ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Our Responsibilities in the Current Circumstances موجودہ حالات میں ہماری ذمے داری - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ส.ค. 2024
  • Mojoda Halat me Hamari Zimmedari - Ahmed Javed | احمد جاوید
    𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
    ** فہرست **
    00:00 (Introduction - تمہید)
    02:50 (Current Circumstances - موجودہ حالات)
    09:50 (Our society - ہمارا سماج)
    17:30 (The individual - فرد)
    18:26 (Artificial class divisions ہمارے سماج کی ایک بھیانک کمی: مصنوعی طبقاتی تقسیم)
    23:52 (Political parties - سیاسی پارٹیاں)
    27:26 (Weak economy - کمزور معیشت)
    30:00 (Be competent in your profession! - اپنے کام میں معیاری اہلیت پیدا کرو!)
    37:00 (A New Social Contract - ایک نیا سماجی معاہدہ)
    39:50 (Qسوال - 1)
    47:07 (Qسوال - 2)
    49:00 (Qسوال - 3)
    احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #Our_Responsibilities
    #Current_Circumstances
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

ความคิดเห็น • 35

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 ปีที่แล้ว +10

    اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین

  • @educationmadeeasy916
    @educationmadeeasy916 ปีที่แล้ว +7

    برادرانِ محترم السلام علیکم۔
    موجودہ حالات میں ہم سب لوگ ایسی چکی میں پیسے جا رہے ہیں جہاں سے نکلنے کی بظاہر کوئی راہ نہیں مل پا رہی اور جو پیسنے والے ہیں ان کے حق میں ہمارے لوگ ریلیاں نکال رہے ہیں۔ دوسرا ریاست کمزور سے کمزور ہوتی جا رہی ہے اور ادارہ طاقتور سے طاقتور ہوتا جا رہا ہے۔ مایوسی پہلا غالب عنصر ہے جس میں ہم سب لوگ گرفتار ہو چکے ہیں۔

  • @user-rz7wo4wq5h
    @user-rz7wo4wq5h 4 หลายเดือนก่อน

    Janab ab to is mulk ka wajood bhi khatre me Nazar aaraha he . ALLAH Khair kare Aameen summa Aameen ya rabbul Aalameen

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 ปีที่แล้ว +5

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ نااہلیت ہے. ہر شاخ پر الو بھیٹا ہے. اور یہ روز اول سے ہے ١

  • @ghazanfarali2538
    @ghazanfarali2538 ปีที่แล้ว +7

    What a brilliant program, every word deserves to be weighed in gold, Ahmed Javed sb you are one of the last great men still standing, thank God we still have got people like you amongst us who we can present as someone who is a living embodiment of true Islam, may Allah bless you, best wishes

  • @Shujaaology
    @Shujaaology ปีที่แล้ว +1

    ڈھیروں محبتیں آپ کی ہر کاوش کے نام
    آپ کی ہر خیر خواہی کو سلام

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy ปีที่แล้ว

    ہر طبقہ فکر کو اپنے اندر سے شدت پسندی کو نکال کر اعتدال پسندی کی طرف گامزن ہونا ہو گا

  • @suhailhamid8245
    @suhailhamid8245 ปีที่แล้ว +2

    On the roles and responsibilities of common people (those who are not part of the ruling elites), Javaid Sb has again insightfully pointed the way forward. People have to focus on their roles in the productive process (improve their skill sets in whatever profession each one is involved), and fulfil their social responsibilities. This will have have two fold effects, i) improve the chances for sustenance in present environment and ii) whenever this "feudal" order collapses (which has to given its inability to sustain governance for long), our people will have the capacity to contribute towards personal and national wealth generation for a new progressive society. This change of present to new order is inevitable, timeline depends on the dictates of the historical process, or in other words when processes set in place by God have matured. Very impressive, keep it up Javaid Sb👍

  • @munirahmed2999
    @munirahmed2999 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ

  • @musaabdurrani8592
    @musaabdurrani8592 ปีที่แล้ว +4

    جن حالات کا آپ نے تذکرہ کیا ہے جس سے ہم اور آپ گزر رہیں یہ کوئی آج کل کی پیداوار نہیں ہیں بلکہ عرصہ دراز سے ایسے ہی حالات چلے آرہے ہیں، یہ کہہ سکتے ہی کہ شدت پکڑ گئے ہیں۔

  • @Fayyaz14
    @Fayyaz14 ปีที่แล้ว +13

    ♦️ *رکشہ یا ٹرین میں بیٹھو کوئی نہیں پوچھتا آپ کے ساتھ سامان کا وزن کتنا ہے۔ جب ہوائی جہاز میں بیٹھو تو سامان کا وزن پوچھا جاتا ہے کیونکہ اونچی اڑان کا ارادہ ہے۔ زندگی میں اونچا اڑنا ہے تو منفی سوچ منفی لوگوں کو اپنے دل و دماغ سے نکال دو یہ اتنے وزنی ہیں کہ اڑنے نہیں دیتے*

    • @masteringaccountingskills7717
      @masteringaccountingskills7717 ปีที่แล้ว +1

      آج کل انسان کا یہ حال ہے کہ ہر کوئی اپنے علاوہ ہر دوسرے کو منفی سمجھتا ہے، پھر تو ساری مخلوق کی نفی ہو جائے گی۔

