اللہ نے قیام کی تباہ کاریاں تو بیان فرمائی ہیں کہ جب قیامت برپا ہوگی تو کیا کیا ہوگا لیکن نشانی ایک بھی نہیں بتائی محمد علیہ السلام کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا کہ قیامت کب آئے گی یہ علم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے ، یَسۡئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَکُوۡنُ قَرِیۡبًا 66۔33 لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو صرف اور صرف اللہ ہی کے پاس ہے ۔ اور اے رسول تمہیں کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو ۔ یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِ اَیَّانَ مُرۡسٰہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ ۚ لَا یُجَلِّیۡہَا لِوَقۡتِہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ ۘ ؔ ثَقُلَتۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ لَا تَاۡتِیۡکُمۡ اِلَّا بَغۡتَۃً ؕ یَسۡئَلُوۡنَکَ کَاَنَّکَ حَفِیٌّ عَنۡہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ 187۔7 ۔ ( اے رسول ! ) لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب برپا ہوگی؟ کہہ دو کہ : اس کا علم تو صرف میرے رب کے پاس ہے ۔ وہی اسے اپنے وقت پر کھول کر دکھائے گا ، کوئی اور نہیں ۔ وہ آسمانوں اور زمین میں بڑی بھاری چیز ہے ، جب آئے گی تو تمہارے پاس اچانک آجائے گی ۔ یہ لوگ تم سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے تم نے اس کی پوری تحقیق کر رکھی ہے ۔ کہہ دو کہ : اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے ، لیکن اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے ۔
Assalamualaikum.... Janan surah 3 Ale Imran ki aayat no. 39 ka tarjuma bataye....usme zakriya salat/namaz ke liye khade the aisa hai.... Ye salat/namaz kya hai....
حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ تمام صلوات کی حفاظت کرو ( جو نصیحتیں اللہ نے سکھائی ہیں انکی حفاظت کرو انکو قائم رکھو) وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی اور خاص طور پر مرکز میں قائم ہونے والی صلوٰۃ کی حفاظ کرو وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ (مرکز میں قائم ہونے والی صلوٰۃ یہ ہے ) کہ اللہ کے آگے با ادب طریقہ سے کھڑے ہوجایا کرو ۔ صلوٰۃ کی کلاس جو مرکز یعنی مسجد میں لگائی جاتی ہیں وہ کھڑے ہو کر ہی قائم کی جاتی ہیں ، جو ہفتہ میں ایک دن ہوتی ہیں ۔ اسی کلاس کو اٹینڈ کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ 9۔62 جب بلایا جائے صلوٰۃ کے لئے جمع ہونے کے دن تو دوڑ پڑو اللہ کی نصیحتیں حاصل کرنے کے لئے، صلوٰۃ میں اللہ کی نصیحتیں سکھائی جاتی ہیں پھر عام زندگی میں ان نصیحتوں کی حفاظت کرنا ہوتی ہے تب جا کر یہ صلوٰۃ اپنا اصل نتیجہ لے کر آتی ہے اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ 45۔29 بے شک صلوٰۃ کا لازمی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ معاشرے کو روک دیتی ہے فحاشی اور ممنوعات سے ۔ مذید سمجھنے کے لئے صلوٰۃ سے متعلق یہ پوری پلے لسٹ دیکھ لیں th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q9D0lWKgl4n4AynOKEBP8cc.html&si=FiQYqaKqKpcxqWdp
نکاح کا کوئی طریقہ مقرر نہیں کیا اللہ نے ۔۔ بس چند شرائط ہیں ۔ مومن کسی مشرکیہ سے اور مومنہ کسی مشرک نہیں ۔۔۔ وقتی سفاحت کےلۓ نہ ھو دائمی بندھن کی غرض سے ہو چوری چھپے نہ ھو اور اسراف بے نہ ہو یہ تو ہر معاملے میں پکی شرط ہے ۔ باقی تم چاھے قاضی سے پڑھواؤ یا پنڈت سے سات ہھیرے لو یا 10 سہرا باندھو یا نہ باندھو اللہ کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔ معروفات کر سکتے ہیں اگر وہ اللہ کے کسی قانون سے حکم سے نہ ٹکرارھی ہوں
SHAER FATAHPURI dam-e-ta.amīr taḳhrīb-e-jahāñ kuchh aur kahtī hai kalī kuchh aur kahtī hai ḳhizāñ kuchh aur kahtī hai kada kī yaad sab kuchh hai magar ai zāhid-e-nādāñ diloñ se mastī-e-chashm-e-butāñ kuchh aur kahtī hai kabhī shāyad vo daur aa.e jab insāñ ho sake insāñ abhī to gardish-e-haft-āsmāñ kuchh aur kahtī hai banā kar āshiyāne fasl-e-gul meñ shaad haiñ lekin chaman vāloñ se barq-e-be-amāñ kuchh aur kahtī hai bahut mushkil hai manzil tak jo ahl-e-kārvāñ pahuñcheñ ki ham se gard-e-rāh-e-kārvāñ kuchh aur kahtī hai ye ġhaflat ai hayāt-e-chand-roza ke parastāro uTho tum se hayāt-e-jāvedāñ kuchh aur kahtī hai asar naġhmoñ meñ bhī hai nāla-hā-e-ġham meñ bhī 'shā.ir' magar TuuTe hue dil kī fuġhāñ kuchh aur kahtī hai
یہ علماء خود کافر ہیں جو شک سے پاک کتاب کو چھوڑ کر مشکوک روایات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ، انکا کوئی کام قرآن کے مطابق نہیں ہوتا وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ 44۔5 جو آللہ کے نازل کردہ کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہ ہی تو کافر ہیں
Salam Ap ke bayania mubhim hey agarche Ziada tar video se ittefaq karon ga. Quran ne Firaq ya tasreeh ka lafz istemaal Kia hey jab Iddat k bad sulah na ho aur couple juda ho jaey..is ko witness bhi Kia jaey ga. Talaq aur Iddat sath sath hein 65:1. Yeh Amal koi couple maximally do baar hi kr sakta hey. Quran mein teesri talaq ka zikr nahen. Agar doosri Iddat ke bad sulah ho janey pr phir muamlaat kharab ho jaen tu Kia procedure hona chahiye..mantaqi tor pr aisay halaat mein sirf Firaq ya tasreeh hi ho ge… Iddat k bad dubara NIKAH mein janey ki ijazat hey 2:232. Iddat ke khatemey per Firaq ya tasreeh ke bad Quran ne explicit ijazat nahen Dee dubara NIKAH ki. Yeh baat bhi aham hey ke Quran ne talaq ke procedure mein Kis waqt kon sa lafz istemaal Kia hey.
محترم مینے تو نہیں کہا کہ ( تشریح Explicity ) کے بعد بھی عدت ہے ۔۔ بلکہ مینے تو اسکی وضاحت بھی دی ہے کہ کہ یہ عدت کی مدت اس غرض سے ہے کہ ممکن ہے صلح ھوجاۓ ۔ تسریح کے بعد تو صلح کا لفظ ہی بے معنی ہوجاتا ہے ۔ نہ مینے تیسری مرتبہ کوڈسکس کیا ہے میرا فوکس تو بس یہ تھا کہ طلاق کے بعد مطلقہ کو گھر میں نہیں رکھ سکتے اور بیوی کے شوہر کے ساتھ رھنے کے Manners. کیاہیں اور لفظ طلاق کوئی منہ سے کہنا ضروری نہیں یہ فعل ہے قول نہیں ۔ اے ایس انصاف
JazakAllah for your reply. Quran ne Firaaq or tasreeh ko Aik he matlab ke liye istemaal Kia hey, is k bad sulah ki gunjaesh nahen. Ap ne kaha Firaq me chale janey ka pehlu nahen paya jata. Firaq tu hota hi Iddat k bad he is k bad woh khatoon us mard ke ghar mein nahen reh sakti, jo ke video mein di gaye ap ke bayania se mukhtalif hey. Ap key Rahey hein Firaq mein chale jana shamil nahen… Agar ap talaq ke mozo pr ko live conference Karen tu maduoo Karen . JazakAllah
