ماشاء اللہ آپکا انداز و دلائل بہت زبردست ہیں۔ اہل عقل و دانش کو آپکی بات سمجھ آتی ہے لیکن جو لوگ خود سے بیخبر، حقیقت سے دور، گمان کی دنیا میں رہتے ہیں وہ جاننا و سمجھنا نہیں چاہتے ہیں۔
رسپیکٹیڈ قاری محمد حنیف ڈار صاحب ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں ۔ بےحد شکریہ ۔ بہت ہی اعلیٰ، قرآن مجید کے سب عالم ان سوالات کے آسانی سے جوابات دے سکتے ہیں۔ قرآن کی حاکمیت و بادشاہت بالخصوص فکر فراہی سے وابستہ علماء سمجھتے ہیں اور سمجھا سکتے ہیں ❤
تاریخی روایتی بیان علم جو روایت سوال کا سبب بنتی ھیں انکے انکار کے بغئر قران پر اٹھنے والے سوالوں کا جواب ماسوائے تاویلات ممکن ہی نہیں۔۔۔۔روایتی علما اس،لیے ہی خاموشی اختیار کرتے ھیں ۔۔۔
نماز ڈاؤن لوڈ نہیں کی گئ ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھولتا نہیں بلکہ بھلایا جاتا ہوں تا کہ تمہارے لئے سنت بنے ۔ بھولنے والے کے لئے راہ نکلے
جناب کہاں ہے وہ دیکھایں نہ۔ صرف زبان سے وہ بھی ہند میں رہتے ہوئے۔ جو بات آپ کے باپ دادا نے نہیں کیا وہ کہا سے لاے ہو۔!!! شاید آپ جس قرآن کی بات کر رہے ہیں۔ اسی قرآن کو لوگوں نے جادو کہا کیا یہ ہی قرآن جبریل لئے آے تھے۔ کچھ بھی۔
سب کچھ قرآن کریم میں ہی لکھا ہوا ہے ،مگر آپ لوگوں کی بےبسی یہ ہے کہ آپ قرآن میں جا نہیں سکتے ۔ اسی لئے آپ لوگوں سے مکالمہ بےسود رہتا ہے ۔ جادو کہنے والے قرآن کریم کی کشش سے خوفزدہ تھے
@MuhammadHanif قرآن میں یہ لکھا ہے۔ کہ اسے لکھ لے ورنہ گناہ ہو گا۔ اگر گناہ نہیں ہو تو کس بات کے نہ لکھنے سے ہوتا ہے؟ آپ تو اندر گے ہو تو بتائیں نہ۔ فتوحات بعد میں
5:54 please correct kren charpai ke nichy nhi charpai pe saranay ke nichy ghajoor patto pe likhi thi jo bakri kha gai. Sunan ibne maja (1944)- باب(36) رِضَاعِ الْكَبِير It was narrated that 'Aishah said: “The Verse of stoning and of breastfeeding an adult ten times was revealed, and the paper was with me under my pillow. When the Messenger of Allah died, we were preoccupied with his death, and a tame sheep came in and ate it.” حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، . وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ لَقَدْ نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا وَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَتَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ دَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا
Alhamdulillah... Jazakallahu
ماشاء اللہ آپکا انداز و دلائل بہت زبردست ہیں۔ اہل عقل و دانش کو آپکی بات سمجھ آتی ہے لیکن جو لوگ خود سے بیخبر، حقیقت سے دور، گمان کی دنیا میں رہتے ہیں وہ جاننا و سمجھنا نہیں چاہتے ہیں۔
رسپیکٹیڈ قاری محمد حنیف ڈار صاحب ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں ۔ بےحد شکریہ ۔ بہت ہی اعلیٰ، قرآن مجید کے سب عالم ان سوالات کے آسانی سے جوابات دے سکتے ہیں۔ قرآن کی حاکمیت و بادشاہت بالخصوص فکر فراہی سے وابستہ علماء سمجھتے ہیں اور سمجھا سکتے ہیں ❤
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
He is the right person to reply atheists
May Allah bless him
Excellent Answer ❤
Great Replay Qari Sb.
صحیح نقطہ نظر پیش کیا گیا ہے۔ جزاک اللہ قاری صاحب۔ میں نے بھی اپنی کتاب ’انسانیت ہدایت کی تلاش میں‘ یہی نقطہ نظر مزید تفصیل کے ساتھ لکھا ہے۔
السلام علیکم، سر یہ کتاب کہاں سے ملے گی ؟
Bohat Umda
قاری صاحب وہ نسخہ جسے آپ الامام کہہ رہے ہیں جو حضرتِ حفصہ کے گھر رکھا گیا تھا، وہ کہاں ہے؟ کسی میوزیم میں موجود ہے؟
Hazrat Ali ka NUSKHA kahan ha. Please jawab den agar aap NASBI nahi hain. I am not SHIA.
Regards
Awais Bhai where did you find this person? He's wonder
Bhai are you serious?
حضور آپ اویس اقبال سے کلام کرنے کے اہل دکھائی نہیں دے رہے۔۔۔
@@adeemashraf کیوں بہت ڈھیٹ ہے 😎
ماشاء اللہ، بہترین 💐🌹
قاری صاحب اکیلے بیٹھ کر خود سے وڈیو بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ، آپ اویس اقبال سے لائیو نشست رکھیں تا کہ دودھ اور پانی الگ الگ ہو سکے
آج تک اویس اقبال نے المورد کے بزرگوں سمیت کئ لوگوں سے آن لائن بات کی ہے ،جو دودھ کا دودھ ہوا ہے وہ آپ کتنے کا لیٹر بیچتے ہیں ؟
Bakri kaghaz kha leti ha lakin chamra ni kha skti USS waqt tou kaghaz tha hi ni islye ye Kahani ha
تاریخی روایتی بیان علم جو روایت سوال کا سبب بنتی ھیں انکے انکار کے بغئر
قران پر اٹھنے والے سوالوں کا جواب ماسوائے تاویلات ممکن ہی نہیں۔۔۔۔روایتی علما اس،لیے ہی خاموشی اختیار کرتے ھیں ۔۔۔
نبی کے سینہ ہر قران آپلوڈ ھوا تب ان روایت کا کیا بنے گا جس میں نبی نماز میں بھول جاتا ھے۔۔۔
روایت بس روایت ہے زیادہ اہمیت نہ دیں اسے قران کی کس ایت سے متعلق ہونا چاہیے تاکہ ہم جان سکے یہ روایت کس ایت کی شرح وضاحت ہے
نماز ڈاؤن لوڈ نہیں کی گئ ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھولتا نہیں بلکہ بھلایا جاتا ہوں تا کہ تمہارے لئے سنت بنے ۔ بھولنے والے کے لئے راہ نکلے
یہ سراسر جھوٹ ہے یہ منگھڑت بات ہے
Islami jalabi
ایک ان پڑھ شخص لکھے ہوئے کی تصدیق کیسے کرے گا؟ کاری صاحب کیسے لوگوں کو آپ بے وقوف بناتے ہیں؟
سمجھ سے باہر ہے
اویس اقبال کے کچھ سوالات بچوں والے ہیں۔ اب جس طرح یہ بکری والی بات ہے ایک ذی شعور انسان کی سمجھ سے باہر ہے۔
جناب کہاں ہے وہ دیکھایں نہ۔ صرف زبان سے وہ بھی ہند میں رہتے ہوئے۔ جو بات آپ کے باپ دادا نے نہیں کیا وہ کہا سے لاے ہو۔!!! شاید آپ جس قرآن کی بات کر رہے ہیں۔ اسی قرآن کو لوگوں نے جادو کہا کیا یہ ہی قرآن جبریل لئے آے تھے۔ کچھ بھی۔
سب کچھ قرآن کریم میں ہی لکھا ہوا ہے ،مگر آپ لوگوں کی بےبسی یہ ہے کہ آپ قرآن میں جا نہیں سکتے ۔ اسی لئے آپ لوگوں سے مکالمہ بےسود رہتا ہے ۔ جادو کہنے والے قرآن کریم کی کشش سے خوفزدہ تھے
@MuhammadHanif قرآن میں یہ لکھا ہے۔ کہ اسے لکھ لے ورنہ گناہ ہو گا۔ اگر گناہ نہیں ہو تو کس بات کے نہ لکھنے سے ہوتا ہے؟ آپ تو اندر گے ہو تو بتائیں نہ۔ فتوحات بعد میں
5:54 please correct kren charpai ke nichy nhi charpai pe saranay ke nichy ghajoor patto pe likhi thi jo bakri kha gai.
Sunan ibne maja (1944)- باب(36) رِضَاعِ الْكَبِير
It was narrated that 'Aishah said:
“The Verse of stoning and of breastfeeding an adult ten times was revealed, and the paper was with me under my pillow. When the Messenger of Allah died, we were preoccupied with his death, and a tame sheep came in and ate it.”
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، . وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ لَقَدْ نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا وَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَتَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ دَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا