Ma sha Allaah, Ansari SB aapna Khoob bahtar takle kia kuch log Sirf bahas klya aata hain unki apni koi soch aur fiqar nahe ha. Patience is required to handle them
@@as.ansariAnsari sahab aap bahut accha kaam kar rahe hai lekin kuch baaton se ittefaq nahi karta jaise ki aap Mohammad rasool Allah ko bashar kaise maante hai
السلام علیکم انسارئ بھائی یہ بتائیں کہ روح مطلب تو اللہ کا حكم ہوتا ہے نہ قرآن کی ایک آیت بھی ہے جب آپ سے سوال کریں روح کے بارے میں کہ دیجیے اللہ کا حكم ہے
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ سوال ؛--روح اور جان میں _______ کیا فرق ہے ؟_______ جواب ؛--" روح جان سے بالاتر ایک غیر مرئی قوت ہے۔ یہ جاننے کے لیےآپ کو سورۃ السجدہ کی آیات 9 -8 -7 پر جانا پڑے گا آیت نمبر 7 میں ہے کہ انسان کی تخلیقی ابتدا (طین Clay چپچپی مٹی) سے ہوئی ۔۔ آیت نمبر 8-میں ہے کہ اُس کی نسل Off spring کو بذریعہ مادہ منویہ Semen سے چلایا یعنی یہ جاندار شئے بن گیا ۔تب ہی تو اُس کی نسل تولیدی سسٹم ( Procreation ) پر چلی لیکن غور کیجئے گا اُس میں ابھی روح نہیں ہے صرف نفس یعنی Breath ہےسانس کا سلسلہ جاری ہوا ہے۔ حیوان ہے اور اُس کی نسل ______ آگے چل رہی ہے 👇 ______ اب آئیے آیت نمبر 9 پر اب اُس میں ایک Evolution change آیا ( ثُمَّ سَـوّٰىهٗ :۔ پھر اللّٰه نے اُسے سنوارہ Then He fashioned him تحقیق بتاتی ہے کہ پہلے انسان قدرے جھک کر چلتا تھاجبڑے لمبے تھے دانت بڑے تھے ۔ جسم پر بال تھے شعور سے عاری تھا بس اتنا شعور تھا جتنا ایک Chimpanzee میں ہوتا ہے۔ مرحلے وار اُس میں تبدیلیاں آرہی تھیں پھر اُس میں بہت بڑی تبدیلی آئی جس کی وجہ سے یہ حیوان سے انسان بن گیا۔ ( وَ نَفَخَ فِیۡـهِ مِنۡ رُّوۡحِـهٖ : ( 9-32-) پھر اُس میں اللّٰه نے اپنی روح پھونک دی ، اب یہاں مذہبی علماء نے اپنی ہیرا پھیری شروع کی اور پھر لکھا کہ اللّٰه نے اُس میں جان ڈال دی بھائی اُس میں جان تو پہلے ہی تھی تبھی تو اُس کی نسل Semen سے آگے چل رہی تھی" دیکھیں کہ کتنی باریک بینی سے دھوکہ دیتے ہیں روح ڈالنے کے بعد پھر اُس میں حِس Sensation پیدا ہوگیا ۔ ( وَ جَعَلَ لَکُـمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡـصَارَ وَ الۡاَفۡـئِدَۃَ : اور پھر اُس نے تمہیں سننے کی حس دیکھنے کی حس اور »» اَفۡئِدَۃَ سے نواز دیا »» اَفۡئِدَۃَ کہتے ہیں دل و دماغی ربط کو جس کو ہم Mind کہتے ہیں یہ Mind جانور میں نہیں ہوتا اور نہ ہی روح ہوتی ہے۔ " 18ویں صدی میں یونان میں یہ سوال بھی آٹھا تھا کہ عورت میں روح ہوتی ہے یا نہیں اُس کے لئے باقاعدہ ایک بورڈ بٹھایا گیا تھا بل آخر یہ تہ ہوگیا کہ ہاں اُس میں بھی روح ہوتی ہے یعنی عورت کو وہ جانور ہی سمجھتے تھے لہٰذا دوستوں اگر روح اور جان کے میٹر کو آپ مذہبی آنکھ سے دیکھو گے تو کبھی نہ سمجھ پاؤ گے ۔قرآن اور سائنس کی آنکھ سے دیکھو تو معاملہ بالکل کلیر ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
اَلصَّلَاةُ عِمَادُ الدِّیْنِ، فَمَنْ تَرَکَهَا فَقَدْ هَدَمَ الدِّیْنَ یہ قرآن کی کوئی آیت نہیں بلکہ روایت ہے روایت پرستوں کے یہاں الصلواۃ کے معنی نماز ہوتے ہیں تو اس لحاظ سے اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نماز دین کا ستون ہے ، جس شخص نے اسکو ترک کیا تو گویا اسنے دین کو مسمار کر دیا ۔ اور دین کے معنی روایت پرستوں کے یہاں مذہب ہے نظام حکومت نہیں
اس آیت میں آپ کیا پوچھنا چاہ رھے ہیں یا کچھ بتانا چاہ رھے ھیں، وہ بتانا پسند نھیں فرمایا آپ نے، دل میں آپکے ، بتائیگا کوئی اور ؟ بھر حال اپنے طور پر جو ھمنے سمجھا ھے اسکا جواب حاظر ھے۔ اس ایت سے یہ مطلب نکالنا ہرگز درست نھیں کہ چونکہ انبیاء کے ساتھ آدم کا ذکر بھی آگیا لھذا ادم بھی نبی بن گۓ ۔ یہاں لفظ ھے ( اصطفی ) کسی مقصد کے لۓ خاص کر لینا جیسے مریم کو ایک خاص مقصد کے لۓ چن لیا ( ان اللہ اصطفیک 3/42) نبی بنانے کے لۓ نھیں ۔ یا جیسے طالوت کو اللہ نے قوم کے فوجی کمانڈر کے طور پرچن لیا ( ان اللہ اصطفیہ 2/247) چننا ھر ایک کو ایک خاص مقصد کے تحت ھوتا ھے انبیاء کو انکے مقصد کے لۓ آدم جو ایک فرد نھیں بلکہ ایک نوع تھے پوری جنس کانام آدم تھا اسکو میں اپنی تحریرات میں بیان کر چکا ھوں۔ مثلا ۔۔۔ آدم سے کہا جارھا ھے { اھبطوا منھا جمیعا 2/38} تم نکلو یھاں سے سب کے سب ۔۔۔ آدم کو خطاب ھے اور اس ادم کو کہ رھاھے ( سب کے سب ) ؟ اے ایس انصاری
