ماشاءاللہ ،، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے زبان سے کہہ دو " سبحان اللہ " دل روشن روح سرشار ہوجائے گی قدم قدم پہ جب گونجے گا اسم پاک دلِ ویراں میں بھی بہار ہوجائے گی
😢شاعر سرشار حق عنوان ۔۔۔۔۔۔۔فر ا ر زندگی بھاگنا تو جلدی سے جیسے قیدی فرار ہوتے ہیں وقت بھولا نہیں ہے ماضی کو اسکے جزبے جوان لگتے ہیں ہم پہاڑوں کو اب تو بیچیں گے اب سمندر بھی کب ہمارے ہیں ہم نے دشمن کو خود ہی پالا ہے دل کے عالی جناب ہیں ہم بھی چند سانسیں ابھی تو باقی ہیں میرے دشمن نے خیر بانٹی ہے کشتیاں ڈوب کر ابھرتی ہیں کیا طلاطم کا دل دھڑکتا ہے ہم نے اسلاف سے بغاوت کی ہم نے ماضی کی جان چھوڑی ہے سجدہ ریزی میں ہم تو رہتے ہیں ہم کو عادت ہے مانگ کھانے کی نوچ لے گی مرے کلیجے کو ہندہ جیسی یہ زندگانی ہے خوف کتنا یہاں پہ پھیلا ہے سانس لیتا ہوا بھی مجرم ہے کب ہمارا تھا جو ہمارا ہے دشمنوں کا دلاسہ لگتا ہے آرزو تھی ہمیں حفاظت کی ہم نے ٹھیکے پہ اب تو دے دی ہے دشمنوں کا ہجوم آئیے گا ہم کو کاٹے گا وہ تسلی سے ہجرتیں آب مزید کرنی ہیں ہم بھی جائیں گے اب پناہ لینے وہ جو انصار تھے مدینے کے انکی یادیں ہی اب سہارا ہیں بک چکے ہیں وہ سب عقیدے اب یہ دلالوں کی ایسی منڈی ہے غربتیں روز بڑھتی جاتی ہیں کتنے بچے ہیں اب تو فاقے سے کیوں یہ آئیے ہوے ہیں دنیا میں انکی ماؤں نے بوجھ پالے تھے کیسے بھاگوں میں تیری دنیا سے تو نے پہرے لگا کے رکھے ہیں قید جیسی ہے زندگی اب تو اب سزائیں بھی روز ملتی ہیں جو تعلق تھے رشتے ناطے کے انکو دشمن ہی اب نبھاتا ہے جو زبانیں دراز ہوتی تھیں انکو کھینچا ہے اب تو تالو سے ظلم کرتے ہیں بے گناہوں پر گردنوں میں ہماری سریہ ہے
سبحان اللہ! بہت بر محل و مفید !
واہ کیا بات ہے اللہ تعالٰی کی معرفت حاصل کرنے کی آور اللہ کی سکینت میں خود کو تحلیل ہو جانے کی۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
واللہ ماشاءاللہ ۔ محترم احمد جاوید صاحب ۔ آج آپ کی اس گفتگو نے ذہن و دماغ کو روشن کر دیا ہے ۔ اسی گفتگو کی سیریز کو بڑھاتے رہیئے ۔
ماشاءاللہ ،، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
زبان سے کہہ دو " سبحان اللہ "
دل روشن روح سرشار ہوجائے گی
قدم قدم پہ جب گونجے گا اسم پاک
دلِ ویراں میں بھی بہار ہوجائے گی
Salam sir allah ki rehmaten aap par kyahi aala wazahat marfar allah ki subhan allah❤🤲from abu dhabi
❤❤❤
Subhan Allah 😊
Ilm kabhi kamil nhi ho skta aur fhir humara zahn manta hai k Quranic ilm kamil hai ye kaise?
Is pr ek lecture plz❤
❤یہ تحقیق کے حصے والی بات نہیں ہے
😢شاعر سرشار حق
عنوان ۔۔۔۔۔۔۔فر ا ر
زندگی بھاگنا تو جلدی سے
جیسے قیدی فرار ہوتے ہیں
وقت بھولا نہیں ہے ماضی کو
اسکے جزبے جوان لگتے ہیں
ہم پہاڑوں کو اب تو بیچیں گے
اب سمندر بھی کب ہمارے ہیں
ہم نے دشمن کو خود ہی پالا ہے
دل کے عالی جناب ہیں ہم بھی
چند سانسیں ابھی تو باقی ہیں
میرے دشمن نے خیر بانٹی ہے
کشتیاں ڈوب کر ابھرتی ہیں
کیا طلاطم کا دل دھڑکتا ہے
ہم نے اسلاف سے بغاوت کی
ہم نے ماضی کی جان چھوڑی ہے
سجدہ ریزی میں ہم تو رہتے ہیں
ہم کو عادت ہے مانگ کھانے کی
نوچ لے گی مرے کلیجے کو
ہندہ جیسی یہ زندگانی ہے
خوف کتنا یہاں پہ پھیلا ہے
سانس لیتا ہوا بھی مجرم ہے
کب ہمارا تھا جو ہمارا ہے
دشمنوں کا دلاسہ لگتا ہے
آرزو تھی ہمیں حفاظت کی
ہم نے ٹھیکے پہ اب تو دے دی ہے
دشمنوں کا ہجوم آئیے گا
ہم کو کاٹے گا وہ تسلی سے
ہجرتیں آب مزید کرنی ہیں
ہم بھی جائیں گے اب پناہ لینے
وہ جو انصار تھے مدینے کے
انکی یادیں ہی اب سہارا ہیں
بک چکے ہیں وہ سب عقیدے اب
یہ دلالوں کی ایسی منڈی ہے
غربتیں روز بڑھتی جاتی ہیں
کتنے بچے ہیں اب تو فاقے سے
کیوں یہ آئیے ہوے ہیں دنیا میں
انکی ماؤں نے بوجھ پالے تھے
کیسے بھاگوں میں تیری دنیا سے
تو نے پہرے لگا کے رکھے ہیں
قید جیسی ہے زندگی اب تو
اب سزائیں بھی روز ملتی ہیں
جو تعلق تھے رشتے ناطے کے
انکو دشمن ہی اب نبھاتا ہے
جو زبانیں دراز ہوتی تھیں
انکو کھینچا ہے اب تو تالو سے
ظلم کرتے ہیں بے گناہوں پر
گردنوں میں ہماری سریہ ہے
.... 💖💞💝
I like to speak to you. How can i get in touch with you
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin