قبلہ امید ہے دوسری وڈیو میں سوال کا جواب دینے کی زحمت فرمائیں گے ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ قرآن میں ایسی کوئی بات جو انسان کے فہم ادراک علم مشاہدے تجربات سے بہت اوپر کی چیز ہو جس کے بتانے کا سہرا صرف قرآن کے سر باندھا جاسکے۔۔۔ زبان کا معاملہ تو ایسے ہی جیسے مبینہ کسی پر جن آجاتا ہے تو وہ جن اسی شخص کی زبان اسی لیے بولتا ہے کہ دراصل اس پر کوئی جن ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔ وہ سب اسکا نفسیاتی مرض یا اداکاری کا مظاہرہ ہوتا ہے۔۔۔
جلیبیاں بنا رہے ہیں قاری صاحب۔ اویس اقبال کا سوال زبان کے بارے میں نہیں ہے۔ وہ سوال مواد کے بارے میں ہیں۔کہ قران میں کونسا ایسا مواد ہے جو کوئی عام انسان نہیں کہہ سکتے۔
وہ مواد اس طرح کا ہے کہ اللہ پاک نے کس طرح ہر بڑی چیز کو مختصر کر کے بیان کیا ہے اور جس طرح کا عربی انداز اسلوب اختیار کیا ہے اس طرح کوئی شخص اس طرح بیان کر کے بتائے جس طرح اللہ پاک نے اس کو بیان کیا ہے ہے کسی میں وہ کوالٹی وہ صلاحیت تو وہ بیان کرے یہ بات ہے اصل
شرط یہ ہے کہ اگر کوئی یہ کام کرنے کا بیڑا اٹھاتا ہے تو بے عین ہی عربی کے اصول و ضوابط کے مطابق بیان ہی جیسے قران مجید میں بیان ہوا ہے نہ کوئی ذرا ہٹ کر نہ کوئی اس طرح کر کے بالکل پورے اسلوب پر اترتا ہو اگر کوئی کام یہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ میں نے کیا ہے اگر اسلوب سے ہٹ کر ہوگا تو وہ دیوار میں مارا جائے گا جب وہ یہ کام کرے گا تو اسلوب بھی ویسے ہی ہونا چاہیے جیسے قران مجید میں بیان ہوا ہے یہ چیلنج
قاری صاحب ماشا اللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی اویس کو جواب دینے کی لیکن حقیقی معنوں میں آپ کو سوال سمجھ ہی نہیں آیا. اویس کا سوال گندم تھا جواب آپ نے چنا دیا ہے. اویس کا سوال ہے قرآن میں کون سے ایسی چیز ہے جو کہ اس وقت کا انسان نہیں جانتا تھا جو کہ قرآن نے انسانیت کو بتائی. آپ عربی زبان کو لیکر بیٹھ گئے قاری صاحب آپ یہ بتائیں کہ ہم یہ کیسے مانیں کہ یہ اللہ کا کلام ہے؟ کون سی ایسی چیز کون سی ایسی معلومات قرآن میں ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ یہ خالق کا کلام ہے. قرآن پڑھو تو لگتا ہے کہ کوئی سخت گیر قسم کا عربی سردار ہے جو ہر تھوڑی دیر بعد لوگون کو جہنم میں پھینک رہا ہوتا ہے. آپ سوال کو سمجھیں اس کے بعد جواب دیں. شکریہ
ایسا کیا ہوتاقران پاک میں جو آپ اسے کلام اللہ مان لیتے؟ قران پاک کامخاطب انسان ہے۔ آپ کبھی اپنے سے پوچھیں آپ بطور انسان کیاچاہتے ہیں؟ جب آپ اس سچ جان لو گے تو خالق سے منسوب کلام سمجھ آناشروع ہوجاۓ گا۔ پہلے خود سے سوال کرو میں کون ہوں میں کیاچاہتاہوں۔ پھر اسکو قران پاک پر پیش کرناجواب ملناشروع ہوجائیں گے
Qari hanif sab Swal ka jawab ni de rahe ap. Swal simple tha k meaning k lifaz se quran m kon si bat likhi hue hy jis bat ko us dour ka insan na likh skta tha.. Ap to language ko leke biyan kr raha hn.. Mimber p beth k imaan ko taza krne wali achi achi baten bht bht ho gaen. Ap simple swal ka simple jawab den plz
Awais Iqbal ne aik jagha kaha k Allah hamarey samney aa kion ni jata ..,ab ye insaan iss se km par tou manney waley tou ha ni islye iss ko atheist marney den.