@@as.ansari میں کینیڈا میں رہتا ہوں میں نے آپ کی ویڈیوز دیکھ کر ایک مجوسی عبادت گاہ گیا وہاں جا کے یہ ہی سوال پوچھا کیا مسلمان آپ کی نقل کرتے ہیں ۔جواب بہت حیران کن تھا ۔وہاں کے راہب نے بتایا کہ نا صرف نماز اور بھی بہت کچھ تو میں نے پوچھا وہ کیا ہے لیکن یہ لوگ زیادہ سوشل نہیں ہوتے اس بات کا جواب نہیں دیا لیکن صاف لگ رہا تھا کے وو بہت کچھ چھپا رہا ہے
آپ کوشش کر رہے ہو ان شاءاللہ حق تک پہنچ جاؤ گے اپکو اسی چینل پر موجود صلوٰۃ والی پلے لسٹ بھی دیکھنا چاہیے اس سے آپکو بہت مدد ملے گی سمجھنے میں، دراصل عبادت کے وہ معنی ہیں ہی نہیں جو ہمیں بتائے گئے ہیں ، عبادت کے نام پر ہم سے پوجا کروائی جا رہی ہے ، "عبد " کہتے ہیں بندہ غلام تابعدار کو اسی سے فعل بنتا ہے عَبَدَ یَعْبُدُ یعنی تابعداری کرنا بندگی کرنا غلامی کرنا مطلب ہمارے مالک نے جس طرح زندگی گزارنے کا حکم دیا ہے ویسے ہی گزارنی ہے جو کرنے کا کہا ہے ویسا کرنا ہے جو کرنے سے روکا ہے اس سے رُک جانا ہے ، مثال کے طور پر تول میں کمی مت کرو جھوٹ نہ بولو ، وعدہ پورا کرو ، صالح اعمال کرو ، حق پر جمے رہو حق کی تلقین کرتے رہو وغیرہ اب میں آپ کے سامنے ایک آیت رکھتا ہوں وَ مَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَ الۡاِنۡسَ اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡنِ 56۔51 ہم نے جن و انس کو اس کے سوا کسی اور مقصد کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ تابعداری کریں ، امید ہے کہ آپکو معلوم ہو گیا ہوگا کہ عبادت کیسے کرنی ہے ، مذید کچھ سوال ہوں تو میں حاضر ہوں انصاری صاحب کا شاگرد عبداللّٰہ
@@as.ansari سر ایک سوال زرا تاریخ کے بارے میں بھی ہے ۔یہ جو حدیثوں کی کتب میں صحابہ کی آپس کی جنگوں کے بارے میں لکھا ہے ۔ان میں کتنی حقیقت ہے ۔غلام احمد پرویز کا کہنا ہے اسی کوئی جنگیں ہوئی ہی نہیں
اسلام علیکم ۔۔۔سر۔۔۔ میٹنگ کوءی جبار صاحب فرما رہے تھے رسول کا کام صرف اور صرف پہونچا دینا ہے تو اس میں کیا یہ understood نہیں ہے کہ اسے رسول نے لاگو بھی کرنا ہے صرف پہونچا دینے ہی سے رسول عہدہ برآ نہیں ہو جاتا ۔شکریہ۔
السلام علیکم بھائی اللہ فرماتے ہیں کہ جو اللہ کی طرف سے ہوگا اس میں اختلاف نہیں ہوگا جو صرف قرآن کو مانتے ہیں ان میں بھی اختلاف ہے ایسا کیوں تھوڑا تھوڑا تفصیل سے بتائیں
اختلاف لوگوں میں ہے قرآن میں نہیں اختلاف کی وجہ کم علمی جہالت انا جان بوجھ کر اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کرنا اور اندھی تقلید ہے ورنہ قرار ایسا نہیں کہ کسی کو کچھ سمجھ آئے اور کسی کو کچھ ، یہ تو عربی مبین میں ہے جو دنیا کی سب سے زیادہ واضح زبان ہے دنیا کی چھوٹی سے چھوٹی زبان میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ کہنے والا کچھ کہہ رہا ہو اور سننے والا کچھ سمجھ رہا ہو ۔ پھر قرآن ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی کو کچھ سمجھ آرہا ہے اور کسی کو کچھ
انصاری صاحب کی کافی ویڈیوز دیکھیں بہت سی باتیں جو پہلے سے لا شعور میں تھیں وہ آشکار ہوگئیں جنہیں دل و دماغ ان ویڈیوز کو دیکھنے سے پہلے بھی قبول کرتا تھا۔ مگر رسول کا کانسیپٹ ( جو موجودہ دور میں زندہ شخصیت کے طور پر اسلامی نظام کو چلائے اور قوانین کو لوگوں پر رائج کرے) اگر کوئی اس عقیدے کو آگے پہنچائے تو موجودہ مسالک کے تناظر میں اس پر قادیانیت اور مرتد کا فتویٰ صادر آ جائے گا۔
سب سے پہلے خود دلائل پر غور کیجئے جب آپکو بصیرت کی بنیاد پر اس بات کے حق ہونے کا ادراک ہوجائے تو اسکے بعد اپنے ہم عصر لوگوں کو سمجھانا شروع کیجئے اور جس سے آپ بات کر رہے ہیں اس کو پہلے دوسرے کچھ معاملات سمجھائیے اگر وہ ماننے والا ہوگا تو آپکو نظر آجائےگا رسول کے ٹاپک پر ڈائریکٹ بات نہ کیجئے اسٹیپ بائی اسٹیپ لے کر چلیں رسول کا موضوع کافی بعد میں سامنے لائیں ،
حکیم صاحب کا سوال کہ قرآن اللہ لوگو کے سینوں میں قرآن حفظ کر نے والوں کے ذریعے محفظ رکھنے والی اللہ اتھارٹی ھے بس اللہ کے کلام کا کرشمہ ھے جو ھی صرف حفظ مکمل ھوسکتا ھے اُس کے علاوہ اُس سے کم الفاظ کی کتاب حفظ نہی ھوپاتی بس یہ اللہ کی اتھارٹی ھے جس میں چاھے حفظ کرادیتاھے باقی کنفیوزنہ ھوں بات کلئیر ایمان لے آئیں اللہ حفظ کرانے کا مجاز ھے
