ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Hafiz and Human Beauty حافظ اور جمالِ انسانی - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Beauty | Jamal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ส.ค. 2024
  • Hafiz aur Jamal e Insani - Ahmed Javed
    𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
    ** فہرست **
    00:00 (Introduction - تمہید)
    04:40 (Poets and beauty - شعرا اور حُسن)
    07:14 (Hafiz ka Zouq e jamal - حافظ کا ذوقِ جمال)
    10:40 (The effect of beauty - حسن کی تاثیر)
    14:35 (Clash of highs and lows - بلندی اور پستی کا تصادم)
    16:09 (The poetry of virtual love - عشقِ مجازی کی شاعری)
    17:00 (Rumi's couplet - رومی کا شعر)
    شهوت دنیا مثال گلخن ست
    که ازو حمام تقوی روشن ست
    21:04 (Hafiz's first couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    خوبان پارسی‌گو، بخشندگان عمرند
    ساقی بده بشارت رندان پارسا را
    23:32 (Naziri's couplet - نظیری کا شعر)
    روی نکو معالجه عمر کوته است
    این نسخه از علاج مسیحا نوشته‌ایم
    27:17 (Hafiz's second couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    ای آفتابِ خوبان می‌جوشد اندرونم
    یک ساعتم بِگُنجان در سایهٔ عنایت
    30:48 (Hafiz's third couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    امروز جایِ هر کس، پیدا شود ز خوبان
    کان ماهِ مجلس افروز، اندر صدارت آمد
    34:15 (Hafiz's fourth couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    صد مُلکِ دل به نیم نظر می‌توان خرید
    خوبان در این معامله تَقصیر می‌کنند
    38:18 (Hafiz's fifth couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    گَرَم صد لشکر از خوبان به قصدِ دل کمین سازند
    بِحَمْدِ الله و الْمِنَّه بُتی لشکرشِکن دارم
    40:57 (Hafiz's sixth couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    گر رَوَد از پِی خوبان دلِ من معذور است
    درد دارد چه کُنَد کز پِی درمان نرود
    46:05 (Hafiz's seventh couplet - حافظ کا پہلا شعر)
    جمالت آفتابِ هر نظر باد
    ز خوبی رویِ خوبت خوبتر باد
    47:05 (Hafiz ka kamal - حافظ کا کمال)
    احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #hafiz
    #حافظ
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial
    #hafezshirazi #persianpoetry #Farsipoems

ความคิดเห็น • 37

  • @user-kv5rl1kx5p
    @user-kv5rl1kx5p 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور دھیمی چال

  • @syedpfarooqfarooq3709
    @syedpfarooqfarooq3709 9 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
    بھت خوبصورت جاوید صاحب ،بھت سچی بات ھے۔

  • @dumdastageer8187
    @dumdastageer8187 ปีที่แล้ว +3

    واہ واہ واہ یار ذکرِ خوباں کی یہ لذت کہ مجھے تو احمد جاوید صاحب عمر رسیدہ ہوکر بی خوباں میں سے لگنے لگے ہیں. اللہ اکبر کیا انداز تکلم ہے.

  • @singh3549
    @singh3549 9 หลายเดือนก่อน

    yes, please continue the lectures series. thankyou,

  • @user-kg9ms6qe5d
    @user-kg9ms6qe5d ปีที่แล้ว +1

    احمد جاوید صاحب آپ ہمیشہ زندہ رہنگے
    احتشام صدیقی مظفر نگر

  • @khudadadbhalwana2298
    @khudadadbhalwana2298 10 หลายเดือนก่อน

    جی حضور بہت اچھا ہے اسی طرح بیان کرتے میں لطف بھی ہے آگاہی بھی تہہ دل سے مشکور ہوں

  • @syedpfarooqfarooq3709
    @syedpfarooqfarooq3709 9 หลายเดือนก่อน

    Excellent analysis

  • @mohammadyameen6539
    @mohammadyameen6539 ปีที่แล้ว +2

    Assalam alekum Javed sab, subhanallah this is brlliant style of lecturing ..yes ..yes it is beautiful.

  • @miannooranie5444
    @miannooranie5444 ปีที่แล้ว +1

    استاد محترم یہ ایک بہترین سلسلہ ہے۔ بلا تکلف جاری رکھیے۔

  • @manzoorahmed2033
    @manzoorahmed2033 6 หลายเดือนก่อน

    Dear Sir,
    This has to be one of your best talk...re-kindled the aesthetic sense in our dead souls....