@@shaukatmehmood4303 یہ اعتراض بھی قرآن کریم میں موجود ہے ۔ لن نومن لک حتی نری اللہ جھرۃ ۔ جب تک ہم خدا کو دیکھ نہ لیں ہم تجھ پر ہر گز ایمان نہیں لائیں گے ۔ یہ وہ بنی اسرائیل کہہ رہے ہیں جن کو موسی علیہ السلام اللہ کی مدد سے سمندر میں سے رستہ بنا کر نکال لائے تھے ۔
قابل صد احترام قاری محمد حنیف ڈار صاحب ، ماشاءاللہ مدلّل وضاحت ۔ آپ کچھ لکھ کر رکھیں ساتھ ، پھر جب سیریز مکمل ہو اس کو کتابی شکل میں مرتب کرنا جی۔ اس کو ارتقاء، سائینس، فلسفہ، تاریخ ، نفسی علم وغیرہ وغیرہ پر 23 سوالات تھما دیں۔ اور مکالمہ میں ایک ایماندار نیوٹرل شخص ہو، پہلے میں وہ جوابات دے۔ اس نے اسلام پر جن علوم کی مدد سے اعتراضات کیے ہیں۔ ان کے جوابات دے دے۔ قاری صاحب اس کے مقابلے میں اپنے ینگ شاگرد کو اتاریں، آپ سرپرستی کریں۔ تیز لہجے میں، کراس کوئیسچن کی بھر مار، اس کے مطابق جیسے مفتی واجدی صاحب نے کیا۔
@@ZafarIqbal-l2j سر میں اویس اقبال کو نہیں سمجھا رہا ۔ اپنے علماء کو سمجھا رہا ہوں کہ وہ اویس اقبال پروڈیوس کرنا بند کر دیں ۔ اگلی ایک دو ویڈیوز میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا 🌹
رسپیکٹیڈ قاری محمد حنیف ڈآر صاحب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے، آپ قرآن کریم کا مقدمہ قرآن سے رکھیں، انشاءاللہ، اللہ تعالیٰ اپنا براہ راست اپنا اسلام لوگوں کے دلوں میں اتار دے گا۔ آپ درست فرما رہے ہیں، ہمارے علماء آپ کے الفاظ انہوں نے سیاپا ڈالا ہوا ہے، وہ اودھم مچایا اور ابہام پیدا کیا ہے ۔ قرآن جو دعوت دین کی بنیاد اور اصل حقائق بیان کرتا ہے۔ کبھی اس سے سائنس اور کبھی اس سے فلسفہ اور کبھی سیاسی نظام برآمد کر لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا اور ہر قرآن حکیم کے عالم کا حامی و مددگار ہو۔ آمین
اویس کے سوالات بلکل ویلڈ سوالات ہیں..... آپ کو اویس کے سوالات تو بچگانہ لگتے ہیں لیکن آپکو ہوا میں اڑتے گھوڑے ہر پانچ منٹ بعد فرشتوں کا نزول ابابیلوں کا پتھراؤ حقیقی لگتا ہے. آپکو انصاف سے کام لینا چاہیے.
