The Lucman Show with Dr Israr Ahmed | Quran me Adam and Hawwa ki kahani kaha hay | AS Ansari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 102

  • @rajakhizarali43
    @rajakhizarali43 2 หลายเดือนก่อน +1

    Janab aaj ap na ak video ma mere darjanoo sawalo k jawb de diye jazakallah Allah pak apki umar ma Barkat de ameen
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aminaayaz-xx3rd
    @aminaayaz-xx3rd 6 หลายเดือนก่อน

    Bohat achi wazahat di hai jazakallah khair

  • @afzalahmed7852
    @afzalahmed7852 ปีที่แล้ว +1

    Bahut hi sunder Aap ke video knowledge se Bhare hote hain faltoo baaton se nahi

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ

  • @Samiyah43
    @Samiyah43 3 หลายเดือนก่อน

    excellent explanation

    • @as.ansari
      @as.ansari  3 หลายเดือนก่อน

      شکریہ

  • @younisnazir
    @younisnazir ปีที่แล้ว

    Jazak Allah. 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @Punjabi_Munda_official
    @Punjabi_Munda_official ปีที่แล้ว

    ما شاء اللہ ۔

  • @Deeper2368
    @Deeper2368 ปีที่แล้ว

    WALIKUM AS SALAM..ITMENAN BKSH JAWAAB...

  • @asadabbas5800
    @asadabbas5800 4 หลายเดือนก่อน

    1. bht sari jaga pr adam ka ek hona mention hai jesy 17:61, 2:30, 7:11, or unki wife ka bhi, to uska kia mtlb adam 1 bhi hai or 1 se ziada bhi?
    2. Allah pak ne bht si jaga apny apko "hum" kaha hai plural ka kaha hai, jesy 2:34, 15:9, 16:40 or b bht si ayat, kia Allah ek se ziada hain?
    3. ⁠Allah ke hath quran mein aae or pindali bhi or hadees mei hathon ki simth b btai gai dono hath dai janib hain, isy kia murad hai Allah ka jism hai?
    4. ⁠takhleek e adam k wqt or koi na tha to Allah ne adam ko konsay "asmaa" names sikhae ? or kb shaitan ne sajda na kia to kaha , kia tu "Aaaleen" mein se hogia means bary Logon mein se, to wo bary log kon thy?

  • @farheenkhan4979
    @farheenkhan4979 ปีที่แล้ว

    Bilkul sahi kaha aapne Qur'an mein aisa hi likha hai mein aadam ko chun liya

  • @aac1946
    @aac1946 ปีที่แล้ว +1

    قرآن میں تورات پڑھنے کی تلقین ہے اور تورات میں آدم حوا اور ہابیل اور قابیل کا ذکر ہے۔۔۔۔۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      آیت کا حوالہ دے کر بات کریں

    • @aac1946
      @aac1946 ปีที่แล้ว

      @@as.ansari چلیں دیتے ہیں آیت کا حوالہ

    • @aac1946
      @aac1946 ปีที่แล้ว

      @@as.ansari اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
      الٓمّٓ⁠ ۚۙ‏ ﴿۱﴾ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُؕ‏ ﴿۲﴾ نَزَّلَ عَلَيۡكَ الۡـكِتٰبَ بِالۡحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَاَنۡزَلَ التَّوۡرٰٮةَ وَالۡاِنۡجِيۡلَۙ‏ ﴿۳﴾
      ے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
      الم ﴿۱﴾ خدا (جو معبود برحق ہے) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا ﴿۲﴾ اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی ﴿۳﴾
      ۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن تورات اور انجیل کی تصدیق کرتا ہے صاف لگتا ہے کہ ڈاکٹر اسرار صاحب کو یہ شخص گھیر گھار کر انٹرویو کے لیے لایا ہے اور پھر متنازع موضوع چھیڑ دیے۔۔۔۔۔۔اب حوا کی بات اور ہابیل قابیل ۔۔۔۔۔۔کا ذکر تورات میں حوا کو eve .....ہابیل قابیل کو۔۔۔۔۔Abel and cane .....اور عبرانی میں۔۔۔۔

  • @shahzadhameed3741
    @shahzadhameed3741 ปีที่แล้ว

    Well said sir gi

  • @Talabgaar-Talabgaar
    @Talabgaar-Talabgaar ปีที่แล้ว

    Allah apko zindagi, sehat aur mazeed baseerat de....keh en mullah ki har nakam koshish ko ashkara kar de....Bahut zulm hua hai Quran ke sath aur ab bhi ho raha hai..

