Musa awr Khizr a,s P1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 10

  • @eshahnaz6314
    @eshahnaz6314 18 วันที่ผ่านมา +1

    جزاک اللہ

  • @tahirshakir2120
    @tahirshakir2120 18 วันที่ผ่านมา +1

    بہت شکریہ ویڈیوز کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے لئے

  • @muhammadhuzaifa7600
    @muhammadhuzaifa7600 17 วันที่ผ่านมา +1

    bohat khoob

  • @qazirashidahmad3313
    @qazirashidahmad3313 18 วันที่ผ่านมา

    حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے واقعہ کی عمدہ تصریح۔
    جزاک اللّٰہ ۔

  • @KamranMahar-mj7gk
    @KamranMahar-mj7gk 18 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉jazak Allah qari Sahib an other authentic research and tafseer alhamdullilah imaan refresh ho jata hai

  • @qazirashidahmad3313
    @qazirashidahmad3313 17 วันที่ผ่านมา +2

    بہت اہم نکات کی بہت عمدہ وضاحت ۔ صاحبان علم اگر اس لیکچر میں بیان کردہ لطیف نکات کی طرف توجہ فرمائیں تو حضرت خضر کے فرشتہ ہونے پر ذہن مطمئن ہوجائیگا ۔اور جو عجیب و غریب قصے انکے حوالے سے مشہور ہیں انکی حقیقت بھی کھل کر سامنے آجائیگی ۔
    جزاک اللّٰہ تبارک وتعالی فی الدارین خیرا کثیرا ۔

  • @ShaukatIrshad
    @ShaukatIrshad 18 วันที่ผ่านมา

    موسی کے اس مکالمہ میں الله نے اپنے بندے کیلے علم لدنی کے عطا کا زکر ھوا ھے اور لفظ لدنی اور بھی مقام پر بھی بیان ھوا ھے۔۔۔سوال یہ ھے کہ
    علم لدنی کیا خاص معنوی وسعت رکھتا ھے۔۔،،؟

    • @MuhammadHanif
      @MuhammadHanif  17 วันที่ผ่านมา

      @@ShaukatIrshad لدنی اکیلا کچھ نہیں ہے ۔ یہ جوڑ کر بولا جاتا ہے ۔ من لدنی ۔ میری جانب سے ۔ اپنے پاس سے ۔ میرے پاس سے ۔

    • @huzaifahali412
      @huzaifahali412 12 วันที่ผ่านมา

      Jazakallaah Jazakallaah