Never get depressed after heart attack.It gives a new way to live a healthy life.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 มิ.ย. 2024
- Contact 0423 5210650 : Dr Syed Javaid Sabzwari (Consultant Cardiologist)۔ For appointment.
19-E 1 Valancia Town Lahore. - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
ڈاکٹر صاحب آج کے آس دور میں آپ ایک فرشتہ صفت انسان ھیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ جناب ۔
مختصر وقت میں انتہائی اہم ترین معلومات و مشورے ۔
ڈاکٹر آصف نزیر قریشی
ڈاکٹر صاحب الله سبحانه و تعالیٰ آپ کو بہت ساری خوشیاں عطاء فرماتے
Soooooooo courgeable heart touch ♥ 💓 vvvvvvv NycccccccC informed 😊😊
وعلیکم السلام ڈاکٹر جاوید سبزواری صاحب ۔
منجانب ۔
ڈاکٹر آصف نزیر قریشی ۔
وعلیکم السلام۔
جزاک اللہ خیر۔
Allah apko sehat dy dr sb.welldone
assalamu alaikum
Dr sahab Allah aap ko kush rakhy
Aap ki bathaun se bimar ki bimari ghaib ho jati hai
Jazakallah khair
Bohut khoob sir Jazak Allah khair
Well, boht khoob Dr. sb.Jazak Allah !
Sach a great Dr....Ma shaa Allah....
❤❤❤❤❤mashallah.jazak.allha
JazakAllaha o khaira Aamin 🌹 ♥
Well done Dr sahib ,Ap bhot achi advice krty hain
Good👍
❤❤❤
السلام علیکم ماشااللہ حسب سابقہ بہت معلوماتی پروگرام تھا ڈاکٹر صاحب مراقبہ کیا چیز ہے وہ بھی بتا دیں جس کا بھی اپ نے ذکر کیا
شکریہ ۔
آٹو امیون کے بارے میں ویڈیوز بنائے۔جن کے آٹو امیون کی وجہ سے پلیٹلیٹس کم ہوجاتے ہیں۔اور خون آنا شروع ہو جاتا ہے۔ان کو کیا خوراک لینی چاہیے۔اور جن کی ساتھ میں شوگر پوری نہیں ہوتی
انشاءاللہ
Assalamualaikum sir meri age 26 year ha aur two year sey elaj kerwa rahy hain unmarried hon kya shadi ka fesla thk ha ya nae plz zaror bataiy ga
Aur dr shb jo alamat ap ny start mean batai vohi meray sath b hoi hain.dr sahb mera dil kerta ha bas pani he peti rahon plz help me
اپنے خون میں شوگر کی مقدار چیک کروائیں ۔ نزدیکی ہسپتال میں جا کر اپنا مکمل معائنہ کروائیں اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔
Dr. Sahib aggr kisi NSTEMI ky patient ko bht zyada bhook lgti ho...sugar bhi na ho...ro is main kya hai
وقفے وقفے سے خشک چیزیں جیسے بھنے ہوئے چنے ہیں ۔ کھا لیا کریں ۔
اللہ رحیم اپکو مجھ جیسے مریضوں پر سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب میری استطاعت نہیں لیکن اپکا ہر وی لاگ میں دھیان سے دیکھتا ھوں اور ہر ممکن کوشش کرتا ھوں عمل کرنے کی جس سے مجھے بہت فائدہ ھوتا ھے اللہ پاک اسانی فرمائے اور میں اپکو ایک مرتبہ چیک کروانا چاہتا ھوں یہ میری خواہش ھے اپکا شکریہ
السلام علیکم ۔ شکریہ ۔
آپ آجائیں ہم آپ کا معائنہ کر لیں گے ۔ فیس کی فکر نہ کریں ۔
@@pakistanmedicaltelevision1727 جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب میں وقت لے لوں اپ کے کلینک سے؟