  • @rhashimghumman87
    @rhashimghumman87 ปีที่แล้ว +2

    Surat No 20 : سورة طه - Ayat No 121
    فَاَکَلَا مِنۡہَا فَبَدَتۡ لَہُمَا سَوۡاٰتُہُمَا وَ طَفِقَا یَخۡصِفٰنِ عَلَیۡہِمَا مِنۡ وَّرَقِ الۡجَنَّۃِ ۫ وَ عَصٰۤی اٰدَمُ رَبَّہٗ فَغَوٰی ﴿۱۲۱﴾۪ۖ
    تو ان دونوں نے اس درخت کا پھل کھالیا تو ان کے ڈھانکنے کی چیزیں عریاں ہوگئیں اور وہ اپنے اوپر باغ کے پتے گانٹھنے گونتھنے لگے اور آدم نے اپنے رب کے حکم کی خلاف ورزی کی تو بھٹک گیا ۔
    Sir plz iss ayat ki Rahnumai karen

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/DPVkubXOJlo/w-d-xo.html

    • @imrankhanrashadkhan6812
      @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

      Is ayat ke bare me kuch bhi nahi kaha ayat hi suna rahe hai

    • @imrankhanrashadkhan6812
      @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

      Dusre suna rahe hai

    • @rhashimghumman87
      @rhashimghumman87 ปีที่แล้ว

      @@as.ansari
      Sir plz oper wali ayat k bare wazahat Karen k Jahan in mulah hazrat ne in dono ne darakht Ka phal khaya likha hai
      Ap plz muje koi suggest Karen Kon sa Tarjuma thek hai jis ne Sahi Kia ho
      Wrna hum logon ko ilm Nai or hum log b Galt parthe ja Rahe hain

    • @asiyaghazi316
      @asiyaghazi316 ปีที่แล้ว

      یہاں ہما کی ضمیر دو کابتارہی ہت

  • @AsifKhan-ze8tb
    @AsifKhan-ze8tb ปีที่แล้ว

    Mohtaram janab Ansari sb, aap se drkhast hai k ek video Masjid e Aqsa pe bhi banaiye, log yeh maloom karna chahte hai k masjid e aqsa kisko kaha hai Quran ne, masjid nabawi ko kaha hai ya phir woh jo Jerusalem mein hai woh puri wazahat k saath, bari meherbani hogi

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      کل صبح اس متعلق ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی ان شاءاللہ

  • @sidiki777
    @sidiki777 ปีที่แล้ว

    Assalam Alaikum
    Is interview par step by step comment dijiye 🙏🏻
    Specially Qibla Awwal par

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      قبلہ اوّل تو وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے
      اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ 96۔3

    • @aac1946
      @aac1946 ปีที่แล้ว

      @@as.ansari سورت اور آیت نمبر

  • @junaidahmadansari9177
    @junaidahmadansari9177 ปีที่แล้ว

  • @Minimalist-d5j
    @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum warahmatullahi wabarakathuh khyriath sir i didn't get any response sir i posted the same matter in ur last video too n now too but didn't answered me n answered others 😞

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +1

      معزرت ،
      شاید آپکا کمنٹ انگریزی میں تھا اس لئے دیہان نہیں دیا ہوگا شاید اس پر

    • @Minimalist-d5j
      @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

      Ji haaan roman urdu me type Kiya maine

    • @Minimalist-d5j
      @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

      It's a request sir please

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      کیا اپ اپنا سوال دہرایا سکتی ہیں پلیز ، کیا سوال تھا ؟

    • @Minimalist-d5j
      @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

      Ji sir maine fir se question dala hai

  • @aminaayaz-xx3rd
    @aminaayaz-xx3rd 6 หลายเดือนก่อน

    Iblees kon tha kia haqeeqat hai us ki

  • @hennasamee3660
    @hennasamee3660 ปีที่แล้ว

    Aoa sir. JazakAllah. Mein apki baat se bilkul ittefaq mein hoon lekin plz phir is lafz ka matlab batayein فاخرجهما , yahan 2 ka seegha istemal hua hai. Log is pe behes kr rhe hain. Apki rehnumayi darkar hai. JazakAllah

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +1

      نر اور مادہ دونوں
      اگے اسی ایت میں جب سب کو نکلنے کا حکم ہوا تو جمع کا صیغہ اہۡبِطُوۡا استعمال کیا

