Man is Like This! !آدمی یہ ہوتا ہے - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • Aadmi ye hota hai! - Ahmed Javed | احمد جاوید
    احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
    / ajavaidofficial
    👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
    / ahmadjavaidofficial
    👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
    / _created
    👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
    / @khayalhkj
    #Ahmad_Javaid
    #احمد_جاوید
    #aadmi
    #pakistan
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

ความคิดเห็น • 34

  • @mohammedsaleem1241
    @mohammedsaleem1241 หลายเดือนก่อน

    آپ کی یہ باریک بات شخصیت صحیح یا غلط بات یا کام سے نہیں بنتی بلکل درست ہے۔ یہ وہ نقطہ ہے جو سفید پنے پر پین کے نب سے لگے مدھم سیاہ نقطے کی طرح ہوتا ہے جو کسی کو نظر تو نہیں آتا مگر سمجھ میں بھی نہیں آتا۔ آپ کا کثیف فکر ہماری ذہن کی پئداواری صلاحیتوں سے کہیں زیادہ بھاری اور سخنوری کا معیار مجھ جیسے بے علم کی معنوی سمجھ کی استطاعت سے بلند ہے۔ البتہ پسند و ناپسند کا دائرہ خیال و عمل تخلیقی میدان میں مفاد عامہ (ایک فرد کیلیے، خاندان کیلیے یا قوم کیلیے) کا مظہر ہو۔ تنہائی میں انسان خود سے باتیں کر سکتا ہے لیکن خود سے شناسائی بھی پیدا نہیں کرسکتا۔ تنہائی میں انسان کا ظاہر اور باطن اس کی اپنی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔ ہاں اتنا ضرور ہوتا ہے کہ تنہائی کی سوچ اس کی شخصیت کو بناتی بھی ہے اور بگاڑتی بھی ہے۔ مگر یاد رہے، اچھی یا بری، شخصیت بنتی ضرور ہے۔ باہر کی دنیا دنیاداری ہو اور اندر کی دنیا دینداری تو دوہری شخصیت ایک قالب کا امتیاز بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ کہیں لکھا ہے: "'۔۔۔۔روح' اور 'خواب' دو مختلف اجزاء ترکیبی ہیں۔ اول قوت جیئندان ہے۔ اس کے بغیر حیات ممکن نہیں۔ جبکہ دوم خیال ہے، تھکان ہے، تصور ہے، اور حیات کے بغیر اس کی کوئی تصویر بن ہی نہیں سکتی۔۔۔۔۔"

  • @sadiqullah4136
    @sadiqullah4136 27 วันที่ผ่านมา

    تنہائی میں مراقبات اور لطائف پر زکر کرناپڑتاہے

  • @dr.waqarazeemi1812
    @dr.waqarazeemi1812 9 หลายเดือนก่อน +7

    ایک انتہائی اہم نکتہ پر آسان انداز میں رہنمائی عطا کرنے پر استاد محترم احمد جاوید صاحب کا بہت شکریہ۔۔۔
    احمد جاوید صاحب کی گراں قدر گفتگو آپ لوڈ کرنے والی ٹیم کا بہت شکریہ ۔۔۔

  • @InfoCodex
    @InfoCodex 10 วันที่ผ่านมา

    apne tanhaye ko impersonal rakho...Great insight

  • @CriticalThoughtCorner
    @CriticalThoughtCorner 19 วันที่ผ่านมา

    Kitni badi baat kitni aasani se samjha di. Aur example bhi aisi di ke bilkul samjh AA jaaye.

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 9 หลายเดือนก่อน +4

    سوشل میڈیا ہمیں اس تنہائی سے دور رکھتا ہے جس کی ہمیں اپنی انسانیت کو برقرار رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

  • @SyedAuunRaza
    @SyedAuunRaza 7 หลายเดือนก่อน +1

    شیخ کی باتوں سے خوش بو اور روشنی پھیل جاتی ھے۔ واہ واہ

  • @khuzaimaharoon5070
    @khuzaimaharoon5070 9 หลายเดือนก่อน +2

    in ko sun kr main hamashan bhter insaan ho jata hon

  • @Logic4274
    @Logic4274 9 หลายเดือนก่อน +2

    Very nice discussion ❤

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 9 หลายเดือนก่อน

    بہت ہی کار آمد گفتگو ١ ١
    ہے آدمی بجائے خود ایک محشر خیال
    ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو.. غالب
    Man greatest tragedy is that he can not sit alone in a quiet room. Pascal

