Qibla Awal Masjid e Aqsa Ya Khana Kabaa Mecca Makkah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
  • Qibla Awal Masjid e Aqsa Ya Khana Kabaa Mecca Makkah
    Israel Palestine War
    Tehweel e qibla
    palestine and israel
    qibla awal history in urdu
    musalmano ka pehla qibla
    masjid e aqsa ki history
    TAHWEEL-E-QIBLA
    The Lucman Show with Dr Israr Ahmed
    Dr Israr with Mubashir Luqman
    Musalmanon ka Qibla e Awwal kon sa hai
    Qibla Ki Tabdeeli Ka Waqia Dr Israr Ahmed
    #palestine
    #baitulmuqadas
    #qiblaeawal
    #mubashirluqman

ความคิดเห็น • 63

  • @kishwerkalam6986
    @kishwerkalam6986 5 วันที่ผ่านมา

    Thank you, hamesha SE qibla Khana Kaba he Raha Hy, true

  • @miraclehappens5677
    @miraclehappens5677 4 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah ❤

    • @as.ansari
      @as.ansari  4 หลายเดือนก่อน +1

      شکریہ

  • @allahbux96
    @allahbux96 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ انصاری صاحب نے ہر بات کھول کر واضح کردی اور خانی کعبہ کو مسلمانوں کا اول قبلہ قرآن مجید سے ثابت کردیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      شکریہ جناب

    • @MusicLover-rv1uu
      @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

      اللہ نے کب کہا ہے وہ مکعب نما عمارت انسان کی پتھر گارے مٹی سے بنائ گئ قبلہ اول ہے۔۔جہان کفر شرک جہالت فسق جاہلانا تواہم پرستانا احمفانا حرکتین پتھرون کمرون ستونون پانیون جعلی قدمون۔۔غلافون۔دیوارون کی چوما چاٹی پوجا پاٹ ہوتی ہے

  • @afzalahmed7852
    @afzalahmed7852 6 หลายเดือนก่อน

    Ansari Sahib Aap Q ran ki sahi taaleem pesh kar rhe hain, Allah Aap Ko is ka ajr atakre , Aap ke lacture sunkar to Qur'an samajh men aane laga varna Qur'an samajh men nahi aata tha , thank-you sir

  • @SyedSharfuddin-z1e
    @SyedSharfuddin-z1e ปีที่แล้ว +5

    Alhamdulila bahut kuub allah aap ku hifazat se rakhe aur aap ka chanewala chota bhai Syed Sharfuddin❤

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ جناب

    • @irfan_barakba
      @irfan_barakba ปีที่แล้ว

      Alhamduliah ❤🤲🏻

  • @muzamiltahirjat7346
    @muzamiltahirjat7346 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @abuwarsh7475
    @abuwarsh7475 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ
    اچھی وضاحت کی ہے
    البتہ ایک آیت کی وضاحت اور کردیں،
    وَماجعلنا القبلة اللتی کنتَ علیھا إلا لنعلم من یتبع الرسول ممن ینقلب علی عقبیه وإن کانت لکبیرۃ إلا علی اللذین ھدی الله وماکان اللہ لیضیع ایمانکم.
    جزاک اللہ خیرا

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +2

      وما جعلنا قبلہ التی کنت علیھا 2/143 ۔۔ جس قبلہ کو اے رسول اپنے اختیار کیا ہوا ہے ۔۔ الا لنعلم من یتبع الرسول من من ینقلب علی عقیبیہ ۔۔ اسکا مقصد سواے اسکے کچھ اور نھیں کہ جان لیا جاۓ کون رسول کی اتباع میں اپنے قبلے کو چھوڑتا ہے اور کون اپنے سابقہ قبلے سے چمٹا رھتا ہے یہ بڑا کٹھن کام ہے کہ اپنے سابقہ مرکز کا چھوڑکر نیا مرکز اپنانا سابقہ مراکز انسانوں کے بناۓ ہوۓ یہ اللہ کا بنایا ہوا گویا کہ یہ ایک بڑا امتحان تھا ان لوگوں کے لۓ جنھیں اپنا مرکز چھوڑنا پڑ رہا تھا ۔
      ایت کا تر جمہ کرتے ہیں کہ ( جس قبلہ پر آپ پہلے تھے) یہ " پہلے " اپنی طرف سے چپکا دیا حالنکہ { کان کانوا کنت } کے ساتھ اگر " قبل" آۓ تو یہ مطلب بنتا ہے [ جیسے وان کانوا من قبل لفی ضلال مبین 3/164 ] حالانکہ یہ پہلے کھلی گمراہی میں تھے ۔۔۔ لیکن جب صرف ( کان کانوا کنت ) آے تو مطلب ہوتا ہے پہلے سے بھی تھے اب بھی ہیں ۔۔ دیکھیں آیت ۔۔۔ انک کنت بنا بصیر 20/35 ۔۔۔ بلاشبہ تو ہمارے حال کو دیکھ رھا ہے ۔ یعنی موجودہ حال میں بھی تو دیکھ رھا ہے ۔ دیکھ رھا تھا نھیں ۔
      اسطرح کی چالاکیاں انھوں نے ہر جگہ کی ہوئی ہیں انسان انکے تراجم دیکھ کر قرآن سمجھ ہی نھیں سکتا اب میں کن کن جگہ کی نشاندھی کروں ؟ ہر ہر جگہ اسطرح کی کارگزاری کی ہوئی ہے۔
      اے ایس انصاری

  • @AsifKhan-ze8tb
    @AsifKhan-ze8tb ปีที่แล้ว

    Bhot bhot aapka shukriya, kafi details aur dalail k saath aapne samjhya.

  • @syedsadiq8949
    @syedsadiq8949 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum hamare ammi hospital me hai dua farmaye allah talah aap ki kosish ku kaamyam kare aur har ek ku quran ku samaj kar uspe amal karne ki taufiq ata farmaye ameen🤲🤲

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +1

      اللہ صحت عطا فرمائے آپ کی والدہ کو ،

  • @forlearningyt5266
    @forlearningyt5266 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah Sir Baki to definition aapane bahut acchi Ki Hai magar Ek chiz ki mujhe confusion hai please help Karen.
    Jab Shuru Se Ek Hi Allah ka din hai aur Sare ambiya musalman the to phir Khana Kaba to Hazrat Ibrahim alaihissalam ne banaya to usse pahle wale kaise Muslim the? Aur kya Allah Ki kitab bhi Shuru se ek hi hai? Aur pahle wale ambiya ki kaun kaun si masajid then?.

  • @bilalalikhan4645
    @bilalalikhan4645 ปีที่แล้ว

    بہت ہی عمدہ وضاحت انصاری بھائی اللّٰہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے جزاکاللّہ

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว +1

      شکریہ

    • @bilalalikhan4645
      @bilalalikhan4645 ปีที่แล้ว

      @@as.ansari sir ye 4 Shadio say Related bhe video bnaye

  • @ashrafhussain7848
    @ashrafhussain7848 ปีที่แล้ว +1

    By conceptual understanding I was always thinking that our qibla Awal is Kaba. You have given concrete evidence I m thankful to you.

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ

    • @UmarRajpoot317
      @UmarRajpoot317 ปีที่แล้ว

      ​@@as.ansariتاریخ کی کتاب کا نام بتا دیں جس میں مسجد صخرہ کی تاریخ لکھی ہوئی ہے

  • @azharnaseem9047
    @azharnaseem9047 6 หลายเดือนก่อน

    There are 94 names of Madina.The 76 name is Masjid Aqsa.History of Madina by Muhammad Abdul maabood

  • @jibranhussain5269
    @jibranhussain5269 ปีที่แล้ว +1

    G ok good

  • @ansarassociates5017
    @ansarassociates5017 11 หลายเดือนก่อน

    انصار ئ صاحب میں نے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جو حالات دنیا کے بن گے ھیں خاص طور پر فلسطین کے ھم کچھ نہیں کر سکتے ۔ کیا ان مظلوموں کے بارے میں بھی ھم لوگوں سے سول ھو گا کہ نہیں ۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  11 หลายเดือนก่อน

      یہ لوگ اپنی سابقہ غلطیوں بلکہ جرائم کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
      اور اگر ہم مسلمانوں نے پوری دنیا میں کوئی ایک بھی اسلامی اسٹیٹ قائم کر لی ہوتی تو کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ کسی پر ظلم کر سکے ۔
      مسلم ہو یا غیر مسلم ظلم کوئی کسی پر نہیں کر سکتا تھا ۔