To whom did Allah reveal the Qur'an? Allah Ta'ala must have previously appointed a man named Muhammad (pbuh) as a nabi i.e. prophet or messanger. Then He sent rasool i.e. messages to that nabi i.e. prophet or messanger. The Qur'an is the compilation of these rasool i.e. messages revealed to Prophet Muhammad (pbuh). Therefore, not any human but Allah Ta'ala has asked to obey Him and His rasool i.e. messages. There are some prophets to whom no new rasool i.e. messages were revealed. They were entrusted with the responsibility of carrying out exactly the rasool i.e. messages or instructions of the book revealed to the previous Prophet i.e. prophet Harun. So Allah Almighty may or may not reveal rasool i.e. messages to a person after appointing him as a prophet. Then his responsibility will be to implement the rasool i.e. messages of Allah that was revealed to the previous Prophet. So then it will be the duty of the followers of that prophet to follow the rasool i.e. messages that Allah has entrusted to that prophet. Allah Ta'ala has mentioned the names of some of His chosen prophets and some of them He has not mentioned. The unbelievers (3:21, 112) disobeyed and killed some of these nabi i.e. prophets or messangers. Please let me know if there are any mistakes. I am from Dhaka, Bangladesh
Ansari bhai ye jo shehzad sb hai ap ka kam nhi hai in ko mutmine krna ye hargiz bhi mutmain nhi hon gy ap sirf in ko qiran ki sahi interptation bta dyn or next question ly lyn..kisi ko mutmin krna ya agree krna ap ka kam nhi
انہوں نے بہت وقت لے لیا اس کا ہمیں بھی افسوس ہے لیکن اگر ان کی باتوں کا جواب نہیں دیتے تو لوگوں کو لگتا کہ انصاری صاحب کے پاس جواب نہیں ہے ۔ شہزاد صاحب نے شاید 1 یا 2 ویڈیوز دیکھ لی ہوں گی ، انہوں نے ہمارے بیانیے کو پورا سنا ہی نہیں ورنہ دلائل اتنے مضبوط ہیں کہ انکو رد کیا ہی نہیں جا سکتا ۔ اس بات سے اندازہ لگا لیجئے کہ جو لوگ علم رکھتے ہیں ان میں سے سامنے آکر ایک شخص نے بھی مخالفت نہیں کی انکو معلوم ہے کہ انصاری صاحب کے آگے دال نہیں گلے گے پیٹھ پیچھے لوگوں کو ورغلا تے رہتے ہیں لیکن سامنے آکر مخالفت نہیں کرتے ۔
شہزاد صاحب کا سوال انصاری صاحب سےکہ رسول کا کام صلواۃ قائم کرانا کیسے توجب انصاری صاحب نے چور کے ھاتھ کاٹنے کی بتائی اور کہا کہ اس سزا کو اس قانون سے عمل درامد کیسے کون کرائیگا تو شہزاد صاحب خود بول اُٹھے کہ جی لیڈر سربراہ (ماشاء اللہ). تو اُن کا جواب آتھنٹک دلیل سے سمجھ میں اُن کے اور دوسروں کو بھی سمجھ آگیا اس ھی طرح بہت سے ایسے حکم ھیں جو کسی عہدے کی شخصیت کے فزیکلی نہی عمل درامد ھوسکتے تو ثابت ھوگیا کہ رسول اصل عہدہ ھے کلام پیغام نہی شہزاد صاحب کا دوسرا سوال کہ بغیر رسول جو کہ اب نہی ھے تو قرآن تو پھر بے مقصد ھوگیااُن کیلئے جواب کہ وہ جب تک اللہ رسول قوم کیلئے نہی چُنتے انہی میں سے کیونکہ محمد علیہ السلام خاتم الرسول تو نہی تھے وہ تو صرف خاتم النبی تھے ،لہذا جب تک اللہ رسول موجودہ قوم میں رسول نامینیٹ نہ کرے جب تک اپنا کریکٹر تو دُرست کرلیں صادق امین اور کسی کو تکلیف نہ دینے والے تو بن جائیں سلام علیکم کی دعا کرتے ھیں تو اُس پر عملی طور سلامتی امن والے ھوجائیں اور پھر دوسروں کو بھی سلامتی امن دینے والے ھوجائیں یہ اللہ کے ڈائریکٹ انسان. کے کریکٹر بھیوئیر کے متعلق جو ھے اُن پر عمل کرلیں تو بھی گناہ گار نہی ھونگےتومر جائیں تو انشاء اللہ جنت میں جائنگے ھدی للناس والا عمل کام تو کریں قرآن سمجھنے ساتھ جو اپنے نفس کریکٹر کا تزکیہ تو کریں
@@as.ansari aap ne kha h na k wo jb peda huy to kis hulye main thy bad main aany wali nasal ki shakl surt badlti gai to khny k mtlb h k Allah ne jb insan ko thkleeq kia to khoobsurt hi kia hoga sab.se phly aadam ko sjda krwaya to mujhy Aapka y byan smjh nhi aaya brai mhrbani sada alfaz main rhnumai kren
