Is sudden fame harmful to children? What the experts say?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 มิ.ย. 2024
- گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شیراز نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے بہت جلد شہرت حاصل کی اور لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔ لیکن ان کے والد کو یہ فکر لاحق ہوئی کہ کہیں شہرت سے شیراز کا بچپن نہ کھو جائے۔ وی لاگز سے ملنے والی شہرت بچوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ بے نظیر صمد کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
Good Analysis ... Good Decision by parents
Walikumsalaam ❤ GOD bless you
شیراز کے والد کا فیصلہ بالکل درست تھا۔۔۔
Best and timely advice for parents of alpha generation.
باپوں کو بچوں کا استاد کر
Nice conversation
رپورٹ پڑھیے: www.urduvoa.com/a/children-and-online-fame/7641305.html
بچوں کا انٹرنیٹ صرف پڑھائی کے لیے ہونا چاہیے۔ بل گیٹس اور اسٹیو جابز صاحبان کے گھر کی طرح
خالد حمید صاحب میں آپ کو بچپن میں ریڈیو پر سنتا تھا تب موبائل فون کا زمانہ نہیں تھا لیکن اب میں آپ کو ویڈیوز میں دیکھتا ہوں 😊😊😊 بچپن سے ہی مجھے آپ کی آواز اچھی لگتی تھی ❤ اب ریڈیو والا زمانہ گزر گیا۔ اب ٹیلی ویژن کا زمانہ ہے 😢
شاباش شیراز کے والد صاحب۔
میری راۓ کے مطابق بچے اگرانٹرنیٹ پر مثبت کام کر رہے ہیں منفی سرگرمیوں کی طرف نہیں جارہے تو انہیں انٹرنیٹ استعمال کرتے رہنا چاہیے تاکہ وہ اس طرح اپنی زندگی کو بہتر کرسکیں گے والدین کو بچوں کی سر گرمیوں پر نظر رکھنی چاہیے لیکن انٹرنیٹ سے منع نہیں کرنا چاہیے بچپن میں کام کرنے والے کبھی بھولتے نہیں انہیں ہمشہ یاد رہتا ہے بڑۓ ہو کر انٹرنیٹ کو چلانا سکھیں گے تو بوڑھے ہو کر کچھ کام کر سکیں گے بچپن میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو سمجھنے والے بچے اپنی زندگی میں بہت آگے جا سکتے ہیں
Wald ka fasla durust ha
His father made a good decision. He should stick to his decision.
شیراز کا باپ احمد شاہ کے باپ سے زیادہ عقلمند ہے۔
بچوں کو کم عمری میں انٹرنیٹ نہیں استعمال کرنا چاہیےاس سے ان کا بچپن متاثر ہو سکتا ہے بچوں کو انٹرنیٹ سے دور رکھنا چاہیے
When money speaks, no one check the grammar.
Roma dianna ka parents ko yad na aya bacho ka
99
N
_
Islam ,Age
Accept, in ,rage
Duration cage
Taste of death,page
Decision 2 get
Eyes mind heart set
Thanks.
_