ماشا اللہ بہت عمدہ وضاحت مگر کچھ اشکالات ، 1۔ رسول اللہ پہ وحی قران نازل ہوئی جسکئ ہم سب نے پیروی کرنی ہے لیکن اسکے علاوہ کوئی وحی رسول اللہ پہ نازل نہیں ہوئی جیسے جناب موسی کی والدہ پہ ؟؟2۔علمہ شدید القوی سے مراد وہی ہو جو سورہ الرحمن میں الرَّحْمَٰنُ ﴿١﴾ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ﴿٢﴾ خَلَقَ الْإِنسَانَ ﴿٣﴾ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ﴿٤﴾، یعنی اللہ سکھاتا ہے ، جبریل تو ایک میڈیم تھا رسول اللہ کے قلب پہ وحی نازل کرنے کا آج کے دور میں ہم ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ رسول اللہ کے قلب/ذہن پہ کلام الہی کا فکس/fax ہونا ، 3۔42/51 میں اللہ کا انسانوں سے کلام بذریعہ وحی ہی ہوتا ہے اللہ تو ہوتا ہے حجاب کے پیچھے ہے , یعنی وحی کا طریقہ ایک پی پے ، موسی سے اللہ کا کلام بھی قلب پی نزول ہی تھا ، واوحینا الی موسی ، پہ متعدد قرانی آیات ہیں
یہاں کلام والی وحی کی بات ہو رہی ہے جو دوسروں کے لئے حجت ہوتی ہے ، موسیٰ علیہ السلام کی ماں پر کوئی کلام نازل نہیں ہوا تھا ، وہ دل میں بات ڈالنے والی وحی تھی ، جیسے وَ اَوۡحٰی رَبُّکَ اِلَی النَّحۡلِ اَنِ 68۔16 اللہ نے شہد کی مکھی کو وحی کی
👍👍💞💖💕👈. اُوْحِیَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ انعام اے پیغمبر أپ پر صرف یہ قرأن وحی کیا گیا ھے۔ 👈.اوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یوسف تم پر ھم نے صرف یہ قرأن وحی کیا ھے . 👈.اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ الشوری اور ھم نے وحی الکتاب سے کی جو تو نہیں جانتا تھا. 👈.فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ کہف خبردار نصیحت صرف قرأن سے کرنی ھے ۔ 👈. أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ فاطر ھم نے تیری طرف الکتاب سے وحی کی۔ 👈.اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ قصص یقینا اس ذات نے تم پر صرف یہ قرأن فرض کیا ھے . 👈.وَ اتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ کہف جو وحی تمہاری طرف الکتاب سے کی اس کی تلاوت کر ۔👈.اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا شوری ھم نے تمہاری طرف قرأن عربی زبان میں وحی کیا۔ 👈وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَهْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْم 31/6 اور کچھ لوگ کھیل کی بات خریدتے ہیں کہ اللہ کی راہ سے بہکادیں بے سمجھے 👈 وَاِنَّ الشَّيَاطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓى اَوْلِيَآئِـهِـمْ 6/21 اور شیطان اپنے ساتھیوں کی طرف وحی کرتا رھتا ھے 👈.وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا الفرقان رسول روز محشر شکاٸیت کرے گا اے رب میری امت نے قران چھوڑ رکھا تھا۔ 👈.وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِ لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ الحاقہ اے پیغمبر اگر تو نے مواراٸے قرأن کوٸ قول گھڑا تو تیرا دایاں ہاتھ دبوچ کر تیری رگ جان کاٹ دیں گے
ماشاء اللّٰهُ تعالیٰ اللَّهِ کی عطا کردہ بصیرت سے بھرپور استدلال سے جنابِ انصاری صاحب نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی ہے. لیکن مولویوں کے تواتر کے پیچھے لگائے ہوئے عام مسلم اس کو نہیں سمجھ سکتے. صرف باشعور لوگ ہی اسے سمجھ پائیں گے جو سمجھ جائے گا اور اس پر بات کرے گا تو مولوی کے پاس روایات کے دفاع کیلئے کوئی دلیل نہیں ہو گی. وہ کبھی بھی قُرآن کی حقانیت کو تسلیم نہیں کرے گا وہ اپنے جہلاء کے سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کو بھڑکا کر علم و شعور کے چراغ گُل کرنے کی کوشش کرے گا. اور تاریخ ِکے خونچکاں دروازے کھول دے گا انکے جہلاء کے لشکر کے بارے اقبال رحمۃ اللَّهِ علیہ نے سچ کہا تھا کہ اس سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کے آگے عقل و نظر و علم و ہنر ہیں خس و خاشاک لیکن علم کی روشنی جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے اس سے اس شیطانی نظام کو خطرہ بھی ہے شیطان کے ایک مشیر نے اقبال کی نظم ابلیس کی مجلسِ شوریٰ میں اس طرف اشارہ بھی کیا تھا کہ عصرِ حاظر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں (شرعِ پیغمبر جو صرف قُرآن میں ہے) اور انصاری صاحب جیسے لوگ جان ہتھیلی پر رکھ کر اسے ہر حال میں آشکار کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں..