اویس اقبال صاحب کو پہلے خود سے سوال کرناچاہیے وہ کون ہیں؟ وہ کیاچاہتے ہیں؟ قران پاک کا مخاطب انسان ہے قران پاک پر سوال اُٹھانے سے پہلے اُس انسان کو خود سے سوال کرناچاہیے بطور انسان اور انسانی معاشرے میں رہتے ہوۓ وہ کیاچاہتاہے یاکیا ہوناچاہیے یا ایساہوناچاہیے پھر اپنے بطور انسان اپنے سوالوں کو قران پاک پر پیش کرۓ خود عربی کازبان کافہم ادارک حاصل کرکے قران پاک پر پیش کرۓ ہر سوال کابطور انسان کے جواب ملے گا۔ قران پاک کامخاطب انسان ہے نہ کہ کو سائنس یادوسرے علوم ہیں۔
اللہ نے کس زبان میں فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو؟ ابلیس اور اللہ کا مکالمہ کس زبان میں ہوا؟ یہ پوری ویڈیو اس بات کا اعتراف ہے کہ قران میں ایسی کوئی نئی بات یا معلومات نہیں جو انسان کو نہ پتہ ہو لہذا قران کسی اللہ کی نہیں بلکہ عربوں کی مرتب کردہ کتاب ہے
قاری صاحب گفتکو کے آخیر میں اویس اقبال کے سوال کو لفظ بلفظ دہرائیں اور اس کا ٹو دی پوائنٹ مختصر جواب دے دیا کریں. شکریہ اللہ حق و سچ کہنے کی توفیق سے نوازے رکھے آمین 11:24
good points qari sab
Welldone Doctor sb. You clear it to them.
Great reply Qari Sab.
قبلہ امید ہے دوسری وڈیو میں سوال کا جواب دینے کی زحمت فرمائیں گے ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ قرآن میں ایسی کوئی بات جو انسان کے فہم ادراک علم مشاہدے تجربات سے بہت اوپر کی چیز ہو جس کے بتانے کا سہرا صرف قرآن کے سر باندھا جاسکے۔۔۔ زبان کا معاملہ تو ایسے ہی جیسے مبینہ کسی پر جن آجاتا ہے تو وہ جن اسی شخص کی زبان اسی لیے بولتا ہے کہ دراصل اس پر کوئی جن ہوتا ہی نہیں ہے۔۔۔ وہ سب اسکا نفسیاتی مرض یا اداکاری کا مظاہرہ ہوتا ہے۔۔۔
قاری صاحب مجھے بھی واٹساپ گروپ میں شامل کر لیجے
براۓ مہربانی
Ap Ex muslim sahil se live kro
جلیبیاں بنا رہے ہیں قاری صاحب۔ اویس اقبال کا سوال زبان کے بارے میں نہیں ہے۔ وہ سوال مواد کے بارے میں ہیں۔کہ قران میں کونسا ایسا مواد ہے جو کوئی عام انسان نہیں کہہ سکتے۔
Awais ka Konsa ESA sawal h
Jo pahli dafa hoa h
Good
وہ مواد اس طرح کا ہے کہ اللہ پاک نے کس طرح ہر بڑی چیز کو مختصر کر کے بیان کیا ہے اور جس طرح کا عربی انداز اسلوب اختیار کیا ہے اس طرح کوئی شخص اس طرح بیان کر کے بتائے جس طرح اللہ پاک نے اس کو بیان کیا ہے ہے کسی میں وہ کوالٹی وہ صلاحیت تو وہ بیان کرے یہ بات ہے اصل
شرط یہ ہے کہ اگر کوئی یہ کام کرنے کا بیڑا اٹھاتا ہے تو بے عین ہی عربی کے اصول و ضوابط کے مطابق بیان ہی جیسے قران مجید میں بیان ہوا ہے نہ کوئی ذرا ہٹ کر نہ کوئی اس طرح کر کے بالکل پورے اسلوب پر اترتا ہو اگر کوئی کام یہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ میں نے کیا ہے اگر اسلوب سے ہٹ کر ہوگا تو وہ دیوار میں مارا جائے گا جب وہ یہ کام کرے گا تو اسلوب بھی ویسے ہی ہونا چاہیے جیسے قران مجید میں بیان ہوا ہے یہ چیلنج
Dar sahab ek video huroof muqtat pr bana lein
ڈار صاحب کو کچھ نہی معلوم، ن کی تفسیر پڑھ لیں زمین مچھلی پر ہے۔ 😅
قاری صاحب ماشا اللہ آپ نے بہت اچھی کوشش کی اویس کو جواب دینے کی لیکن حقیقی معنوں میں آپ کو سوال سمجھ ہی نہیں آیا. اویس کا سوال گندم تھا جواب آپ نے چنا دیا ہے. اویس کا سوال ہے قرآن میں کون سے ایسی چیز ہے جو کہ اس وقت کا انسان نہیں جانتا تھا جو کہ قرآن نے انسانیت کو بتائی. آپ عربی زبان کو لیکر بیٹھ گئے قاری صاحب آپ یہ بتائیں کہ ہم یہ کیسے مانیں کہ یہ اللہ کا کلام ہے؟ کون سی ایسی چیز کون سی ایسی معلومات قرآن میں ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ یہ خالق کا کلام ہے. قرآن پڑھو تو لگتا ہے کہ کوئی سخت گیر قسم کا عربی سردار ہے جو ہر تھوڑی دیر بعد لوگون کو جہنم میں پھینک رہا ہوتا ہے. آپ سوال کو سمجھیں اس کے بعد جواب دیں. شکریہ
ایسا کیا ہوتاقران پاک میں جو آپ اسے کلام اللہ مان لیتے؟
قران پاک کامخاطب انسان ہے۔
آپ کبھی اپنے سے پوچھیں
آپ بطور انسان کیاچاہتے ہیں؟
جب آپ اس سچ جان لو گے تو خالق سے منسوب کلام سمجھ آناشروع ہوجاۓ گا۔
پہلے خود سے سوال کرو
میں کون ہوں
میں کیاچاہتاہوں۔
پھر اسکو قران پاک پر پیش کرناجواب ملناشروع ہوجائیں گے
Qari hanif sab
Swal ka jawab ni de rahe ap.
Swal simple tha k meaning k lifaz se quran m kon si bat likhi hue hy jis bat ko us dour ka insan na likh skta tha..
Ap to language ko leke biyan kr raha hn..
Mimber p beth k imaan ko taza krne wali achi achi baten bht bht ho gaen.
Ap simple swal ka simple jawab den plz
Awais Iqbal ne aik jagha kaha k Allah hamarey samney aa kion ni jata ..,ab ye insaan iss se km par tou manney waley tou ha ni islye iss ko atheist marney den.
@@shaukatmehmood4303 یہ اعتراض بھی قرآن کریم میں موجود ہے ۔ لن نومن لک حتی نری اللہ جھرۃ ۔ جب تک ہم خدا کو دیکھ نہ لیں ہم تجھ پر ہر گز ایمان نہیں لائیں گے ۔ یہ وہ بنی اسرائیل کہہ رہے ہیں جن کو موسی علیہ السلام اللہ کی مدد سے سمندر میں سے رستہ بنا کر نکال لائے تھے ۔
@@MuhammadHanifقاری صاحب جس دن آپ نے عقیدت کی عینک اتار کر قرآن پڑھ لیا میں نہیں سمجھتا آپ جیسا لاجیلکل بندہ اس آڈیالوجی کا دفاع کرے گا.
