آج احمد جاوید صاحب نے امام ابن تیمیہ کے حوالہ سے جو بات کی ہے وہ دل کو باغ باغ کر گئی، بہت ہی اچھا لگا، اور جس انداز میں جاوید صاحب نے تدبر اور تفکر کو سمجھا یا اس سے دماغ روشن ہوگیا، اللہ تعالی احمد جاوید صاحب کو خیر اور برکت والی صحت اور تندرستی کے ساتھ علم اور حکمت کے ساتھ لبریز درازی عمر نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین آمین
میں پہلے حقیقت کی تعریف مادی صورت میں کرتا تھا اب perspective وسیع ہو رہا ہے.مسئلہ یہ ہے ہر کوئی کہتا ہے تم حقیقت نہیں جانتے جیسے وہ یہ کہنا چاہتا ہے کہ حقیقت صرف مجھے سمجھ آتا ہے۔ علم وسیع ہے ذہن کھلا رکھنا ضروری ہے۔ شکریہ سر
مابعد جدیدیت کی نئی جاہلیت میں انسانی وقار کی جنگ بنیادی طور پر فکری اور روحانی ہے۔ آج کے بھولے بھالے، بے خبر، گمراہ اور ثقافتی طور پر جڑ سے اکھڑ چکے مسلمان کو اس نئی حقیقت پر پوری توجہ دینی چاہیے۔ (درویش)
ماشاءاللہ
اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،
بےشک ہمارے لیے علم وہی ہے،جو چیز کو اس کے خالق سے جڑا ہوا دکھادے❤
Masha'Allah. Blessed to be living in the times of such a scholarly person.
آج احمد جاوید صاحب نے امام ابن تیمیہ کے حوالہ سے جو بات کی ہے وہ دل کو باغ باغ کر گئی، بہت ہی اچھا لگا، اور جس انداز میں جاوید صاحب نے تدبر اور تفکر کو سمجھا یا اس سے دماغ روشن ہوگیا، اللہ تعالی احمد جاوید صاحب کو خیر اور برکت والی صحت اور تندرستی کے ساتھ علم اور حکمت کے ساتھ لبریز درازی عمر نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین آمین
میں پہلے حقیقت کی تعریف مادی صورت میں کرتا تھا اب perspective وسیع ہو رہا ہے.مسئلہ یہ ہے ہر کوئی کہتا ہے تم حقیقت نہیں جانتے جیسے وہ یہ کہنا چاہتا ہے کہ حقیقت صرف مجھے سمجھ آتا ہے۔ علم وسیع ہے ذہن کھلا رکھنا ضروری ہے۔ شکریہ سر
یار مرا خار مرا عشق جگر خوار مرا
یار توئی خار توئی خواجہ نگھدار مرا
Sir kindly
Sir ahmed javeed sb k is lecture k link send krda
Assalamoalaikum
Sir please do a lecture series on Tagore. And what is the impacts of Tagore, if any, om Allama Iqbal
بس ایک ذرا صبر کے جبر کے دن تھوڑے ہیں میرے دوست... ان شاءاللہ تعالیٰ
مابعد جدیدیت کی نئی جاہلیت میں انسانی وقار کی جنگ بنیادی طور پر فکری اور روحانی ہے۔ آج کے بھولے بھالے، بے خبر، گمراہ اور ثقافتی طور پر جڑ سے اکھڑ چکے مسلمان کو اس نئی حقیقت پر پوری توجہ دینی چاہیے۔
(درویش)