. Islam dies without Lies. This guy just make delusional claims without any proof. Living in his own paradise of assumptions. Watching this crap show for an anchor😂
o bhai laptop kese use kia, kaheen woh bacha tu hee to nahi tha...
صرف اپنی ریٹنگ کے چکر میں ایسی غلط باتیں بولتے ہیں
Please dont invite him again, I always get a vibe from him that he's trying to gumrah (mislead) the ummah
HALANKAY AP KA ANDAZ SAB SAY BEHTER JAFFIRI SAHAB PER U HAVE TO DO
What nonsense
سائنس نے پیغمبر کی آوازیں خلا سے ریکارڈ کر لی ۷۰ کی دہائی سے میں سنتا آ رہا ہوں اب جو آوازیں شیئر کی گئیں وہ دھوکہ نکلا۔
جبرائیل علیہ السلام کا واقعہ کا ایک ہی سوال سنایا جبکہ ۳ سوالات جبرائیل علیہ السلام نے پوچھے تھے۔
جس پرانا لیپ ٹاپ ملا یہ بھی سائنس کا دھوکہ ہے۔ کچھ عرصہ پہلے موبائل فون بھی گردش میں تھا۔
سائنس کی جتنی بھی ریسرچ ہے قرآن سے ہے پہلے وہ مشاہدات سے اسے پھیرتے رہتے ہیں پھر ایک دن قرآن کی اصل کا اقرار بھی کرتے ہیں۔
What is this guy smoking. Ridiculous.
Facts
اس طرح کے لوگوں کو جوتیا بولتے ہیں
( سوچ تو ذرا- کہ تو کس آدم کی اولاد سے ہے، کچھ الہامی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ اس دنیا میں چودہ ہزار آدم آچکے ہیں، اور کسی نے کہا کہ آدم صفی الله چودھویں اور آخری آدم ہیں، اس دنیا میں واقعی بہت آدم ہوئے ہیں، یاد کرو جب آدم صفی الله کو مٹی سے بنایا جارہا تھا تو فرشتوں نے کہا تھا کہ یہ بھی دنیا میں جا کر دنگا فساد کرے گا، یعنی فرشتے پہلے والے آدموں کے حالات سے باخبر تھے، ورنہ انہیں کیا خبر کہ الله کیا بنا رہا ہے، اور یہ جاکر کیا کرے گا (لوح محفوظ) میں مختلف زبانیں مختلف کلمے مختلف جنتر، منتر، اور مختلف الله کے نام مختلف سورتیں حتیٰ کہ جادو کا عمل بھی درج ہے، جوکہ (ہاروت ماروت) دو فرشتوں نے لوگوں کو سکھایا تھا، اور بطور سزا وہ دونوں فرشتے مصر کے ایک شہر بابل کے کنویں میں الٹے لٹکے ہوئے ہیں، ہر آدم کو کوئی زبان سکھائی پھر انکی قوم میں نبیوں کو ھدایت کے لیئے بھجا تبھی تو کہتے ہیں کہ دنیا میں سوا لاکھ نبی آئے، جبکہ آدم صفی الله کو آئے ہوئے صرف چھ ہزار سال ہوئے ہیں، اگر ہر سال ایک نبھی آتا تو چھ ہزار ہی ہوتے، کچھ عرصہ بعد الله نے ان اقوام کو انکی نافرمانی کی وجہ سے تباہ و برباد کیا نیست و نابود کیا؟ جیساکہ کہ آثار قدیمہ کے شہروں کا بعد میں نمودار ہونا اور وہاں کی لکھی ہوئی زبانوں کا کسی کے سمجھ میں نہ آنا، اور کسی قوم کو پانی کے ذریعے غرق کیا اور ان میں سے طوفان نوح کی وجہ سے کچھ افراد ان خطوں میں کشتی ⛵ کے ذریعے بچ گئے، آخر میں الله نے آدم صفی الله کو ان سب سے بہتر بنا کر عرب میں بھجا گیا اور پھر بڑے بڑے نبی بھی اسی آدم کی اولاد سے پیدا ہوئے مخلف آدموں کی مختلف زبانیں انکی بچی ہوئی قوموں میں رہیں؟ جب آخری آدم آئے تو انکو سریانی زبان سکھائی گئی جب اس آدم کی اولاد نے دور دراز کی سیاحت کی تو پہلے والی آدموں کی قوموں سے بھی ملاقات ہوئی اور کسی نے اچھی جگہ سبزہ دیکھ کر انکے ساتھ ہی بود و باش اختیار کی، ( جتنے بھی آدم بنائے گئے تھے وہ زمین سے مٹی منگوا کر بنائے گئے تھے زمین پر چھوڑے گئے، صرف آدم صفی الله کو بہشت کی مٹی سے بنایا گیا تھا پھر جنت سے نکال کر زمین پر بھیج دیا گیا، رب کی طرف سے آدم صفی الله کو سجدہ کا حکم ہوا، کیونکہ اس سے پہلے نہ ہی کوئی آدم بہشت میں بنایا تھا اور نہ ہی کسی آدم کو فرشتوں نے سجدہ کیا تھا عزازیل نے حجت کری سجدہ سے انکاری ہوا تو اس پر لعنت پڑی اس نے پھر صفی الله کی اولاد سے دشمنی شروع کر دی، جبکہ پہلے آدموں کی قومیں اسکی دشمنی سے محفوظ تھیں، اسکے بہکانے کے لیئے خبیث جن ہی کافی تھے کیونکہ ابلیس سب خبیثوں سے زیادہ پاور فل تھا
We found 25000 year-old statue of lord shiva older than Adam your first man hahahahah😅😅😅😅
Ye jafri mental hugya😂
😂 acha g , aur kuch ?
Kuch bhi 😮
Shah g 13999 adam aie han aur last hazarat adam han total 14000 adaam ham