  • @zafarnonari7547
    @zafarnonari7547 ปีที่แล้ว +5

    قبلہ اول ھو یا دوٸم کبھی بھی مسلمانوں کا رخ انکی طرف نہیں رھا پہلے انگلستان اب امریکہ ھی اصل قبلہ ھے

    • @MusicLover-rv1uu
      @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

      قرآن یہ الفاظ ہی نہی قبلہ اول یا دوم

  • @Deeper2368
    @Deeper2368 ปีที่แล้ว

    ..BAHUT BADIYA TARIQA SE .. EVIDENCE SE RESPONS..MASHA ALLAH... MAI INTZAAR HI KER RAHA THA.. AAP KE VIDEO , QIBLA AUR FILISTINE ISRAEL TENSION PER..JAZAK ALLAH... SALAMUN ALIKUM..

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      و علیکم السلام

  • @crazystreamer9438
    @crazystreamer9438 ปีที่แล้ว

    سورہ القدر کیمطابق نبی علیہ السلام کی عمر ١٢٣ سال ٤ ماہ ھے جس دوران نزول قران و ملاٸک ھوتا رھا جبکہ لفظ" جعل "سے نظریا تی قبلہ ثابت ھوتا ھے فزیکل نہیں

  • @khunabgul5410
    @khunabgul5410 ปีที่แล้ว

    very nice

  • @MusicLover-rv1uu
    @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

    قرآن مین کب کہان قبلہ اول کے الفاظ ہین؟
    کب اس انسان کی بنئ کوئ مکعب نما عمارت کو جو مکہ مین ہین قبلہ اول کہا ہے؟

  • @sanawarkhan8968
    @sanawarkhan8968 10 หลายเดือนก่อน

    Sir please btaiye kaaba fir hai kya ?
    Uska maksad kya tha banane ka please sir btaiye
    Aur sir please btaiye kandhe per do farishte jo baithe h uska kya

    • @as.ansari
      @as.ansari  10 หลายเดือนก่อน

      بیت اللہ تمام مسلمین کا ہیڈکوارٹر ہونا چاہیے تھا ،
      الگ الگ مسلم ممالک ہونے کے بجائے پوری دنیا میں ایک اسلامی حکومت
      اور اسکا ہیڈکوارٹر بیت اللہ ۔
      ایک اللہ
      ایک رسول
      ایک مملکت
      ایک دین (ٹکڑے نہیں)
      ایک کرنسی
      ایک دفاع (فوج)
      اور یہاں اللہ کا قانون نافذ ہونا تھا ۔
      ہم نے تمام انسانوں کا نگراں بن کر رہنا تھا ، دنیا میں کہیں کسی پر کوئی ظلم تو نہیں ہو رہا ،
      مظلوم کو ظالم سے نجات دلانی تھی ۔
      آج پوری دنیا میں کہیں بھی اللہ کا قانون نافذ نہیں ،
      یہ ہی وجہ ہے کہ ہم آج ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ۔
      ملائکہ کہ بہت سی اقسام ہیں
      ان ہی میں سے ایسے بھی ہیں جو انسان کی ہر ہر حرکت کو نوٹ کرتے ہیں ۔ اچھا برا سب ۔
      بروز قیامت یہ پیش کر دیا جائے گا ۔
      ہمیں بھی دکھا دیا جائے گا کہ ہم نے کیا کیا تھا ۔
      اس دن کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا ،
      جو کیا ہوگا اسکی جزا سزا ملے گی ۔

  • @bashratali6142
    @bashratali6142 7 หลายเดือนก่อน +1

    انصاری صاحب اسما ءیل. علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام نے قاعدہ بلند کیا دیواروں کی بات نہیں ہوئی ہے

    • @MusicLover-rv1uu
      @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

      آپ صحیح ہین ۔۔۔یہ انصاری بھی بس ایوین بات کرتے ہین۔۔۔۔قرآن کی سمجھ انکی پنہنچ سے بہت دور ہے

  • @danialkhan6020
    @danialkhan6020 2 หลายเดือนก่อน

    جناب محترم انصاری صاحب یوٹیوب کی وجہ سے dan Gibson کی ویڈیو بڑی گردش کر رھی ھے برائے کرم اپنے کسی لیکچر میں اس پر بھی اپنی بیش قیمت آراء کا اظہار فرمائیں۔عین نوازش ھوگی۔اسکی تحقیق بھی مستند ھیں۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      اسکا جواب تو ہم نے شروع میں ہی دے دیا تھا
      یہ پانچ ویڈیوز دیکھ لیں
      th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q-0MSjJkqngu9xl3PmmJLVp.html

