Pakistan to install a nationwide firewall to regulate internet usage
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 15 มิ.ย. 2024
- پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ فائر وال ہے کیا اور اس کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کنٹرول کس حد تک ممکن ہے؟ عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
Zia ul Haq is alive
Welcome back to 1980s
میرے خیال میں اگر حکومت یا ادارہ ھاے پاکستان یہ اقدام کر رھے ھیں تو یہ نامناسب ھے۔ یہ ایسے ھی ھے جیسے اپنے کسی جھوٹ پہ پردہ ڈالنا۔ یا دباؤ سے کسی مسئلے سے ھٹانا۔ کوالٹی تو یہ ھونی چاھیے کہ وہ اپنی سچائی ثابت کریں لیکن یہ انکے لیے بہت مشکل بات ھو گی
حکمرانوں کی کارکردگی کچھ نہیں X پر بھی پاکستان میں پابندی ھے۔
فائر وال
2016 میں مجھے فائر وال کے اندر پھنسا تھا
حکومت پاکستان اور GHQ کی مشترکہ پیشکش تھی پیسہ اور سہولت کاری پاکستان کے لوگوں نے کی تھی
یہ سب ملکر بھی ایک عام انسان کی ذہن سازی نا کر سکے
اب تو کروڑوں لوگ ہیں
یقیناً اس کے نتیجے میں ایسی آگ لگے گی جو صرف ان چند لوگوں کو ہی جلائے گی جنہوں نے پہلے ایک فرد پر فائر وال لگائی ناکام رہے اور اب رسوائی الگ ہے رسوائی ان کا مقدر ہو چکی ہے قانون قدرت یہ سب کر رہی ہے اور میں ایک گواہ کی طرح دیکھ رہا ہوں
دنیا کا کوئی انسان جنگ نہیں چاہتا
مگر فائر وال بنانے والے استعمال کرنے والے اپنی جنگی سائیکی صرف اس وجہ سے دنیا پر تھوپنا چاہتے ہیں تا کہ ساری دنیا کے وسائل پر قبضہ کر سکیں تمام انسانوں کو غلام بنا سکیں
ایسا ہو نہیں سکتا
دنیا تمام انسانوں کی مشترکہ ملکیت ہے جو اللہ نے سب انسانوں کے لیئے بنائی ہے
بہت خوب، خبر کا Content اور انداز بیان شاندار ہے
اکیسویں صدی کی عوام سب کچھ جانتی ہے کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے
chup oyay Imrando ..
Hm
good analysis
فائر وال ریاست اور ریاستی ادارے اپنے بولے گۓ جھوٹ پے لگاۓ یا اس ظلم پے لگاۓ جو یہ اپنی عوام پے کرتے آۓ ہیں اور کر رہے ہیں 75 سال سے
❤
اس سے بینکنگ سسٹم اور سٹاک ایکسچینج ٹریڈنگ سسٹم بری طرح متاثر ہو گا۔
اظہارِ رائے کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا.
ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست اور ریاستی ادارے اپنے اور عوام الناس کے درمیان اعتماد کی فضا پیدا کریں صرف اسی صورت میں عوامی تنقید سے بچا جا سکتا ہے اور اس کے لیے لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو فی الوقت فیلڈ میں موجود نہیں. 😒
اس سب کے بجائے عوام کی فلاح اور بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے
Plz install FJOWER WALLS
If Pakistan claim itself under the umbrella of "REPUBLIC" then they have to insure the freedom of expression, critique, opinion and a freedom of religion. It's another blow by the government to control one's basic rights and to manipulate their decision making regardless of thier objective. We should condemn this narrow minded approach by the government- or whatever.
بہت اچھا قدم ہے اگر کرپشن اور بے ایمانی چھپانے کے لیے نہ ہو۔
Imran khan zindabad
Candid discussion
very good journalism. keep up the good work.
او اللہ خالد حمید صاحب ھمارے بچپن کےنیوز کےبادشاہ
لوگوں کو اپنے حقوق کے ساتھ ذمہ داریوں کا بھی احساس ہونا چاہئے
Foreign funded party will be under watch
مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ میں نے خالد حمید کو دیکھ لیا ھے۔اگر میں غلط نہیں ہوں تو موصوف ریڈیو پاکستان پہ خبریں پڑھا کرتے تھے۔
Imran khan zindabad ✌🏻
We have Pak army ...
We want Imran khan ❤❤❤
ہر ادارہ اور قانون بنایا ہی اس لئیے جاتا ہے تاکہ عوام کو تنگ کیا جاۓ زلیل کیا جاۓ سرکاری درندوں کو مظبوط کیا جاۓ عوام کو قابو کر کے اور بیوقوف بنا کے زہنی اور جسمانی غلام بنایا جاۓ یہی ماٹو اور مشن ہے ۔۔۔پاکستان کا ۔۔۔۔جئے اشرافیہ ۔۔۔مرے عوام ۔۔۔پاکستان پاکستان
بالکل درست
Impossible hoga hakomat k liye
محض سیاسی مقاصد کے لیے فائر وال لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
قوم اس کو سیاسی انتقام سمجھے گی
فائر وال ضرور لگایا جائے
جو کہ اوور آل کام کرے
اور ملک میں جتنے بھی فضول چینل ہیں ان سب کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے
جو کہ ملک میں ہر طرح کی گمراہی پھیلا رہے ہیں
فائر وال کو دیانتداری سے استعمال کیا جائے۔۔
Kamyabi namumkin hy.
What else we can expect from form47 government
ان لائن لائیو ایک واحد زریعہ ہو گا جسے کنٹرول کرتے کرتے عوام تک آواز پہچ جائے گی باقی پروگرام ریکارڈ اپ لوڈ ہونے کے بعد فلٹر ہوگا اور پھر پبلش ہو گا لیکن لائو نشریات ڈریک پ لش ہو گی کیونکہ فائر وال یہ نہیں معلوم کر سکے گا کہ انے والا کون سا جملہ ان ایئر ہو نے والا ہے
Correct 💯
اظہار رائے ہی کے آڑ میں باعزت لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ، گالم گلوج ۔ نازیبا کلمات کا استعمال ، افواج پاکستان اور ریاست پاکستان ہی کے مخالف پروپیگنڈا کسی طور پہ بھی اور کسی کے لئے بھی یہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی میں قابل برداشت نہیں!.... محترم خالد حمید صاحب!....
100%agree
Pakishaitan islam Ka qaatil hay
iss mulak ki hakomat illegale ha.pmnl ko 1 bi seat nahi mili haa.aur hakomat me laye ghae heen. issi tara ppp jo ke 10 seats jitti haa.MQM ko bi oo seat mili haa.ye apne najaiz hakomat ko bachane me laghe heen. Aher kab tak. Civil supremacy aur jamhuriat ko fatah mile ghi..
This Islamic jamhooria Faujistan , worse than dictatorship, is an illegitimate government , came into power by rigging the elections. Black chapter in Pakistan history.
اپ اندھا ہو گونگا اور بہرا ہو۔۔۔یہ پاک فوج نہیی یہ امریکہ کے الہ کارہیی۔۔۔امریکہ خوش کرنے کیلئے اس فوج نے اربو ڈالر لئے۔۔۔ان فوجی جرنیلو کے ہاتھ معصوم پختونو کے خون سے رنگین ہیی۔۔۔ہم کبھی بھی ان کو معاف نہیی کریی گے۔۔۔سارے سیاست اور فوج کرپٹ ہیی۔۔۔صرف عمران خان اس ملک کا نجات دہندہ ہے۔۔۔اگر اس فوج ظلم نہیی چھوڑی تو پاکستان ان کے کالے کرتوت کی وجہ سے ٹوٹ جائے گا۔۔۔
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
Hum is firewall KO in k leye zehmat bana dengy.
100% will archived
خالد حمید صاحب ساری عمر فوجی خبریں پڑھنے اور عوام کو سنانے میں لگا دی۔ اب آپ کے بھی آرام کے دن ھیں راۓ ونڈ تشریف لے جائیں۔
😂
No worries, Pakistanis will find a way out for it.
Imran Khan zindabad
جب سوشل میڈیا پر جھوٹ در جھوٹ کا دور دورہ ہے ، شعور کے نام جس جھوٹ کی لت نے جو عروج پایا ہے ، سچ کو زوال کا سامنا ہے ۔
وال پیپر تو پھر جتنا بھی افسوس ناک عمل ہے یہ تو ہونا تھا جو کرتوتوں پر نوجوان نسل کو لگا دیا ہے ۔
Good job
That firewall should b installed far earlier,,
Shahbaz govt na manzoor.form 47 govt na manzoor.awam dushman govt na manzoor.pakistan zindabad.
Farm 47 govt.zindabad.
Pehlay hum sunte the k maqbooza jamu kashmeer srinagar main bharti foj ne itnay shaheed kr diye curfew lga huva hai muaslati nizam bnd hai wagaira wagaira na jane kya kya.ab ab aj ki bat krein to kashmeeri to bohat khush hall hain humari nisbat.
G haan in ka muqsad ye hai k koi chor ko chor na kehe koi jhute ko jhuta na kehe.
❤🎉❤🎉❤🎉 1. 2 3. Awaam. Aik. Charaag. Hy. Or. ROSHNI. CHOORON. YANIII. HAKOMTUN. KO. ACHEI. NAHI. LAGTIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIII ❤❤
The need of time is intelligence agencies to do work according to law and must ensure generals upto security duty as an security guard. It is ridiculous an security guard captured whole Bank and dictate it policey .
Sir yeh joo her kisam ki DEHSHATGARDI hae.Iss ke pechae ???????? hae.Aik dinn her cheez koo ZAWAL ana hae.Insha Allah 🤲
People need free information.
پاکستان دشمنوں ہی کے مخالف پروپیگنڈا بند کرنے کے لئے بہت ہی اچھا اقدام ہی ہے !..... ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست!....
Pakistan dushman too army vale heen. Jinhoon Lakoon looghoon ko katal aur missing kia huva haa..aur form 47 pa looghoon ko laya haa..
محترم میں ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہوں جہاں میرا تجربہ اور علم ہے اس سے اظہارِ رائے کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ آجکل لوگ مبہم الفاظ میں بات کو پھیلانے کے ماہرین بھی ہیں اور سمجھتے بھی ہیں وہ اب دور نہیں ہے کہ پوری پوری بات کرنی پڑتی تھی اب کنایہ اور اشاروں کو دور چل رہا ہے اور ہر شخص کو اس پر عبور حاصل ہے کیونکہ جہاں سوشل لائف زیادہ ہو وہاں عام معاشرتی زندگی میں یہ زیادہ استعمال ہوتے ہیں اور خاص کر ہمارے ملک میں تو بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں
دوسری بات صارفین کے پاس اب بہت سے طریقے ہیں اور آئے روز سافٹ وئیر انجینئرنگ والے نت نئے چیزیں سامنے لارہے ہیں
😢😢
G good
Last 10 second ghor se sune Sab samajh aa jae ga
It's good and very important for pak to control hate speech and false information and propaganda against govt and institutions good job
Khan great
Shame on Napak Army. Ab awam jaan chuki ha un k mulk ki yeh haalt kyun hui ha, Ab yeh Chup nai saktay
Kis kis chez pa pabndi lagh ghi ab generals
تشویشناک !
Woh 8 February koo shikast kha chukay hain, abb woh joot par raet say nayee emarat tamir karney ki koshish karrahae hain.
Aoa. Q.1 amreeka ko Pakistan kee kindly ithni fikar ha Q2.hukoomath ghalath kam chor dain thou iss kee zarath khatham ho jayin ghee Q.3.sab loogh achay musalman bun Jay yni moving bun jayin thou ghalat kam run jayin gha aor iss kee zarooth khatham ho jayin ghee shukreeya Engr waqarullah Khan chamkani
Sorry.Momin bun Jay. Moving jagha para Jay.shukreeya
Plz install, FLOWER WALLS.
Firewall is a threat to human rights in pakistan
Such draconian laws have never succeeded, especially when 70% is now a young generation inside and outside Pakistan
Midia pai bi pbndi or ab mobile
Kabi bi awam fire wall ko control nhi krsky ga 1st ma aur second awam ma HUD. VPN install kro ga
Demerits of Firewall :-
1 Freedom of Media ×
2 People privacy and security
3 Banks Account Hacking
4 Effect on E commerce
5 Effect Internet Banking .
Sb ko pta hy yeh sb kiske kehne per kiya ja rha hy...
Down with israeil
It will cost a lot. Very dangerous
What is firewall? فائر وال کیا ہے؟
In computing, a firewall is a network security system that monitors and controls incoming and outgoing network traffic based on predetermined security rules.A firewall typically establishes a barrier between a trusted network and an untrusted network, such as the Internet.
کمپیوٹنگ میں، فائر وال ایک نیٹ ورک سیکیورٹی سسٹم ہے جو پہلے سے طے شدہ سیکیورٹی قوانین کی بنیاد پر آنے والے اور جانے والے نیٹ ورک ٹریفک کو مانیٹر اور کنٹرول کرتا ہے۔ ایک فائر وال عام طور پر ایک بھروسہ مند نیٹ ورک اور غیر بھروسہ مند نیٹ ورک، جیسے انٹرنیٹ کے درمیان رکاوٹ قائم کرتا ہے۔
aysa nahi krna chahiye ku k is say buhat say bussiness band ho jayin gay r buhat say logo bey rozgari ka shikaar ho jayi gay jo bh online digital marketing r e commerece par kam kar rahy hain
Please tell me about Shazia Zaheer ex news coaster of ptv
Imran Khan zinda bad
Very good step. Govt should have done this before
Inshallah govt kamyab hogi. Firewall lagni cahie
In sha Allah haq ki Fatah hogi ...form 47 ki Nahi
insha'Allah ❤
Propaganda must be stopped
@@jf17.2kwhat is propaganda form 45 or form 47?
Not possible to block internet traffic
حکومت عوام کو اپنے خلاف کر رہی ہے
Pakistan m patriotism k theakedar Jo kho hamesha s mir jafro k krdar ada krte rhe ha ak Nia hrba use krne ja rhe ha jis s sevai mazeed nafrat k Koch ne mle ga
اگر یہ عوام دشمن اقدام ہے تو سماج کے تنزل کا سبب بنے گا اور جلد یا بدیر عوامی بغاوت کو جنم دے گا۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
نو مئی 2023 کو عوامی بغاوت اور اس کا نتیجہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے کوئی نئی بات کرو بغاوت کرنا "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کے بس کا روگ نہیں ہے معاشرہ دن بہ دن تباہی کی سمت چل نکلا ہے معاشی طور پر پہلے ہی بربادی مقدر بن چکی ہے اخلاقی لحاظ سے بھی کچھ خاص اچھی صورتحال نہیں ہے اب اس "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کی بربادی طے ہے کیونکہ اشرافیہ تو حالات زیادہ خراب ہونے پر باہر نکل لے گی بچے گی یہی "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام"
جس کام پر امریکہ کو پریشانی ہوتی ہے وہ ہمارے لئے ٹھیک ہے بس آمریکہ ش ی ط ا ن پاکستان میں ٹانگ نہ لڑائیں
Imrando no more
99
N
_
China ,two Navy , Tonga
Russia America Canada ,Cuba .
Pakistan Jews informers shia Balochistan Khan Niaze Karachi larkana Sindh Khyber trouble ,
Israel North strive effects .
Salary to wars betrayers election to budget heard .
PCB , Pakistan , cricketers ,world ,opinions ,
Thanks.
_.
Awam such bolti hai Pakistan wrong rsty pai hai
Long live Imran Khan....❤🧡💛💚💙🤎🖤🤍
سوشل میڈیا پر پیسہ کمانے کے لئے سنی سنائی باتیں پھیلانے کا رجحان پایا جاتا۔ ان باتوں میں اکثر جھوٹ اور محض پراپیگنڈا پر مبنی ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ادھوری بات کرکے اپنا بیانیہ پھیلایا جاتا ہے۔
سچائی پھیلانے کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنے اکاؤنٹ ڈی مونیٹائز کر کے دکھائیں، ہم بھی مان جائیں گے کہ آپکا ارادہ بھلائی کا ہے۔
سوچ کو شعور کو جتنا زیادہ دبایا جاے گا وقتی وہ دب تو جاے گی مگر اس کا ری ایکشن بہت سخت ہوگا ۔جو مزید انارکی پھیلانے کا سبب بنے گا۔ فرٹیسن بڑھے گئ۔
نو مئی 2023 کو انارکی اور اس کا نتیجہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے کوئی نئی بات کرو انارکی "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کے بس کا روگ نہیں ہے ویسے بھی دن بہ دن معاشرہ تباہی کی سمت چل نکلا ہے معاشی طور پر تو پہلے ہی تباہ حال ہے اخلاقی لحاظ سے بھی کچھ خاص اچھی صورت حال نہیں ہے کیا فرسٹریشن بڑھے گی؟ فرسٹریشن تو بہت پہلے بڑھ جانی چاہیے تھی مگر کیا کیجئے اس "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کا جس کو پانچ ہزار اشرافیہ نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے
Pakistan north koria bane jaraha hai.😂😂😂
حکومت اپنے آپ کو خود ٹھیک بنائے کوئی مستقبل میں تنقید نہیں کریں گی
It also have some good impact
حکمرانوں کی کارکردگی کچھ نہیں X پر بھی پاکستان میں پابندی ھے۔
Good sermon, for Pakistan, why all the informations is deleted or controlled when something is said against Holocaust, Zionism and against the interest of Israel.
Why you are giving lectures on all the ethics, which are not honoured by the west....
اپنے کرتوت ٹھیک کر نے کی بجائے فائر وال لگائی جا رہی ہے
Ye company In sha Allah nahi chalay gi....ye mulk chalay ga aur haq k sath chalay ga
Weldon
❤🎉❤🎉❤ Roshni. Choor. Waziron. Ko. Achee. Nahi. Laggtiiiiiiiiiiiiiiiìiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii❤
Hukomat ko kyun budname karte hai. Pakistan mein Sara kiya dara Military Establishment ka hai
Hahahaha 😂 internet ko in k bap be control nahe kar sakta
Pak foj zinda bad
Bohat acha aqdam ha.
اظہارِ رائے کی آزادی ان لوگوں کو ہونی چاہئے جو مثبت تبدیلی چاہتے ہیں لیکن یہاں لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے فائر وال لگانا اچھا اقدام ہے
یہ زبردست اقدام ہے کیونکہ باہر ملکوں میں پاکستانی دشمن مسلسل پروپیگنڈہ کرہے ہیں جس میں انڈیا اور افغانستان سرفہرست ہیں
Good step
Ye motherchood khud ko Q nhi theek krty .