Quran ke Mutabiq Talaq ki Tareeqa | Talaaq ka masla AS Ansari | divorce in islam

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 98

  • @shaha8783
    @shaha8783 4 หลายเดือนก่อน +5

    بہت خوب اللہ کا دین صرف اور صرف قرآن میں ہے ۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      جی بلکل

    • @shaha8783
      @shaha8783 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@as.ansariجناب کچھ تہجد پہ بھی روشنی ڈالیں ،اس کی کیا حقیقت ہے ؟ دوسرا کیا آپ نے سارے قرآن کو بیان کیا ہے جس طرح ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان القران ہے ؟؟؟

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 2 หลายเดือนก่อน

      ایسا لگتا ہے کہ جیسے سارا قصور میرا ہے ؟ یہ کیوں نہیں آیا قرآن میں وہ کیوں نہیں آیا گویا کہ جیسے میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہے قرآن میں یا یہ میرا بنایا ہوا ہے ۔ اسی پروٹوکول 14 میں ہے کہ صیہون کہتے ہیں کہ Our phylophers will discuss all the shortcomings of the various bellefs of the goyms...... کہ ہمارے فلاسفرز تمام غیر یہود کے مختلف عقاید کی تمام خامیوں کو زیر بحث لائیں گے ، لیکن کوئی ہمارے فلاسفرز کی حقیقت نہیں جان سکے گا Assault on religion. Proticol 14 مذہب پر حملہ یہ لوگ جو قران پر غصہ ہوجاتے ہیں دراصل یہ اُنہی خفیہ لوگوں کی طرف سے کان بھرے گئے ہوتے ہیں اور اُنہیں پتہ بھی نہیں چلتا کہ ہماری ذہن سازی کی جارہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔
      اے ایس انصاری

  • @ataahmedsiddiqui5944
    @ataahmedsiddiqui5944 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت ہی بہترین انداز میں کیا خوب سمجھایا ہے اپ نے انصاری صاحب۔ بڑی جامع، مدلل اور مرحلہ وار گفتگو کی ہے اپ نے۔ دریا کو کوزے میں بند کر دیا اپ نے تو ماشاءاللہ۔ طلاق جیسے مشکل موضوع کو کتنی اسانی سے قران حکیم کی روشنی میں سمجھا دیا اپ نے۔ اب بھی اگر لوگ طلاق کی حقیقت کو نہیں سمجھیں گے تو اسی طرح سے اپنی زندگیوں کو برباد کرتے رہیں گے۔ اللہ بہت بہت جزائے خیر دے اپ کو اور ہمیں ان ملاؤں کے شر سے بچائے۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ

  • @umarplayzone2450
    @umarplayzone2450 2 หลายเดือนก่อน

    Very WELL_Explained.

  • @izharul-haq8227
    @izharul-haq8227 4 หลายเดือนก่อน

    Ansri sahab ya bat phalay bata de gi ha phali ayaton ma 232 ma tu idat k bad kafi arsa guzarnay k bad apas ma nikha k hukum deya ja raha
    Is leya ap sa pocha tha
    Allah salamat rakhain ap ko
    JazakAllsh😊

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      عدت گزرنے کے بعد اتھارٹی دونوں سے پوچھے گی کہ معروف طریقے سے ساتھ رہنا ہے یا
      الگ ہونا ہے
      اگر دونوں ساتھ رہنا نہیں چاہتے تو اتھارٹی طلاق کروا دیتی ہے ۔
      اسکے بعد
      ایک دن بعد
      ایک سال بعد
      دس سال بعد کبھی بھی دونوں کو پچھتاوا ہو اور دونوں دوبارہ ساتھ رہنا چاہیں تو دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں

  • @tasneemch-ed7xk
    @tasneemch-ed7xk 3 หลายเดือนก่อน

    Allah hedayat dy molvion ko Allah ny deen ko kitna assan bunya hai or mola nhi usi deen ko azab buna deya ..Allah ansari bhai ki umer draz kry..ameen ❤

  • @Jimmyofficialurdu
    @Jimmyofficialurdu 3 หลายเดือนก่อน +1

    Please explain the Islamic laws of inheritance. Thanks for this

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      ہم وراثت کے معاملات کے ایکسپرٹ نہیں ہیں
      اگر ہم بتائیں گے تو کوئی نہ کوئی کمی رہ جائے گی

    • @BB-nh6ij
      @BB-nh6ij หลายเดือนก่อน

      To my knowledge, all debts , loans must be paid before inheritance is given. It must be divided among family members. Those neediest deserve first priority. You may also consider needy in the community.