    • @as.ansari
      @as.ansari  2 หลายเดือนก่อน

      اسکا جواب تو ہم نے شروع میں ہی دے دیا تھا
      یہ پانچ ویڈیوز دیکھ لیں
      th-cam.com/play/PLOu5eiY-N7Q-0MSjJkqngu9xl3PmmJLVp.html

  • @CyberSecAcademia
    @CyberSecAcademia 10 หลายเดือนก่อน

    Al haram se Masjid e Nabwi ka fasla 445 km ha ab ....ap ye faasla ek raat me unth ya ghore pe teh kr k btao

  • @Minimalist-d5j
    @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

    اسلمعلكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ قریۃ سر مجھے اس میٹر کے تعلق کنکلیوژن چاہیے تھے کے ""جب اللہ کچھ چیز آپکے دل میں ڈالتا ہے تو بھروسہ رکھیں کے اللہ بھی وہیں چاہتا تھا ہے آپکے لیے اور تمہیں توفیق دی ہے دعا مانگنے کی تو تمہیں اُسکا جواب بھی میل گا بھروسہ کریں کے جو آپ چاہتے ہیں وہیں اللہ بھی آپکے لیے چھٹا ہے اور وہی اللہ ہے جیسے تمہیں دعا مانگنے کی توفیق دی ہے ۔اور وہ دعا ایک نا ایک ذریعے سے قبول ہوگی یہ سب ٹھاب ہوگا جب تم اللہ پر بھروسہ کروگے اور اللہ کے بارے میں اچّھا سنچگے جو معجزے تم چاہتے ہو وہ ہوکر رہینگے
    ------ جو اللہ نے تمہارے لیے لکھا ہے وہ امتحان کے لیے تھومس دور تو جا ساختہ ہے لیکن کسی اور کو کبھی نہیں میل ساختہ اور جیسے دعاؤں میں مانگا جائے اسے تمہارا نصیب بھائی تمسے نہیں چین ساختہ و ہر حال میں تم تک پہنچا کر رہیگا
    ------ دعا کی توفیق اللہ کے طرف سے ہوتی ہے اور آزمائش اللہ اپنے محبوب بندوں کی لیتا ہے اور کہیں اور صبر اللہ سے محبت کرنے والے کرتے ہے انسان اٹھنا یقین کرلیں کی اللہ سنتا ہے تو اسکی ہر دعا قبول ہوگئے
    سر ي کوٹشنز کیا واقعی سچ ہے مجھے پلظظ ان پر کانکلیوژن چاہیے انشاءاللہ آپ مجھے اچھی سے اس بریم سمجھائیے انگے
    اللہ تو ہر چھیز سے واقعی سے واقف ہوتا ہے کسی چیزلیے یہ کیسی کے لیے دعا کا مانگنا بھی اللہ دل میں ڈالتا ہے اور نصیب میں لکھ دیتا ہے کے ي بندہ ي ي دعا مانگے گا ؟

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/nt-0Yp90Ckg/w-d-xo.html

    • @Minimalist-d5j
      @Minimalist-d5j ปีที่แล้ว

      اسلامیات ورحمۃاللہ وبرکاتہ سر دعا کا میں و ویڈیو پہلے دیکھا تھا مجھے یہ جاننا ہے کے جو بھی ہم دعا مانگتے ہیں کیا وہ ہمارے نصیب میں پہلے سے ہی لکھ چکی ہوتی ہے ہے تو حجم مانگتے ہے؟ دل میں دعا کا انا بھی اسکی توفیق بھی اللہ ہی کے طرف سے ہوتی حینکیا ؟