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy ปีที่แล้ว +1

      بہت اعلیٰ,, اسی لیے خدا نے پرندوں کو ذخیرہ اندوز جبلت نہیں عطاء کی,,,

    • @qrious786
      @qrious786 ปีที่แล้ว

      @@masteringaccountingskills7717 ایسا شخص ویسے ہی اڑنے کے قابل نہیں ہو گا۔

  • @atiqurrehman4187
    @atiqurrehman4187 ปีที่แล้ว +1

    فرد قائم ربط ملت سے ھے تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔ہر شاخ پہ الو بیٹھا ھے انجام گلستاں کیا ھو گا۔۔۔

  • @imtaizali2337
    @imtaizali2337 ปีที่แล้ว +2

    کاش آزادی کے پہلے دن ہی کم سے کم مذہبی جماعتوں اور ان کے حامیوں نے نفاذ اسلام پر اتفاق آور اتحاد کر لیا ہوتا.. لیکن افسوس کے آج تک ان کا رویہ عملاً دین کی مظلومیت اور لادینی حلقوں کی مضبوطی کا سبب بنا ہوا ہے....

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy ปีที่แล้ว

      در اصل ہر شخص ہر جماعت خود نمائی میں اندھا ہے,, خود ستائش,, کریڈ تبدیلی کا فرد واحد لینا چاہتے ہیں

  • @Bloxfruitsbros1
    @Bloxfruitsbros1 ปีที่แล้ว

    😢

  • @wajidazeemfy
    @wajidazeemfy ปีที่แล้ว +1

    50:10 (استقامت) محبت سے (حاصل ہوتی ہے)۔ ایک مقصود ہے اس کے عاشق بنیں۔ استقامت صرف عاشق کو حاصل ہوتی ہے۔

    • @greenbillugaming2781
      @greenbillugaming2781 ปีที่แล้ว

      Kisi pr marjain ❤

    • @wajidazeemfy
      @wajidazeemfy ปีที่แล้ว

      @@greenbillugaming2781 Murda istaqamat lay kar kia karay ga....

    • @greenbillugaming2781
      @greenbillugaming2781 ปีที่แล้ว

      @@wajidazeemfy rasool ka farman hy marjao marny sy phly,

  • @qamarfarooqi
    @qamarfarooqi ปีที่แล้ว +1

    زوال کی طرف لڑھکنے کی رفتار مستقل بڑھ رہی ہے
    اہل علم کا فرض ہے کہ معاشرے کی بنیادی اصلاح پر توجہ دیں

  • @irfanmalik6357
    @irfanmalik6357 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم جناب کیسی طبیعت ہے آپ کی امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے کراچی شاہ فیصل کالونی کی ایک شخصیت جن کا نام رشید وارثی ہے غالبا آپ کی بھی ملاقات رہی ہے میری خواہش ہے کہ آپ ان کی شخصیت کے حوالے سے ایک ویڈیو بنائیں۔ بڑی مہربانی آپکی

  • @abdullahvision8598
    @abdullahvision8598 ปีที่แล้ว

    حالات نہیں بد ترین لوگوں میں گھرے ہوئے ہیں اور آج کے حالات کا جائزہ پرانے وقتوں کی حق اور باطل کے درمیان جنگ کے تناظر میں لیں تو آپ بہت کچھ سبق حاصل کر سکتے ہیں اگر حق بات پر کھڑے ہیں

  • @ms_ADAM
    @ms_ADAM ปีที่แล้ว

    I was thinking
    سر سے request کروں اس پہ بات کریں، کچھ دن پہلے اتفاق سے ایک clip دیکھا جس میں عمران خان نے سر پہ بالٹی رکھی ہے وہ دیکھ کہ خیال آیا سر کو اس پہ بات کرنی چاہیے، اور آج یہ video آ گئی..
    کاش ان لوگوں کو احساس ہوتا کہ سر جیسی ہستی ابھی ہمارے درمیان موجود ہیں لیکن شاید ان کے سامنے صحابہ بھی ہوتے تو انہیں فرق نہ پڑتا، شرم لفظ ان کے لیے بے معنی ہے الله ہم پہ رحم کریں، جزاک الله خیر

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy ปีที่แล้ว

    حضور,,, اس کے علاوہ کوئی لفظ الفاظ نہیں,,,جزاک اللہ,, سبحان اللہ,,, اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے,,, دعا ہے اپ کے علم با فیض سے برکت حاصل کرنے کا شعور ھمیی حاصل ہو سکے,, دعا فرمائیں

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 ปีที่แล้ว

    سر جی بس تین طاقتیں ایران پاکسان اور افغانستان ایک پیج پر ھوجاٸیں سارے شیطان بھسم ھوجاٸیں گے

  • @kamranmalik9730
    @kamranmalik9730 ปีที่แล้ว +1

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری

  • @imtaizali2337
    @imtaizali2337 ปีที่แล้ว +2

    اب تو جن کے ہاتھوں میں زمام کار کار ہے وہ ملکی ٹرین کو جس ٹریک پر چاہیں لے جائیں عوام کچھ نہیں کرسکتی جب تک کہ علمائے کرام اور تمام دینی جماعتیں ایک نقطہ پر اتفاق کرکے ایک متفقہ تحریکی طریقہ کار اپنا کر دین کی اقامت کی کوشش کریں اور عملاً سردھڑ کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں....

    • @RizwanAhmad-mz6dy
      @RizwanAhmad-mz6dy ปีที่แล้ว +1

      سر اور دَھڑ/کھالیں,, قربانی کے جانور کے چندہ میں لینے والی مذہبی اور سیاسی جماعتوں سے کس قربانی کی توقع