  • @Kaleemkhaki5492-b9p
    @Kaleemkhaki5492-b9p 4 หลายเดือนก่อน

    🌼🏵 زبردست بہت خوب ماشاءاللہ💮🌼

  • @ferozawan6387
    @ferozawan6387 4 หลายเดือนก่อน +1

    بہت ہی زبردست انصاری صاحب ❤🎉❤🎉

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @shakeelashraf9517
    @shakeelashraf9517 4 หลายเดือนก่อน

    جزاک الله خيرا كثيرا

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @usmanmughal6930
    @usmanmughal6930 4 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا ڈئیر

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @afzalahmed7852
    @afzalahmed7852 4 หลายเดือนก่อน

    Bahut Behtar vedio hai Puri baat samajh me aa gaye

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @gamingmehroz159
    @gamingmehroz159 8 วันที่ผ่านมา

  • @ikmaani189
    @ikmaani189 4 หลายเดือนก่อน

    JazakALLAH uo khara

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @khunabgul5410
    @khunabgul5410 4 หลายเดือนก่อน

    Very nice, ❤

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @muzamiltahirjat7346
    @muzamiltahirjat7346 4 หลายเดือนก่อน

    Very good❤❤❤ ansari sb...

  • @jibranhussain5269
    @jibranhussain5269 4 หลายเดือนก่อน +1

    V good

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @izharul-haq8227
    @izharul-haq8227 4 หลายเดือนก่อน

    Salam
    Moutharam ayat 232 al baqrak baray ma bi bata dain jazak Allah
    Ap na boht logon k ghar bacha leya quran k ilam sa
    Allah razi ho ap sa

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      آیت 232 میں یہ ہی بات بتائی جا رہی ہے کہ طلاق اپلائی کرنے کے بعد عدت کے تین ماہ بھی گزر جائیں اور طلاق واقع ہو جائے
      پھر بعد میں دونوں کو احساس ہو کہ غلطی ہو گئی ہے تو
      دونوں نکاح کر کے پھر سے ایک ساتھ رہ سکتے ہیں

  • @khaledkareem7730
    @khaledkareem7730 3 หลายเดือนก่อน

    باتیں تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ اور ہر عربی سوچ بھوج والے کو سمجھ بھی آتی ہے۔ پر بدمعاشیوں ملاں کی ہی چلنی ہے۔

  • @SaleemKhan-sh6pm
    @SaleemKhan-sh6pm 2 หลายเดือนก่อน

    Kitnay ghar taba ker deyay quran ko na samagh ke waja nay .well explained.

  • @Kaleemkhaki5492-b9p
    @Kaleemkhaki5492-b9p 4 หลายเดือนก่อน

    وہ آیت یہ رھی
    سورہ النساء آیت نمبر 65
    أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ حَتّٰى يُحَكِّمُوۡكَ فِيۡمَا شَجَرَ بَيۡنَهُمۡ ثُمَّ لَا يَجِدُوۡا فِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيۡتَ وَيُسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞
    ترجمہ:
    نہیں، *اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،* پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں

  • @hikmat-e-balighathesupreme6860
    @hikmat-e-balighathesupreme6860 หลายเดือนก่อน

    Salam, I would agree with most of your interpretation.
    A few points to consider:
    After first Iddat if couple decides not to reconcile then woman is free to marry anyother man if she wishes to , she does not need to go through 2 divorce procedures to get divorce .
    A single divorce procedure could mature into final divorce be the if couple fails to reconcile? 2 divorce procedures not needed in every case.
    My interpretation , a couple can exercise up to 2 divorce procedures if first divorce procedure Iddat ends with reconciliation only, if first ends in faraaq then divorce is finalised, open to discussion..

  • @munawarali4431
    @munawarali4431 4 หลายเดือนก่อน

    Verygood

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @awaisrizwani502
    @awaisrizwani502 4 หลายเดือนก่อน

    Please explain the Islamic laws of inheritance.

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      قرآن میں وراثت کا قانون بڑی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
      لیکن اس پر ہم نے اب تک کوئی ویڈیو نہیں بنائی

  • @muhammadfazilsiddiqui7848
    @muhammadfazilsiddiqui7848 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ رب الکریم جزاۓ خیر عطا کرے عائلی نظام۔کی بہت اصلاح کی ضرورت ھے الحمد اللہ بڑی زیرکی سے طلاق اور خلع کے مسلہ کو بیان کیا ھے شریعت کورٹ کی دورنگی خلع کے بعد پھر عورت کو حق مہر سے ادائیگی کی بابت کہا ھے مکرمی طلاق کے اس قرانی تشریح پہ کام۔کرنے کی ضرورت ھے اس سب گفتگو کو۔اسلامی نظریاتی کونسل میں پیش کیا جاسکتا ھے خلع کے موجودہ فیصلے پہ بھی بات ھوسکتی شڑیعت کورٹ اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کیا جاسکتا ھے اللہ کرے کہ طلاق کا قرانی فرمان زندگی میں داخل ھو

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      محترم اللہ اپکو حق کی حمایت کرنے کا اجر عظیم عطا فر ماۓ ۔ بات یہ ہے کہ ہم تو غیر سے لوگ ہیں ناتواں ہیں کوشش تو ھماری ہوتی ہے کہ فیملی کورٹ تک پہنچائیں یا نظریاتی کونسل تک لیکن کونسل تسلیم نہیں کریگی اس لۓ کہ یہ تشریح انکے کسی بھی Authentic مذھب سے میچ نہیں کرتی ہاں عوامی پریشر ہو تو شاید کچھ سنوائی ہوجاۓ سب سے پہلے تو عوام کو سمجھانے کی ضرورت ہے ۔

  • @Kaleemkhaki5492-b9p
    @Kaleemkhaki5492-b9p 4 หลายเดือนก่อน

    آپ ایک چھوٹا سا کام کر دیجیئے
    چند ایک آیات جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولﷺ کو یہ فرمایا ھے کہ : ھم نے آپکی جانب واضح آیات نازل کی ھیں آپ انکے ذریعے سے (کا ف ر) یعنی نہ ماننے والے لوگوں میں حق کے ساتھ فیصلہ کر دیں
    کیونکہ ایک مولوی نے جو آیت پیش کی ھے اپنی طرف سے حدیثوں کو سچا ثابت کرنے کیلیئے وہ میں نیچے الگ سے پیسٹ کر دیتا ھوں
    شکریہ

  • @MusahebuddinQuazi
    @MusahebuddinQuazi 3 หลายเดือนก่อน

    Alstu bi rabbi Kum ka matalab kya hai

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      کیا میں تم سب کا رب نہیں ہوں ؟

    • @MusahebuddinQuazi
      @MusahebuddinQuazi 3 หลายเดือนก่อน

      Kya allah ne aalm e arwah me roohon se pucha tha ki alstu bi rabbi Kum

    • @MusahebuddinQuazi
      @MusahebuddinQuazi 3 หลายเดือนก่อน

      Ham ko aap ka tarjuma samajh me aara isliye aap se puch re aap k pass ilm hai bolke jwab dijye iska nhi to aakhirat me pakdonga