  • @kaleemkhaki5492
    @kaleemkhaki5492 11 หลายเดือนก่อน

    🏵🌼🙋 السٌَلامُ عَلیکُم انصاری بھائی آپ سے ایک آیت کے بارے میں پوچھنا تھا کہ یہ قرآنِ پاک کی کس سورہ کی کون سے نمبر کی آیت ھے ۔۔۔ اس آیت کا تر جمہ کُچھ یوں ھے کہ نبیﷺ فرما رھے ھیں کہ "روزِ محشر مجھے خود نہیں پتا کہ میرے ساتھ کیا معاملہ ھو گا "
    انصاری بھائی میرا تھوڑا ذھن ساتھ نہیں دے رھا اسلیئے آپ سے اس بارے میں مدد کے لئے کہا ھے ۔۔۔ (شکریہ)
    بات دراصل یہ ھے کہ مجھے ایک حدیث پرست کہہ رھا ھے کہ یہ آیت نہیں حدیث ھے ۔ اور میں نے اس مولوی صاحب کو کہا تھا بھئی یہ قرآنِ پاک کی ایک آیت ھے ۔۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  11 หลายเดือนก่อน +1

      سورہ 46 آیت 9
      قُلۡ مَا کُنۡتُ بِدۡعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَاۤ اَدۡرِیۡ مَا یُفۡعَلُ بِیۡ وَ لَا بِکُمۡ ؕ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ

    • @kaleemkhaki5492
      @kaleemkhaki5492 11 หลายเดือนก่อน

      @@as.ansari
      🌼🏵 آپ کا بہت "شکریہ" انصاری بھائی❤ مدد کیلیئے 🌼🏵

  • @reallife4596
    @reallife4596 11 หลายเดือนก่อน

    اپ نے اس ایت کا ترجمہ صحیح نہیں کیا کیوں کہ اپ نے دوسری ایت کو نہیں پڑھا جو واؤ کے ساتھ ملی ہوئی ہے اس ایت کا خلاصہ اگلی ایت میں ہوا ہے

    • @as.ansari
      @as.ansari  11 หลายเดือนก่อน

      صحیح ترجمہ اپ کیجیے

  • @ashrafmiha3002
    @ashrafmiha3002 11 หลายเดือนก่อน

    انصاری صاحب مسجد اقصی کے بارے میں آپکی بات صحیح ہے پر خانہ کعبہ کے بارے میں بہت سی باتیں غلط ھیں

    • @MusicLover-rv1uu
      @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

      مسجد اقصی والی بھی غلط۔۔اس زمانے مین کیسے ایک رات مین 445 km کا سفر ایک رات مین ہو سکتا تھا۔۔اور اسوقت تو مدینہ مین بھی مسجد کا وجود نی تھا تو دور کی مسجد بھی کیسے ہو سکتی ہے۔۔۔مسجد نبوی تو ہجرت کے بود بنی۔ شروع ہوئ تھی۔۔۔اور اللہ قرآن مین کسی خاص طبعہی جگہ کی بات نہی کرتا۔۔۔

  • @Punjabi_Munda_official
    @Punjabi_Munda_official ปีที่แล้ว

    گنبد صخرہ کی تصویر ہے ۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  ปีที่แล้ว

      لوگ اسی کو جانتے ہیں

  • @almasjafri
    @almasjafri 11 หลายเดือนก่อน

    parveez sb ke naam se app ke par jalty hen warna on ke bhi is bary men bohat acha mazmoon he

  • @MusicLover-rv1uu
    @MusicLover-rv1uu 17 วันที่ผ่านมา

    انصاری صاحب ۔۔۔۔آپ ابھی اللہ کی خاص کتاب کی خاص پڑھائ کی روح سے بہت دور کھڑے ہین۔۔۔آب کیسے اس کو تاریخ سے جوڑ کر بتا تے ہین۔۔۔۔قبلہ۔۔بیت۔۔۔کیا ہین یہ اللہ ہی بتائگا کیا ہین۔۔۔آپ نے مکہ مین ڈالدیا۔۔جہان کفر شرک بت پرستی جہالت غفلت آباء ہرستی تواہم پرستی خصیت پرستی۔۔آثار پرستی ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور ہر وہ کام اسلام کے نام پر بیہودہ حرکتین ہوتی ہین جن کا اللہ نے پورے قرآن مین زکر تک نہی کیا۔

    • @as.ansari
      @as.ansari  17 วันที่ผ่านมา

      اللہ نے پیٹرا کو قبلہ اول کہا ہے ؟
      گبسن نے کہانی بنا کر یو ٹیوب پر لگا دی اور آپ جیسے لوگ ایمان لے آئے اس پر ،

  • @mudassrasattar9669
    @mudassrasattar9669 8 หลายเดือนก่อน

    masjid- e- haram thi hijrat se pehle? Wahan tou sirf kaaba tha.