تصوف کی اصل تزکیہ نفس ھے ۔ اسمیں فلسفہ کا در آنا اسکے ڈیکلاٸن کا سبب ھے ۔اسکو لوگوں نے عملی پریکٹس سمجھ لیا حالانکہ یہ ایک نفسیاتی مسلہ تھا تزکیہ ھوتا ھے نفسیات تبدیلی کے ساتھ کسی پی ٹی کا اسکے ساتھ تعلق نہیں
I was blessed with a vision of Sura Al Imran ayah 190-191. Mohammad Imran Khan, Nuclear Physicist, Pembroke Pines, Florida. I was not sure so called احمد جاوید صاحب, he picked my phone and said that is fine, it is according to Quran پاک
In my humble option Sufi scholar like Ahmed Javed who claims followers of Doctrinal Tasawwuf ought to study the 5 ummul Kutub which are Kashful mahjoub, Awariful maarif, QUWwat qulob Abu Talib makkii there's nothing wrong if you are explained about the purification of soul or tazkiya Nafs and different Forms of Nafs, Ammabilsou, Jawwanahand Nafs Mtmainnah, and you are able to distinguish between the Dabba Pairs and the real Murshad and stick to the Faraaiz of Prayers, etc the love of AbleBait in my humble opinion Iqbal strictly followed the 2 doctrines of Fikr W Aml. This would suffice to expect Sakinah from God's blessings..
Salam Why these pre conceived notions?! You suggest Hazrat Ahmad Javaid to read these quite mainstream texts as if he's not even familiar with them?! This is hilarious. It should be noted that this man is no regular commoner Sufi!
آپ سے درخواست ہے کہ ایسی تربیتی نشست کا اہتمام کریں کہ ہمارے ملک کے لوگوں میں شہری حقوق سے متعلق ادراک پیدا ہو۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔ کچرا نہ پھینکنا۔ پانی کا احتیاط سے استعمال وغیرہ ۔ ہمارے علماء اس ضمن میں بالکل خاموش ہے۔ آپ سے گمان ہے کہ یہ فریضہ انجام دیدیں گے۔
محترم میں نے آنجناب کی میر کی شاعری اور ان کی چند غزلوں کی شرح کی ویڈیوز سنی، اور الحمدللہ میر کے بارے میں کافی کچھ جاننے کو ملا، ایک عرض ہے کہ حالیہ دور کے ایک ہندوستانی شاعر کلیم عاجز مرحوم کو بھی بعض حضرات میر ثانی کا لقب دیتے ہیں، جاننا یہ ہے کہ اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے، اور کلیم عاجز کیلئے میر ثانی کا لقب کہاں تک درست ہے یا بالکل مہمل بات ہے، اگر کسی حد تک درست ہے تو وہ کیا کیا معنوی یا فنی مناسبتیں ہیں، یا پھر کلیم عاجزصاحب کی شاعری پر ایک علمی گفتگو فرمائیں، برائے مہربانی دونوں کا موازنہ کر ہم کج فہموں کے علم میں اضافہ فرماکر ممنون ہوں۔ بندۂ ناچیز قیصر جمیل ندوی دہلی، ہندوستان
آپ جیسے لوگ اور انداز گفتگو! کیا بات ہے ۔
ایک نایاب انسان کی نادر باتیں۔ دعا ہے آپ رح صحت و سلامتی کے ساتھ تادیر زمانے کو منور فرماتے رہیں۔ الہی آمین❤
اس نشست کو ہم تک لانے کا بہت شکریہ۔ صحت اور تندرستی کے لیے دعا گو۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ اور آپ کا سایہ و گفتار کا سلسلہ جاری رکھے ۔ آمین
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔
بہت خوب
bahut Umda Hazrat, bahut Umdaa "Maa sh ALLAH"
Subhan Allah. Hazoor Aap Shandaar hein .
❤❤❤ Barakallah
سبحان اللہ
ماشاء اللہ.
Excellent analysis
Nice
واہ
۔الحمدللہ
اللہ تعالیٰ نے مجھ پے کشف ے قونی عطا کیا
ایات سورہ ال عمران 190_191 پے
Greattt❤
Love from Kashmir ❤
ਹਜ਼ੂਰ ਵਾਹ
❤
6:38 very funny 🤣🤣
تصوف کی اصل تزکیہ نفس ھے ۔ اسمیں فلسفہ کا در آنا اسکے ڈیکلاٸن کا سبب ھے ۔اسکو لوگوں نے عملی پریکٹس سمجھ لیا حالانکہ یہ ایک نفسیاتی مسلہ تھا تزکیہ ھوتا ھے نفسیات تبدیلی کے ساتھ کسی پی ٹی کا اسکے ساتھ تعلق نہیں
I was blessed with a vision of Sura Al Imran ayah 190-191.