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      اگر چہ اسکا جواب میں دے سکتا ہوں ۔۔ لیکن آپنے 3/7 میں پڑھا ہے کہ متشابہات کے پیچھے نہیں بھاگنا ۔۔ سردست جو کام کرنا ہے ہمارے سامنے ہے کہ کہین بھی اسلامی حکومت قائم نہیں ہے دستور ساز اسمبلی میں قرآن بطور آئین نہیں ہے تو کوششیں اسکے لۓ کرنی چاہئیں اپنی اپنی سطح اور وسعت کے مطابق ارباب حل و اختیار کے پاس اس حقیقت کو پہنچانا چاہۓ ۔۔ نہ ان باریک معاملات میں اپنی توانائیاں صرف کریں جنکا عملی زندگی سے کوئی واسطہ نہیں ۔ جب کبھی اسلامی حکومت قائم ہوگی اورمیں زندہ رہا تو اپنی تحقیقات شعبہ نفسیات کو ضرور پہنچاونگا اسلۓ کہ اسکا تعلق انسان کے وجدانی علوم ۔۔ Potential knowlede سے ہے ۔ یہ سوال نفسیات کے شعبہ سے تعلق رکھتاہے ۔
      اے ایس انصاری

    • @MusahebuddinQuazi
      @MusahebuddinQuazi 3 หลายเดือนก่อน

      Jazakallah hu khair

  • @MusahebuddinQuazi
    @MusahebuddinQuazi 3 หลายเดือนก่อน

    Kya aalam e arwah me allah ne roohon se pucha tha ki alstu bi rabbi Kum

  • @hikmat-e-balighathesupreme6860
    @hikmat-e-balighathesupreme6860 หลายเดือนก่อน

    Salam
    Aik ikhtelafi note:
    2:231
    Quran ne Iddat ke ikhtetam per he dubara NIKAH ki ijazat de hey na ka Iddat k ikhtetam k baad Firaaq ya tasreeh ka faisla ho janey per. Yeh baat ghaur talab hey.
    Aik talaq ka procedure bhi hatmi ho sakta hey phir woh aurat us mard k liye halal nahen rehti jab tak 2:230 pr amal na ho.
    Ap ne pehli talaq mein Iddat ke ikhtetam pr firaaq ka faisla ho janey k baad bhi dubara usi couple ko NIKAH ki ijazat di hey jis ka Quran mein zikr nahen. Quran ne tu sirf Iddat ki Ajal mukammal honey pr he dubara NIKAH ki ijazat de hey.
    Mein mantaqi Jawab ka intezaar kar raha hoon. Pehley bhi ye sawal kr chucka hon.

  • @izharul-haq8227
    @izharul-haq8227 4 หลายเดือนก่อน

    Shoķreya ansari sahab
    Abi jo ap na reply deya os ma 5 sal bad dono nikha karna chahin tu kar saktay ourat ko kisi or sa nikha karny ki.zarorat nhi ho gi

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      جی بلکل کر سکتے ہیں

  • @arifaziz4019
    @arifaziz4019 4 หลายเดือนก่อน

    Almost one year time will be involved in order to get remarried to the same person after the full talaq process. Hence it is very important to be careful in the talaq matters.

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      ایک سال کی کوئی شرط نہیں
      عدت کی مدت پوری ہونے کے بعد
      اگلے دن بھی نکاح کر سکتی ہے

    • @arifaziz4019
      @arifaziz4019 4 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari ok got it. Thanks

  • @zingerburger6113
    @zingerburger6113 3 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم سر اگر مرد بہت غصے والا ٹینشن کا مریض ہے تو وہ اپنی بیوی کو کہے کہ جاؤ میں نے تمہیں ازاد کیا ہے تم ازاد ہو اپنے ماں باپ کے گھر جا سکتی ہو لیکن اس نے یہ وضاحت نہیں کی کہ اس نے طلاق کی نیت سے کہا ہے یا ویسے ہی غصے میں کوئی اور مقصد تھا تو کیا طلاق ہو جائے گی جبکہ مرد تھوڑی دیر بعد پھر ویسے کا ویسا ہی صحیح حالت میں ہو جاتا ہے

