The Consequences of Undervaluing Words لفظ کی ناقدری کے نتائج - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 มิ.ย. 2024
  • Lafz ki Naaqadri kai Nataij - Ahmed Javed
    00:00 (A foundation for our decline - ہمارے زوال کی ایک بنیاد)
    08:20 (Lafz sai talluq - لفظ سے تعلق سیکھو)
    14:00 (lafz kai sath hamara taluq - لفظ کے ساتھ ہمارا تعلق کیسا ہونا چاہے؟)
    احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #word
    #lafz
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

ความคิดเห็น • 28

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 หลายเดือนก่อน +7

    اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @mahmoodazhar4667
    @mahmoodazhar4667 หลายเดือนก่อน +8

    ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ماہر طبیب میسر ہے نتیجتاً ہمارے امراض کی بروقت تشخیص ہو جاتی ہے۔

  • @0ArshKhan0
    @0ArshKhan0 หลายเดือนก่อน +3

    May Allah ﷻ make more people in Ummah like Hazrat

  • @jamalsiddiqi7467
    @jamalsiddiqi7467 27 วันที่ผ่านมา

    Kya baat h mashalaha

  • @imrannazirahmed9402
    @imrannazirahmed9402 29 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah
    Jazak Allah

  • @DargahHazratSyedAmjadAlishahQ
    @DargahHazratSyedAmjadAlishahQ หลายเดือนก่อน +3

    واہ کیا جملہ کہا آپنے لغت لفظوں کا چڑیاگھر ہے

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib4325 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib4325 หลายเดือนก่อน +2

    جزاک اللہ خیر

  • @abumuhammad4813
    @abumuhammad4813 หลายเดือนก่อน +1

    وہ کیا شئے ہے جس کا میرے اندر ہونا ضروری ہے اور جو مجھے لفظ کی دنیا میں داخل ہونے میں مدد دے ؟

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤

  • @mushrafshigri1691
    @mushrafshigri1691 หลายเดือนก่อน

    First time listening
    Mashallah ❤️

  • @Info_Mindset
    @Info_Mindset หลายเดือนก่อน

    Bht bhetreen

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys หลายเดือนก่อน

    Jis molk ma jitthay di khouwti ouwtthay aan khalouwti ka chalan ho wahaun pohnchi wahein pe khaak jahaun ka khameer ttha jaisay alfaaz ki khobsoorat maala ko pasandeedgi aur appriciation kaisay milsakti ha! Qun k yeh tarz e baiyaan tu pakistan ma ajnabi bna diya gaya ha bhangrhoun jugatoun aur chawaloun k shouwr ma!

  • @zalandnawaz4903
    @zalandnawaz4903 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ♥️ agar ek lafz ke deegar maani jannay keliye kaunsa zariya istimal karsakty hai? Admin sahab ye video channel ki top mai nahi dekh rahi ap dekh lejiye k kia masla hai. Maine isy playlist se khola

  • @nasirhussain5038
    @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน +1

    مزہبی ڈسکورس میں یہ خوف کا عنصر کس قدر حاوی ہے اسکا اندازہ اسی تفصیل سے لگایا جا سکتا ہے جو تمہیداً باندھی گئی ہے ، اور لبِ لباب یہ ہے کہ لفظ سے تعلق سیکھو لیکن مزہب کے تضادات کو لفظ کیساتھ کی جانے والی مزہبی بدعنوانی سے علیحدہ رکھو ۔

  • @hassanabdullah6742
    @hassanabdullah6742 หลายเดือนก่อน

    Why not address the bane of all temperest, the distinction between pessimism and optimism.

  • @riasatali5230
    @riasatali5230 หลายเดือนก่อน

    آپ کبھی حروف پر بات کریں
    جیسے ابن عربی ر نے فتوحات مکیہ میں ایک باب باندھا ہے ۔

  • @nasirhussain5038
    @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน

    ایک سادہ سی مثال صلوات عربی کا لفظ ہے اور اردو زبان میں اگر ہماری علاقائ یا ہندوستان میں اسلام کی د سے قبل کسی مقامی زبان میں صلوات کے معنی اور اس لفظ سے کچھ تعلق سمجھا جا سکے تو با آسانی ہم اس نتیجہ پر پہنچ جایں گے کہ یہ لفظ پوچا کے معنی میں ہے لیکن کیونکہ یہ ہندی کا لفظ ہے اور پوجا مخالف دشمنی اور خوف اس لفظ کیساتھ متعلق ہو جاے گا لہذا فارسی مزہبی بدعنوانی سے متعارف لفظ کو ہمیں متبادل کے طور پر بتایا پڑھایا اور سکھایا گیا ، اور اسی کے دفاع میں اتنے اچھے موضوع پر تین چوتھای وقت ضائع کیا گیا ۔ یہ بڑی واضع مثال ہے ۔
    اصل تباہی کا سبب یہ ہے !

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi3733 หลายเดือนก่อน

    سلام استاذِ محترم۔۔۔امید کرتا ہوں کہ آپ بہ سلامت ہوگے۔۔۔۔ہماری تباہی کے کٸی اسباب ہیں۔۔۔ایک بنیادی سبب ”مذہبی تنگ نظری اور سنگ دلی “۔۔اور اخباریت literalism . . .

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy หลายเดือนก่อน

    , بہت گہرائی

  • @muhammadasadullahsaeed9778
    @muhammadasadullahsaeed9778 หลายเดือนก่อน +1

    @ناصر حسین 5038.... صاحب ۔۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جناب احمد جاوید صاحب کہیں اور جہاں میں بلندی پر پرواز کررہے ہیں ۔۔۔ اور آپ کہیں اور وادیوں میں سر پٹخ رہے ہیں ۔
    وہ زبانوں اور الفاظ کے آفاقی اثرات اور ان سے استفادہ کی بات کررہے ہیں ۔۔۔آپ سعودی سلفی تنگ نظری ، ظاہر پسندی ، الفاظ کی کٹڑتا اور ایران گریزی میں الجھے ہوئے ہیں ۔آپ کے نام میں شامل حسین کے لفظ نے آپ پر محبت ، وسیع النظری اور عالمی انسانی و لسانی بھائی چارے کے کوئی اثرات نہیں ڈالے ۔

    • @nasirhussain5038
      @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน

      میں نے جاوید صاحب کی علمی حیثیت پر بحث نہیں کی نہ زیر بحث موضوع پر متبادل دلائل دیے ہیں نہ ان کا تمسخر اڑایا ہے ۔ ہاں مجھے اس بات کا اعتراف کرنے میں کچھ آر نہیں کہ میں انکے بونے شائقین میں شامل نہیں اور اپنے حق تنقید سے درست بردار نہیں ہو سکتا ۔ خطبہ کے مواد کو اگر زیر بحث لانا مقصود نہیں تو کیا اس سے مقصود خود نمائ ہے ؟
      جس دن اس امر کا شائبہ بھی مجھے محسوس ہوا میں جاوید صاحب کو سننے دیکھنے اور اس پر توجہ دینے کے درجہ سے گرا دوں گا ۔ افسوس البتہ یہ ہے کہ مزہبی حلقوں سے تنگ نظر “ شائقین “ انکے گرد واہ واہ ، کرتے نظر آتے ہیں اور ان حلقوں میں سوال اٹھانا سب سے بڑا جرم ہوتا ہے ، میرا یہاں مجرم ٹھہرایا جانا میرے لیے باعث مسرت و شایان شان نام حسین ہے جسکے لیے مجھے کسی سے سند لینے کی ضرورت نہیں ۔

  • @nasirhussain5038
    @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน +1

    نماز ! یہ لفظ قرآن میں کہیں نہیں ملتا
    صلواتۂ ! ۔۔۔۔ یہ لفظ قرآن میں جگہ جگہ ہے لیکن اسکی بازاری شکل کو اختیار کیا گیا ہے !
    تشخیص درست ہے نسخہ علاج غلط