    • @hennasamee3660
      @hennasamee3660 ปีที่แล้ว

      JazakAllah

  • @mohdmohsin7838
    @mohdmohsin7838 ปีที่แล้ว

    Akhs: yes, aap r a QURAN k 7 ya topic per bayan detey thy, QURAN mentioned a word mouthey shabaat, matter of age he forget to say, ALLAH gave him higher level of Jannah aamin

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      اپ کی بات سمجھ نہیں آئی ، اردو میں لکھیں

    • @mohdmohsin7838
      @mohdmohsin7838 ปีที่แล้ว

      Akhs: yes, dost sey padha ley

  • @aac1946
    @aac1946 ปีที่แล้ว +1

    آدم علیہ السلام ایک ہی تھے۔۔۔۔۔آیت کا اصل ترجمہ۔۔۔۔سورة الاٴعرَاف
    شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    المص ﴿۱﴾ (اے محمدﷺ) یہ کتاب (جو) تم پر نازل ہوئی ہے۔ اس سے تمہیں تنگ دل نہیں ہونا چاہیئے، (یہ نازل) اس لیے (ہوئی ہے) کہ تم اس کے ذریعے سے (لوگوں) کو ڈر سناؤ اور (یہ) ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے ﴿۲﴾ (لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو ﴿۳﴾ اور کتنی ہی بستیاں ہیں کہ ہم نے تباہ کر ڈالیں جن پر ہمارا عذاب (یا تو رات کو) آتا تھا جبکہ وہ سوتے تھے یا (دن کو) جب وہ قیلولہ (یعنی دوپہر کو آرام) کرتے تھے ﴿۴﴾ تو جس وقت ان پر عذاب آتا تھا ان کے منہ سے یہی نکلتا تھا کہ (ہائے) ہم (ہائے) ہم (اپنے اوپر) ظلم کرتے رہے ﴿۵﴾ تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے ﴿۶﴾ پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے ﴿۷﴾ اور اس روز (اعمال کا) تلنا برحق ہے تو جن لوگوں کے (عملوں کے) وزن بھاری ہوں گے وہ تو نجات پانے والے ہیں ﴿۸﴾ اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے ﴿۹﴾ اور ہم ہی نے زمین میں تمہارا ٹھکانہ بنایا اور اس میں تمہارے لیے سامان معشیت پیدا کئے۔ (مگر) تم کم ہی شکر کرتے ہو ﴿۱۰﴾ اور ہم ہی نے تم کو (ابتدا میں مٹی سے) پیدا کیا پھر تمہاری صورت شکل بنائی پھر فرشتوں کو حکم دیا آدم کے آگے سجدہ کرو تو (سب نے) سجدہ کیا لیکن ابلیس کہ وہ سجدہ کرنے والوں میں (شامل) نہ ہوا ﴿۱۱﴾ (خدا نے) فرمایا جب میں نے تجھ کو حکم دیا تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے باز رکھا۔ اس نے کہا کہ میں اس سے افضل ہوں۔ مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے بنایا ہے ﴿۱۲﴾ فرمایا تو (بہشت سے) اتر جا تجھے شایاں نہیں کہ یہاں غرور کرے پس نکل جا۔ تو ذلیل ہے ﴿۱۳﴾ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پڑھیں اسکو مکمل نہ کہ ایک آیت نکال کے۔۔۔۔رولہ ڈالنا شروع کر دیا۔۔۔۔مبشر لقمان نے تو لگتا ہے بہانے سے ڈاکٹر صاحب کو گھیر کر بلایا تھا۔۔۔۔صرف اپنی جہالت دکھانے کے لیے

    • @miraclehappens5677
      @miraclehappens5677 24 วันที่ผ่านมา +1

      گرامیٹیکل پلورل یعنی Grammatical Plurals کو عرب زبان میں کیا کہتے ہین، ذرا دوبارہ ویڈیو دیکھیں۔ 10 منٹ پر دیکھیں۔ @10:00 اور پھر 10:12 والی سلائڈ چیک کریں، پلیز۔ خود سوچیں اور سمجھیں۔ والدین اساتذہ اور استادو کی اندھی تقلید سے باہر آنا پڑیگا جو آسان کام نہیں ہے۔ ما السلام

  • @IrfanAwan-do7uh
    @IrfanAwan-do7uh 7 หลายเดือนก่อน

    جناب قران کریم کہانیوں کی نہیں نشانیوں کی کتاب ھے

  • @kashifkhan8259
    @kashifkhan8259 2 หลายเดือนก่อน

    اندازہ یہ ہوا کہ مبشر لقمان نے وہ سوالات چنے جو تم نے اسے کہے مبشر لقمان پرویزی مزہب سے تعلق رکھتا ہے اس کے سوالات سے یہ واضع ہوگیا

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      مبشر لقمان ہمارا نام بھی نہیں جانتا ہوگا ۔
      ہو سکتا ہے وہ کسی بھی فرقے کو فالو نہ کرتا ہو
      وہ صرف مسلم ہو !

  • @MuhammadAslam-vb3se
    @MuhammadAslam-vb3se 5 วันที่ผ่านมา

    Chacha Ansari sahib aadm ne galti Kiya ki

  • @imrankhanrashadkhan6812
    @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

    As ansari rasool hai

  • @imrankhanrashadkhan6812
    @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

    Quran ke bare ap kya hai

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      آپ کی بات سمجھ نہیں آئی

    • @imrankhanrashadkhan6812
      @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

      Quran ke bare me apki kya rai hai

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q_O7aaeC00Ix5wDI_9TKdG0.html&si=XRw8CwTtLsH1YQjb

    • @imrankhanrashadkhan6812
      @imrankhanrashadkhan6812 ปีที่แล้ว

      Quran amm logo ne padna chahiye ya nahi

  • @miraclehappens5677
    @miraclehappens5677 24 วันที่ผ่านมา

    اسلامُ علیکم، آج اِس موضوع پَر یہ بات سنکر سمجھآیا کہ، مبُشر لقمان کا طریقہ میرےزمانہ جاہلیت مے، پسند نا آیا تھا مُجھے ۔ ڈاکٹراسرار کی عزت کی وجہ سے۔ لیکن ڈاکٹر صاحب جب جوابات نا دے پائے حالاں کہ وہ غیر وہی مئی فیبریکیٹ کیے گئے ہیں۔ آج مُجھے یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ آیا ۔ کہ ڈاکٹر صاحب، غلط تھے۔ انکی عزت آج بھی ہے۔ پر وہ یہ عربی گرامیٹیکل mistakes کیوں نا دیکھ پائے۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  24 วันที่ผ่านมา

      و علیکم السلام
      وہ مذہب کے دائرے میں قید رہنا چاہتے تھے
      اس سے باہر سوچنا بھی کفر سمجھتے تھے
      تو ہدایت کہاں سے ملتی!
      ہدایت اسکو ملتی ہے جو لینا چاہتا ہے

  • @mohdbinahmed5521
    @mohdbinahmed5521 ปีที่แล้ว +2

    سلام علیکم رح آپنے اپنی آذاد خیالی کا اظہار بیباکی ادا کیا میں قایل ہوں جناب اپنے ڈاکٹر صاحب مرحوم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھدیا۔مبشر لقمان صاحب نے ایسا ہی ایک سوال قبلہ اول کے نظریے کے باطل نظریے کا پول بھی اسی طرح کھول دیا ۔یہ تمام بخاری کی من گھڑت باتیں جسے احادیث کہکر لکھا گیا اور مذہبی ٹولے اسکو ثابت کرنے کے لیے جی جان سے ڈٹے رہتے ہیں ۔ان میں اسار صاحب بھی پیش پیش رہے ہیں جسکی وجہ سے دین کی بنیادیں ہل چکی ہیں یہ مذہبی پادریوں نے قرآن کو بایبل کی تفاسیر سے بھر دیا اللہ جانے اسکے بدلے انکی جماعتوں کو کتنا فنڈ پہنچا ہوگا ۔مولانا مودودی مرحوم کی تفاسیر میں جتنا ممکن ہوسکا انھوں نے پیش کیا میں نہیں سمجتاکہ۔قرآن کو سمجھے کیلے کسی اور سہارے کی ضرورت لازمی ہے آپکا بے لاگ تبصروں جاری رکھیے قرآن سمجھنے میں مدد ملتی ہے اللہ آپکو ثابت قدم رکھے۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ

  • @muhammadakram3469
    @muhammadakram3469 ปีที่แล้ว +1

    ڈاکٹر صاحب کی بات سن کر انتہائی حیرت ہوئی کہ قرآن کریم میں اگر بی بی حوا کا ذکر نہیں تو ایٹم بم کا بھی تو نہیں/ایٹم بم تو ہر کوئی دیکھ سکتا ہے لیکن آدمی کی پسلی سے اب حوا نکلتی کسی نے نہیں دیکھی ثابت ہوا ڈاکٹر صاحب باتونی تھے ان میں علم نام کی کوئی چیز نہ تھی ۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      لاجک اچھی لائے ہیں آپ 👍

    • @GhullamAbbas-y1t
      @GhullamAbbas-y1t 7 หลายเดือนก่อน

      Koi khayal karo aap log inhon ne deen Ka itna Kaam kiya

    • @muhammadakram3469
      @muhammadakram3469 7 หลายเดือนก่อน

      @@GhullamAbbas-y1t میرے بھائی دن ہے کہاں ؟ وہ تو مذہبی پیشوا تھے ۔

    • @ifhamkhan9913
      @ifhamkhan9913 5 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@GhullamAbbas-y1t Deen aur mazhab me bahot farq hai. Just because koi dadhi wala chilla chilla ke bayaan de doesn't means ke wo sahi hai. Mubashir luqman ne valid questions kiya hai aur dr sahab ne ek bhi valid answer nahi diya

  • @SalmanKhan-wu7pk
    @SalmanKhan-wu7pk หลายเดือนก่อน

    آپکی کاوش کو سراہتے ہیں انصاری صاحب

  • @mahammadayub
    @mahammadayub ปีที่แล้ว

    Quran may nahi ha Hawwa D::::::::::

  • @merajjames8598
    @merajjames8598 5 หลายเดือนก่อน

    Yeh sab jhuti hadees kyn bata rah ho

  • @naturebirdnaturebird5831
    @naturebirdnaturebird5831 10 หลายเดือนก่อน

    آپکی تو سمجھ ہی نہیں آرہی آپ کیا سمجھائیں گے

  • @arshadturk3332
    @arshadturk3332 4 หลายเดือนก่อน

    Kuch galti aap bhi kar rahe hai esi bato se aapka bhi deen kamzor dikhta hai Aapko apne nabi ki batai hui bato ko manne ki zarurat hai

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน

      نبی کی
      یا
      نبی کے نام سے پھیلائے گئے جھوٹ کی ؟
      بخاری مسلم کے جھوٹ کی ؟

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp ปีที่แล้ว

    Ye Israr miya munkire Quraan thee. Her bayaniya innhone Quraan ke khilaaf diya. Innhe jhooti hadise sunane ka bada shouk thaa. Ab chale gaye hai Aallah miya se mulakaat ke liye.😮

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      اسرار صاحب بہت اچھے انسان تھے
      افسوس کہ قرآن کو نہ سمجھ پائے
      باقی اب انکا معاملہ اللہ کے ذمہ ہے
      ہو سکتا ہے انکا خلوص دیکھ کر اللہ معاف فرما دے ،
      آج بھی انکے بنائے ہوئے قرآن مراکز میں لوگوں کو مفت عربی زبان سکھائی جاتی ہے

    • @kidsdianashow8599
      @kidsdianashow8599 ปีที่แล้ว

      واقعی دجال کا زمانہ آ گيا ہے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنايا جا رہا ہے

    • @emadraza3698
      @emadraza3698 ปีที่แล้ว

      ​@@kidsdianashow8599bilkul sach baat hai afsos horaha hai logon ko aisee baatein karta dekh kar qayamat bohat kareeb hai kese ye log jhoot bolrahe hain afsos ke sath

    • @ifhamkhan9913
      @ifhamkhan9913 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@kidsdianashow8599Dajjal jaisi cheez pure Quran me nahi hai bhai

  • @hafeezahmed4786
    @hafeezahmed4786 ปีที่แล้ว +1

    Dr israr sahib idher udher ki story suna rahay hain!in kay pass swaiy kahanion kay kuch nahi!

  • @mknoonbreerah2347
    @mknoonbreerah2347 ปีที่แล้ว

    Dr.israr sy apna makabala na kr bhai😅

  • @hakeemsahib9440
    @hakeemsahib9440 ปีที่แล้ว

    Luqman kamzarf, beadab or gustakh hei.
    It's useless to give him importance

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      اسکو نہ دیں اہمیت کوئی بات نہیں ،
      لیکن وہ قرآن کی بات کر رہا ہے
      قرآن کی بھی کوئی اہمیت نہیں آپ کی نظر میں ؟

  • @darman-nayyer
    @darman-nayyer 2 หลายเดือนก่อน

    Launat ho Aalah ki khooton par.