  • @Mynameisred1
    @Mynameisred1 ปีที่แล้ว +1

    یہ سلسلہ ضرور جاری رہے۔

  • @a.b.2908
    @a.b.2908 ปีที่แล้ว

    Ustaaz e Mohtaram🤍!

  • @syedwasifraza6469
    @syedwasifraza6469 ปีที่แล้ว +2

    Assalam o Alaikum Javed Ahmad sb...
    Excellent style in Vibrant mood energetically accurate and esthetically pleasing.
    Masha Allah Allah ap ki sehat ko qaim rakhe.
    Ameen.

  • @imrankiet111
    @imrankiet111 ปีที่แล้ว

    Mashallah subhanallah

  • @azizikhan7957
    @azizikhan7957 ปีที่แล้ว +2

    سورۃ عصر سے متعلق بقیہ مباحث کی لیکچر کب نشر کی جائے گی

  • @Talathc
    @Talathc ปีที่แล้ว +5

    اسلام علیکم
    یہ سلسلہ کسی بدذوق اور کم ظرف کے تبصرے سے نا تمام نہ رہ جاۓ
    واللّٰہ ، یہ جبلت کو روح میں گھولنے کا وسیلہ بنے گا ان شااللّٰہ
    میری آرزو ہے ، دعا ہے اس کی تاثیر باطن کی گہرائی اور شعور کی بلندی کو منور کرے آمین

  • @shoukatbeigh7482
    @shoukatbeigh7482 ปีที่แล้ว

    Subhanallah, very useful lecture, Allah ap sa humian faida naseeb atta furmaie aameen.

  • @shahidwahab6670
    @shahidwahab6670 ปีที่แล้ว

    Pl continue this wonderful conversation

  • @rahmancrown
    @rahmancrown ปีที่แล้ว

    Bahot zabardast hai mohtaram.....khudara isko jaari rakhein....aur iski mazeed nashishtein jald az jald upload karein, sarapa muntazir

  • @shujaatsaharofficial4728
    @shujaatsaharofficial4728 11 หลายเดือนก่อน

    جیسے اقبال نے کہا تھا متضاد انداز میں
    حکیم میری نواوں کا راز کیا جانے
    ورائے عقل ہیں اہل جنوں کی تدبیریں

  • @mohammadyamani9378
    @mohammadyamani9378 ปีที่แล้ว

    This is awesome Javed Sahib, this way of sharing verses related to a specific subject matter … excellent idea ..❤️

  • @wachidondi9232
    @wachidondi9232 ปีที่แล้ว +1

    یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے

  • @britishrajpakistan
    @britishrajpakistan ปีที่แล้ว

    My dear Ahmad Jared, this is indeed an interesting subject and I never seen someone address this issue, and obviously I realized it's importance. Impatiently waiting for part 2. Ma'as salama.

  • @touseefarshad6528
    @touseefarshad6528 11 หลายเดือนก่อน

    ak humble request ha ka allama ahmad raza khan baralvi shab ki naatia majmova ka ak detail video lecture record karva dain

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  11 หลายเดือนก่อน +1

      th-cam.com/video/YRV0fFiEUPk/w-d-xo.html
      Admin

  • @shoukatbeigh7482
    @shoukatbeigh7482 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum, i have one humble request would you like to make a detailed video lecture on epic poem" paradise lost" by John Milton.

  • @shahidwahab6670
    @shahidwahab6670 ปีที่แล้ว

    کیا نظر بھر کر چہرہ دیکھ سکتے ہیں

  • @mschusnain
    @mschusnain ปีที่แล้ว +1

    🎉 آپ کی طول ِعمری کا راز جاننے کے بعد دلی دعا ہے کہ خداوند ِجمال آپ کو لمبی زندگی انہی نسخوں کے ذریعے عطا فرمائے ۔ آمین
    آپ کا بیان بھی ماشاءاللہ بہت خوب ہے ۔ وہ جو غالب کہا 'ذکر اس پری وش کا ' والی بات ہے
    خدا کے واسطے اس ذکر کو جاری رکھیے ۔ میں ایک پچہتر سالہ شخص یہ چند اشعار سن کر جوان ہو گیا ہوں اب ارادہ یہ ہے کہ آپ سے چند اشعار اور سیکھ کر بقیہ دیوان ِحافظ پڑھنے شیراز کے فارسی گو لوگوں میں جا بسوں ۔
    آپ کے اندازِ بیان نے رنگینی اور ہلچل مچادی ہے ۔ دعاگو

    • @chmuhammad-ud-din3033
      @chmuhammad-ud-din3033 11 หลายเดือนก่อน

      اپ کا اشتیاق حافظ دیکھ کر خوشی ھوہی.
      اگر مجھے خدمت کا موقع دیں تو دیوان حافظ اپ کو پڑھا سکوں.