سلام و رحمت ۔۔ محمد علیہ سلام تک نبی اور رسول اللہ تعالی منتخب کرتے تھے ۔ نبی کا عہدہ اللہ تعالی نے ختم کر دیا اب رسول کا عہدہ جاری ہے اسے مومنین چنیں گے یعنی رسول چننے کا اختیار اللہ تعالی نے مومنین کو دے دیا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ محمد رسول اللہ کے بعد مومنین کی کوئی جماعت رہی نہیں جس کی وجہ سے رسول نہیں چنا گیا کوئی واضح آہت بتائیں کہ اللہ تعالی نے اپنا اختیار مومنین کو دے دیا ہے کہ وہ رسول چنا کریں گے ۔ اسوہ حسنہ سے مراد محمد رسول اللہ ہیں کیونکہ وہاں آپ میدان جنگ میں موجود ہیں کچھ صحابہ کے قدم ڈگمگا گۓ تھے اور رسول اسقامت سے میدان جنگ میں ڈٹے رہے اس کۓ کہا کہ تمہارے لیے رسول کی زندگی میں نمونہ ہے محترم انصاری صاحب انتہائی ادب کے ساتھ گذارش ہےکہ آپ آیت کا سیاق وسباق کا خیال نہیں رکھتے اپنے موقف رسول کو منوانے کے لئے ایک آیت رٹھاتے ہیں وہیں سے اپنا موقف ثابت کرتے ہیں ۔ مجھے رسول کا عہدہ بحال کرنا ناممکن لگتا ہے مجھے نہیں پتا اپ کو امیرالمومنن ۔ خلیفہ ۔ مرکز ملت سے کیا مسئلہ ہے ۔ آپ اپنا وقت دین کے احیاء کیلۓ وقف کریں ۔
رسول کی ضرورت پر اتنے دلائل موجود ہیں اسکے باوجود آپکو مذید کوئی دلیل درکار ہے ، اسوہ حسنہ والی آیت کو اتنا ڈیٹیل میں سمجھایا جا چکا ہے کہ اب مذید سمجھانے کی ضرورت نہیں ، آیت میں رسول کا اسوہ بیان ہو رہا ہے نہ کہ محمد علیہ السلام کا ، اللہ سے غلطی نہیں ہوئی کہ کہنا تھا محمد کہہ دیا رسول ، اللہ نے رسول کی اطاعت فرض کی ہے لیکن آپ نے امیر المومنین اور خلیفہ کی اطاعت کرنی ہے
Rasool Allah ko insaan samajhte hi ye masle khade hue kyunki aap log samajh rahe hai ki rasool ki maut ho chuki hai jabki Allah S.W.T ka rasool ek Rooh hai
Kya bat hai ansari SB Aaj bat Puri samajh aagyee ab athiyest logo ko samajh aagayee hogee mai Bharat se hu
Ma sha Allaah, Ansari SB aapna Khoob bahtar takle kia kuch log Sirf bahas klya aata hain unki apni koi soch aur fiqar nahe ha. Patience is required to handle them
جی ان شاءاللہ
@@as.ansariAnsari sahab aap bahut accha kaam kar rahe hai lekin kuch baaton se ittefaq nahi karta jaise ki aap Mohammad rasool Allah ko bashar kaise maante hai
بہت ہی زبردست انصاری صاحب ❤❤🎉🎉❤❤🎉❤
شکریہ
Janab aap ka aakhri do minit mere liye bhut mani khej hai.
Allah hafij. 🌹
Qur'an guides us to follow a deen of spirituality, honesty & responsibility.
السلام علیکم انسارئ بھائی یہ بتائیں کہ روح مطلب تو اللہ کا حكم ہوتا ہے نہ قرآن کی ایک آیت بھی ہے جب آپ سے سوال کریں روح کے بارے میں کہ دیجیے اللہ کا حكم ہے
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
سوال ؛--روح اور جان میں
_______ کیا فرق ہے ؟_______
جواب ؛--" روح جان سے بالاتر ایک غیر مرئی قوت ہے۔ یہ جاننے کے لیےآپ کو سورۃ السجدہ کی آیات 9 -8 -7 پر جانا پڑے گا آیت نمبر 7 میں ہے کہ انسان کی تخلیقی ابتدا (طین Clay چپچپی مٹی) سے ہوئی ۔۔ آیت نمبر 8-میں ہے کہ اُس کی نسل Off spring کو بذریعہ مادہ منویہ Semen سے چلایا یعنی یہ جاندار شئے بن گیا ۔تب ہی تو اُس کی نسل تولیدی سسٹم ( Procreation ) پر چلی لیکن غور کیجئے گا اُس میں ابھی روح نہیں ہے صرف نفس یعنی Breath ہےسانس کا سلسلہ جاری ہوا ہے۔
حیوان ہے اور اُس کی نسل
______ آگے چل رہی ہے 👇
______ اب آئیے آیت نمبر 9 پر
اب اُس میں ایک Evolution change آیا ( ثُمَّ سَـوّٰىهٗ :۔ پھر اللّٰه نے اُسے سنوارہ Then He fashioned him
تحقیق بتاتی ہے کہ پہلے انسان قدرے جھک کر چلتا تھاجبڑے لمبے تھے دانت بڑے تھے ۔ جسم پر بال تھے شعور سے عاری تھا بس اتنا شعور تھا جتنا ایک Chimpanzee میں ہوتا ہے۔
مرحلے وار اُس میں تبدیلیاں آرہی تھیں پھر اُس میں بہت بڑی تبدیلی آئی جس کی وجہ سے یہ حیوان سے انسان بن گیا۔
( وَ نَفَخَ فِیۡـهِ مِنۡ رُّوۡحِـهٖ : ( 9-32-)
پھر اُس میں اللّٰه نے اپنی روح پھونک دی ، اب یہاں مذہبی علماء نے اپنی ہیرا پھیری شروع کی اور پھر لکھا کہ اللّٰه نے اُس میں جان ڈال دی بھائی اُس میں جان تو پہلے ہی تھی تبھی تو اُس کی نسل Semen سے آگے چل رہی تھی" دیکھیں کہ کتنی باریک بینی سے دھوکہ دیتے ہیں روح ڈالنے کے بعد پھر اُس میں حِس Sensation پیدا ہوگیا ۔