پھر آپ کے خیال میں کون تھا وہ وحی لیکر آنے وال ؟ شیطان تو نہیں تھا کہیں! ہمیں تو اللہ نے یہ ہی بتایا ہے کہ محمد علیہ السلام کے دل پر وحی نازل کرنے والے جبریل تھے ۔ قُلۡ مَنۡ کَانَ عَدُوًّا لِّجِبۡرِیۡلَ فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلۡبِکَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ 97۔2
محترم بھائی اے ایس انصاری صاحب، اللہ تعالٰی کی اپ پر رحمت ھو امین، ( فمن يرد الله ان يهد يه يشرح للاسلام )میری خواہش پر اپ نے ( فذ كر بالقران ) سےاس قدر بہترین لیکچر دیا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ھوں، اس لیکچر کو سن کر انشاءاللہ بہت سے لوگوں میں قران کریم کا فہم اے گا ، مولویوں میں خضر حیات بھکروی سے ملاقات میں بحث ھویی جس کی ویڈیو موجود ھے، خضر حیات نے کھا ک دو 2 قسم کی وحی ھے ، پھر کھا ک قران کی تفسیر رسول اللہ نے کی ھے جو رسول اللہ کی تفسیر نہ مانے وہ کافر ھے اور جو حديث نہ مانے وہ بھی کافر ، یہ 5سال پہلے کی بات ھے ،میں نے جاب دیا ک قران کو اللہ نے " احسن التفسيرا " 25/33 كها، حديث کے متعلق کیا ک کیا بخاری نے اللہ کے حکم ( يا ايها الزين امنو ان جاكم فاسق بنبا فتبينوا ان تصيبوا قوما بجهالة فتصبحواعلى ما فعلتم ندمين ) 49/6 كے مطابق رسول اللہ سے تصدیق ضروری نہیں؟ اخر میں سورت النسا کی ایت نمبر 150 پرھی ، ( ان الذين يكفرون بالله ورسله ويريدون ان يفرقوا بين الله ورسوله و يقولون نومن ببعض ونكفر ببعض و يريدون ان يتخذوا بين ذلك سبيلا ) ضر حیات بھکروی نے کہا تم الله اور رسول میں فرق کر رھے میں نے کھا کہ فرق تم کر رھے ھو میں تو ک رھا ھوں ( انه لقولرسول كريم ) 69/40 ( لا يسبقونه بالقول ) ا21/27 ( وقل امنت بما انزل الله من كتب ) 42/15>( وما اتينهم من كتب يدرسونها) 34/44
انصاری صاحب نے ویڈیو میں دلیل دی ہے کہ محمد علیہ السلام پر جبرائیل وحی لے کر آتے تھے ، اور اگر آپ آگے آیت 10 تک پڑھ لیتے تو سمجھ آجاتا کہ اللہ کی بات ہے یا فرشتے کی ۔
الله کی سنت پہلے کچھ اور تھی رسول اور نبی کے حوالہ سے لیکن پھر بعد میں سنت الله بدل گی ؟؟ ولن تجد لسنۃ الله تبدیلا نا تحویل ہو سکتی نا تبدیل کسی کو نبی رسول ملا جنت میں جانے کے لیے اور کسی کو نہیں ملا یہ عدل نہیں ہو گا جھنم اور جنت میں ڈالنے کے لیے۔۔۔۔
رسول کی رسالت قران ہے اور یہ کتاب قران ہی فیصلے کی کتاب ہے رسول کے پاس فیصلہ لاؤ اس کا مطلب قران کے پاس فیصلہ لاؤ قران کے مطابق فیصلہ کرو اور جو قران کے مطابق حکم نہیں کرتا وہی تو کافر ہے سورۃ المائدہ
ایک بات نءی کہی وحی single کی بات ہے سورہ النجم میں اچھی بات ۔۔۔پر شدید القوہ اللہ ہے اور جبریل کوئی فرشتہ نہیں ۔۔۔۔اور نزلہ علی قلبک میں جبریل نہیں اس اللہ نے نازل کیا ہے ۔ان باتوں میں آپ غلط ھیں
