Indian Election Results: The role of Muslim and Dalit voters

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 มิ.ย. 2024
  • نریندر مودی نے اتوار کو تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھایا ہے۔ ماہرین کےمطابق اُنہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ اس مرتبہ ایک مضبوط اپوزیشن بھی سامنے آئی ہے۔ مسلمان اور دلتوں نے بھی انتخابات میں ایک متفقہ موقف اختیار کیا ہے جس کے اثرات مرتب ہوں گے۔ نئی دہلی سے سہیل انجم کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 5

  • @AbdulSamad-hv8uq
    @AbdulSamad-hv8uq 8 วันที่ผ่านมา +1

    خالد حمید صاحب میں آپ کے نیوز ایک خوبصورت آواز کے ساتھ گزشتہ 20 سال سے ریڈیو میں سنتا رہا لیکن آج کل موبائل میں یوٹیوب پر فیس بک میں سن اور دیکھ رہا هوں اللہ آپ کو خوش رکھے۔

  • @abdulqadeermughalburlas2064
    @abdulqadeermughalburlas2064 9 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah great 👍 Muslims should be united and stand with own identity, Allmighty Allah bless on all Muslims are in the world 🌍.

  • @abdulsalamsiddiqui7063
    @abdulsalamsiddiqui7063 9 วันที่ผ่านมา

    Mashaallah Very Nice 👍👍👍👍👍

  • @pervezkhan2384
    @pervezkhan2384 8 วันที่ผ่านมา

    Muslims should create their own political party and other low cast will join Muslims this way Muslims can win election in india

  • @muhammadshuaib9113
    @muhammadshuaib9113 9 วันที่ผ่านมา

    Indian Muslim
    Dalait
    Acha faisala