اسلام علیکم ، قاری صاحب آج عرصہ بعد آپکو سنا۔ بہت اچھا لگا۔ ایک زمانہ تھا کہ فیس بک پر آپ سے بات ہوا کرتی تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی تندرستی کے ساتھ عطاء کرے، اور اپ کے وعظ و نصیحت کو پر اثر کرے۔ آمین
قران تمثیلی انداز گفتگو سے اپنے کلام کو بیان کرتے ھوے آگے بڑھتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روایتی ترجمہ تفسیر سے مطابقت پر ھوے ترجمہ تفسیر کے ڈھیر سوال پیدا کرتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ فرشتوں کے درمیان ھوا باہمی مکالمہ اگر بزبان حال نہیں بلکہ روایتی ترجمہ تفسیر کی بدعلت قولی سمجھا جاے تب اللہ کی زات مجسم قرار نہیں پائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،؟
@@ShaukatIrshad اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں واضح ،دو ٹوک بات کر کے اس کو کتاب مبین فرماتا ہے کتاب تمثیل نہیں ۔ ولقد یسرنا القرآن للذکر ، کا یہی مطلب ہے ۔ لیس کمثلہ شئ اس کی مثال کی مثل بھی نہیں ہے
رب چاہتا تو سب ایمان لے اتے اور سب کو نجات ملتی سب جنت میں جاتے لیکن رب کو یہ منظور نہیں تھا ، وُہ بہتوں کو جہنم کی آگ میں جلتے دیکھنا چاہتا تھا تو نہیں چاہا کے سب ایمان لے ائے۔یہی کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔اب اس میں کونسی ایسی اللہ کی حکمت چھپی ہے کہ سب ایمان نا لے آئیں۔۔۔😀
ماشاءاللہ بہت ہی نرم لہجے میں اپ نے باتیں پیش فرمائی اور ہمارے ایمان میں اضافے کے باعث بنی جزاک اللہ خیر شکریہ
ملحدین کی نفسیات کابہت عمدہ جائزہ ۔
Mashallah Jazak Allah Qari Sahib, love you.
bohat khoob
❤❤❤
❤❤❤🎉🎉🎉jazak Allah qari Sahib the great love❤😘 you so much dill sy
اسلام علیکم ، قاری صاحب آج عرصہ بعد آپکو سنا۔ بہت اچھا لگا۔ ایک زمانہ تھا کہ فیس بک پر آپ سے بات ہوا کرتی تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی تندرستی کے ساتھ عطاء کرے، اور اپ کے وعظ و نصیحت کو پر اثر کرے۔ آمین
@@irshadhussain953 جی ارشاد بھائی اچھی طرح یاد ہے ❣️
قران تمثیلی انداز گفتگو سے اپنے کلام کو بیان کرتے ھوے آگے بڑھتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روایتی ترجمہ تفسیر سے مطابقت پر ھوے ترجمہ تفسیر کے ڈھیر سوال پیدا کرتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ فرشتوں کے درمیان ھوا باہمی مکالمہ اگر بزبان حال نہیں بلکہ روایتی ترجمہ تفسیر کی بدعلت قولی سمجھا جاے تب اللہ کی زات مجسم قرار نہیں پائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،؟
@@ShaukatIrshad اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں واضح ،دو ٹوک بات کر کے اس کو کتاب مبین فرماتا ہے کتاب تمثیل نہیں ۔ ولقد یسرنا القرآن للذکر ، کا یہی مطلب ہے ۔ لیس کمثلہ شئ اس کی مثال کی مثل بھی نہیں ہے
@MuhammadHanif
کتاب لفظ قران میں بیان مختلف آیت میں بعمنی پڑھی جانے والی کتاب ہی ترجمہ تفسیر ھوا۔۔۔۔؟ ھے ۔۔۔۔۔،؟
رب چاہتا تو سب ایمان لے اتے اور سب کو نجات ملتی سب جنت میں جاتے لیکن رب کو یہ منظور نہیں تھا ، وُہ بہتوں کو جہنم کی آگ میں جلتے دیکھنا چاہتا تھا تو نہیں چاہا کے سب ایمان لے ائے۔یہی کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔اب اس میں کونسی ایسی اللہ کی حکمت چھپی ہے کہ سب ایمان نا لے آئیں۔۔۔😀
The entire arrangement of jaheem would have been wasted. It is his/her funeral.
Excellent approach and well said 🌹💐
Iske dusra part ka link send kar den
@@ParvezAlam-pt5zu دوسرا پارٹ کھانا کھا کر بھروں گا 🥰
Excellent approach 🌹💐
قاری صاحب کیمرے کی بلندی کی ایڈجسٹمنٹ درکار ہے
@@muhammadrafiq2007 مطلب اوپر کرنا ہے یا نیچے ؟
میرے خیال میں تھورا نیچے کرنا پڑے گا کیونکہ آپکا چہرہ اور آنکھیں وڈیو میں اوپر کی طرف ہیں
رفیق حنیف
@muhammadrafiq2007 آج رات کو ان شاءاللہ ٹرائی کرتا ہوں