محترم انصاری صاحب ۔ میرا سوال اس ویڈیو سے متعلق نہیں ہے ۔ میں نے اپکی ویڈیو سورہ نسا کی آ یت نمبر 34 اور اس سے آگے کی آ یات سنی ہے۔ افسوس ہوا۔ کہ اپ نے نسا اور الرجال کی وضاحت کسی دوسری قرانی ایت سے کی ہی نہیں اور اپنی رائے قائم کردی۔ اپ اسمیں ڈاکٹر اسرار صاحب کا رد کر رہے تھے۔ وہ عورت کو اپنے ہی خاوند سے نافرمانی کے خدشہ پر سزا دلوا رہے تھے اور آپ پولیس سے! اب جو الرجال کو قوام بنانے کیلئے الرجال کو کفیل قرار دیا ہے۔ اگر عورت کفالت کے فرائض سر انجام دے تو کیا وہ قوامون کی حیثیت اختیار کر لے گی؟
رسول کریم سے مراد محمد ص ہے یاپھر جبرائیل کا ؟ اگر یہ قرآن رسول اللہ کا قول ہے تو پھر ،،، لاتحرک بہ لسانک ان علینا جمع وقرانہ کیا ہے ،،،،،، رسول ایک لفظ بھی شامل نہیں کرسکتا ہے ۔
ناقابلِ تردید دلائل ۔ماشاءاللہ
❤ اللہ ۔۔۔ سچ کتنا آسان ہے ، سبحان اللہ
❤❤❤❤ zabardast broo..
جزاء ک اللہ ۔
a bundle of thanks
Sir surah toba ki aayat 84 ka tarjuma kuch mashkok laga aap agar byan kardain to mehar bani ho gi
ص ل و کا مادہ جب عَلیٰ کے لاحقہ کے ساتھ آتا ہے تو اسکا مطلب صلوٰۃ قائم کرنا نہیں ہوتا
بلکہ حمایت کرنا ، شاباشی دینا ، ساتھ دینا وغیرہ ہوتا ہے
السلام علیکم
وعلیکم السلام
ماشا اللہ بہت عمدہ وضاحت مگر کچھ اشکالات ، 1۔ رسول اللہ پہ وحی قران نازل ہوئی جسکئ ہم سب نے پیروی کرنی ہے لیکن اسکے علاوہ کوئی وحی رسول اللہ پہ نازل نہیں ہوئی جیسے جناب موسی کی والدہ پہ ؟؟2۔علمہ شدید القوی سے مراد وہی ہو جو سورہ الرحمن میں الرَّحْمَٰنُ ﴿١﴾ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ﴿٢﴾ خَلَقَ الْإِنسَانَ ﴿٣﴾ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ﴿٤﴾، یعنی اللہ سکھاتا ہے ، جبریل تو ایک میڈیم تھا رسول اللہ کے قلب پہ وحی نازل کرنے کا آج کے دور میں ہم ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ رسول اللہ کے قلب/ذہن پہ کلام الہی کا فکس/fax ہونا ، 3۔42/51 میں اللہ کا انسانوں سے کلام بذریعہ وحی ہی ہوتا ہے اللہ تو ہوتا ہے حجاب کے پیچھے ہے , یعنی وحی کا طریقہ ایک پی پے ، موسی سے اللہ کا کلام بھی قلب پی نزول ہی تھا ، واوحینا الی موسی ، پہ متعدد قرانی آیات ہیں
یہاں کلام والی وحی کی بات ہو رہی ہے جو دوسروں کے لئے حجت ہوتی ہے ،
موسیٰ علیہ السلام کی ماں پر کوئی کلام نازل نہیں ہوا تھا ،
وہ دل میں بات ڈالنے والی وحی تھی ،
جیسے
وَ اَوۡحٰی رَبُّکَ اِلَی النَّحۡلِ اَنِ 68۔16
اللہ نے شہد کی مکھی کو وحی کی
👍👍💞💖💕👈. اُوْحِیَ اِلَیَّ هٰذَا الْقُرْاٰنُ انعام اے پیغمبر أپ پر صرف یہ قرأن وحی کیا گیا ھے۔ 👈.اوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یوسف تم پر ھم نے صرف یہ قرأن وحی کیا ھے . 👈.اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ الشوری اور ھم نے وحی الکتاب سے کی جو تو نہیں جانتا تھا. 👈.فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ کہف خبردار نصیحت صرف قرأن سے کرنی ھے ۔ 👈. أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ فاطر ھم نے تیری طرف الکتاب سے وحی کی۔ 👈.اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ قصص یقینا اس ذات نے تم پر صرف یہ قرأن فرض کیا ھے . 👈.وَ اتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ کہف جو وحی تمہاری طرف الکتاب سے کی اس کی تلاوت کر ۔👈.اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا شوری ھم نے تمہاری طرف قرأن عربی زبان میں وحی کیا۔ 👈وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَهْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْم 31/6 اور کچھ لوگ کھیل کی بات خریدتے ہیں کہ اللہ کی راہ سے بہکادیں بے سمجھے
👈 وَاِنَّ الشَّيَاطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓى اَوْلِيَآئِـهِـمْ 6/21 اور شیطان اپنے ساتھیوں کی طرف وحی کرتا رھتا ھے 👈.وَ قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا الفرقان رسول روز محشر شکاٸیت کرے گا اے رب میری امت نے قران چھوڑ رکھا تھا۔ 👈.وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِ لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ الحاقہ اے پیغمبر اگر تو نے مواراٸے قرأن کوٸ قول گھڑا تو تیرا دایاں ہاتھ دبوچ کر تیری رگ جان کاٹ دیں گے
Sdeed taqat wala farishta kaha likha hai
ماشاء اللّٰهُ تعالیٰ اللَّهِ کی عطا کردہ بصیرت سے بھرپور استدلال سے جنابِ انصاری صاحب نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی ہے. لیکن مولویوں کے تواتر کے پیچھے لگائے ہوئے عام مسلم اس کو نہیں سمجھ سکتے. صرف باشعور لوگ ہی اسے سمجھ پائیں گے جو سمجھ جائے گا اور اس پر بات کرے گا تو مولوی کے پاس روایات کے دفاع کیلئے کوئی دلیل نہیں ہو گی. وہ کبھی بھی قُرآن کی حقانیت کو تسلیم نہیں کرے گا وہ اپنے جہلاء کے سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کو بھڑکا کر علم و شعور کے چراغ گُل کرنے کی کوشش کرے گا. اور تاریخ ِکے خونچکاں دروازے کھول دے گا انکے جہلاء کے لشکر کے بارے اقبال رحمۃ اللَّهِ علیہ نے سچ کہا تھا کہ
اس سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کے آگے
عقل و نظر و علم و ہنر ہیں خس و خاشاک
لیکن علم کی روشنی جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے اس سے اس شیطانی نظام کو خطرہ بھی ہے شیطان کے ایک مشیر نے اقبال کی نظم ابلیس کی مجلسِ شوریٰ میں اس طرف اشارہ بھی کیا تھا کہ
عصرِ حاظر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف
ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں (شرعِ پیغمبر جو صرف قُرآن میں ہے)
اور انصاری صاحب جیسے لوگ جان ہتھیلی پر رکھ کر اسے ہر حال میں آشکار کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں..