بھائی صاحب کیا آپکے پاس بھت زیادہ فالتو ٹائم ہے لا حاصل بحثوں میں الجھنے اور الجھانے کے لۓ ؟ میرا دماغ خراب ہے کہ میں ( فرق ) کے موضوع کو لیکر وقت برباد کروں ؟ ابھی تو میں وضاحت دے رھاھوں اسکے بعد تشریف نہ لائیں تو بھتر ہے ۔ اور یہ مذھبی جملے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ھے جیسے ( جزاک اللہ ) اللہ مجھے بیکار کے کام میں الجھنے کی جزا کیوں دیگا ؟ جزا تو کوئی مفید کام کرنے کی ہوتی ہے ؟ فرق ۔۔۔ کے مادہ کے کسی بھی باب میں Depart کا پہلو نہیں ہے صرف Part کا پہلو پایا جاتا ہے ۔ یہ مختلف ابواب سے اتاہے ( ن ، س ، ض ، انفعال ، تفعیل ) وغیرہ سے لیکن کسی بھی باب میں دور چلے جانے کا پہلو نہیں ہے مثلا ۔۔ فرق الشعر ، بالوں میں مانگ نکالنا ۔۔۔۔ فرق له الطریق، اسے راستہ واضح ہوگیا ۔۔۔۔۔ الفَرق ، مانگ ۔۔۔ الفِرق ، ٹکڑا ۔۔۔۔ الفَرق، دودانتوں کے درمیان کا فاصلہ ۔۔ نیز سورہ طلاق کی اس ایت کا ترجمہ کنگ فھد کوملیکس مدینہ ۔۔ ( فامسکواھن بمعروف او فارقواھن بموروف 65/2) Then when they are about attain their term appointed either take them back in a good manner or PART with them in a good یہ معنی جو اپ نکال رھے ہیں نہ عربی لغات میں ہیں نہ اھل عرب میں یہ مدینہ یونیورسٹی سے چھپا قران ہے اور مترجم ہیں ، ڈاکٹر تقی الدین الھلالی Ph.D اور دوسرے Marma Duke Pick thatll نے بھی یھی ترجمہ کیاہے ۔ پس امساک ، نکاح میں روکے رکھنا اور فراق نکاح سے علیحدہ کردینا ۔ اب آپ اگر اسے ٹھیک سمجھتے تب بھی ٹھیک غلط سمجھتے تب بھی ٹھیک ہر شخص اپنی سمجھ کے مطابق سمجھتا ہے ۔ یہ مجھے خوب سمجھ میں آگیا ہے ، ہر ایک سے الجھنا جھالت یے معاف فرماۓ گا ۔ اپکا بھائی اے ایس انصاری
Very Informative
❤So nice
Assalamualaikum, sir qayamat ki nishanyoo pr video banain qurani ayat ky hawaly se.
اللہ نے قیام کی تباہ کاریاں تو بیان فرمائی ہیں کہ جب قیامت برپا ہوگی تو کیا کیا ہوگا لیکن نشانی ایک بھی نہیں بتائی
محمد علیہ السلام کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا کہ قیامت کب آئے گی
یہ علم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے ،
یَسۡئَلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَکُوۡنُ قَرِیۡبًا
66۔33
لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو صرف اور صرف اللہ ہی کے پاس ہے ۔ اور اے رسول تمہیں کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آگئی ہو ۔
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ السَّاعَۃِ اَیَّانَ مُرۡسٰہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ ۚ لَا یُجَلِّیۡہَا لِوَقۡتِہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ ۘ ؔ ثَقُلَتۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ لَا تَاۡتِیۡکُمۡ اِلَّا بَغۡتَۃً ؕ یَسۡئَلُوۡنَکَ کَاَنَّکَ حَفِیٌّ عَنۡہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ
187۔7
۔ ( اے رسول ! ) لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب برپا ہوگی؟ کہہ دو کہ : اس کا علم تو صرف میرے رب کے پاس ہے ۔
وہی اسے اپنے وقت پر کھول کر دکھائے گا ، کوئی اور نہیں ۔
وہ آسمانوں اور زمین میں بڑی بھاری چیز ہے ،
جب آئے گی تو تمہارے پاس اچانک آجائے گی ۔
یہ لوگ تم سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے تم نے اس کی پوری تحقیق کر رکھی ہے ۔
کہہ دو کہ : اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے ، لیکن اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے ۔
Assalaamualayekum Wa Rahmatullah
Sir please correct the pronunciation of ayat 68:23
Jazaak Allaah.
Assalamualaikum.... Janan surah 3 Ale Imran ki aayat no. 39 ka tarjuma bataye....usme zakriya salat/namaz ke liye khade the aisa hai.... Ye salat/namaz kya hai....
حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ
تمام صلوات کی حفاظت کرو
( جو نصیحتیں اللہ نے سکھائی ہیں انکی حفاظت کرو انکو قائم رکھو)
وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی
اور خاص طور پر مرکز میں قائم ہونے والی صلوٰۃ کی حفاظ کرو
وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ
(مرکز میں قائم ہونے والی صلوٰۃ یہ ہے ) کہ اللہ کے آگے با ادب طریقہ سے کھڑے ہوجایا کرو ۔
صلوٰۃ کی کلاس جو مرکز یعنی مسجد میں لگائی جاتی ہیں وہ کھڑے ہو کر ہی قائم کی جاتی ہیں ، جو ہفتہ میں ایک دن ہوتی ہیں ۔
اسی کلاس کو اٹینڈ کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ
اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ 9۔62
جب بلایا جائے صلوٰۃ کے لئے جمع ہونے کے دن تو دوڑ پڑو اللہ کی نصیحتیں حاصل کرنے کے لئے،
صلوٰۃ میں اللہ کی نصیحتیں سکھائی جاتی ہیں
پھر عام زندگی میں ان نصیحتوں کی حفاظت کرنا ہوتی ہے
تب جا کر یہ صلوٰۃ اپنا اصل نتیجہ لے کر آتی ہے
اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ
45۔29
بے شک صلوٰۃ کا لازمی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ معاشرے کو روک دیتی ہے فحاشی اور ممنوعات سے ۔
مذید سمجھنے کے لئے صلوٰۃ سے متعلق یہ پوری پلے لسٹ دیکھ لیں
th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q9D0lWKgl4n4AynOKEBP8cc.html&si=FiQYqaKqKpcxqWdp
Kya bismillah kuran ki ayat h y to aapki riwayat?
آیت
Nikah ka tareeqa quran main kis surah main hai kiun ke log to hadees se sabit kertay hain
نکاح کا کوئی طریقہ مقرر نہیں کیا اللہ نے ۔۔ بس چند شرائط ہیں ۔
مومن کسی مشرکیہ سے اور مومنہ کسی مشرک نہیں ۔۔۔
وقتی سفاحت کےلۓ نہ ھو دائمی بندھن کی غرض سے ہو
چوری چھپے نہ ھو اور اسراف بے نہ ہو
یہ تو ہر معاملے میں پکی شرط ہے ۔
باقی تم چاھے قاضی سے پڑھواؤ یا پنڈت سے سات ہھیرے لو یا 10 سہرا باندھو یا نہ باندھو اللہ کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔ معروفات کر سکتے ہیں اگر وہ اللہ کے کسی قانون سے حکم سے نہ ٹکرارھی ہوں
@@as.ansari aur huq meher ka aqeeqa walima sab kahan se aya hai
حق مہر تو ہے
عقیقہ ولیمہ نہیں ہے
SHAER FATAHPURI
dam-e-ta.amīr taḳhrīb-e-jahāñ kuchh aur kahtī hai
kalī kuchh aur kahtī hai ḳhizāñ kuchh aur kahtī hai
kada kī yaad sab kuchh hai magar ai zāhid-e-nādāñ
diloñ se mastī-e-chashm-e-butāñ kuchh aur kahtī hai
kabhī shāyad vo daur aa.e jab insāñ ho sake insāñ
abhī to gardish-e-haft-āsmāñ kuchh aur kahtī hai
banā kar āshiyāne fasl-e-gul meñ shaad haiñ lekin
chaman vāloñ se barq-e-be-amāñ kuchh aur kahtī hai
bahut mushkil hai manzil tak jo ahl-e-kārvāñ pahuñcheñ
ki ham se gard-e-rāh-e-kārvāñ kuchh aur kahtī hai
ye ġhaflat ai hayāt-e-chand-roza ke parastāro
uTho tum se hayāt-e-jāvedāñ kuchh aur kahtī hai
asar naġhmoñ meñ bhī hai nāla-hā-e-ġham meñ bhī 'shā.ir'
magar TuuTe hue dil kī fuġhāñ kuchh aur kahtī hai
اسلام علیکم جناب علما کہتے ہیں کہ منکر حدیث کافر ہیں اسکا جواب دیجئے مہربانی ہونگی
یہ علماء خود کافر ہیں جو شک سے پاک کتاب کو چھوڑ کر مشکوک روایات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ،
انکا کوئی کام قرآن کے مطابق نہیں ہوتا
وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ 44۔5
جو آللہ کے نازل کردہ کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہ ہی تو کافر ہیں
Salam
Ap ke bayania mubhim hey agarche Ziada tar video se ittefaq karon ga.
Quran ne Firaq ya tasreeh ka lafz istemaal Kia hey jab Iddat k bad sulah na ho aur couple juda ho jaey..is ko witness bhi Kia jaey ga.
Talaq aur Iddat sath sath hein 65:1. Yeh Amal koi couple maximally do baar hi kr sakta hey. Quran mein teesri talaq ka zikr nahen.
Agar doosri Iddat ke bad sulah ho janey pr phir muamlaat kharab ho jaen tu Kia procedure hona chahiye..mantaqi tor pr aisay halaat mein sirf Firaq ya tasreeh hi ho ge…
Iddat k bad dubara NIKAH mein janey ki ijazat hey 2:232.
Iddat ke khatemey per Firaq ya tasreeh ke bad Quran ne explicit ijazat nahen Dee dubara NIKAH ki.
Yeh baat bhi aham hey ke Quran ne talaq ke procedure mein Kis waqt kon sa lafz istemaal Kia hey.
محترم مینے تو نہیں کہا کہ ( تشریح Explicity ) کے بعد بھی عدت ہے ۔۔ بلکہ مینے تو اسکی وضاحت بھی دی ہے کہ کہ یہ عدت کی مدت اس غرض سے ہے کہ ممکن ہے صلح ھوجاۓ ۔ تسریح کے بعد تو صلح کا لفظ ہی بے معنی ہوجاتا ہے ۔ نہ مینے تیسری مرتبہ کوڈسکس کیا ہے میرا فوکس تو بس یہ تھا کہ طلاق کے بعد مطلقہ کو گھر میں نہیں رکھ سکتے اور بیوی کے شوہر کے ساتھ رھنے کے Manners. کیاہیں اور لفظ طلاق کوئی منہ سے کہنا ضروری نہیں یہ فعل ہے قول نہیں ۔
اے ایس انصاف
JazakAllah for your reply.
Quran ne Firaaq or tasreeh ko Aik he matlab ke liye istemaal Kia hey, is k bad sulah ki gunjaesh nahen.
Ap ne kaha Firaq me chale janey ka pehlu nahen paya jata. Firaq tu hota hi Iddat k bad he is k bad woh khatoon us mard ke ghar mein nahen reh sakti, jo ke video mein di gaye ap ke bayania se mukhtalif hey. Ap key Rahey hein Firaq mein chale jana shamil nahen…
Agar ap talaq ke mozo pr ko live conference Karen tu maduoo Karen .
JazakAllah
بھائی صاحب کیا آپکے پاس بھت زیادہ فالتو ٹائم ہے لا حاصل بحثوں میں الجھنے اور الجھانے کے لۓ ؟ میرا دماغ خراب ہے کہ میں ( فرق ) کے موضوع کو لیکر وقت برباد کروں ؟
ابھی تو میں وضاحت دے رھاھوں اسکے بعد تشریف نہ لائیں تو بھتر ہے ۔ اور یہ مذھبی جملے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ھے جیسے ( جزاک اللہ ) اللہ مجھے بیکار کے کام میں الجھنے کی جزا کیوں دیگا ؟ جزا تو کوئی مفید کام کرنے کی ہوتی ہے ؟
فرق ۔۔۔ کے مادہ کے کسی بھی باب میں Depart کا پہلو نہیں ہے صرف Part کا پہلو پایا جاتا ہے ۔ یہ مختلف ابواب سے اتاہے ( ن ، س ، ض ، انفعال ، تفعیل ) وغیرہ سے لیکن کسی بھی باب میں دور چلے جانے کا پہلو نہیں ہے
مثلا ۔۔ فرق الشعر ، بالوں میں مانگ نکالنا ۔۔۔۔ فرق له الطریق، اسے راستہ واضح ہوگیا ۔۔۔۔۔ الفَرق ، مانگ ۔۔۔ الفِرق ، ٹکڑا ۔۔۔۔ الفَرق، دودانتوں کے درمیان کا فاصلہ ۔۔ نیز سورہ طلاق کی اس ایت کا ترجمہ کنگ فھد کوملیکس مدینہ ۔۔ ( فامسکواھن بمعروف او فارقواھن بموروف 65/2)
Then when they are about attain their term appointed either take them back in a good manner or PART with them in a good
یہ معنی جو اپ نکال رھے ہیں نہ عربی لغات میں ہیں نہ اھل عرب میں یہ مدینہ یونیورسٹی سے چھپا قران ہے اور مترجم ہیں ، ڈاکٹر تقی الدین الھلالی Ph.D
اور دوسرے
Marma Duke Pick thatll
نے بھی یھی ترجمہ کیاہے ۔ پس امساک ، نکاح میں روکے رکھنا اور فراق نکاح سے علیحدہ کردینا ۔
اب آپ اگر اسے ٹھیک سمجھتے تب بھی ٹھیک غلط سمجھتے تب بھی ٹھیک ہر شخص اپنی سمجھ کے مطابق سمجھتا ہے ۔ یہ مجھے خوب سمجھ میں آگیا ہے ، ہر ایک سے الجھنا جھالت یے
معاف فرماۓ گا ۔ اپکا بھائی
اے ایس انصاری
Sir , Iam from India, I need to contact you.
facebook.com/profile.php?id=100071650657847