( وَ جَعَلَ لَکُـمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡـصَارَ
وَ الۡاَفۡـئِدَۃَ :
اور پھر اُس نے تمہیں سننے کی حس دیکھنے کی حس اور »» اَفۡئِدَۃَ سے نواز دیا »» اَفۡئِدَۃَ کہتے ہیں دل و دماغی ربط کو جس کو ہم Mind کہتے ہیں یہ Mind جانور میں نہیں ہوتا اور نہ ہی روح ہوتی ہے۔
" 18ویں صدی میں یونان میں یہ سوال بھی آٹھا تھا کہ عورت میں روح ہوتی ہے یا نہیں اُس کے لئے باقاعدہ ایک بورڈ بٹھایا گیا تھا بل آخر یہ تہ ہوگیا کہ ہاں اُس میں بھی روح ہوتی ہے یعنی عورت کو وہ جانور ہی سمجھتے تھے لہٰذا دوستوں اگر روح اور جان کے میٹر کو آپ مذہبی آنکھ سے دیکھو گے تو کبھی نہ سمجھ پاؤ گے ۔قرآن اور سائنس کی آنکھ سے دیکھو تو معاملہ بالکل کلیر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
As salatu emadud Deen ka kya mayna hoga hazrat
اَلصَّلَاةُ عِمَادُ الدِّیْنِ، فَمَنْ تَرَکَهَا فَقَدْ هَدَمَ الدِّیْنَ
یہ قرآن کی کوئی آیت نہیں بلکہ روایت ہے
روایت پرستوں کے یہاں الصلواۃ کے معنی نماز ہوتے ہیں
تو اس لحاظ سے اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
نماز دین کا ستون ہے ،
جس شخص نے اسکو ترک کیا
تو گویا اسنے دین کو مسمار کر دیا ۔
اور دین کے معنی روایت پرستوں کے یہاں مذہب ہے
نظام حکومت نہیں
ان الله اصطفي ادم ونوحا
Pls if could explain this verse
اس آیت میں آپ کیا پوچھنا چاہ رھے ہیں
یا کچھ بتانا چاہ رھے ھیں، وہ بتانا پسند نھیں فرمایا آپ نے، دل میں آپکے ، بتائیگا کوئی اور ؟
بھر حال اپنے طور پر جو ھمنے سمجھا ھے اسکا جواب حاظر ھے۔ اس ایت سے یہ مطلب نکالنا ہرگز درست نھیں کہ چونکہ انبیاء کے ساتھ آدم کا ذکر بھی آگیا لھذا ادم بھی نبی بن گۓ ۔
یہاں لفظ ھے ( اصطفی ) کسی مقصد کے لۓ خاص کر لینا جیسے مریم کو ایک خاص مقصد کے لۓ چن لیا ( ان اللہ اصطفیک 3/42) نبی بنانے کے لۓ نھیں ۔
یا جیسے طالوت کو اللہ نے قوم کے فوجی کمانڈر کے طور پرچن لیا ( ان اللہ اصطفیہ 2/247)
چننا ھر ایک کو ایک خاص مقصد کے تحت ھوتا ھے
انبیاء کو انکے مقصد کے لۓ
آدم جو ایک فرد نھیں بلکہ ایک نوع تھے
پوری جنس کانام آدم تھا
اسکو میں اپنی تحریرات میں بیان کر چکا ھوں۔
مثلا ۔۔۔ آدم سے کہا جارھا ھے { اھبطوا منھا جمیعا 2/38}
تم نکلو یھاں سے سب کے سب ۔۔۔
آدم کو خطاب ھے اور اس ادم کو کہ رھاھے ( سب کے سب ) ؟
اے ایس انصاری
Sir hame tarjuma ka quran lena hai to hum kiska tarjuma len
ترجمہ سے قرآن سمجھ نہیں آ سکتا
آپکو تھوڑی سی عربی سیکھنا پڑے گی
کوئی شارٹ کورس ہی کر لیں
پھر کسی کے بھی ترجمہ سے فائدا اٹھا پائیں گے
Hum India se hai
شہزاد صاحب محترم
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلۡتَكُنۡ مِّنۡكُمۡ اُمَّةٌ يَّدۡعُوۡنَ اِلَى الۡخَيۡرِ وَيَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَيَنۡهَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡكَرِؕ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ
القرآن - سورۃ 3 - آل عمران - آیت 104
Hakim Molana Noshad kee awaz bhee saaf aarahi hai aur question bhee clear hai, but Ansari Sahab ko samajh nahin aaya
انصاری صاحب تھوڑا اونچا سنتے ہیں
36/14 ایک ہی قریہ میں ایک ہی وقت میں اللہ تعالٰی نے 3 رسول بھیجے
اسلام علیکم سر آپ سے ٹیلی فون پے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے ؟
آپ کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کر سکتے ہیں
@@as.ansari میں کینیڈا میں رہتا ہوں میں نے آپ کی ویڈیوز دیکھ کر ایک مجوسی عبادت گاہ گیا وہاں جا کے یہ ہی سوال پوچھا کیا مسلمان آپ کی نقل کرتے ہیں ۔جواب بہت حیران کن تھا ۔وہاں کے راہب نے بتایا کہ نا صرف نماز اور بھی بہت کچھ تو میں نے پوچھا وہ کیا ہے لیکن یہ لوگ زیادہ سوشل نہیں ہوتے اس بات کا جواب نہیں دیا لیکن صاف لگ رہا تھا کے وو بہت کچھ چھپا رہا ہے
@@as.ansari لیکن یہاں سوال یہ ہے کے اگر یہ نماز نہیں تو اللّٰہ کی عبادت کا کیا طریقہ ہے ۔
آپ کوشش کر رہے ہو ان شاءاللہ حق تک پہنچ جاؤ گے
اپکو اسی چینل پر موجود
صلوٰۃ والی پلے لسٹ بھی دیکھنا چاہیے
اس سے آپکو بہت مدد ملے گی سمجھنے میں،
دراصل عبادت کے وہ معنی ہیں ہی نہیں جو ہمیں بتائے گئے ہیں ،
عبادت کے نام پر ہم سے پوجا کروائی جا رہی ہے ،