بہت شکریہ
before this video you say , Rasul means massage,and now you say Rasul means massanger,wich one i beleave,please note this point',
آپ نے کسی اور کی ویڈیو دیکھی ہوگی ،
ہم ایک زمانے سے اس مؤقف کو غلط ثابت کرتے آرہے ہیں کہ قرآن الگ ہے
اور رسول الگ ،
53 ki 5 me farishte kahan se laye
آیت 10 تک پڑھ لو معلوم ہوجائے گا کہاں سے آگیا فرشتہ
@as.ansari padh liya malaika kahin par nahi hai ab aap batao
پھر آپ کے خیال میں کون تھا وہ وحی لیکر آنے وال ؟
شیطان تو نہیں تھا کہیں!
ہمیں تو اللہ نے یہ ہی بتایا ہے کہ محمد علیہ السلام کے دل پر وحی نازل کرنے والے جبریل تھے ۔
قُلۡ مَنۡ کَانَ عَدُوًّا لِّجِبۡرِیۡلَ فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلۡبِکَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ 97۔2
@@as.ansari Allah S.W.T ki rooh hai
محترم بھائی اے ایس انصاری صاحب، اللہ تعالٰی کی اپ پر رحمت ھو امین، ( فمن يرد الله ان يهد يه يشرح للاسلام )میری خواہش پر اپ نے ( فذ كر بالقران ) سےاس قدر بہترین لیکچر دیا کہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ھوں، اس لیکچر کو سن کر انشاءاللہ بہت سے لوگوں میں قران کریم کا فہم اے گا ، مولویوں میں خضر حیات بھکروی سے ملاقات میں بحث ھویی جس کی ویڈیو موجود ھے، خضر حیات نے کھا ک دو 2 قسم کی وحی ھے ، پھر کھا ک قران کی تفسیر رسول اللہ نے کی ھے جو رسول اللہ کی تفسیر نہ مانے وہ کافر ھے اور جو حديث نہ مانے وہ بھی کافر ، یہ 5سال پہلے کی بات ھے ،میں نے جاب دیا ک قران کو اللہ نے " احسن التفسيرا " 25/33 كها، حديث کے متعلق کیا ک کیا بخاری نے اللہ کے حکم ( يا ايها الزين امنو ان جاكم فاسق بنبا فتبينوا ان تصيبوا قوما بجهالة فتصبحواعلى ما فعلتم ندمين ) 49/6 كے مطابق رسول اللہ سے تصدیق ضروری نہیں؟ اخر میں سورت النسا کی ایت نمبر 150 پرھی ، ( ان الذين يكفرون بالله ورسله ويريدون ان يفرقوا بين الله ورسوله و يقولون نومن ببعض ونكفر ببعض و يريدون ان يتخذوا بين ذلك سبيلا ) ضر حیات بھکروی نے کہا تم الله اور رسول میں فرق کر رھے میں نے کھا کہ فرق تم کر رھے ھو میں تو ک رھا ھوں ( انه لقولرسول كريم ) 69/40 ( لا يسبقونه بالقول ) ا21/27 ( وقل امنت بما انزل الله من كتب ) 42/15>( وما اتينهم من كتب يدرسونها) 34/44
قولِ رَسُول کا مطلب ہے کہ رسولوں کا کہا ہوا ۔