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      طلاق ایسے نہیں ہوتی
      اللہ کو انسان کی نفسیات کا بخوبی علم ہے اسی لئے اس نے طلاق سے پہلے بیچ میں 3 ماہ کی عدت رکھی ہے
      یہ مدت گزرنے کے بعد ہی طلاق واقع ہو سکتی ہے
      اور وہ بھی قانون کے مطابق ہوگی

    • @BB-nh6ij
      @BB-nh6ij หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari The explanation of Talaq as you are describing is inapplicable in the West : 1. Man does not need to initiate the divorce. Women are fully capable of divorcing their husbands for any case. She has to file court papers. 2. The courts do not ask the reason why both partners no longer want to remain together. The court will automatically grant divorce or marriage. 3. why the iddah period, if a women is beyond childbearing years (menopause).?? Many women in the U.S.A get divorced in their 50's and 60's. Age is not a restriction. 4. Financial support- women may not need financial support if she can support herself. If the family is young, then the father should provide child support.
      In our country, court laws require man to usually pay alimony and child support.

  • @JameelAhmad-b8m
    @JameelAhmad-b8m หลายเดือนก่อน

    تو نکاح کا بندھن بندھنے کے بعد اگر نکاح والا فعل نہ کیا جائے تو کیا نکاح واقع ہوگا اور آگے پانچ سال تک فعل نہ کیا جائے

  • @Ash-ir4dp
    @Ash-ir4dp 4 หลายเดือนก่อน +1

    عدت کی مدت کہاں آئ ھے؟

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      وَ الَّذِیۡنَ یُتَوَفَّوۡنَ مِنۡکُمۡ وَ یَذَرُوۡنَ اَزۡوَاجًا یَّتَرَبَّصۡنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ اَرۡبَعَۃَ اَشۡہُرٍ وَّ عَشۡرًا 235۔2
      تم میں سے جو لوگ فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں ، وہ عورتیں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن (نکاح سے) روکے رکھیں
      وَ الّٰٓـِٔىۡ یَئِسۡنَ مِنَ الۡمَحِیۡضِ مِنۡ نِّسَآئِکُمۡ اِنِ ارۡتَبۡتُمۡ فَعِدَّتُہُنَّ ثَلٰثَۃُ اَشۡہُرٍ ۙ وَّ الّٰٓـِٔىۡ لَمۡ یَحِضۡنَ ؕ وَ اُولَاتُ الۡاَحۡمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنۡ یَّضَعۡنَ حَمۡلَہُنَّ ؕ 4۔65
      تمہاری عورتوں میں سے جو عورتیں حیض سے نا امید ہوگئی ہوں ، اگر تمہیں شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور ان کی بھی جنہیں حیض نہ آیا ہو اور حاملہ عورتوں کی عدت ان کےوضع حمل ہے

  • @drabdulrasheed1114
    @drabdulrasheed1114 2 หลายเดือนก่อน

    قرآن کے نظام کوacceptھونا چاہیئے ۔
    انسان کے نظام کو rejectھونا چاہیئے ۔

  • @aminaayaz-xx3rd
    @aminaayaz-xx3rd 4 หลายเดือนก่อน

    To talaq ke bad koi iddat nahin hai 3 month 10 days ki?

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      بلکل ہے تین ماہ
      اس دوران عورت اسی گھر میں رہے گی
      نہ اسکو شوہر نکال سکتا ہے
      اور نہ وہ خود نکلے
      اس دوران عورت کسی سے نکاح نہیں کر سکتی
      عدت کے تین ماہ پورے ہونے کے بعد طلاق واقع ہو جائے گی

    • @aminaayaz-xx3rd
      @aminaayaz-xx3rd 3 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari ager koi miyan bivi 7 saal tak contact main na rahe hon husband pakitan main aur wife london main ho dono ka apas main koi kisi qisam ka contect na ho to kia un ka nikha khatam ho jata hai

