A mental exercise ایک ذہنی مشق - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Aik Zehni Mashq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • Aik Zehni Mashq - Ahmed Javed
    𝗙𝘂𝗹𝗹 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼: • Freedom and Iqbal آزاد...
    Playlist On Allama Iqbal علامہ اقبال : • Allama Iqbal علامہ اقبال
    احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #A_mental_exercise
    #ایک_ذہنی_مشق
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

ความคิดเห็น • 28

  • @Khayalhkj
    @Khayalhkj  ปีที่แล้ว +1

    th-cam.com/video/QMGpCAALNN8/w-d-xo.html

  • @zubaidaazeemi3878
    @zubaidaazeemi3878 11 วันที่ผ่านมา

    واہ ۔۔۔جمالیتاتی ذوق صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں اپنا کردارادا کرتا ہے عروج تک لے جاتاہے

  • @smarty-kidz2494
    @smarty-kidz2494 2 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah Ustad e Mohtaram

  • @smarty-kidz2494
    @smarty-kidz2494 2 หลายเดือนก่อน

    Aafreen hay subhanAllah
    MashaaAllah

  • @KashanArtist
    @KashanArtist ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللّہ ۔۔ استاد محترم کے اندر ایک تازگی شادابی ہے جو سب کو اندر باہر تروتازہ اور شاداب کر دیتی ہے ۔۔ اللّہ تعالیٰ جزائے کثیر عطاء فرمائے اور ہمارے سروں پر سلامت رکھے ۔

  • @samisiddiqui9439
    @samisiddiqui9439 ปีที่แล้ว +2

    احمد جاوید صاحبِ میں آپ پر قربان ۔
    اللہ آپکو صحت کے ساٹھ لمبی عمر عطا کرے ۔
    آمین

  • @hussainmirza6216
    @hussainmirza6216 5 หลายเดือนก่อน

    واہ بہت خوب، رب کریم ٓپ کو سلامت رکھے

  • @muhammadabuzer2382
    @muhammadabuzer2382 9 หลายเดือนก่อน +2

    اب تبسم کا ہے یہ رنگ دھواں ہو جیسے
    آج نغمے کا یہ عالم ہے فُغاں ہو جیسے
    کچھ نہ کہنے پہ بھی سب کچھ ہے زمانے پہ عیاں
    خامشی حسن و محبت کی زباں ہو جیسے
    قافلہ مہر و وفا کا یہ کہاں آپہونچا
    زندگی راہ میں خود سنگ گراں ہو جیسے
    واعظِ شہر کی باتوں پہ ہنسی آتی ہے
    یہ بھی مِن جملہ ٍ صاحب نظراں ہو جیسے
    دردِدل سخت ہےجانکاہ مگر کیا کیجیے
    زندگانی کی یہی روح ِرواں ہو جیسے
    دل غم ِ ہجرسے مانوس ہے اتنا ماہر
    خواہشِ وصلِ محبت کا زیاں ہو جیسے
    ماہر القادری

  • @sirhozaifa123
    @sirhozaifa123 2 ปีที่แล้ว +5

    He is a man of brilliance 💞

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سر

  • @fahadpangarkar
    @fahadpangarkar 2 ปีที่แล้ว +3

    superb knowledge provided thanks a lot
    these are the shortcut if we used them we are creating some images in mind bu جیسے
    ہمارا علم پھول کی پنکھڑی پہ جیسے شبنم کا نہ دکھائ دینے والا قطرا ہے

  • @afaqahmadchadhar33
    @afaqahmadchadhar33 ปีที่แล้ว

    ہمیشہ دل جیت لیتے ہیں سر آپ میرا بہت بہت محبت

  • @IftikharAhmed-uf1dl
    @IftikharAhmed-uf1dl ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @PakistanSocialTv1
    @PakistanSocialTv1 7 หลายเดือนก่อน

    واہ سبحان اللّٰہ

  • @rulers5159
    @rulers5159 ปีที่แล้ว +1

    موبائل میں آپ کو دیکھنا ایسا ہے جیسے خود بہ نفس نفیس آپ کی محفل میں بیٹھا ہوں

  • @zakauddeen6554
    @zakauddeen6554 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @nomankhan1361
    @nomankhan1361 2 ปีที่แล้ว +1

    استاد جی آج پہلی دفعہ آپکو کھل کر ہنستے ہوئے دیکھا

  • @Invincible_1214
    @Invincible_1214 ปีที่แล้ว

    قابلِ داد

  • @LetstalkSufismwithIslam
    @LetstalkSufismwithIslam 2 ปีที่แล้ว

    تیرے خیال میں ایک تسلسل ابھی باقی ہے
    ورنہ خیالات کو مٹانا اتنا آساں تو نہیں ہے

  • @nomankhan1361
    @nomankhan1361 2 ปีที่แล้ว

    ammmazing thing Sir love you

  • @shahihamdan2803
    @shahihamdan2803 ปีที่แล้ว

    محو حیرت ہوں کہ خاص لہریں میرے اندر باہر کے ذرے ذرے کی حرکات و سکنات کو ایسے چلتی پھرتی فلم بنا رہی ہیں جیسے کل کو میں کچھ چھپانے والا ہوں ۔

  • @ZaheerAlvi
    @ZaheerAlvi ปีที่แล้ว +1

    برائے کرم اس لیکچر کا لنک شیئر کردیجیئے شکریہ

    • @Khayalhkj
      @Khayalhkj  ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/QMGpCAALNN8/w-d-xo.html
      Admin

  • @muneebahm9372
    @muneebahm9372 ปีที่แล้ว +1

    I m not from Pakistan. Is there any way to communicate with javaid sahab.

    • @Khayalhkj
      @Khayalhkj  ปีที่แล้ว +1

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

    • @muneebahm9372
      @muneebahm9372 ปีที่แล้ว

      @@Khayalhkj is it a WhatsApp contact

  • @LetstalkSufismwithIslam
    @LetstalkSufismwithIslam 2 ปีที่แล้ว

    ایک نچوڑ جناب کے پیش نظر اگر پہنچ جائے تو
    ہم حادث ایسے نہیں جیسے قدیم ہے
    اسی کو الگ کرنا تصوف میں توحید ہے
    زمانی

  • @ubaidtareen8289
    @ubaidtareen8289 2 ปีที่แล้ว +1

    اک لڑکی کو دیلھا تو ایسا لگا جیسے