    • @jamilkhan715
      @jamilkhan715 9 หลายเดือนก่อน

      میرے ناقص رائے میں اکثریت لوگ بشمول میرے اوسط یا اس سے بھی کم ذہانت کے ہوتے ہیں اور ایسے لوگ آپ کے مشورے پر عمل نہیں کر سکتے. خواص کی بات اور ہے

  • @salehanaeem2063
    @salehanaeem2063 9 หลายเดือนก่อน

    Subhanallah Allah muazziz shakhsiyat ki baton se Rabbul izzat mustafeed farmaye.🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @mohammadafzal3372
    @mohammadafzal3372 9 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیرعطا فرمائے ایک بات جو محسوس ہوتی ہے کہ ذبان صرف ایک ہی ہے جزبات کی ہم جو بھی عمل کر رہے ہوتے ہیں اس کے پیچھے جو جزبات ہوتے ہیں وہی انسان کا اصل ہے

  • @shujatelia6310
    @shujatelia6310 9 หลายเดือนก่อน +1

    "You are who you are in the absence of others."

  • @hassanaskry5138
    @hassanaskry5138 9 หลายเดือนก่อน

    احمد جاوید صاحب آپ سے ملاقات کا شرف چاہتا ہوں. بہت سے سوالات ہیں جو دل میں ہیں. آور اس کا یقیں ہے کہ ان کے جوابات آپ ہی دے سکتے ہیں. برائے مہربانی آپ کا کوئی رابطہ یہ آپ کے ایڈمن کا کوئی رابطہ نمبر ہو تو بتائیے گا

    • @Khayalhkj
      @Khayalhkj  9 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys 8 หลายเดือนก่อน

    This talk is great pertinent and helping if someone wants to be like what Mr Ahmad jawaid describes!

  • @kishwersadaqat2054
    @kishwersadaqat2054 5 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیر

  • @dervaishali6051
    @dervaishali6051 9 หลายเดือนก่อน

    “Insan with the e-culture becomes insane” and “If the culture is sick, then your ease with it is a sign of sickness.” (Abdal Hakim Murad)

  • @Mujtabahassan1
    @Mujtabahassan1 9 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ و لا الہٰ الاللّٰہ واللہ اکبر 🙏🏼

  • @Dewan_e_zaidi
    @Dewan_e_zaidi 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللّٰہ

  • @MuhammadAhmad-zb5zq
    @MuhammadAhmad-zb5zq 9 หลายเดือนก่อน

    خدا سلامت رکھے پیر و مرشد کو💜

  • @2enslavedspirit
    @2enslavedspirit 8 หลายเดือนก่อน

    کیا کہنے مرشد ❤️ 🌹

  • @Talathc
    @Talathc 9 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب❤

  • @faizmohammad8569
    @faizmohammad8569 9 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah. Bohot achhi baat kahi aapne

  • @jamalsiddiqi7467
    @jamalsiddiqi7467 6 หลายเดือนก่อน

    Kya baat h

  • @MAzeem-q3q
    @MAzeem-q3q 9 หลายเดือนก่อน

    Apni shankaat Ka Acha tarika ha

  • @Stayhealthyandhappy.insights.
    @Stayhealthyandhappy.insights. 9 หลายเดือนก่อน

    🖤🌚🌚🌚

  • @naeemKHAN-zi6li
    @naeemKHAN-zi6li 9 หลายเดือนก่อน

    Subhan ALLAH

  • @AlphaDemonZ
    @AlphaDemonZ 9 หลายเดือนก่อน

  • @Princegamer-i6f
    @Princegamer-i6f 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @ZainMunir-ir3lo
    @ZainMunir-ir3lo 9 หลายเดือนก่อน

    Plz sir i want to learn deen from you. How can i contact you ? Plz plz plz reply

    • @Khayalhkj
      @Khayalhkj  9 หลายเดือนก่อน

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin