قاری صاحب یہ کہاں لکھا ہے کہ سورہ فاتحہ تعلیمی سورۃ ہے؟ یہ تو اب آپ ڈرانے والی باتیں کر رہے ہیں کہ اللہ اویس کو یہ کر دے گا وہ کر دے گا اللہ اسے موقع دے رہے ہیں 😊. قاری صاحب کیا آپ سورہ توبہ سورہ لہب کو پڑھ کر سمجھ کر بھی اسے اللہ کا کلام مانتے ہیں؟.

@@AzmiIbrahim-i7y سارے لوگ بےعقل نہیں ہوتے ، کچھ لوگ استعمال کرتے ہیں تو سمجھ جاتے ہیں
جن لوگوں کی عقل و شعور گھاس چرنے گئی ہوتی ہے انہیں لیلیٰ نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے. @@MuhammadHanif