"عبد " کہتے ہیں بندہ غلام تابعدار کو
اسی سے فعل بنتا ہے
عَبَدَ یَعْبُدُ
یعنی تابعداری کرنا
بندگی کرنا
غلامی کرنا
مطلب ہمارے مالک نے جس طرح زندگی گزارنے کا حکم دیا ہے ویسے ہی گزارنی ہے
جو کرنے کا کہا ہے ویسا کرنا ہے
جو کرنے سے روکا ہے اس سے رُک جانا ہے ،
مثال کے طور پر
تول میں کمی مت کرو
جھوٹ نہ بولو ،
وعدہ پورا کرو ،
صالح اعمال کرو ،
حق پر جمے رہو
حق کی تلقین کرتے رہو
وغیرہ
اب میں آپ کے سامنے ایک آیت رکھتا ہوں
وَ مَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَ الۡاِنۡسَ اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡنِ 56۔51
ہم نے جن و انس کو اس کے سوا کسی اور مقصد کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ تابعداری کریں ،
امید ہے کہ آپکو معلوم ہو گیا ہوگا کہ عبادت کیسے کرنی ہے ،
مذید کچھ سوال ہوں تو میں حاضر ہوں
انصاری صاحب کا شاگرد
عبداللّٰہ
@@as.ansari سر ایک سوال زرا تاریخ کے بارے میں بھی ہے ۔یہ جو حدیثوں کی کتب میں صحابہ کی آپس کی جنگوں کے بارے میں لکھا ہے ۔ان میں کتنی حقیقت ہے ۔غلام احمد پرویز کا کہنا ہے اسی کوئی جنگیں ہوئی ہی نہیں
❤
mohatsaram ansari sahab zakat sadkat kherat atyat fitra ke mozo par bat kare mehar bani hogi
زکوٰۃ کے متعلق تو کافی ویڈیوز موجود ہیں ، باقی پر بھی بنا دیں گے ان شاءاللہ
As.Ansari.sir🙈🙊🙉🙄🙄😢✍️☝️🤝🤲☝️✍️✌😳
عبداللہ صاحب اپنے چاھنے والوں کیساتھ رابطہ بھی رکھا کریں
جی ان شاءاللہ بہت جلد اسکا انتظام بھی کرتے ہیں
Assalamualikum
و علیکم السلام
very nice
Thanks
اسلام علیکم ۔۔۔سر۔۔۔
میٹنگ کوءی جبار صاحب فرما رہے تھے رسول کا کام صرف اور صرف پہونچا دینا ہے تو اس میں کیا یہ understood نہیں ہے کہ اسے رسول نے لاگو بھی کرنا ہے صرف پہونچا دینے ہی سے رسول عہدہ برآ نہیں ہو جاتا ۔شکریہ۔
جی رسول کا کام نافذ کرنا بھی ہے
Kya aalam e arwah me allah ne roohon se pucha tha ki alstu bi rabbi Kum
السلام علیکم بھائی اللہ فرماتے ہیں کہ جو اللہ کی طرف سے ہوگا اس میں اختلاف نہیں ہوگا جو صرف قرآن کو مانتے ہیں ان میں بھی اختلاف ہے ایسا کیوں تھوڑا تھوڑا تفصیل سے بتائیں
اختلاف لوگوں میں ہے قرآن میں نہیں
اختلاف کی وجہ
کم علمی
جہالت
انا
جان بوجھ کر اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کرنا
اور اندھی تقلید ہے
ورنہ قرار ایسا نہیں کہ کسی کو کچھ سمجھ آئے اور کسی کو کچھ ،
یہ تو عربی مبین میں ہے
جو دنیا کی سب سے زیادہ واضح زبان ہے
دنیا کی چھوٹی سے چھوٹی زبان میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ کہنے والا کچھ کہہ رہا ہو
اور سننے والا کچھ سمجھ رہا ہو ۔
پھر قرآن ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی کو کچھ سمجھ آرہا ہے اور کسی کو کچھ
Vvv good
انصاری صاحب کی کافی ویڈیوز دیکھیں بہت سی باتیں جو پہلے سے لا شعور میں تھیں وہ آشکار ہوگئیں جنہیں دل و دماغ ان ویڈیوز کو دیکھنے سے پہلے بھی قبول کرتا تھا۔ مگر رسول کا کانسیپٹ ( جو موجودہ دور میں زندہ شخصیت کے طور پر اسلامی نظام کو چلائے اور قوانین کو لوگوں پر رائج کرے) اگر کوئی اس عقیدے کو آگے پہنچائے تو موجودہ مسالک کے تناظر میں اس پر قادیانیت اور مرتد کا فتویٰ صادر آ جائے گا۔
سب سے پہلے خود دلائل پر غور کیجئے
جب آپکو بصیرت کی بنیاد پر اس بات کے حق ہونے کا ادراک ہوجائے
تو اسکے بعد اپنے ہم عصر لوگوں کو سمجھانا شروع کیجئے
اور جس سے آپ بات کر رہے ہیں اس کو پہلے دوسرے کچھ معاملات سمجھائیے
اگر وہ ماننے والا ہوگا تو آپکو نظر آجائےگا
رسول کے ٹاپک پر ڈائریکٹ بات نہ کیجئے
اسٹیپ بائی اسٹیپ لے کر چلیں
رسول کا موضوع کافی بعد میں سامنے لائیں ،
ستار بھائی حنیف لاھور سے آپ کیسے ھو
الحمد للّٰہ انصاری صاحب بلکل خیریت سے ہیں ،
آپ فیسبک پر رابطہ کیجئے
facebook.com/profile.php?id=100071650657847&mibextid=ZbWKwL
حکیم صاحب کا سوال کہ قرآن اللہ لوگو کے سینوں میں قرآن حفظ کر نے والوں کے ذریعے محفظ رکھنے والی اللہ اتھارٹی ھے بس اللہ کے کلام کا کرشمہ ھے جو ھی صرف حفظ مکمل ھوسکتا ھے اُس کے علاوہ اُس سے کم الفاظ کی کتاب حفظ نہی ھوپاتی بس
یہ اللہ کی اتھارٹی ھے جس میں چاھے حفظ کرادیتاھے باقی کنفیوزنہ ھوں بات کلئیر ایمان لے آئیں اللہ حفظ کرانے کا مجاز ھے
Shahzad Sahab k questions sahi hain.
شہزار صاحب ہمارے موقف سے پوری طرح واقف نہیں اسی لئے اس قسم کی باتیں کر رہے ہیں
ایک دو ویڈیوز دیکھ لینے سے پوری بات سمجھ نہیں آ سکتی
To whom did Allah reveal the Qur'an?
Allah Ta'ala must have previously appointed a man named Muhammad (pbuh) as a nabi i.e. prophet or messanger. Then He sent rasool i.e. messages to that nabi i.e. prophet or messanger. The Qur'an is the compilation of these rasool i.e. messages revealed to Prophet Muhammad (pbuh). Therefore, not any human but Allah Ta'ala has asked to obey Him and His rasool i.e. messages. There are some prophets to whom no new rasool i.e. messages were revealed. They were entrusted with the responsibility of carrying out exactly the rasool i.e. messages or instructions of the book revealed to the previous Prophet i.e. prophet Harun. So Allah Almighty may or may not reveal rasool i.e. messages to a person after appointing him as a prophet. Then his responsibility will be to implement the rasool i.e. messages of Allah that was revealed to the previous Prophet. So then it will be the duty of the followers of that prophet to follow the rasool i.e. messages that Allah has entrusted to that prophet. Allah Ta'ala has mentioned the names of some of His chosen prophets and some of them He has not mentioned. The unbelievers (3:21, 112) disobeyed and killed some of these nabi i.e. prophets or messangers.
Please let me know if there are any mistakes.
I am from Dhaka, Bangladesh
Asalamualaikum ansari sahab aap ne kaha ke aadam ko mytise Banya tu bhir ek hi insan the ya phir aadam mard jama hai
پوری Specie تھی
ایک نسل تھی
Ansari bhai ye jo shehzad sb hai ap ka kam nhi hai in ko mutmine krna ye hargiz bhi mutmain nhi hon gy ap sirf in ko qiran ki sahi interptation bta dyn or next question ly lyn..kisi ko mutmin krna ya agree krna ap ka kam nhi
جی بہتر سے بہتر حد تک دلیل کےساتھ اپنا فہم دینا جو ھے کی حد تک ٹھیک ھے دینا چاھئیے
انصاری صاحب أدھا وقت تو شہزاد نے ضاٸع کردیا
Mere khayal me time zaya nhn. Ansari sb k jawab se hamen kafi rahnmai mili k es tarha k logon se and ese sawalon se kis tarha deal karna hai
انہوں نے بہت وقت لے لیا اس کا ہمیں بھی افسوس ہے
لیکن اگر ان کی باتوں کا جواب نہیں دیتے تو لوگوں کو لگتا کہ انصاری صاحب کے پاس جواب نہیں ہے ۔
شہزاد صاحب نے شاید 1 یا 2 ویڈیوز دیکھ لی ہوں گی ،
انہوں نے ہمارے بیانیے کو پورا سنا ہی نہیں
ورنہ دلائل اتنے مضبوط ہیں کہ انکو رد کیا ہی نہیں جا سکتا ۔
اس بات سے اندازہ لگا لیجئے کہ جو لوگ علم رکھتے ہیں ان میں سے سامنے آکر ایک شخص نے بھی مخالفت نہیں کی
انکو معلوم ہے کہ انصاری صاحب کے آگے دال نہیں گلے گے
پیٹھ پیچھے لوگوں کو ورغلا تے رہتے ہیں لیکن سامنے آکر مخالفت نہیں کرتے ۔
ایک خُدا کا پیغام سنایا تھا اُسنے زمانے کوبس ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،بات سمجھ ی نہیں اٹھا لیے پتھر زمانے نے
شہزاد صاحب کا سوال انصاری صاحب سےکہ رسول کا کام صلواۃ قائم کرانا کیسے توجب انصاری صاحب نے چور کے ھاتھ کاٹنے کی بتائی اور کہا کہ اس سزا کو اس قانون سے عمل درامد کیسے کون کرائیگا تو شہزاد صاحب خود بول اُٹھے کہ جی لیڈر سربراہ (ماشاء اللہ). تو اُن کا جواب آتھنٹک دلیل سے سمجھ میں اُن کے اور دوسروں کو بھی سمجھ آگیا اس ھی طرح بہت سے ایسے حکم ھیں جو کسی عہدے کی شخصیت کے فزیکلی نہی عمل درامد ھوسکتے تو ثابت ھوگیا کہ رسول اصل عہدہ ھے کلام پیغام نہی
شہزاد صاحب کا دوسرا سوال کہ بغیر رسول جو کہ اب نہی ھے تو قرآن تو پھر بے مقصد ھوگیااُن کیلئے جواب کہ وہ جب تک اللہ رسول قوم کیلئے نہی چُنتے انہی میں سے کیونکہ محمد علیہ السلام خاتم الرسول تو نہی تھے وہ تو صرف خاتم النبی تھے ،لہذا جب تک اللہ رسول موجودہ قوم میں رسول نامینیٹ نہ کرے جب تک اپنا کریکٹر تو دُرست کرلیں صادق امین اور کسی کو تکلیف نہ دینے والے تو بن جائیں سلام علیکم کی دعا کرتے ھیں تو اُس پر عملی طور سلامتی امن والے ھوجائیں اور پھر دوسروں کو بھی سلامتی امن دینے والے ھوجائیں یہ اللہ کے ڈائریکٹ انسان. کے کریکٹر بھیوئیر کے متعلق جو ھے اُن پر عمل کرلیں تو بھی گناہ گار نہی ھونگےتومر جائیں تو انشاء اللہ جنت میں جائنگے ھدی للناس والا عمل کام تو کریں قرآن سمجھنے ساتھ جو اپنے نفس کریکٹر کا تزکیہ تو کریں