  • @nasirhussain5038
    @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน

    لفظ کیساتھ مزہبی بدعنوانی کی دوسری مثال !
    قرآن نے کہا ہے کہ جبر ئیل روح الامین ہیں ۔ بات درست ہے ! لفظ کے بھی امین اور استاد ہیں ؟
    مزہبی ڈسکورس میں وہ استاد ہیں ؟ یہاں سب کے پر جلتے ہیں !
    احمد صاحب سے مندرجہ ذیل تحریر پر گفتگو کر کے دیکھ لیں روح الامین منظر سے غائب ملیں گے ۔
    لیلتہ القدر
    عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موندھ
    یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوی آرام کیا
    مشرقی روائت میں آخرت کی زندگی کے لیے صبح کا لفظ استمعال ہوتا ہے ، اور اس دنیا کی زندگی کو رات ، اندھری رات سے تشبیہ دی جاتی ہے ، اور عربی زبان میں لیل اس اندھیری رات ہی کو کہا جاتا ہے جسے ہم تاریک شب بھی کہتے ہیں ۔
    سورت القدر ، اس زمانے سے خطاب کرتی ہے جسے انسانیت کی تاریک شب ، گھٹاٹوپ اندھیروں میں دوبی ہوئ ایک اندھیری رات سے تشبیہ دی جاتی ہے ۔ وہ زمانہ جس میں دنیا جہالت اور لاقانونیت کے اندھیروں میں ایک اندھیر نگری بن چکی تھی اور اپنی منزل مراد کھو بیٹھی تھی ، ایسے تاریک و تار زمانے میں ، اس کتاب یعنی “ قران مجید ، فرقان حمید ، کا نزول ہوتا ہے ۔
    إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ١
    ایک طویل اور ناہموار سفر تہہ کرکے انسانیت اس مقام تک پہنچی تھی اور رستے کی صعوبتوں اور جاں گھسل مشقتوں میں کسی کو یاد بھی نہ تھا کہ اب کس طرف جانا ہے ، مقصودِ سفر اور منزل کہاں ہے ، ایسے میں کسے پڑی تھی ، کہ جانے ، زاد سفر کیا ، اور پیمان وفا کیا ہیں ؟ اسکا ادراک تو روشنی ہی میں ممکن تھا ۔
    وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ

    • @nasirhussain5038
      @nasirhussain5038 หลายเดือนก่อน

      ایک طویل اور ناہموار سفر تہہ کرکے انسانیت اس مقام تک پہنچی تھی اور رستے کی صعوبتوں اور جاں گھسل مشقتوں میں کسی کو یاد بھی نہ تھا کہ اب کس طرف جانا ہے ، مقصودِ سفر اور منزل کہاں ہے ، ایسے میں کسے پڑی تھی ، کہ جانے ، زاد سفر کیا ، اور پیمان وفا کیا ہیں ؟ اسکا ادراک تو روشنی ہی میں ممکن تھا ۔
      وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ
      جو دور گزر گیا وہ واپس نہیں آسکتا ، اور برا وقت کون چاہتا ہے پھر لوٹ آۓ ؟ روشنی کا ایک لمحہ تاریکی کے ہزاروں ادوار سے زیادہ قیمتی ہے ۔ روشنی کے عہد و پیماں ، اندھیروں کی چیرہ دستیوں کے برعکس اپنے اندر کتنی خوبصورتی رکھتے ہیں ۔
      لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ
      ان عہد و پیماں کے نزول کے بعد اس کائنات کی ہر قوت کیسے انسان کے سامنے زیر نگوں و سجدہ ریز ہونی والی ہے اور ربوبیت کے ابواب کیسے کھلتے چلے جائیں گے ، کیسے جنگ اور قتل و غارت گری ، امن اور یگانگت میں تبدیل ہونے جا رہی ہے ، بس زرا سا انتظار ۔ وہ صبح طلوع ہونے ہی والی ہے ۔
      تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
      ‎سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