Mohammad Imran Khan,
Nuclear Physicist,
Pembroke Pines,
Florida.
I was not sure so called احمد جاوید صاحب, he picked my phone and said that is fine, it is according to Quran پاک
وہ قیدِ مسالک ہو کہ ہو بندِ سلاسل
زنداں میں نہیں جائیں گے زنداں سے نکل کر
Aha ...subhan allah
❤❤❤❤❤
Jug Ujyaro murshid
full video please
th-cam.com/video/PioXuHhwJt4/w-d-xo.html
th-cam.com/video/gWXD1bla6vo/w-d-xo.html
Some parts will be uploaded soon.
Admin
Please narrate history of Tasawaf
Marifat kese hasil karo?
Please give link of complete podcast
th-cam.com/video/PioXuHhwJt4/w-d-xo.html
th-cam.com/video/gWXD1bla6vo/w-d-xo.html
Some parts will be uploaded soon.
Admin
th-cam.com/video/8dgEOxF1y44/w-d-xo.htmlsi=v4Vo7yvWADEKbDvr
Insy kese mulaqat hosakti hy?
کیا احمد جاوید صاحب سے بات ہو سکتی ہے؟ فلسفہ پڑھنا چاہتا ہوں
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
احمد جاوید صاحب اگر آپ مناسب سمجھے تو اپنی تنظیم اسلام والا پہلو بھی ضرور شیئر کرے۔ جزاکاللہ
In my humble option Sufi scholar like Ahmed Javed who claims followers of Doctrinal Tasawwuf ought to study the 5 ummul Kutub which are Kashful mahjoub, Awariful maarif, QUWwat qulob Abu Talib makkii there's nothing wrong if you are explained about the purification of soul or tazkiya Nafs and different Forms of Nafs, Ammabilsou, Jawwanahand Nafs Mtmainnah, and you are able to distinguish between the Dabba Pairs and the real Murshad and stick to the Faraaiz of Prayers, etc the love of AbleBait in my humble opinion Iqbal strictly followed the 2 doctrines of Fikr W Aml. This would suffice to expect Sakinah from God's blessings..
Salam
Why these pre conceived notions?!
You suggest Hazrat Ahmad Javaid to read these quite mainstream texts as if he's not even familiar with them?!
This is hilarious.
It should be noted that this man is no regular commoner Sufi!
آپ سے درخواست ہے کہ ایسی تربیتی نشست کا اہتمام کریں کہ ہمارے ملک کے لوگوں میں شہری حقوق سے متعلق ادراک پیدا ہو۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔ کچرا نہ پھینکنا۔ پانی کا احتیاط سے استعمال وغیرہ ۔ ہمارے علماء اس ضمن میں بالکل خاموش ہے۔ آپ سے گمان ہے کہ یہ فریضہ انجام دیدیں گے۔
.... 💖💞💝
Agar kabi in ke Sath nishest Kani ho aur in ki sohbet se istsfada Karna ho to kia mumkin hai.
جی لاہور میں انکی نشست رہتی ہے
احمد جاوید کو دیکھ کر تصوف سے محبت ہوتی ہو
محترم میں نے آنجناب کی میر کی شاعری اور ان کی چند غزلوں کی شرح کی ویڈیوز سنی، اور الحمدللہ میر کے بارے میں کافی کچھ جاننے کو ملا، ایک عرض ہے کہ حالیہ دور کے ایک ہندوستانی شاعر کلیم عاجز مرحوم کو بھی بعض حضرات میر ثانی کا لقب دیتے ہیں، جاننا یہ ہے کہ اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے، اور کلیم عاجز کیلئے میر ثانی کا لقب کہاں تک درست ہے یا بالکل مہمل بات ہے، اگر کسی حد تک درست ہے تو وہ کیا کیا معنوی یا فنی مناسبتیں ہیں، یا پھر کلیم عاجزصاحب کی شاعری پر ایک علمی گفتگو فرمائیں، برائے مہربانی دونوں کا موازنہ کر ہم کج فہموں کے علم میں اضافہ فرماکر ممنون ہوں۔
بندۂ ناچیز
قیصر جمیل ندوی
دہلی، ہندوستان
حضور یہ کس تصوف کی بات کر رہے ہیں جسمیں نماز نہ ہو ؟
ایک نایاب انسان کی نادر باتیں۔ دعا ہے آپ رح صحت و سلامتی کے ساتھ تادیر زمانے کو منور فرماتے رہیں۔ الہی آمین❤