  • @saeedmalik8565
    @saeedmalik8565 3 หลายเดือนก่อน

    طلاق کا فتویٰ مفتی کی بجائے اچھے وکیل سے لیں اوریہ یاد رکھیں کہ یہ لفظ فتویٰ خلط العوام ہے فتویٰ کا اختیار صرف اور صرف شریعت ساز کے پاس ہے اور وہ صرف اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ ہے، یہ فتویٰ بازی جو اسلام کے خلاف صدیوں سے رائج ہے قرآن کریم سے ماؤرا معاشرے میں رائج ہے یہ اُس مفتی صاحب کی رائے ہوتی ہے اس کی سمجھ کے مطابق کہ فلاں مفتی صاحب یہ بات ایسے سمجھے ہیں اور انسان کی رائے اور سمجھ مختلف ہو سکتی ہے جس طرح مختلف مفتیان کرام کے فتوے مختلف ہوتے ہیں لہذٰا یہ ذہن نشین کر لیں کہ فیصلہ عدالت کا ہوتا ہے اوروہ جج صاحب وکلاء کو سننے کے بعد فیصلہ کیا کرتاہے مطلب یہ کہ وکیل مفتی صاحب کو سمجھ لیں وہ اپنے علم کے مطابق صرف رائے دیتا ہے جس کو عوام غلطی سے شریعت کا فیصلہ سمجھی بیٹھی ہے، اشد ضرورت ہے کہ اس سمجھ کو درست رخ پہ لایا جائے کہ اس مفتی صاحب کو کو فیصلے کا اختیار کس نے دیا ہے ؟
    یاللعجب!

  • @khunabgul5410
    @khunabgul5410 4 หลายเดือนก่อน

    Sir, what is halala in islam❤

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      اسلام میں حلالہ کا کوئی تصور نہیں

  • @UALIS123
    @UALIS123 4 หลายเดือนก่อน

    Quran may kon si ayat hay jo aurat ko talaq ka haq dayti hay?

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      طلاق کا حق نہ عورت کے پاس ہے نہ مرد کے پاس
      دونوں طلاق کے لئے مجاز اتھارٹی کے پاس اپلائی کر سکتے ہیں

  • @zafarnonari7547
    @zafarnonari7547 4 หลายเดือนก่อน

    مرد کو اختیار دے دیا اذا طلقتم النساء ھے طلقتم الرجال کیوں نہیں أیا عورت کے پاس اختیار کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      بھائی صاحب یہ ( طلقتم الرجال ) کیا چیز ہوتی ہے ؟ اگر عورت چھوڑیگی مرد کو تو ہوگا ( اذا طلقتن٘ الرجال ) دوسری بات یہ کہ مرد کو یہ فوقیت حاصل ہے کہ وہ معاشی کفیل بھی ہوتا ہے گھر کامالک بھی ہوتا ہے علیحدگی کی صورت میں مرد کہیں نہیں جاتا ہے عورت جاتی ہے اور یہ نہیں چاھتا اللہ تعالی ۔۔ کہ منٹ میں رشتہ توڑکر اسے گھر سے نکالدیا جاۓ جہاں تک طلاق کے اختیار کی بات ہے تو یہ مرد کے ہاس ہے نہ عورت کے یہ تو اتھارٹی کے پاس ہے 4/35 اور 65/2 کے تحت

    • @BB-nh6ij
      @BB-nh6ij หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari
      Does the word "Rijal "mean men or stronger party? Does 'Nisaa" mean women or weaker class of society? These words have been defined differently by other researchers. Also, the wife can also file for talaq. She has equal rights.

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u 4 หลายเดือนก่อน

    1500 سو سال بعد حوش ارھا ھے (طلاق ) جب معاشرے کا بیڑا غرق کرا لیا

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +3

      گزرے ہوئے لوگوں نے کیا کیا انکا حساب لینے کے لئے اللہ کافی ہے
      ہم سے ہمارے متعلق سوال کیا جائے گا
      یہ بگاڑ نہ ہم نے پیدا کیا تھا نہ ہمارے سامنے ہوا
      ہمیں جب پتہ چلا ہم نے اس متعلق لوگوں کو آگاہ کرنا شروع کر دیا

    • @shaha8783
      @shaha8783 4 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansariبہت مناسب بات ۔اللہ نے بھی قرآنی میں کہا ہے کہ تم سے تمہارے میں پوچھا جائے کہ ناکہ تم سے پہلے جو لوگ کر گیے ہیں ان کے بارے ۔بس اپنی سمت درست رکھنی ہے

  • @ghullamali3446
    @ghullamali3446 หลายเดือนก่อน

    فقہ جعفری؟

  • @khaledkareem7730
    @khaledkareem7730 3 หลายเดือนก่อน

    زوج۔ نساء۔ اور نثاء۔ کا فرق بھی بتائیں۔ جو ملاں کے دل میں آتا ہے مطلب ٹھوک دیتا ہے۔ اور آپ بھی نساء۔ مطلب ملنسار۔ مہذب۔ غیر متشدد۔ شائستہ۔ نفیس۔ درست بات کرنے میں آسان۔ کو بیوی بنانے ہوے ہیں۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      نساء امراة کی جمع ہے
      اور اس کے معنی
      خاتون
      خواتین کے سوا کچھ اور نہیں
      لغات چیک کر لیں
      اپنی مرضی سے بنائے گئے معنی نہیں مانے جائیں گے
      کسی لفظ کے وہ ہی معنی قابل قبول ہوں گے جو دنیا کے چالیس کروڑ عرب لیتے ہیں

  • @Khaan_Sahib
    @Khaan_Sahib 4 หลายเดือนก่อน

    Talaq is a verb

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      طلاق اسم ہے
      طَلَقَ فعل ہے

  • @SaeedAhmad-tx5gr
    @SaeedAhmad-tx5gr 4 หลายเดือนก่อน

    آپ عالم ہیں؟ کہاں سے فارغ ہیں؟
    آپکی تصدیق کسی عالم دین نے کیا ہے کہ نہیں

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 4 หลายเดือนก่อน +1

      1-اے ایس انصاری صاحب کون ہیں ان کا علمی اسٹیٹس کیا ہے ؟؟؟
      2-آج ہم جس معاشرے میں Survive کررہے ہیں کیا یہ اسلامی معاشرہ ہے ؟
      th-cam.com/video/vxJCBGgC-KQ/w-d-xo.htmlsizPrZYq9Nqn4iJ8A

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 4 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/vxJCBGgC-KQ/w-d-xo.htmlsizPrZYq9Nqn4iJ8A

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +2

      ہمیں کسی کی تصدیق کی ضرورت نہیں
      ہم آپ تک اللہ کا وہ پیغام پہنچا رہے ہیں جسکو آپکے علماء نے چھپا کر رکھا ہوا ہے ،
      آپ قرآن اٹھا کر خود پڑھ لیں آپکو طلاق سے متعلق جو بھی حقائق بتائے ہیں وہ سب کے سب قرآن میں لکھے ہوئے ہیں
      آپ ہم سے سوال کرنے کی بجائے اپنے علماء سے سوال کریں کہ انہوں نے قرآن کے بتائے طلاق کے طریقے کو رائج کیوں نہیں کیا ہوا ؟

  • @hikmat-e-balighathesupreme6860
    @hikmat-e-balighathesupreme6860 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم، میں آپ کی زیادہ تر تشریح سے اتفاق کروں گا۔ غور کرنے کے لیے چند نکات: پہلی عدت کے بعد اگر جوڑا صلح نہ کرنے کا فیصلہ کرے تو عورت اگر چاہے تو کسی دوسرے مرد سے شادی کر سکتی ہے، اسے طلاق کے لیے 2 طلاق کے طریقہ کار سے گزرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک طلاق کا طریقہ کار حتمی طلاق تک پہنچ سکتا ہے اگر جوڑا صلح کرنے میں ناکام ہو جائے؟ 2 طلاق کے طریقہ کار ہر صورت میں ضروری نہیں ہے۔ میری تشریح، ایک جوڑا 2 طلاق تک کا طریقہ کار اختیار کر سکتا ہے اگر پہلی طلاق کا طریقہ عدت صرف صلح پر ختم ہو، اگر پہلے فراق میں ختم ہو تو طلاق ہو جاتی ہے، میں بحث کے لیے تیار ہوں۔
    I have tried my best to translate into Urdu, see my comment in English if you have struggle understanding my comment.
    JazakAllah