  • @kalimullah7401
    @kalimullah7401 ปีที่แล้ว

    Teek hy lekin Ahmad Javaid sahib Pashto samjtey nahi hy...?

  • @UmairAsif-me7ni
    @UmairAsif-me7ni ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم،
    جناب حسن کا genderless ہونا ایک جبلی پہلو سے کیسے ممکن ہے، اس پر اگر وضاحت ہو جاۓ تو اچھا ہو جاۓ گا

  • @taibmadhosh6344
    @taibmadhosh6344 ปีที่แล้ว +5

    ہم احمد جاوید صاحب کے مشکور ہے۔لیکن انہوں نے کبھی پشتو شاعری کے بارے میں کوٸی نشست نہیں کیا ہے۔پشتو شعرإ دنیا کے شاعروں کے اولین صف میں کھڑے ہیں۔ایک پشتون شاعر ہونے کی حیثیت سے میرا التجا ہے کہ جاویدصاحب کو پشتو شعرإ پر ایک نشست کرنا چاہیۓ۔

    • @zalandnawaz4903
      @zalandnawaz4903 ปีที่แล้ว +1

      Pashto zabaan in ko aati nahi hai to us par kaise nashist kar saktay hai. Aur jo aala darjay ki pashto ki shayari hai wo kisi aur zabaan mai tarjuma bhi nahi howi, to pashto sekhay baghair uski shayari pr guftugu karna mahaal hai. Ye takalluf aap hi kardijye wese bhi aap pashto kay shayar hai

    • @taibmadhosh6344
      @taibmadhosh6344 ปีที่แล้ว

      اول تو یہ بات کہ پشتو کے اعلی شعرإ بہت سے زبانوں میں ترجمہ ہوچکاہے۔رحمان بابا کی شاعری اردو انگریزی میں ترجمہ ہوچکاہے۔اور خوشحال خان خٹک تو بہت زیادہ زبانوں میں ہے۔اقبال اور خوشحال پر بہت ریسرچز ہوچکی ہے۔دوسرہ یہ کہ اگر پشتو کہ سیکھنا چاہتے ہوں تو میں یہ تکلف کر سکتاہوں۔تیسرہ یہ کہ مجھے تو لکھنے سے فرصت مل ہی نہیں سکتی تاکہ اپنے بڑوں کو دنیا سے متعارف کرواو۔ویسے بھی آپکو آجکل ہمارے صوبے کی حال کا پتہ ہے۔

    • @zalandnawaz4903
      @zalandnawaz4903 ปีที่แล้ว

      @@taibmadhosh6344
      حضور کسی بھی زبان کی اپنی ایک essence ہوتی ہے جس کی ترجمانی دوسری زبان میں شاید ہی ہوسکے, میں نے اس لیے ان سے اس درخواست کو بے جا سمجھا ۔ باقی آپ تو ماشاءاللہ خود ہی شاعر ہے اور اس بات کا اپکو علم ہوگا ۔

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب. حافظ پر آپ کا پرمغز گفتگو ضرور جاری رہے. آپ سے بہتر شارح حافظ پر کوی اور نہیں ہوسکتا. میں فارسی تو نہیں جانتا لیکن میں نے تقریباً ان کی پوری شاعری اردو ترجمہ اور شرح کی مدد سے پڑھی ہے.. آپ کوی اچھی کتاب بھی تجویز کریں چس سے ہماری حافظ شناسی اضافہ ہو سکے.
    اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے اچھی صحت کے ساتھ١١

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad1881 ปีที่แล้ว +3

    میں نے آج تک جتنے شعراء پڑھے ھیں حافظ شیرازی سے بڑا شاعر نہیں ملا۔ مزید یہ کہ جناب احمد جاوید صاحب سے زیادہ حافظ کو سمجھانے والا نہیں سنا۔
    چونکہ میں فارسی سمجھتا ھوں اسلیے جب بھی حافظ کو پڑھتا ھوں تو لطف اندوز ھوتا ھوں