فرشتے کا تو لفظ ہی نہیں ہے۔۔۔قوت والا تو اللہ ہے۔۔۔قویٰ کا مطلب فرشتہ کہاں سے آ گیا
انصاری صاحب نے ویڈیو میں دلیل دی ہے کہ محمد علیہ السلام پر جبرائیل وحی لے کر آتے تھے ،
اور اگر آپ آگے آیت 10 تک پڑھ لیتے تو سمجھ آجاتا کہ اللہ کی بات ہے یا فرشتے کی ۔
Quraan najil kiya ye bhi nahi likha
الله کی سنت پہلے کچھ اور تھی رسول اور نبی کے حوالہ سے لیکن پھر بعد میں سنت الله بدل گی ؟؟
ولن تجد لسنۃ الله تبدیلا
نا تحویل ہو سکتی نا تبدیل
کسی کو نبی رسول ملا جنت میں جانے کے لیے اور کسی کو نہیں ملا
یہ عدل نہیں ہو گا جھنم اور جنت میں ڈالنے کے لیے۔۔۔۔
اللہ پہلے نبی بھیجا کرتا تھا
ہزاروں سالوں سے بھیج رہا تھا
پھر نبوت ختم کر کے نبی بھیجنا بند کر دیا ،
کیا سنت تبدیل ہوگئی اللہ کی ؟
رسول کی رسالت قران ہے اور یہ کتاب قران ہی فیصلے کی کتاب ہے رسول کے پاس فیصلہ لاؤ اس کا مطلب قران کے پاس فیصلہ لاؤ قران کے مطابق فیصلہ کرو اور جو قران کے مطابق حکم نہیں کرتا وہی تو کافر ہے سورۃ المائدہ
رسول ایک زندہ انسان ہوتا ہے نہ کہ کوئی کتاب
ایک بات نءی کہی وحی single کی بات ہے سورہ النجم میں اچھی بات ۔۔۔پر شدید القوہ اللہ ہے اور جبریل کوئی فرشتہ نہیں ۔۔۔۔اور نزلہ علی قلبک میں جبریل نہیں اس اللہ نے نازل کیا ہے ۔ان باتوں میں آپ غلط ھیں
آیت 10 تک پڑھیں پھر دوبارہ غور کریں کس کی بات ہو رہی ہے
محترم انصاری صاحب ۔ میرا سوال اس ویڈیو سے متعلق نہیں ہے ۔ میں نے اپکی ویڈیو سورہ نسا کی آ یت نمبر 34 اور اس سے آگے کی آ یات سنی ہے۔ افسوس ہوا۔ کہ اپ نے نسا اور الرجال کی وضاحت کسی دوسری قرانی ایت سے کی ہی نہیں اور اپنی رائے قائم کردی۔ اپ اسمیں ڈاکٹر اسرار صاحب کا رد کر رہے تھے۔ وہ عورت کو اپنے ہی خاوند سے نافرمانی کے خدشہ پر سزا دلوا رہے تھے اور آپ پولیس سے! اب جو الرجال کو قوام بنانے کیلئے الرجال کو کفیل قرار دیا ہے۔ اگر عورت کفالت کے فرائض سر انجام دے تو کیا وہ قوامون کی حیثیت اختیار کر لے گی؟
رسول کریم سے مراد محمد ص ہے یاپھر جبرائیل کا ؟ اگر یہ قرآن رسول اللہ کا قول ہے تو پھر ،،، لاتحرک بہ لسانک ان علینا جمع وقرانہ کیا ہے ،،،،،، رسول ایک لفظ بھی شامل نہیں کرسکتا ہے ۔
ویڈیو دیکھ لی یا ٹائیٹل دیکھ کر کمنٹ کر دیا ؟
@as.ansari ویڈیو نہیں دیکھی ہے اور یہ کمینٹ مری اپنی سوچ ہے ۔
اپکے پاس ویڈیو دیکھنے کا وقت نہیں ہے تو کمنٹ کرنے کا حق بھی نہیں ہے
آپکو معلوم ہی نہیں ہے بات کیا چل رہی ہے ۔