    • @as.ansari
      @as.ansari  หลายเดือนก่อน

      اردو میں لکھنے کے لئے آپکا بہت شکریہ ،
      ہمارے ذیادہ تر پڑھنے والے اردو سمجھتے ہیں ،
      اگر آپ کو اردو لکھنے میں ذیادہ پریشانی لاحق ہو تو آپ انگریزی الفابیٹ کو استعمال کرتے ہوئے بھی اردو لکھ سکتے ہیں ، جسکو عام طور پر رومن اردو کہتے ہیں ،
      اگر شوہر اور بیوی میں صلح نہ ہو پائے اور عدت کی مدت پوری ہوجا ہے تو اتھارٹی طلاق کروا دے گی ،
      اسکے بعد عورت آزاد ہے اگر اسی شوہر سے دوبارہ نکاح کرنا چاہے اور شوہر بھی راضی ہو جائے تو دونوں دوبارہ نکاح کر کے ساتھ رہ سکتے ہیں
      یا عورت اس سے نکاح نہ کرنا چاہے بلکہ کسی اور سے کرنا چاہے تو بھی وہ کر سکتی ہے ،
      نکاح ختم ہونے کو طلاق کہتے ہیں ،
      نکاح ایک ہوا تھا تو طلاق بھی ایک ہی ہوگی،
      دوسری دفعہ طلاق دینے کے لئے پہلے دوسری مرتبہ نکاح کرنا ہوگا
      پہلا نکاح پہلی طلاق
      دوسرا نکاح دوسری طلاق
      تیسرا نکاح تیسری طلاق

    • @hikmat-e-balighathesupreme6860
      @hikmat-e-balighathesupreme6860 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari
      Salam!
      JazakAllah for reply.
      I do agree with most of your interpretation.
      A few reservations:
      Quran firaaq ya tasreeh ka lafz istemaal krta hey jab talaaq/iddat ka amal ka injaaam sulah per nahen hota ya dusrey ilfaaz men NIKAH toot jaye. Jab bhi firaaq ya tasreeh ho jaey iddat ke ikhtetam per tou phir wo jora NIKAH nahen kr Sakta. This is my humble understanding.
      Quran ne divorcing couple ko Iddat k mukammal honey per dubara NIKAH ki ijazat de hey.
      Jab bhi Iddat ka agaaz ho jaey tu yeh pehli talaaq shumar ki jaey gi.
      Quran main di gaya talaaq ka procedure two times hi istemaal kiya ja sakta hey. Agar doosri Iddat ka baad sulah ho jaey tu third time talaaq nahen ho sakti sirf firaaq ya tasreeh hee ho ga.
      I am sharing this video which I had made earlier which agrees with most of your interpretation on talaaq.
      I am a student of Quran in search of sirat e mustaqeem.
      th-cam.com/video/i23XmAnnSL8/w-d-xo.htmlsi=dnY4dPTaJJb-eQ6s

    • @hikmat-e-balighathesupreme6860
      @hikmat-e-balighathesupreme6860 หลายเดือนก่อน

      Salam
      Aik ikhtelafi note:
      2:231
      Quran ne Iddat ke ikhtetam per he dubara NIKAH ki ijazat de hey na ka Iddat k ikhtetam k baad Firaaq ya tasreeh ka faisla ho janey per. Yeh baat ghaur talab hey.
      Aik talaq ka procedure bhi hatmi ho sakta hey phir woh aurat us mard k liye halal nahen rehti jab tak 2:230 pr amal na ho.
      Ho sakey tu wazahat karen.