عمر سے متعلق یہ روایت زیادہ درست لگتی کعبہ کی اوٹ سے قران سننے کی گواھی بجاے دوسری بیان کہانی جہاں گھر میں اپنی بہن کو پیٹنے والی ۔۔۔۔۔۔۔کہانی بیان ھوئ
ملحدین کی یہی ذہنی پسماندگی ہے کہ نہ انہوں نے کبھی ہدایت کی غرض سے قرآن مجید غور سے پڑھا ہے نہ انہوں نے مذہبی داستانوں کو علم و عقل کے مسلمات پر پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ اسلام ہی جملہ انسانیت کے لیے راہ ہدایت و نجات ہے لیکن انہوں نے کبھی تاریخ میں اس کا عملی نمونہ دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کو مان لینے کے بعد اس کا قائل ہونا پڑے گا اور اپنی کافرانہ زندگی پر روک لگانی پڑے گی۔ ملحدین کے پاس کوئی اخلاقی و قانونی و معاشرتی نظام نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ کبھی مطمئن نہیں ہوتے۔ یہ کائنات کے منتظم کا تو جان بوجھ کر انکار کرتے ہیں لیکن اپنی کافرانہ زندگی کو بغیر انتظام کے چلانے کا تصور بھی نہیں کرتے۔ یہ منافقانہ رویہ ظاہر کر دیتا ہے کہ یہ اسلام کے متعلق کتنے مخلص ہیں۔
قاری صاحب آپ نے جو بات مسجد اقصیٰ کے بارے میں جو جلیبا بنایا ہے کہ اس جگہ کو مسجد اقصیٰ بننا تھا بخدا میرے لیے جلیبا ہے. اویس کو جواب دینا آپ کے بس کی بات نہیں ہے میرا مشورہ ہے یہ سلسلہ بند کر دیں نہیں تو ملحدوں کی لائن لگ جائے گی.
Mashaallah, lot of new facts and logical response.
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉jazak Allah qari Sahib the great real debunk and one man army we proud of you❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉alhamdullilah islamic scholar
MashaAllah ❤
اجرکم اللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashallah
قاری صاحب آپ نے غیر معمولی تمھید باندھی اور جو کچھ کہا بالکل درست کہا۔
Qari saab ,Your style is uniquely impressive and ur arguments bear weight
❤
Ex hindu movements Ram and seeeta 🔥🔞🏳️🌈🙏🙏🙏
Thanks for clearing doubts but no matter, what you do, he is not gonna believe.
@@medusaachla agreed
عمر سے متعلق یہ روایت زیادہ درست لگتی کعبہ کی اوٹ سے قران سننے کی گواھی بجاے دوسری بیان کہانی جہاں گھر میں اپنی بہن کو پیٹنے والی ۔۔۔۔۔۔۔کہانی بیان ھوئ
ملحدین کی یہی ذہنی پسماندگی ہے کہ نہ انہوں نے کبھی ہدایت کی غرض سے قرآن مجید غور سے پڑھا ہے نہ انہوں نے مذہبی داستانوں کو علم و عقل کے مسلمات پر پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ اسلام ہی جملہ انسانیت کے لیے راہ ہدایت و نجات ہے لیکن انہوں نے کبھی تاریخ میں اس کا عملی نمونہ دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کو مان لینے کے بعد اس کا قائل ہونا پڑے گا اور اپنی کافرانہ زندگی پر روک لگانی پڑے گی۔ ملحدین کے پاس کوئی اخلاقی و قانونی و معاشرتی نظام نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ کبھی مطمئن نہیں ہوتے۔ یہ کائنات کے منتظم کا تو جان بوجھ کر انکار کرتے ہیں لیکن اپنی کافرانہ زندگی کو بغیر انتظام کے چلانے کا تصور بھی نہیں کرتے۔ یہ منافقانہ رویہ ظاہر کر دیتا ہے کہ یہ اسلام کے متعلق کتنے مخلص ہیں۔
بقول آپ کے سب کہانیاں تھیں تو اسلام کدھر تھا یا ہے یہ سارا کہانی اور ڈرامہ ہی لگ رہا ہے جو موجودہ اسلام ہے جناب۔اللہ اعلم
قاری صاحب رہنے دیں آپ سے نہیں ھوگا
@@aq8086 لازم ہو گا 😎
قاری صاحب آپ نے جو بات مسجد اقصیٰ کے بارے میں جو جلیبا بنایا ہے کہ اس جگہ کو مسجد اقصیٰ بننا تھا بخدا میرے لیے جلیبا ہے. اویس کو جواب دینا آپ کے بس کی بات نہیں ہے میرا مشورہ ہے یہ سلسلہ بند کر دیں نہیں تو ملحدوں کی لائن لگ جائے گی.
@@AzmiIbrahim-i7y استاد جی آنڑ دیو
❤❤
❤❤❤❤❤