انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل سے نوازے ۔ آپ کی شکایت بجا ۔ لیکن میں نے آپ کا میسج اب دیکھا ۔ ہسپتال کی مصروفیات میں بعض اوقات آپ سب کے پیغامات دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا ۔ معذرت ۔ نیک اولاد بھی والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے ۔ ان کے لئے دعائیں کریں ۔
بہت معلومات پروگرام تھا ماشاء اللہ اللہ اپ کی عمر اور صحت میں سلامتی عطا فرمائے
Sr ap ko soon kr Dil ko bht taseeli hoti hy
شکریہ ۔
I love you dr saab ❤
Very good Dr sab thank you
Jazak Allah khair
Ap say rozao ma mail ka pochti rahi maray Abu ab nahi rahay dunay chor kr chlay gay dil k sariy nasay banda ho gi
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل سے نوازے ۔
آپ کی شکایت بجا ۔ لیکن میں نے آپ کا میسج اب دیکھا ۔
ہسپتال کی مصروفیات میں بعض اوقات آپ سب کے پیغامات دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا ۔ معذرت ۔
نیک اولاد بھی والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے ۔ ان کے لئے دعائیں کریں ۔
Sir I have mitral valve stenosis and leaking dr advice mvr I’m scared 😢
Now a days MVR is a highly successful operation.Must go for it.
ڈاکٹر صاحب اللہ کریم اپکو ھم مریضوں کے سروں پر سلامت رکھے امین
جزاک اللہ خیرا