قابل صد احترام قاری محمد حنیف ڈار صاحب ، ماشاءاللہ مدلّل وضاحت ۔ آپ کچھ لکھ کر رکھیں ساتھ ، پھر جب سیریز مکمل ہو اس کو کتابی شکل میں مرتب کرنا جی۔
اس کو ارتقاء، سائینس، فلسفہ، تاریخ ، نفسی علم وغیرہ وغیرہ پر 23 سوالات تھما دیں۔ اور مکالمہ میں ایک ایماندار نیوٹرل شخص ہو، پہلے میں وہ جوابات دے۔ اس نے اسلام پر جن علوم کی مدد سے اعتراضات کیے ہیں۔ ان کے جوابات دے دے۔
قاری صاحب اس کے مقابلے میں اپنے ینگ شاگرد کو اتاریں، آپ سرپرستی کریں۔ تیز لہجے میں، کراس کوئیسچن کی بھر مار، اس کے مطابق جیسے مفتی واجدی صاحب نے کیا۔
@@ZafarIqbal-l2j سر میں اویس اقبال کو نہیں سمجھا رہا ۔ اپنے علماء کو سمجھا رہا ہوں کہ وہ اویس اقبال پروڈیوس کرنا بند کر دیں ۔ اگلی ایک دو ویڈیوز میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا 🌹
رسپیکٹیڈ قاری محمد حنیف ڈآر صاحب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے، آپ قرآن کریم کا مقدمہ قرآن سے رکھیں، انشاءاللہ، اللہ تعالیٰ اپنا براہ راست اپنا اسلام لوگوں کے دلوں میں اتار دے گا۔
آپ درست فرما رہے ہیں، ہمارے علماء آپ کے الفاظ انہوں نے سیاپا ڈالا ہوا ہے، وہ اودھم مچایا اور ابہام پیدا کیا ہے ۔ قرآن جو دعوت دین کی بنیاد اور اصل حقائق بیان کرتا ہے۔ کبھی اس سے سائنس اور کبھی اس سے فلسفہ اور کبھی سیاسی نظام برآمد کر لیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا اور ہر قرآن حکیم کے عالم کا حامی و مددگار ہو۔ آمین
PM aam aadmi hai Aaj hai kal nahi hoga magar Alla hamesha se hai aur PM ko manna zaroori nahi ,magar aapka Allah iska ulat hai
میں بھی جب تک فیس بک استعمال کرتا رہا آپ سے رابطہ میں رہا اور آپ کی تبلیغ کی وجہ سے ہی اہلحدیث کی طرف جھکاو ھوا تھا
Haha
Qari sb ki taqrir sun kr to Ahle Qur'an hona tha aap ko 😊
@nazimmisbahi3720 محترم میں نے جھکاو کہا ھے وہ بھی عقیدے کے لحاظ سے
Awais Iqbal not sincere, i have seen him discussing with Dr khalid zaheer saheb. His questions are kiddish.
اویس کے سوالات بلکل ویلڈ سوالات ہیں..... آپ کو اویس کے سوالات تو بچگانہ لگتے ہیں لیکن آپکو ہوا میں اڑتے گھوڑے ہر پانچ منٹ بعد فرشتوں کا نزول ابابیلوں کا پتھراؤ حقیقی لگتا ہے. آپکو انصاف سے کام لینا چاہیے.
Allah decreed to make women loondis and sell them in the market places. Why do you not follow this order of Allah?
اویس اقبال صاحب
کو پہلے خود سے سوال کرناچاہیے
وہ کون ہیں؟
وہ کیاچاہتے ہیں؟
قران پاک کا مخاطب انسان ہے
قران پاک پر سوال اُٹھانے سے پہلے اُس انسان کو خود سے سوال کرناچاہیے
بطور انسان اور انسانی معاشرے میں رہتے ہوۓ
وہ کیاچاہتاہے
یاکیا ہوناچاہیے
یا ایساہوناچاہیے
پھر اپنے بطور انسان اپنے سوالوں کو قران پاک پر پیش کرۓ
خود عربی کازبان کافہم ادارک حاصل کرکے قران پاک پر پیش کرۓ
ہر سوال کابطور انسان کے جواب ملے گا۔
قران پاک کامخاطب انسان ہے
نہ کہ کو سائنس یادوسرے علوم ہیں۔
اللہ نے کس زبان میں فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو؟ ابلیس اور اللہ کا مکالمہ کس زبان میں ہوا؟ یہ پوری ویڈیو اس بات کا اعتراف ہے کہ قران میں ایسی کوئی نئی بات یا معلومات نہیں جو انسان کو نہ پتہ ہو لہذا قران کسی اللہ کی نہیں بلکہ عربوں کی مرتب کردہ کتاب ہے
100٪
Yeh sharminda sa masus kar raha 😂 iqabal k q k baad
قاری صاحب گفتکو کے آخیر میں اویس اقبال کے سوال کو لفظ بلفظ دہرائیں اور اس کا ٹو دی پوائنٹ مختصر جواب دے دیا کریں. شکریہ
اللہ حق و سچ کہنے کی توفیق سے نوازے رکھے آمین 11:24