A heart patient is living an active life without bypass surgery despite having LMS and 3VCAS.
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 มิ.ย. 2024
- Contact 0423 5210650 : Dr Syed Javaid Sabzwari (Consultant Cardiologist)۔ For appointment.
19-E 1 Valancia Town Lahore. - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
ap Pakistan ke no 1.doctor hain allah abad rakhe apko hamesha ameen
Ma sha Allah ...good information jazak Allah
Jzakallah sir,ap bohat hosla dety hn.allah apko sehat dy.
جزاک اللہ. ڈاکٹر صاحب،
Very good
Assalam u Alykum sir
MashAllah excellent vedio Great
Thank you.
ڈاکٹر صاب۔تسی ولی اللۀ ہو۔۔۔میری بھی تین شریانیں تنگ ھیں پر تواڈی گلاں سن کے بہت بہت بہت بہت حوصلہ ملتا ہے۔Love U۔۔اللۀ پاک أپ پر ڈھیروں ۔انگنت رحمتیں نازل فرماۓ۔امین
اللہ تعالی آپ کو اپنی عافیت میں رکھے ۔آمین ۔ جزاک اللہ خیرا
Well-done dr
Thanks
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب !
آج بہت خوب صورت لگ رھے ھیں ، ان شاءاللہ لاھور آیا تو آپ سے ضرور ملوں گا ۔
Shubhan Allah
You are gr8 Dr sahab
جزاکم اللہ خیرا
Lambi Jindagi De
جزاک اللہ خیرا
Ya hum ap k ps aa skty han ap k kya face han hy
Doctor sahb ap humri pori bt son ly phr koi AchA sa mashwara dain day hum ko ap py borosa sa ho gya
مریض کا مکمل معائنہ کئے بغیر کسی قسم کا مشورہ نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔
Kea agher Dil ki nalian band ho jayen sans leny mein taqlef ho to pher ham Dil ki nali khol sakty hen wazan kam kar k raning kar life style chej kar k kun Abi mein 36 sal ka hon
سب کچھ ممکن ہے لیکن تمام عوامل کو سختی سے کنٹرول کرنا پڑے گا ۔
گرمیوں میں stent patient کیا prcautions اختیار کرے
موسم گرما کے حوالے سے ہم نے پروگرامز کئے ہیں ۔آپ پرانے پروگرامز دیکھیں ۔ آپ کے تمام سوالات کا جواب مل جائیگا ۔
ڈا کٹر صاحب Ballon angioplasty ,پر ویڈیو بنائیں کیا یہ زیادہ effective یا stent angiography براۓ مہر بانی رہنمائ فر مائیں مجھے کار ڈیو لو جسٹ نے ballon angioplasty کا کہا ہے
انشاءاللہ ۔
آپ کے ڈاکٹر صاحب نے جو فیصلہ کیا ہے ۔ آپ ان کی باتوں پر عمل کریں ۔
@@pakistanmedicaltelevision1727 شکریہ ڈھیروں دعاؤں کیساتھ