سورہ المائدہ 31 نمبر آیت میں تدفین کا طریقہ ھے مگر مسلمان اس پر عمل سے منکر ھیں
اصل کام مٹی میں دبانا ہے یہ کام سب مسلم کرتے ہیں
کفن اور دوسرے کام رواج کی مرہون منت ہیں جو کہ ضروری نہیں ہیں ،
Agr aadam ki takhleek ger mohzib thi to frishton ko sajdy ka q kha or Allah ne unko kalmat q sikhai Jo frishty nhi jannty thy
غیر محضب سے اپ کی کیا مراد ہے ؟
اللہ بہتر جانتا ہے کس کو کتنا علم دینا ہے ،
@@as.ansari aap ne kha h na k wo jb peda huy to kis hulye main thy bad main aany wali nasal ki shakl surt badlti gai to khny k mtlb h k Allah ne jb insan ko thkleeq kia to khoobsurt hi kia hoga sab.se phly aadam ko sjda krwaya to mujhy Aapka y byan smjh nhi aaya brai mhrbani sada alfaz main rhnumai kren
سلام و رحمت ۔۔ محمد علیہ سلام تک نبی اور رسول اللہ تعالی منتخب کرتے تھے ۔ نبی کا عہدہ اللہ تعالی نے ختم کر دیا اب رسول کا عہدہ جاری ہے اسے مومنین چنیں گے یعنی رسول چننے کا اختیار اللہ تعالی نے مومنین کو دے دیا ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ محمد رسول اللہ کے بعد مومنین کی کوئی جماعت رہی نہیں جس کی وجہ سے رسول نہیں چنا گیا کوئی واضح آہت بتائیں کہ اللہ تعالی نے اپنا اختیار مومنین کو دے دیا ہے کہ وہ رسول چنا کریں گے ۔
اسوہ حسنہ سے مراد محمد رسول اللہ ہیں کیونکہ وہاں آپ میدان جنگ میں موجود ہیں کچھ صحابہ کے قدم ڈگمگا گۓ تھے اور رسول اسقامت سے میدان جنگ میں ڈٹے رہے اس کۓ کہا کہ تمہارے لیے رسول کی زندگی میں نمونہ ہے محترم انصاری صاحب انتہائی ادب کے ساتھ گذارش ہےکہ آپ آیت کا سیاق وسباق کا خیال نہیں رکھتے اپنے موقف رسول کو منوانے کے لئے ایک آیت رٹھاتے ہیں وہیں سے اپنا موقف ثابت کرتے ہیں ۔
مجھے رسول کا عہدہ بحال کرنا ناممکن لگتا ہے مجھے نہیں پتا اپ کو امیرالمومنن ۔ خلیفہ ۔ مرکز ملت سے کیا مسئلہ ہے ۔ آپ اپنا وقت دین کے احیاء کیلۓ وقف کریں ۔
رسول کی ضرورت پر اتنے دلائل موجود ہیں اسکے باوجود آپکو مذید کوئی دلیل درکار ہے ،
اسوہ حسنہ والی آیت کو اتنا ڈیٹیل میں سمجھایا جا چکا ہے کہ اب مذید سمجھانے کی ضرورت نہیں ،
آیت میں رسول کا اسوہ بیان ہو رہا ہے نہ کہ محمد علیہ السلام کا ،
اللہ سے غلطی نہیں ہوئی کہ کہنا تھا محمد کہہ دیا رسول ،
اللہ نے رسول کی اطاعت فرض کی ہے
لیکن آپ نے امیر المومنین اور خلیفہ کی اطاعت کرنی ہے
شہزاد جی انصاری صاحب ان کو سمجھانے کی اجازت ضرورت نہیں ہے یہ کچھ زیادہ ہی سمجھدار ہیں
ہم جواب نہیں دیں گے تو کچھ لوگ کہیں گے کہ انصاری صاحب کے پاس دلائل نہیں ہیں شاید
Rasool k means pegham hain
نہیں
Iblees kon tha aur us ne adam ko sajda kiun nahin kia kia matlab hai is ayat ka
کیا آدم کے ساتھ فی میل کا ذکر بھی ھے ذرا روشنی ڈال دے۔ آدم سے مراد میل فی میل دونوں کو کہا گیا ؟
جی آدم سے مراد بشر کی فرسٹ کریئیشن ہے
اسکی پوری جنس
مرد بھی اور عورت بھی
Rasool Allah ko insaan samajhte hi ye masle khade hue kyunki aap log samajh rahe hai ki rasool ki maut ho chuki hai jabki Allah S.W.T ka rasool ek Rooh hai
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ اِلَّا رِجَالًا
109۔12
اور ہم نے تم سے پہلے بھی جتنے رسول بھیجے وہ سب انسان مرد ہی تھے
@as.ansari rijaal ko mard nahi kahte tahqeeq kare aur nabi sirf insaan hote rasool insaan ke sath sath rooh ko bhi Allah rasool kahta hai
آپکو عربی آتی ہے ؟
شہاب عالم جیسے کسی جاہل نے پٹی پڑھا دی اور لگ گئے اس کے پیچھے انکھیں بند کر کے !
Ansari Sahab kya ap masroof hen, kya koi Agli meeting rakhenhay apa
Rabta karna jodna ek dosre se
شہزاد صاحب قران کی تو بات ھی نہیں کرتے روایت پرستوں کا نماٸیندہ بن کر أیا ھے
وہ شاید تھے تو قرانسٹ ہی ،،
لیکن کنفیوز تھے تھوڑے ،
Aise kehna galat baat h kisi ki baat ka rad karna to Quran se hi h